-
کل پوسٹس
209 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
27
سب کچھ Syed_Muhammad_Ali نے پوسٹ کیا
-
Ala Hazrat Pr Aetraz (Slam Ka Jawab)
Syed_Muhammad_Ali replied to mzeeshanimtiaz's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
سلام کے جواب میں ومغفرته کے اضافہ پر چالیس نیکیوں کی بشارت والی حدیث ضعیف ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ والی حدیث کی صحت حسن ہے۔- 5 replies
-
- 1
-
- slam ka jawab
- aetraz
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
Qabar Wala Salam Ka Jawab Deta Hai Kya?
Syed_Muhammad_Ali replied to Zulfi.Boy's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
Zulfi Bhai aap ye sawal pehle bi puchh chukay hain aur iska jawab bi dia ja chuka hai. Ye link dekh len http://www.islamimehfil.com/topic/20852-qabar-me-tumhara-bhai-salam-ka-jawab-deta-hai-required/ -
Ala Hazrat Pr Aetraz (Slam Ka Jawab)
Syed_Muhammad_Ali replied to mzeeshanimtiaz's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
سلام کے جواب میں ومغفرته کے اضافہ پر چالیس نیکیوں کی بشارت والی حدیث ضعیف ہے۔ شعب الایمان میں حدیث موجود ہے کہ ایک آدمی نے کہا، السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته و مغفرته تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اسے ڈانٹا کہ وبرکاته تک کہنا کافی تھا۔ ____________________________________________________- 5 replies
-
- 1
-
- slam ka jawab
- aetraz
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
Deobandimazhab.com K Liye Scan Pages
Syed_Muhammad_Ali replied to Shan E Raza's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
حوالہ نمبر 5 نہیں مل سکا۔ باقی حوالہ جات الحمدللہ مل گئے ہیں۔ حوالہ نمبر 6 حوالہ نمبر 7 حوالہ نمبر 8 -
تم فرماؤ میں تمہارے کسی برے بھلے کا مالک نہیں۔
Syed_Muhammad_Ali replied to Muslampak's topic in عقائد اہلسنت
http://www.islamimehfil.com/topic/19570-%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%82-%DA%A9%D9%84-%D9%86%DB%92-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%D9%88-%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%D9%84-%D8%A8%D9%86%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%DB%94%D8%A7%D8%AE%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%B5%D8%B7%D9%81%DB%8C-%EF%B7%BA/ Ye topic prh len... Surah Jinn ayat 21 ki tafseer post no. 4 mein mojud hai. -
1. mairi ummat buto ki pooja nahe karay gee (shirk e akbar) albatta riya aur dikhaway mai mubtala honay ka andaisha hai (shirk e asghar) 2. jo musalman par shirk ka fatwa lagaiay ga wo khud is ka ziada haqdar hai 3. shirk ummat mai nahe aaiy ga yaha tak kay hawa chalay gee jis say iman walay uth jaiay gain phir shirk kia jaiay ga.
-
ابو داؤد شریف میں حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ایک خاتون سے روایت کرتے ہیں کہ مدینہ طیبہ میں میرا مکان بلند ترین مکانوں میں سے تھا۔ حضرت بلال رضی اللہ عنہ اس مکان پر صبح صادق سے قبل چڑھ جاتے، جونہی صبح صادق ہوتی تو اذان سے قبل چند دعائیہ کلمات کہہ کر پھر اذان دیتے۔ وہ کلمات یہ ہیں ۔ اللھم انی احمدک استعینک علی قریش ان یقیموا دینك۔ (اے اللہ! میں تیری حمد کرتا ہوں اور تجھ سے مدد چاہتا ہو ں اس بات پر کہ قریش تیرے دین کو قائم کریں)۔
- 1 reply
-
- 1
-
Deobandimazhab.com K Liye Scan Pages
Syed_Muhammad_Ali replied to Shan E Raza's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
Taveez Ki Hadeeth Ka Scan Chaiy .
Syed_Muhammad_Ali replied to Tanveer Afridi's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
NaQi Ali Khan try reading the whole topic...
-
Ikhwanul Muslimin Kaun Hien?
Syed_Muhammad_Ali replied to Smart Ali's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Bilkul durust farmaya aap ne... Shari'at ki pabandi se hi sulook ki raahen teh hoti hain. -
Ikhwanul Muslimin Kaun Hien?
Syed_Muhammad_Ali replied to Smart Ali's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Muhammed Ali bhai ye alfaaz kuchh theek nai lag rhe... -
برھان بھائی میزان الاعتدال والا حوالہ نمبر ۱۰ نہیں مل سکا، اور ابن الجوزی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب عیون الحکایات کی جگہ امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب شرح الصدور کا اسکین لگا دیا ہے۔ جس میں عیون الحکایات کا حوالہ موجود ہے۔ 1 حوالہ نمبر 2 حوالہ نمبر 3 حوالہ نمبر 4 حوالہ نمبر 5 حوالہ نمبر 6 حوالہ نمبر 7 حوالہ نمبر 8 حوالہ نمبر 9 حوالہ نمبر
-
ماشأاللہ بہت اچھی کتاب شیئر کی ہے۔ سیدی اعلٰی حضرت پہ لاکھوں سلام
-
Sunni Aur Wahabi Ki Aasan Pehchan
Syed_Muhammad_Ali replied to Ashiqa Barelvi's topic in دیگر اسلامی مواد
Sone Chandi ko jaanchna hai to sang e paras se kaam lijiye Najdi Wahabi ko pehchanna hai to bs ALAHAZRAT ka naam lijiye.... -
Teja, Soyam, Chaliswan Ki Haqeeqat
Syed_Muhammad_Ali replied to Toheedi Bhai's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ الخصائص الکبری میں لکھتے ہیں۔ هَذَا أَبُو بكر قد اشْتهى أَن يدْفن عِنْد رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم وَقد أوصانا فَإِن آذن لنا دَخَلنَا وَإِن لم يُؤذن لنا انصرفنا فنودينا أَن أدخلُوا وكرامة وَسَمعنَا كلَاما وَلم نر أحدا بندے کو یہاں کرامة لفظ سے دھوکہ ہوا۔ یہاں کرامة کے معنی شاید کچھ اور ہیں۔ عربی میں کمزور ہوں اس کے لیے معذرت۔ باقی تفسیر الفخر الرازی میں اسے کرامت کہا گیا ہے۔