Jump to content

Nusratulhaq_92

اراکین
  • کل پوسٹس

    298
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    46

سب کچھ Nusratulhaq_92 نے پوسٹ کیا

  1. ۔جناب آپ کو غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ سے کیا لگے وہ مناتے تھے یا نہیں مناتے تھے ،یا منانتے تھے تو کیسے مناتے تھے ۔ اگر وہ مناتے تھے تو کیا تمہارے نزدیک کسی پیر کا فعل حجت ہے ؟ اور اگر نہیں مناتے تھے تو کیا ممانعت کی دلیل ہے؟ شرعاََ کیا حرج ہے؟ ۔کیا آپ غوث اعظم کو ولی کامل اوراپنا رہنما مانتے ہیں؟ سب سے پہلے یہ تو بتاییے۔۔۔۔ باقی آپ جناب کو تکلیف کبھی ختم نہیں ہو گی خواہ مخواہ کی بحث کرتے ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب جواب پیش خدمت ہے اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ امام سیوطی کےالحاوی للفتاوی کے حوالے سے فرماتے ہیں کہ میلاد شریف کی اصل لوگوں کا مجمع ہونا ،قرآن مجید کی تلات کیا جانااور ان آیات و احادیث و روایات کو بیان کرنا ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں وارد ہوئی ہیں ۔ فتاوی رضویہ کتاب الحظرولاباحتہ جس طرح مساجد ،مدارس،کی تعمیرات کی زیب و زینت و تعمیرات کے انداز ہر دور میں مختلف رہے اسی طرح ذکر میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انداز بھی مختلف صورتوں میں موجود رہا۔ عبد الحی لکھنوی نے بھی کہا کہ یہ حقیقت (میلاد منانا)رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے زمانے میں موجود تھی اگر چہ نام و عنوان نہیں تھا ۔فن حدیث کے ماہرین سے یہ بات پوشیدہ نہیں کہ صحابہ کرام اپنی مجالس وعظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل اور آپکی ولادت کے حالات کا ذکر کیا کرتے تھے ۔ملخصا۔مجموعہ فتاوی ج ۱ ص ۳۴ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے شان و عظمتوں کا ذکر مختلف زمانوں میں مختلف عنوانات و طریقوں سے کیا گیا ۔۔مولد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کی مذکورہ بالا نوعیت کی محافل کو میلاد النبی ،مولد النبی ،عید میلاد النبی ،جشن میلاد النبی جیسے نام دییے جاتے ہیں ۔ عنوان کچھ بھی ہو ہمارے کسی سنی عالم دین نے ان عنوانات و ناموں کو لازم یا ضروری نہیں کہا بلکہ مقصد ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے خواہ سیرت النبی ،سیرت کانفرنس ،سیرت پیروگرام ،عظمت و شان مصطفی جیسے ہی نام کیوں نہ ہوں ۔ اور پھر ان محافل کا کوئی مخصوص طریقہ لازم نہیں جس جایز طریقے سے کیا جائے کچھ حرج نہیں۔ حضرت شاہ ولی اﷲ دہلوی رحمتہ اﷲ علیہ کا ذکر میلادالنبی کا ایک طریقہ یہ بھی بیان ہوا جس کو وہ خود بیان فرماتے ہیںحضرت شاہ ولی اﷲ نے فرمایا کہ قدیم طریقہ کے موافق بارہ ربیع الاول (یوم میلاد مصطفیﷺ) کو میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور آنحضرتﷺ کی نیاز کی چیز یں( کھاناوغیرہ) تقسیم کی اور آپﷺ کے بال مبارک کی زیارت کروائی۔ تلاوت کے دوران (مقرب فرشتے) ملاء اعلیٰ (محفل میلاد میں) آئے اور رسول اﷲﷺ کی روح مبارک نے اس فقیر (شاہ ولی اﷲ) اور میرے دوستوں پر نہایت التفات فرمائی۔ اس وقت میں نے دیکھا کہ ملاء اعلیٰ (مقرب فرشتے) اور ان کے ساتھ مسلمانوں کی جماعت (التفات نبویﷺ کی برکت سے) ناز ونیائش کے ساتھ بلند ہورہی ہے اور (محفل میلاد میں) اس کیفیت کی برکات نازل ہورہی ہیں)(ص 74، القول الجلی) اور اسی قدیم طریقہ پر حضور غوث پاک ذکر رسول کی محفل منعقد کرتے تھے پیر حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اﷲ عنہ ہر اسلامی مہینے کی گیارہ تاریخ کو سرکار دوعالمﷺ کے حضور نذرونیاز پیش فرماتے تھے (قرۃ الناظر ص 11)۔ لہذا طریقہ کچھ بھی ہو مقصد ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔
  2. یہ سوال ۱۲ اگست ۲۰۱۳کو کیا گیا تھا لیکن اب تک کسی نے جواب نہیں دیا ۔ کیا کوئی جواب دے گا؟
  3. سعودی عرب میں بھی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروگرام ۔۔۔۔۔
  4. سعودی عرب میں بھی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروگرام ۔۔۔۔۔
  5. میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن سوگ منانے والوں کے نام
  6. ساجد خان دیوبندی کی ٹیم کے الیاس گھمن و دیگر دیوبندی علماء کا شیعہ سے اتحاد https://www.facebook.com/photo.php?v=534473229933556&set=vb.173950422652507&type=2&theater
  7. ملفوظات اعلیحضرت پر الزامات و بہتان تراشیوں کا تحقیقی و تنقیدی جایزہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
  8. دیوبندی مفتی اعظم رفعی عثمانی کا طالبان کے بارے میں فتوی https://www.facebook.com/video.php?v=10152678376533143&fref=nf نوٹ کیا ہوئی بتائے گا کہ یہاں ویڈ یو کو اپلوڈ کسی طرح کیا جا سکتا ہے؟
  9. احادیث مبارکہ کی روشنی میں داعش و طالبان کی نشانیاں https://www.facebook.com/video.php?v=784932148244819&fref=nf اس ویڈیو میں بیان کردہ حدیث مبارکہ کا سکین لگا دیجیے
  10. جنید جمشید کی توبہ کا معاملہ http://tune.pk/video/5407096/junaid-jamshaid-aur-ous-ke-haamiyoun-ko-moun-toor-jawab-by-allam-zafar-ul-qadri-bakharvi-sahib
  11. لو دیوبندیوں اپنے دیوبندی مولانا طاہر اشرفی کو بھی گالیاں بکو۔ وہ تمام دیوبندی جو جنید جمشید کی گستاخی پر معافی معافی کے فتوے دے رہے تھے اور جو دیوبندی اس کا دفاع کر تے رہے اور کر رہے ہیں ۔ اب خدا را ۔۔ہوش کے ناخن لیں ۔۔۔۔ https://www.facebook.com/video.php?v=1565135127035270&set=vb.100006163927966&type=2&theater
  12. ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا و خاتون جنت فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا کی شان میں دیوبندیوں کی گستاخیاں
  13. سنی مفتیان کے نام سے وہابیوں دیوبندیوں کا من گھڑت فتوی https://www.facebook.com/video.php?v=408240949327909&fref=nf
  14. ملفوظات اعلیحضرت کے حوالہ سے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں ساجد خان دیوبندی کے بہتان کا منہ توڑ مدلل و مسکت جواب ۔۔۔ https://www.facebook.com/video.php?v=827435790654789&fref=nf
  15. علماء دیوبند و ہابی اکابرین کی کتابوں سے چند حوالہ جات
  16. فتاوی مظہریہ کے صفحات کی سکین بھی پیش خدمت ہے ۔۔۔۔ آپ میرے مضمون کا مطالعہ کیجیے اور پھر فتویِ مظہریہ کے ان صفحات کو غور سے مطالعہ کیجیے ۔ان شاء اللہ عزوجل ۔۔۔حق و باطل واضح ہو جاے گا ۔
  17. ساجد خان دیوبندی کے اکابرین نےآآپ کو اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ کہا اور قبول کیا کہ انہوں نے شیعہ کا رد کیا ۔ ساجد خان دیوبندی کے بہتانوں کا رد https://www.facebook.com/video.php?v=732196106869057&set=vb.651974951557840&type=2&theater
  18. http://www.islamimehfil.com/topic/22654-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%AB%DB%8C-%D8%AC%D9%86%DB%8C%D8%AF-%D8%AC%D9%85%D8%B4%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%A9%D9%88%D8%A7%D8%B3/page-3?gopid=97992#entry97992 بھائی جان ۔فتاوی مظہریہ کے حوالے سے ساجد خان دیوبندی نے بدترین کذب بیانی ،فریب کاری اور خیانت سے کام لیا ۔۔۔۔ اس کا جواب بھی اسی مذکورہ بالا لنک پر پوسٹ کر رہا ہوں ۔۔۔وہاں جواب دیکھ لیجیے ۔ شکریہ
  19. جنید جمشید کے حامی کان کھول کر سنیں https://www.facebook.com/video.php?v=1512404715689689&set=vb.100007605247248&type=2&theater
  20. دیوبندیون کی شیعہ نوازی ۔۔۔دیوبندی شیعہ بھائی بھائی https://www.facebook.com/video.php?v=956676527695017&set=vb.100000580363853&type=2&theater دیوبندیون کی شیعہ نوازی ۔۔۔دیوبندی شیعہ بھائی بھائی https://www.facebook.com/video.php?v=956676527695017&set=vb.100000580363853&type=2&theater
  21. نمبر 45میں طارق جمیل کی بکواس کا جواب۔ https://www.facebook.com/video.php?v=10152577375665748&set=vb.295193960747&type=2&theater اگر ممکن ہو تو یہاں اس ویڈیو کو اپلوڈ کر دیجیے ۔
  22. ہم یہاں اہل سنت وجماعت کی بجائے اہلحدیث مکاتب فکر کی ایک اہم شخصیت کا حوالہ بیان کر رہے ہیں ان کا بھی کہنا ہے کہ شاتم رسول سچی توبہ سے آخرت کی سزا سے تو بچ سکتا ہے لیکن دنیا میں اس کی سزا قتل ہے ،مفہوم ۱۰نوائے وقت ۲۴ نومبر ۲۰۱۰ ص لنک http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore/2010-11-24/page-10 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنید جمشید نہ اپنے بیان کے مطابق نہ صرف ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا گستاخ ہے بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی گستاخ ہے یہ حوالہ اس لیے پیش کیا گیا کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں ۔۔جنید جمشید کے بارے میں توبہ کے بعد بھی جو سزا کا مطالبہ کیا جا رہا ہے وہ مسلکی اختلاف کی بناء پر ہے ۔معاذ اللہ عزوجل ۔۔حالانکہ ایسا معاملہ نہیں بلکہ یہ شرعی قانون ہے جس کو نہ صرف ہم مانتے ہیں بلکہ وہابی مکاتب فکر والے بھی اس پر متفق ہے ۔ لیکن آج چونکہ دیوبندیوں کے اپنے ہم مسلک جاہل مبلغ جنید جمشید کا معاملہ ہے اس لیے دیوبندی حضرات اس کو ماننے سے انکار کر رہے ہیں ۔۔۔
×
×
  • Create New...