الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! مجھے مولانا کرم الدین علیہ رحمہ کی کتاب آفتاب ہدایت درکار ہے۔ اگر کسی کو اس کتاب کی دستیاب جگہ کا علم ہو یا کوئی یہ بتا سکے کہ اس کتاب کو کہاں سے ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے تو مہربانی ہو گی۔