-
کل پوسٹس
530 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
31
سب کچھ wasim raza نے پوسٹ کیا
-
-
مشہور سیاح ابن جبير الأندلسي (وفات614 هـ) اپنی کتاب "رحلة ابن جبير" میں لکھتے ہیں بلال بن حمامہ الحبشی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مؤذن ہیں۔ اور قبر مبارک کے اوپر آپ کے نام کے ساتھ ایک تاریخ ہے، اور اس مبارک جگہ پر دعا قبول ہوتی ہے، بہت سے اولیاء اور نیک لوگوں نے ان کی زیارت کرکے یہ تجربہ کیا ہے۔
-
کیا آپ وہابی لوگ حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کی طرح ہو؟ کبھی انصاف نہیں کروگے؟ یہی کام اگر کوئی سُنّی مسلمان کسی ولی کی قبر پر کریگا تو آپ لوگ شرک و بدعت کے فتوے لگاتے نہیں تھکتے۔ جب بات امام ابنِ حبان کی آئی تو کہتے ہیں " انکے نظریئے سے اتفاق نہیں رکھتے"۔
-
امام ابن حبان فرماتے ہیں کہ " ’’میں نے اُن کے مزار کی کئی مرتبہ زیارت کی ہے، شہر طوس قیام کے دوران جب بھی مجھے کوئی مشکل پیش آئی اور حضرت امام موسیٰ رضا رضی اللہ عنہ کے مزار مبارک پر حاضری دے کر، اللہ تعالیٰ سے وہ مشکل دور کرنے کی دعا کی تو وہ دعا ضرور قبول ہوئی، اور مشکل دور ہوگئی۔ یہ ایسی حقیقت ہے جسے میں نے بارہا آزمایا تو اسی طرح پایا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی اکرم اور آپ کے اہلِ بیت صلی اﷲ وسلم علیہ وعلیہم اجمعین کی محبت پر موت نصیب فرمائے۔
-
-
؟؟ذکر خدا میں مٹ جائے گا ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں مٹے گا! ایسا کہنا کیسا ہے
اس ٹاپک میں نے wasim raza میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
زید کہتا ہے کہ جب قیامت قائم ہوگی تب اللہ کا ذِکر کرنے والا کوئی نہیں ہوگا۔ لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذِکر کرنے کے لئے خدا کی ذات ہوگی۔ کیا یہ بات دُرست ہے ( ذکر خدا میں مٹ جائے گا ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں مٹے گا)؟ -
Imam Ahmad Raza Ulma E Miser Ki Nazer Main
wasim raza replied to Toheedi Bhai's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
??? -
منکر علم غیب نبی علیہ السلام سے ایک دلچسپ مکالمہ
اس ٹاپک میں نے wasim raza میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
منکر علم غیب نبی علیہ السلام سے ایک دلچسپ مکالمہ منکرین علم غیب جب دلائل میں پھنس جاتے ہیں تو فوراً الٹے سیدھے سوالات کرنا شروع کردیتے ییں.... میں نے احادیث سے علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر چند دلائل دیے.... اس کے جواب میں معترض کہتا ہے کی نبی علیہ السلام کی ان باتوں کو سن کر صحابہ رضی اللہ بھی غیب دان ہوگئے... ان سے یہ غیب تابعین میں منتقل ہوا اسی طرح ہم تک پہنچا اور ہم بھی غیب دان ہوگئے. الجواب بسمہ اللہ الرحمن الرحیم 1- اللہ رب العزت نے قرآن میں بہت سی غیب کی باتیں بتائی ہیں , ان باتوں کو پڑھ کر تم بھی غیب دان بن گئے؟؟؟؟ تمہیں بھی غیب کا علم آگیا؟؟؟ تم صرف قرآن میں اللہ کے بیان کی تصدیق کر سکتے ہوں... ان مغیات کی کیفیات نہی جان سکتے... 2- میں اوپر ہزار دفع غیب کی تعریف بتا چکا ہوں.. ایک دفع پھر مثال دیتا ہوں.. جبرائیل علیہ السلام کی ذات غیب ہے.. نبی علیہ السلام نے جبرائیل علیہ السلام کو ان کی اصل شکل و صورت میں دیکھا ہے... اور نبی علیہ السلام نے یہ بھی بتایا کی ان کے اتنے پر ہیں وغیرہ وغیرہ....... اب جبرائیل علیہ السلام کی ذات نبی علیہ السلام کے لیے غیب نہی رہی.. مگر نبی کی امت کے لیے جبرائیل علیہ السلام کی ذات غیب ہے... امت صرف نبی علیہ السلام کے بیان کی تصدیق کر سکتی ہے............. بلکل اسی طرح, جنت کا علم, دوزخ کا علم, فرشتوں کا علم, منکر نکیر کا علم, عذاب قبر کی کیفیت کا علم, نزول وحی کا علم, معراج کے سفر میں انبیاء علیھم السلام سے ملاقات کا علم , انبیاء کو ان کے قبور میں نماز ادا کرتے ہوئے دیکھنا, ماضی و مستقبل کا علم... وغیرہ وغیرہ..... ان سب باتوں کا علم نبی علیہ السلام کے لیے غیب نہی ہے.....مگر انکی امت کے لیے یہ سب غیب ہیں... امت صرف نبی علیہ السلام کے باتوں کی تصدیق کرکے ان پر ایمان لا سکتی ہے....... کیفیات کے بارے میں نہی جان سکتی... آخری دفع بھیجہ کھول کر سمجھو.. اللہ کے لیے کوئی شئے غیب نہی ہے اللہ ہر چیز جانتا ہے پھر اللہ تعالی کو عالم الغیب کیوں کہتے ہیں ؟؟؟؟ درحقیقت وہ ہمارے لیے غیب ہے اس لیے اللہ کو عالم الغیب کہتے ہیں.. بلکل اسی طرح اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جن مغیات کا علم دے دیا ہے وہ نبی علیہ السلام کے لیے غیب نہی رہا..... درحقیقت وہ ہمارے لیے غیب ہیں..... ہمارا کام فقط قرآن و احادیث میں ان مغیات کے بارے میں جان کر انکی تصدیق کرکے ایمان لانا ہے... -
Imam Ahmad Raza Ulma E Miser Ki Nazer Main
wasim raza replied to Toheedi Bhai's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Iska urdu tarjuma darkar hai.... -
Iss kitab ka jawab mitega??
-
Authentic Ahle Sunnat Ki Websites Matloob Hai
wasim raza replied to Ubaid Kashmiri's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Makashafa.WordPress.com -
Ji fatwa laane gaye hain, Lautne k liye QAYAMAT tak ka waqt to Chahiye janab ko.......
-
www.islamimehfil.com/topic/17654-contact-dar-ul-ifta-for-your-shari-questions/#entry79968
-
As recently as 1966, sheik Abd el Aziz bin Baz asked the king of Saudi Arabia to suppress a heresy that was spreading in his land. Wrote the sheik: "The Hell Koran, the Prophet's teachings, the majority of Islamic scientists, and the actual fact all prove that the sun is running in its orbit... and that the earth is fixed and stable, spread out by God for his mankind... Anyone who professed otherwise would utter a charge of falsehood toward God, the Koran, and the Prophet" from http://chrome-extension://oemmndcbldboiebfnladdacbdfmadadm/
-
https://www.google.co.in/url?sa=t&source=web&rct=j&url=http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/Maslay-e-ZameenSakinHaiSabootAyatSe/ZameenSakinHaiSabootAyatSe.htm&ved=0ahUKEwiI8ILx5uvOAhUJq48KHRSKBUkQFggpMAQ&usg=AFQjCNFUhWXOisXgm-wVjQOQbUEadqYR4Q Arab mufti:www.independent.co.uk/news/world/middle-east/saudi-muslim-cleric-claims-the-earth-is-stationary-and-the-sun-rotates-around-it-10053516.html