Jump to content

wasim raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    544
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    32

سب کچھ wasim raza نے پوسٹ کیا

  1. ابنِ تیمیہ لکھتے ہیں کہ : ایک آدمی کا گدها راستے میں مرا گیا اُس کے ساتهیوں نے اُس کو کہا کہ آ جاؤ ہم اپنی سواریوں پر تیرا سامان رکهتے ہیں اُس آدمی نے اپنے ساتهیوں کو کہا تهوری دیر کیلئے مجهے مہلت دو، پهر اُس آدمی نے اچهے طریقہ سے وضو کیا اور دو رکعت نماز پڑهی ، اور الله تعالی سے دعا کی تو الله نے اس کے گدهے کو زنده کر دیا پس اس آدمی نے اپنا سامان اس پر رکھ دیا ۔ (مجموع الفتاوى جلد 11 صفحہ 281)
  2. Ye Wale prints rekhta.org par maujood hain, lakin wahan par padhne ya download karne ka option maujood nahi hai...
  3. یہ والی تقویت الایمان 1825 میں شائع ہوئی ہے ، لیکن اس میں " نہ کبھی کم ہوۓ" کے الفاظ موجود نہیں ہیں۔ https://archive.org/details/TAKWIYATULIMANMini/page/n3/mode/1up
  4. صحابہ کرام کا عقیدہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے مالک ہیں ،اور عربوں کو سزا و جزا دینے والے ہیں ۔
  5. امام قرطبی علیہ الرحمہ نے حضرت سیدنا یوسف علیہ السلام کے لئے علم غیب کا اطلاق کیا ہے علم غیب حضرت یوسف علیہ السلام کا خاصہ ہے"۔"
  6. شیعہ کی سب سے مُعتبر کتاب اصول الکافی میں ہے کہ "امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں اور یہ اس لئے کہ انبیاء کسی کو وارث نہیں بناتے درہم یا دینار کا، وہ صرف اپنی احادیث وراثت میں چھوڑتے ہیں۔ پس جس نے ان (احادیث) سے کچھ لے لیا، اس نے کافی حصہ پا لیا ملا باقر مجلسی اپنی کتاب "مراة العقول" میں لکھا " اِس حدیث کی دو سندیں ہیں ،ایک سند مجہول اور دوسری حسن ہے۔
  7. حضور غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ اور عقیدہ نورِ محمدی ۔
  8. ‏شب برات اور اہل مکہ کے معمولات تیسری صدی ہجری کے بزرگ ابو عبد الله محمد بن اسحاق فاکِہی علیہ الرحمہ (م275) لکھتے ہیں: مفہوم: جب شبِ براءت آتی تو اہلِ مکّہ کا آج تک یہ طریقۂ کار چلا آرہا ہے کہ مرد عورتیں مسجد ِحرام شریف میں آجاتے اور نَماز ادا کرتے ہیں، طواف کرتے اور ساری رات عبادت اور تلاوتِ قراٰن میں مشغول رہتے ہیں، یہاں تک کہ مکمل قرآن ختم کرتے ہیں، ان میں بعض لوگ 100 رکعت (نفل نماز) اس طرح ادا کرتے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھتے۔ زم زم شریف پیتے، اس سے غسل کرتے اور اسے اپنے مریضوں کے لئے محفوظ کر لیتے اور اس رات میں ان اعمال کے ذریعے خوب برکتیں سمیٹتے ہیں۔ اور اس کے متعلق کثیر احادیث بیان کرتے ہیں۔ (اخبار مکة ٣/٨٤)
  9. ابن تیمیہ کے متعلق علامہ سبکی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : " ابن تیمیہ گمراہ ہیں اور گمراہ کرنے والا ہے"
×
×
  • Create New...