Nusratulhaq_92
اراکین-
کل پوسٹس
298 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
46
سب کچھ Nusratulhaq_92 نے پوسٹ کیا
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Nusratulhaq_92 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
جگرگوشہ غزالی زماں ڈاکٹر قادری کے مارچ میں۔
Nusratulhaq_92 replied to Hanif Qureshi's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ذرا اپنے دیوبندی طارق جمیل کے بارے میں بھی کچھ کلمات لکھ دیجیے ۔۔۔جو طاہر القادری کو شیخ الاسلام تسلیم کر چکا جبکہ دیوبندی حضرات نے قادری کو شیخ الشیطان لکھا ہے ۔۔۔۔۔ http://www.islamimehfil.com/topic/18822-%D8%B7%D8%A7%D8%B1%D9%82-%D8%AC%D9%85%DB%8C%D9%84-%D8%AA%D8%A8%D9%84%DB%8C%D8%BA%DB%8C-%D9%86%DB%92-%D8%B7%D8%A7%DB%81%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%BE%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D9%88-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%82/ -
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Nusratulhaq_92 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Sirat-E-Mustaqeem Ki Kufriya Ebarat
Nusratulhaq_92 replied to Taimoor Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
Sirat-E-Mustaqeem Ki Kufriya Ebarat
Nusratulhaq_92 replied to Taimoor Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
نبی پاک ﷺ کی ولادت کی خوشی پر چند روایات ملاحظہ کیجیے اور پھر خود فیصلہ کیجیے کہ نبی پاک ﷺ کی ولات کی خوشی کا کوئی مسلمان منکر ہو سکتا ہے؟؟؟ خوشی منانے کا ثبوت قرآن میں موجود ہے ’’فلیفرحوا‘‘۔۔۔اور فلیفرحوا مطلق ہے ،،،لہذا جب شریعت نے کسی قسم کی قید نہیں لگائی کہ اس انداز میں خوشی کرنا اوراس انداز میں مت کرنا اس لئے ہم کہتے ہیں،،ہر جائز انداز جو شرع کے مطابق ہو اس کو اختیار کیا جا سکتا ہے ۔ خوشی کے جائز انداز کی ممانعت قرآن و سنت میں موجود نہیں اگر وہابیہ میں ہمت ہے تو ممانعت ثابت کرے۔۔۔ باقی یہ کہنا کہ حضور ﷺ نے نہیں کیا تو قرآن پاک کو ایک جگہ جمع کرنے کا معاملہ جب اصحاب رسول کے سامنے آیا تو حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں وہ کام کیسے کروں جو نبی پاک ﷺ نے نہیں کیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا [یہ کام حضور ﷺ نے نہیں کیا لیکن]خدا کی قسم یہ کام اچھا ہے ۔ اور پھر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ بھی اس اصول پر متفق ہو گے اور قرآن کو جمع کیا گیا ۔۔۔۔ وہابیوں سے ایک سوال آج مکہ شریف میں ہر سال ۲۷ رمضان المبارک کو ختم قرآن اور اس کے بعد اجتماعی دعا کی جاتی ہے جس میں دیگر شہروں سے بھی ہزاروں لوگ شامل ہوتے ہیں ،اس دعا کا ثبوت کہاں ہے؟؟؟؟ کیا نبی پاک ﷺ سے یہ عمل ثابت ہے؟کیا خلفہ راشدین سے ثابت ہے؟وہابی جواب دیں۔۔۔ نبی پاک ﷺ کے زمانے میں کئی ممالک و شہر فتح ہوئے لیکن کہیں ثابت نہیں کہ اس فتح و کامیابی کے بعد اس عید کا نام دیا گیا ہو لیکن سعودیہ یہ میں ہر سال ۲۳ ستمبر کو عید الوطنی منائی جاتی ہے اس کا ثبوت کہاں ہے؟وہابی تو رات دن یہی کہتے ہیں کہ سعودیہ میں ہر کام اسلام کے مطابق رائج ہے ۔۔۔لہذا اس کا ثبوت دیں ۔۔
-
اشرف سیالوی صاحب کی کتاب کوثر الخیرات درکار ہے
Nusratulhaq_92 replied to Nusratulhaq_92's topic in دیگر تمام درخواستیں
??????????? -
اشرف سیالوی صاحب کی کتاب کوثر الخیرات درکار ہے
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ اشرف سیالوی صاحب کی کتاب کوثر الخیرات پی ڈی ایف درکار ہے اگر کسی کو لنک معلوم ہو تو لنک بتا دیجیے -
Mufti Manzoor Ahmed Faizi Se Mansoob Fake Fatwa
Nusratulhaq_92 replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
پوسٹ نمبر ۲ میں جس فتوے کا ذکر کیا گیا ہے وہ جعلی ہے ۔وہابی نجدی کو چاہے کہ اصلی فتوی پیش کرے ۔۔۔ اس جعلی فتوے کی تردید خود علامہ منظور صاحب نے فرما دی تھی ۔ملاحظہ کیجیے ۔۔ -
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Nusratulhaq_92 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
مزارات پر دھماکے کون کرواتا ہے ؟ پوسٹر کا جواب دیں
Nusratulhaq_92 replied to Faysal's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Sirat-E-Mustaqeem Ki Kufriya Ebarat
Nusratulhaq_92 replied to Taimoor Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
مفتی احمد یار کے فتوے سے بریلوی علماے حرام کام میں مبتلا
Nusratulhaq_92 replied to Muslampak's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
تفسیر نعیمی کے اس صفحہ سے پہلے کے ایک دو صفحات کا مطالعہ کریں تو بات بالکل واضح ہے ۔۔ -
Saudi/najdi Shaykh Abdul-Azeez Bin Baaz Fatawa On Tablighi Jamat (Deobandi Jamat)
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں پابندی عائد ہے دیوبندی تبلیغی حضرات ہم اہل سنت و الجماعت کو بڑے طعنے دیتے ہیں کہ سعودی عرب میں سنی حنفی [بریوی ]کے عقائد و نظریات پر پابندی ہے ۔۔وہاں سنی حضرات میلاد نہیں کر سکتے ،،وہاں صلوۃ وسلام نہیں پڑھ سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میرے بھولے بھالے مسلمان بھائیو!یہ دیوبندی حضرات اپنے فرقے کے بارے میں بہت ساری باتوں کو چھپاتے ہیں ۔۔کیونکہ ان دیوبندیوں کے بہت سارے عقائد و نظریات کو سعودی علما کفریئہ و شرکیہ قرار دیتے ہیں ۔۔۔ان کی تبلیغی جماعت پر اور ان کی کتابوں سے تبلیغ پر سعودی عرب میں سخت پابندی ہے ۔۔حتاکہ ان تبلیغیوں کو وہاں گرفتار کر کے اس سے توبہ کروائی جاتی ہے یا پھر جیل میں بند کر دیا جاتا ہے ۔۔۔ ثبوت درج ذیل ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے ۔۔۔۔ ۔ Link=www.youtube.com/watch?v=nQDguqGzz68