Jump to content

Syed_Muhammad_Ali

اراکین
  • کل پوسٹس

    209
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    27

سب کچھ Syed_Muhammad_Ali نے پوسٹ کیا

  1. اس حوالہ میں فائدہ مترجم کا لکھا ھوا ھے۔ عربی کتاب میں فائدہ موجود نہیں ھے۔ اسکین دیکھیے ------------------------------------
  2. توحیدی بھائی ایک نہایت ہی مؤدبانہ عرض ھے کہ آپ نے جو اسکین لگایا ھے اس میں لفظ المنذوبات آیا ھے جس کے یہاں کوئی مطلب نہیں نکلتے۔ پہلے والے اسکین میں لفظ المندوبات ھے۔ مندوب کے معنی نائب، نمائندہ یا وکیل ھے۔
  3. ماشأاللہ نجم بھائی ویڈیو بنانے پر شرعی حکم کا الگ سے ایک ٹاپک بنا دیں تاکہ ممبران کو سرچ کرنے میں آسانی ھو۔ جزاک اللہ
  4. برھان بھائی یہاں حوالہ نمبر 15 میں ایک تصحیح کرنا چاھوں گا۔ ملا علی قاری علیہ الرحمۃ نےحصن حصین کی شرح الحرز الثمین لکھی ھے۔ اور من المنہ ویات کے الفاظ شاید غلط لکھے گئے ہیں۔ کتاب میں اصل الفاظ من المندوبات ھیں۔ اسکین پیج ملاحظہ ھوں حوالہ نمبر 14 کی کتاب کا نام درج نہیں اس لیے اسکین پیج ملنا مشکل ھے۔ فتاوی ابن تیمیہ کا اسکین پیج ملاحظہ ھو ----------------------------------------------------------
  5. ------------------------------------------------------- ------------------------------------------------------- -------------------------------------------------------
  6. اہلِ سنت کے نزدیک یہ حدیث ضعیف ھے کیونکہ اس کی سند منقطع ھے۔ اس روایت میں ابو النضر مولی عمر بن عبید اللہ، سالم بن ابی امیۃ القرشی ھیں جو کہ ۱۲۹ھجری میں یا خلیفہ مروان بن محمد کی خلافت میں وفات پا گئے تھے۔ اسی لیے ان کا غزوۂ احد (۳ ھجری) کے دوران اصل واقعات جاننا ناممکن ھے۔ دیکھیے تھذیب الکمال فی السمأ الرجال ابن عبد البر نے التمھید لما فی الموطا من المعانی والاسانید میں اس حدیث کو مرسل کہا ھے۔ عموماَ یہ حدیث شیعہ فرقہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شان گھٹانے کے لیے استعمال کرتا ھے۔ --------------------------------------------------------- --------------------------------------------------------- --------------------------------------------------------- --------------------------------------------------------- ---------------------------------------------------------
  7. :تفسیر الکبیر جلد ۹ میں سورۃ آل عمران آیت 169-170 کے ماتحت ھے اولیأ اللہ مرتے نہیں بلکہ ایک گھر سے دوسرے گھر میں منتقل ھو جاتے ھیں۔ ------------------------------------------------------
  8. آپکا بہت بہت شکریہ نجم بھائی۔ میں فورم پہ نیا ھوں اور مطالعہ بھی کم ھے۔ آپ بڑے ھیں اورماشأاللہ اھلِ علم ھیں، مجھے چھوٹا بھائی سمجھتے ھوئے بلا تکلف ٹوک دیا کریں۔ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ جزاک اللہ
  9. Hamza fareedi ALLAH ka apne mehboob bndon ko salam bhejna Ahadees Mubarika se sabit hai. Agr isi risalay k agay k pages prh lete to sari ghalat fehmian door hojatin...
  10. Maaf kijiye ga najam bhai main smjha aap ye keh rhe hain k ye pages book mein mojud nai hain. Maafi chahta hun.
  11. Maulana Ilyas Qadri per fatway ka jawab: http://www.islamimeh...-fitr-ka-bayan/ Dusra aap ne jo "SARKAR KA PEGHAM.... ATTAR K NAAM" wala scan page attach kia hai wo kisi "Islami Bhai" k sath khwab mein pesh ane wala waqiaa hai. Aur ALLAH taa'la ka apne mehboob bndon pe SALAM bhejna ahadees se sabit hai. ALLAH taa'la Ahle sunnat wal jamaat mein intishaar phelane walon k shar se hm sb ko mehfooz rkhe. Ameen
  12. فضائل اعمال، ترغیب اور تہریب میں حدیثِ ضعیف پر عمل کرنا مستحب ھے۔
  13. ماشاءاللہ بہت تفصیلی جواب دیا ھے۔ جزاک اللہ نجم بھائی
  14. میں کوئی فونٹ سیلیکٹ نہیں کرتا عموماَ سائز 24 کر دیتا ہوں۔
  15. اس حدیث کو امام بیہقی نے کتاب شعب الایمان جلد ۸ باب اکل اللحم حدیث ۵۵۳۴ صفحہ ۸۸ میں نقل کیا ھے۔ قلب المؤمن حلو، يحب الحلاوة ترجمہ: مومن کا دل میٹھا ہوتا ھے، میٹھاس سے محبت کرتا ھے۔ ------------------------------------------------------------
  16. ذیشان بھائی مجھے اس حدیث کا حوالہ کوشش کے باوجود نہیں مل سکا۔ اس واقعہ میں آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنے کی برکت بیان کی گئی ھے۔ جب اللہ تعالی خود اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ھے۔ تو اس میں شک کی کیا گنجائش ھے کہ ایک چھوٹی سی مکھی رسول پاک صلوۃ والسلام پہ درود پڑھتی ھو۔ باقی جہاں تک مخالفین کی بات ھے تو ان بدقسمتوں پہ صدا افسوس جو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان گھٹانے کی کوششیں کرتے ھیں اور درود شریف کی برکات کے منکر ھیں۔ اللہ ھدایت دے۔
  17. رسائل عطاریہ "نماز کے احکام" میں اسے مکروہِ تنزیہی لکھا ھے۔
  18. نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنا مکروہ ہے۔ نماز فاسد نہیں ہوتی۔ صحیح البخاری کتاب الاذان باب الالتفات فی الصلاة حدیث ۷۵۱ میں ہے۔ حدثنا مسدد، قال: حدثنا أبو الأحوص، قال: حدثنا أشعث بن سليم، عن أبيه، عن مسروق، عن عائشة، قالت: سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الالتفات في الصلاة؟ فقال: هو اختلاس يختلسه الشيطان من صلاة العبد ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ ڈاکہ ھے جو شیطان بندے کی نماز پر ڈالتا ہے۔
  19. Check the following for Riaz Hussain Shah Sahab's Ruju: http://www.shahjee.net/video/Appreci...ncilement.html
  20. ویسے اچھا موضوع چھیڑا ہے۔ بھائی اس ٹاپک کا نام بدل کر یہ رکھ دیں۔ Arabic words ko roman urdu mein likhna kesa hai?
  21. مقاصد السالکین میں یہ واقعہ مندرج ہے۔ اسکین پیج ملاحظہ فرمایئں۔
×
×
  • Create New...