دیکھو جناب ھم تو عوام ھے اگر ھم لوگ حوالہ نہ بھی پیش کرے تو ھم پر آپ پاگلو کی طرح حوالہ نھی مانگ سکتے آپ مولوی لوگ ھو یہ ویب ساءیٹ اور چینل چلاتے ھو آپ کے پاس ھم سے زیادہ حوالے ھے اسلءے آپ سے صحابہ کی گیاروی کے بارے میں سوال کیا تھا .....کویء بات نھی بھای معاف کرنا لیکن میں سمجھا کہ ھمارا ایمان ھے کے محمد علیہ السلام جب عالم الغیب ھے تو صحابہ کو وصیت تو کر ھی گءے ھوگے کے میرے بعد عبد القادر آءےگا تب تک تمھارے نام کی گیاروی نھی منای جاءےگی اسکے آنے کے بعد ھی مناءے جاءےگی........مجھے یہ امید تھی کے آپ ایسا کوی جواب دیگے لیکن کویء بات نھی میں معافی مانگتا ھو اور آپ اپنی جیت کی خوشیا مناوء ....بس خوش ھو گءے نا آپ بس مجھے جو جواب چاھءے تھا وہ مل گیا ہے یھا آکر کے گیارو کا صرف اور صرف نام ھی بدلہ ھے ایصال ثواب نہ کے صرف عبد القادر ر.ع کے لءے ایصال ........ھا ھمکو ھر سوال پوچھنے کا حق ھے کیو کے ھم عوام ھے جب ضرورت پڑےگی تب واپس آءےگے......جزاء ک اللہ دعاء میں یاد........آپ کو مزا آیا یا نھی؟؟؟؟؟؟ھا ھا ہا ہا