Jump to content

Nusratulhaq_92

اراکین
  • کل پوسٹس

    298
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    46

سب کچھ Nusratulhaq_92 نے پوسٹ کیا

  1. ............................................................................................................................
  2. سیف اللہ دیوبندی سے ایک ادنی سا مطالبہ
  3. فری ڈاون لوڈ کیجیے ۔۔۔۔ اہل سنت کی حقانیت کا غیر مقلدین سے ثبوت.pdf
  4. نعرے حیدری لگانے والے پر کفر کا فتوی لگایں لیکن پہلے نیچے اپنے مفتی کا کا حوالہ بھی دیکھ لیجیے ۔۔کہ اس فتوے کی زد میں کون کون آے گا۔۔
  5. مفتی نعیم دیوبندی کا شیعہ کے بارے میں فتویٰ۔۔۔۔شیعہ کافر نہیں طارق جمیل دیوبندی اور شیعہ ۔۔۔دیوبندی کی زبانی اقرار طارق جمیل کی شیعہ نوازی دیکھنی ہو تو دیوبندیوں کی کتاب کلمۃ الہادی کامطالعہ کیجیے جس میں خود دیوبندیوں نے طارق جمیل کو شیعہ نواز اور شیعہ کے عقاید کے دفاع کرنے پر طارق جمیل کا خوب رگڑا لگایا ہے ۔۔ مکمل تفصیلی حوالہ جات کے لیے دیوبندی مولویوں کی کتاب کلمۃ الہادی کا مطالعہ کیجیے دیوبندیوں نے شیعہ کوماتمی جلوس کی اجازت دی۔۔ دیوبندیوں کے نزدیک تو خارجی ان کے بھاٗی ہیں۔۔۔۔روایت میں خارجی کا لفظ نہیں ہے لیکن دیوبندیوں نے خارجیوں کو اپنا بھاءی ثابت کرنے کے لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف بھی جھوٹ منسوب کر دیا ۔۔۔۔۔بحرحال دیوبندیوں نے خارجیوں کو اپنا بھاءی تسلیم کیا ۔۔مبارک ہو ۔۔۔
  6. قہر خداوندی بر فرقہ دیوبندی کے پہلے دونوں حصے شایع ہو چکے ہیں ۔جو کے پیش خدمت ہیں قہر خداوندی بر فرقہ دیوبندی ۔طبع شدہ.pdf اوپر پی ڈی ایف فایل فری ڈاون لوڈ کیجیے۔۔
  7. اس میں بھی جواب موجود ہے ۔۔تھانوی کا حوالہ بھی ہے ۔ http://www.islamimehfil.com/topic/11420-sarkar-%EF%B7%BA-ko-ummat-ka-raye-kehnay-ka-jawab-khatam-un-nabowa-par-aetraz/
  8. ملفوظات میں موجود کنیز کو ھبہ کرنے والے واقعہ کا جواب ملفوظات میں واقعہ من و عن بیان نہیں کیا گیا بلکہ اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ نے اس کا خلاصہ بیان کیا ،۔ اصل میں یہ حوالہ امام شعرانی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب لطایف المنن میں درج فرمایا ہے ۔ اور امام شعرانی وہابیوں اہلحدیثوں دیوبندیوں سب کے نزدیک معتبر و مسلمہ بزرگ ہیں۔ لہذا اگر وہابیوں کو ملفوظات اعلیحضرت پر اعتراض کرنا ہے تو اس سے قبل امام شعرانی پر بھی اعتراض کریں اور ان کے بارے میں اپنے معتبر دار الافتاء سے فتویٰ لیکر شایع کریں ۔۔ لیجیے لطایف المنن کا سکین ملاحطہ کیجیے ۔ لطایف المنن کے عربی نسخے کا صفحہ بھی ملاحظہ کیجیے۔۔ دیوبندیوں نے امام شعرانی کی کتاب کا ترجمہ کیا اور اس میں امام شعرانی کا مقام و مرتبہ قبول کیا ۔جس کو دیکھنا ہو لنک درج ذیل ہے ۔ https://www.scribd.com/doc/295862686/MawahibERahmaniByShaykhAbdulWahabSharani شاہدکوٗی دیوبندی کنیز کو ھبہ کرنے پر اعتراض کرے تو اس کے لیے اشرفعلی تھانوی کا حوالہ پیش خدمت ہے۔
  9. دیوبندی شمارہ تجلی ۔۔۔جس میں دیوبندیوں نے اقرار کیا کہ دیوبندی علماء کی عبارات گستاخانہ ہیں ۔۔۔
  10. دیوبندیوں کے جلسے و جلوس جائز کیوں؟؟ان کا ثبوت کون سی آیت یا حدیث میں ہے؟؟کیا یہ دیوبندی جلسے جلوس منانا کار ثواب ہے کہ نہیں؟؟؟
  11. ملفوظات اعلیحضرت شب باشی والے واقعہ پر اعتراض کا وہابیوں دیوبندیوں کو منہ توڑ جواب
  12. جناب عقیل احمدوقاص صاحب آپ کے پاس "ماہنامہ حق چار یار" شمارہ ۷ جولائی ۲۰۰۸ موجود ہے ۔گزارش ہے کہ اس کو سکین کر کے یہاں اپلوڈ کیجیے یا اس صفحہ ۱۹ سے۴۷ تک طارق جمیل کے رد میں جو ہے وہی سکین کر کے ارسال کیجیے ۔۔لیکن رسالے کا ٹایٹل پیج بھی ارسال کیجیے گا۔جزاک اللہ
  13. لنک نمبر ۱۳ میں دار العلوم دیوبند کا ایک فتویٰ لگایا ہوا ہے ۔میرے ایک عزیز نے آج مجھے بتایا ہے کہ دیوبندی کہہ رہے ہیں کہ یہ فتویٰ خود ساختہ ہے،۔ تو ہم کہتے ہیں کہ یہ فتویٰ خود دار العلوم دیوبند والوں نے بذریعہ ای میل ارسال کیا تھا ۔۔جس کا ثبوت ہم یہاں ویڈیو کی صورت میں پیش کرتے ہیں ۔۔۔ آپ درج ذیل لنک کو اوپن کر کے اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔دیوبندیوں کو شرم کرنے چاہے کہ پہلے خود فتوی جاری کرتے ہیں اور بعد میں کہتے ہیں کہ ہمارا فتوی نہیں ۔لاحول ولاقوۃ الاباللہ ۔ http://www.screencast.com/t/L5Byg3FXg2
  14. قہر خداوندی بر فرقہ دیوبندی المعروف دیوبندیوں کی باہمی جنگ و جدل
  15. ندا یا محمد یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اصلی اہل سنت و جماعت کی پہچان https://www.scribd.com/doc/293965622/%D9%86%D8%AF%D8%A7-%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%DB%8C%D8%A7-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B5%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%88%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%A7%D8%B5%D9%84%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA-%D9%88-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%81%DA%86%D8%A7%D9%86-%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84
  16. یہ مضمون پی ڈی ایف فارم میں ملاحظہ کیجیے۔۔ اثر ابن عباس اور منکرین ختم بنوت ۔۔۔ساجد خان دیوبندی کا رد.pdf
×
×
  • Create New...