بھائیوں میرے سوال کو سمجھو۔رسول کریم کے وسیلے سے دعا کرنے کو بھی میں مانتا ہوں ۔اور باقی سب باتیں جو آپ نے لکھی ہیں سب کو مانتا ہوں ۔۔۔۔لیکن
مجھے صرف اورصرف کسی غیر نبی ،غیر صحابی کے یعنی کسی ولی اللہ یا اپنے کسی پیرو مرشد کے وسیلے سے دعا کرنے کا ثبوت چاہیے۔۔
براے کرم صرف اس مسئلے پر ثبوت دیجیے ۔۔۔۔۔شکریہ۔۔