Jump to content

Nusratulhaq_92

اراکین
  • کل پوسٹس

    298
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    46

سب کچھ Nusratulhaq_92 نے پوسٹ کیا

  1. کذاب ساجد خان دیوبندی کی ویڈیو کا رد https://www.facebook.com/video.php?v=1506584846280829&set=vb.1474884739450840&type=2&theater
  2. سماڑت علی بھائی ۔پہلے تو معذرت میں یہ سمجھا کہ آپ معاذ اللہ ۔دیوبندی ہیں باقی ساجد خان دیوبندی نے اس ویڈیو میں فریب کاری اور کذب بیانی سے کام لیا ۔۔۔۔ اگر آپ اس کی ویڈیودیکھیں اور حدائق بخشش سوم کے بارے میں میرا پوسٹر جو اسی تھریڈ میں نمبر ۳۵ پر موجود یے اس کو پڑھیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا ۔کہ وہ کس طرح جھوٹ بول رہا ہے۔ باقی فتاویِ مظہریہ پر جو اس نے جھوٹ بولے وہ بھی جلدی آپ کو معلوم ہو جائیں گے ۔۔ ویسے اگر فتاویِ مظہریہ کے ان صفحات کا سکین لگا دیا جائے تو حقیقت سامنے آ جاے گی۔ میرے پاس فتاویِ مظہریہ پی ڈی ایف میں ہے لیکن سکین صاف نہیں ۔
  3. حدائق بخشش سوم کی حقیقت اپنی جگہ کہ معتبر ہے کہ نہیں لیکن جب یہ معاملہ در پیش آیا تھا اس کے بعد اس کو درست کر کے شائع کر دیا گیا تھا لہذا سمارٹ علی زیادہ سمارٹ بنے کی کوششش مت کرو ۔اور جنید جمشید کی طرح جاہلت مت دیکھا۔ لیکن دیوبندی ناشر کی بد بختی ،بغض و عناد ہے کہ آج دن تک اس غلط نسخے کو شائع کر رہے ہیں۔ لہذا یہ دیوبندیوں کا گستاخانہ عمل ہے ۔ اور مفتی نعیم دیوبندی کے مطابق ایسے تمام چھوٹے بڑے دیوبندی علماء و چلیے سب فتنہ پھیلانے والے ہیں ۔ باقی جنید جمشید کے معاملے میں دیوبندی مسلک پرستی کا ثبوت دے رہے ہیں ملاحظہ کیجیے ۔۔ مفتی مظہر کے حوالے سے ساجد خان نے جو دھوکا دیا ،،،اس کا جواب بھی جلد ہی دیا جاے گا۔ان شاء اللہ
  4. وسنی علماء نے کبھی یہ نہیں دیکھا کہ گستاخ کون ہے اس کا تعلق کس سے ہے ۔۔۔بلکہ جو بھی ہو خواہ بظاہر اس کا تعلق سنیوں ہی سے ہو یادیوبندیوں ، شیعوں کسی سے بھی ہو اپنے بیگانے کا فرق کیے بغیر اس کے خلاف قلم اٹھا یا۔ جنید جمشید کے معاملہ سے پہلے ۲۰۱۳ میں بھِی ایک بد بخت ملعون غلام علی اصغر حدیث کا نام لیکر اپنی ذاتی گندگی ظاہر کر چکا جس کی بناء پر سنیوں نے اس کے خلاف کروائی کی اور اس کو دس سال کی قید سنائی گی ۔۔۔۔ لہذا جو دیوبند ی یہ بکواس کر رے ہیں کہ سنی بریلوی علماء محض اس سے لیے جنید جمشید کے معاملے کو اچھال رہے ہیں کیونکہ جنید جمشید کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے تو یہ محض بکواس ہے دیوبندیوں کے دلوں میں چور ہے اس لیے وہ دوسروں کو بھی اپنے جیسا ہی سمجھتے ہیں ۔۔۔۔ بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے دین پہ مر مٹے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھو سنی نے صر ف جنید جمشید کے خلاف احتجاج نہیں کیا بلکہ جس نے بھی گستاخی کی اس کے خلاف احتجاج کیا ۔۔۔ https://www.facebook.com/video.php?v=1647374742156254&set=vb.1500691530157910&type=2&theater
  5. حافظ سعید اہلحدیث کا بیان بھی آ گیا https://www.facebook.com/video.php?v=785139274885937&fref=nf
  6. جماعت اسلامی ،اس کے اکابرین کی حقیقت https://www.facebook.com/video.php?v=10152534304087963&fref=nf
  7. نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر خوشی یا غم؟؟ داڑھی کی مقدار اور غیر مقلدین وہابی
  8. سعودی علماء کے فتوے سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب کا ثبوت معجزہ رد شمس
  9. اصول وہابیہ کے مطابق ایمان مفصل و مجمل بدعت ہیں اور دیوبندی علماء بدعتی
  10. دلایل الخیرات میں موجود غیر منقول درود شریف وہابیوں دیوبندیوں کی تعریف بدعت کے تحت بدعتی
  11. تحفہ محمدیہ فی رد فرقہ مرتدیہ [تقویتہ الایمان کا رد]۔ کیایہ کتاب مکمل نیٹ پر مل سکتی ہے ؟؟؟
  12. فتنہ وہابی تبلیغی جماعت کے رد پر ۳۰ کتابوں کا مجموعہ https://archive.org/details/TABLEGEEJAMATMARGEPART1
  13. قرآن و سنت کی روشنی میں مسلمانوں کے عقاید و نظریات ان کتابوں کا مطالعہ کیجیے ۔۔۔ان شاء اللہ عزوجل سب باتوں کے جوابات مل جاہیں گے ۔ https://www.scribd.com/doc/242858003/aqaideahlesunnatbyallamamunawarhussainrazavi https://www.scribd.com/doc/245845306/%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%A1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D9%88%D8%B3%D9%84 https://www.scribd.com/doc/217031357/Al-Istimdad-Wal-Tawassul-by-Muhammad-Saleh-Naqshbandi%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AF-%D9%88-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D9%88%D8%B3%D9%84
  14. Ismaili Hammad ka Munazray se Farar www.youtube.com/watch?v=jhspMv8uvOc http://www.youtube.com/watch?v=jhspMv8uvOc
  15. مناظرہ کا چیلنج قبول کرتے ہیں۔
  16. حضرت قاید اعظم محمد علی جناح اور مسسلم لیگ کے بارے میں دیوبندی
  17. جزاک اللہ خیرا ۔ محترم ۔کمپوزک کی کافی غلطیاں موجود ہیں ۔ان کو درست فرما دیجیے ۔
  18. اہلحدیث مناظر عمر صدیق کی اہل سنت و جماعت کی حمایت اور یزیدیوں کو من توڑ جواب ۔ Link- www.youtube.com/watch?v=7V2RNv6ufVQ http://www.youtube.com/watch?v=7V2RNv6ufVQ
  19. نبی پاک صلی اللہ علیہ وسسلم کے وصال کے بعد دور سے یا رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہنے کا ثبوت علامہ ارشد قادری صاحب حفظہ اللہ http://www.youtube.com/watch?v=aywaflZ1khY علامہ اشرف آصف جلالی حفظہ اللہ http://www.youtube.com/watch?v=aywaflZ1khY علامہ غلام مرتضی ساقی حفظہ اللہ
×
×
  • Create New...