Nusratulhaq_92
اراکین-
کل پوسٹس
298 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
46
سب کچھ Nusratulhaq_92 نے پوسٹ کیا
-
کیا ّحدیتۃ الندیہ شرح طریقہ المحمدیہٗ اردو ترجمے کے ساتھ یا عربی میں نیٹ پر موجود ہے؟؟ یا اگر کسی کے پاس ہو تو مذکورہ حوالے کا سکین اپلوڈ کر دے ۔شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہابیوں کو یا جنید یا جنید کہنا خلاف توحید نظرآتا ہے جبکہ حدیث موجود ہے کہ جب جنگل میں کسی کا جانور چھوٹ جائے تو یوں ندا کرے ْیا عباد اللہ احبسوا،یا عباد اللہ احبسوا۔۔۔اے اللہ کے بندوں !اسے روک دو ۔اے اللہ کے بندوں اسے روک دو ۔کما قال علیہ الصلوۃ والسلام۔(عمل الیوم واللیلۃ،مسند ابی یعلی الموصلیی،تحفۃ الذاکرین)۔ ایک روایت میں یہ ہے کہ مدد کی ضرورت ہو اور ایسی جگہ ہو جہاں مدد کرنے والا نہ ہو تو اسے چاہے کہ یوں کہے یا عباد اللہ اعینونی۔اے اللہ کے بندوں میری مدد کرو۔(مجمع الزوائد)۔ پہلی روایت کے تحت وہابیوں کے متفقہ امام نووی نے اپنا واقعہ لکھا کہ ایک مرتبہ میں (امام نووی)خود ایک جماعت کے ساتھ تھا تو میرا ایک جانور بھاگ نکلا تو یہی کلمات کہے۔فوقفت فی الحال بغیر سبب سویٰ ھذا الکلام ۔تو وہ جانور فوری طور پر کھڑا ہو گیا صرف اس کلام کے ساتھ کسی دوسرے سبب کے بغیر(کتاب الاذکار النویہ 191)۔ امام نووی کا یہی واقعہ نواب صدیق حسن خان نے اپنی کتاب نزل الابرار 345پر لکھا۔ اور نواب صدیق حسن خان اہلحدیث غیر مقلد نے بھی اپنا واقعہ لکھا کہ مین نے بھی ایک موقع پر گھوڑا گم ہو جانے کے بعد ایسا ہی کیا تو میری حاجت پوری ہو گی یعنی گھوڑا مل گیا(نزل الابرار 345)۔ الامام الفقۃ المحدث عبد اللہ محمد ابن مفلح المقدسی (المتوفی 763ھ)نے اپنی کتاب الاداب الشرعیۃ میں یہی روایت لکھی اور پھر لکھا کہ حضرت اما م احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد(یعنی امام احمد بن حنبل) سے سنا وہ فرماتے تھے کہ میں نے پانچ بار حج کئے ہیں ایک بار میں پیدل جا رہا تھا اور راستہ بھول گیا ،میں نے کہا اے عباد اللہ مجھے راستہ دکھاو میں یونہی کہتا رہا حتیٰ کہ میں صحیح رواستے پر آ گیا(الاداب الشرعیۃ 457امام ابن ملفح )۔ امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کا یہی واقعہ تمام وہابیوں کے امام بانی وہابی مذہب محمد بن عبد الوہاب نجدی کے بھائی شیخ سلیمان بن عبد الوہاب نے اپنی کتاب الصواعق الالٰہیہ ص 34،35 پر لکھا۔ اہل علم جانتے ہیں کہ یا عباد اللہ وہی معنی بیان کر رہا ہے جو یا جنید کے الفاظ سے ظاہر ہے ۔ اور پھر کیا یا عباد اللہ، غیر اللہ نہیں اور یا جنید غیر اللہ ہے؟فرق صرف اینا ہے کہ وہاں وہ شخص نام سے یعنی یاجنید کہہ کر مدد مانگ رہا تھا اور یہاں عباد اللہ کہہ کر مدد مانگی جا رہے ہے۔لیکن معاملہ دونوں کا یکساں ہے کہ دونوں اللہ عزوجل کے بندوں سے مدد مانگ رہے ہیں اور یہ تعلیم خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے دی جیسا کہ ہم اوپر دونوں روایات درج کر چکے۔ دوسرا اگر اصول وہابیہ کے تحت دیکھا جاے تو امام نووی،نواب صدیق حسن خان ،اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کا یہ واقعہ یا جنید والے واقعے سے بدرجہ اعلیٰ کفرہیہ و شرکیہ ہے کیونکہ یا جنید والے واقعہ میں حضرت جنید نظر وں کے سامنے موجود تھے جبکہ یہاں جن عباد اللہ کو مدد کے لئے پکارا جا رہا ہے وہ نظروں سے اوجھل ہیں۔نا معلوم کتنی مسافت پر موجود ہوں اس کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔۔لہذا وہابیوں دیوبندیوں کے مذہب کے مطابق امام نووی،نواب صدیق اور امام احمد بن حنبل بھی اپنی مشکل میں غیر اللہ کو مشکل کشائی کے لئے ندا کر کے کافر و مشرک ہوے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاحول ولاقوۃ الاباللہ۔ لیکن آج دن تک کسی وہابی دیوبندی نجدی کو کبھی ان لوگوں پر کفر و شرک کا فتویٰ لگانے کی توفیق نہیں ہوئی ۔۔۔۔ مزید تفصیل ان شاء اللہ کبھی مکمل مضمون کی صورت میں پیش کروں گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ّحدیتۃ الندیہ شرح طریقہ المحمدیہٗ کی سکین اپلوڈ کر دیجیے ۔شکریہ
-
ملفوظات پر اعتراض۔ وہابی کبھی لوٹ کر نہ آئے گا
Nusratulhaq_92 replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
دیوبندی صاحب Abdul wahab لگتا ہے کہ جناب کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گے ہیں ۔ فرصت کے لمحات میں میری پوسٹ نمبر 8 کا جواب عناہت فرما دیجیے گا۔۔۔۔ -
دیوبند بندی علماء کے مطابق دیوبندی سرفراز صفدر و دیگر علماء دیوبند کافر
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
ملفوظات پر اعتراض۔ وہابی کبھی لوٹ کر نہ آئے گا
Nusratulhaq_92 replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
قبلہ خلیل احمد رانا بھائی ۔۔۔ذرا ان کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ والے حوالے کی وضاحت کرنے دیجیے ۔فلحال ان کے جواب کا انتظار کیجیے۔ -
ملفوظات پر اعتراض۔ وہابی کبھی لوٹ کر نہ آئے گا
Nusratulhaq_92 replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان متفقہ طور پر خارجیوں کے مطالق ہے کہ دین سے اس طرح نکل جاہیں گے کہ پھر نہ لوٹیں گے۔۔ کیا وہابیوں دیوبندیوں کو اس میں کسی قسم کا شک ہے؟؟؟ (ہمارے نزدیک تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان حق ہے۔) لیکن دوسری طرف مستدرک امام حاکم میں روایت موجود ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے جب خارجیوں سے مناظرہ کیا تودو ہزار اشخاص نے توبہ کی ۔ اب وہابی بتاہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو جھوٹا مانتے ہیں ؟معاذ اللہ عزوجل ! یا پھر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی بات کہ دو ہزار اشخاص نے توبہ کی ،اس کو جھوٹا مانتے ہیں؟معاذ اللہ عزوجل۔(الزامی جواب)۔ عبد الوہاب صاحب اس کی وضاحت کریں ۔۔۔۔ اہل علم کے لیے اشارہ ہی کافی ہے اسی جواب میں اعلیٰحضرت اور علماء اہل سنت پر اعتراض کا مکمل جواب ہے ۔۔الحمد للہ عزوجل۔ -
دیوبندیوں کے نزدیک اختلاف کی تعریف ؟سنی علماء کی عبارات میں اختلافات و تضاد کا جواب
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
دیوبندیوں کے نزدیک اختلاف کی تعریف ؟سنی علماء کی عبارات میں اختلاف و تضاد کا جواب آجکل اکثر دیوبندی حضرات اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی علماء کی عبارات میں تضاد و اختلاف ثابت کرنے کے لیے طرح طرح کے پمفلٹ پوسٹ کر رہے ہیں ۔ وہابیوں دیوبندیوں کے اعتراضات کا ہمیشہ منہ توڑ مدلل و مسکت جواب دیا گیا ۔الحمد للہ عزوجل لیکن یہاں ایک حوالہ آپ کی نذر کرتا ہوں ،جس میں دیوبندیوں کے چوٹی کے مولوی نے اختلاف کسے کہتے ہیں ٗٗ لکھ کر اینے ہی دیوبندیوں کا منہ بند کر دیا ۔ اہل علم کے نام -
ان مساجد کے بارے میں بریلویوں کی کیا رائے ہے ؟
Nusratulhaq_92 replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
دیوبندیوں کے شہید مولانا محمد یوسف لدھیانوی کا ایک فتوی ان کی ویب ساہٹ پر موجود ہے،جس میں مساجد کے مسائل میں منافقوں کی بنائی ہوئی مسجد کو مسجدضرار قرار دیا گیا۔ غیرمسلموں کی تعمیر کردہ مسجد ”مسجدِ ضرار“ ہے: اسلام کے چودہ سو سالہ دور میں کبھی کسی غیرمسلم نے یہ جرأت نہیں کی کہ اپنا عبادت خانہ ”مسجد“ کے نام سے تعمیر کرے، البتہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بعض غیرمسلموں نے اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کیا اور مسجد کے نام سے ایک عمارت بنائی جو ”مسجدِ ضرار“ کے نام سے مشہور ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو وحیٴ الٰہی سے ان کے کفر و نفاق کی اطلاع ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فی الفور منہدم کرنے کا حکم فرمایا، قرآنِ کریم کی آیاتِ ذیل اسی واقعے سے متعلق ہیں: ”والذین اتخذوا مسجدًا ضرارًا وکفرًا وتفریقًا بین الموٴمنین وارصادًا لمن حارب الله ورسولہ من قبل ولیحلفن ان اردنا الا الحسنٰی والله یشھد انھم لکٰذبون۔ لا تقم فیہ ابدًا ․․․الی قولہ․․․ لا یزال بنیانھم الذی بنوا ریبة فی قلوبھم الا ان تقطع قلوبھم والله علیم حکیم۔“ (التوبة:۱۰۷-۱۱۰) ترجمہ:…”اور جن لوگوں نے مسجد بنائی کہ اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچائیں اور کفر کریں اور اہلِ ایمان کے درمیان تفرقہ ڈالیں اور اللہ و رسول کے دُشمن کے لئے ایک کمین گاہ بنائیں، اور یہ لوگ زور کی قسمیں کھائیں گے کہ ہم نے بھلائی کے سوا کسی چیز کا ارادہ نہیں کیا، اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ وہ قطعاً جھوٹے ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) اس میں کبھی قیام نہ کیجئے ․․․․․․ ان کی یہ عمارت جو انہوں نے بنائی، ہمیشہ ان کے دِل کا کانٹا بنی رہے گی، مگر یہ کہ ان کے دِل کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں اور اللہ علیم و حکیم ہے۔“ ان آیات سے واضح طور پر معلوم ہوا کہ: الف:… کسی غیر مسلم گروہ کی اسلام کے نام پر تعمیر کردہ ”مسجد“، ”مسجدِ ضرار“ کہلائے گی۔ ب:… غیرمسلم منافقوں کی ایسی تعمیر کے مقاصد ہمیشہ حسبِ ذیل ہوں گے: ۱:…اسلام اور مسلمانوں کو ضرر پہنچانا۔ ۲:… عقائدِ کفر کی اشاعت کرنا۔ ۳:… مسلمانوں کی جماعت میں انتشار پھیلانا اور تفرقہ پیدا کرنا۔ ۴:… خدا اور رسول کے دُشمنوں کے لئے ایک اڈّہ بنانا۔ ج:… چونکہ منافقوں کے یہ خفیہ منصوبے ناقابلِ برداشت ہیں، اس لئے حکم دیا گیا کہ ایسی نام نہاد ”مسجد“ کو منہدم کردیا جائے۔ تمام مفسرین اور اہلِ سیَر نے لکھا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ”مسجدِ ضرار“ منہدم کردی گئی اور اسے نذرِ آتش کردیا گیا۔ مرزائی منافقوں کی تعمیر کردہ نام نہاد ”مسجدیں“ بھی ”مسجدِ ضرار“ ہیں، اور وہ بھی اسی سلوک کی مستحق ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ”مسجدِ ضرار“ سے روا رکھا تھا۔ (آپ کے مسائل اور ان کا حل،جلد دوم ،مسجد کے مسائل ۔محمد یوسف لدھیانوی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبر 2 وہابیوںنجدیوں کے مطابق تو سعودی حکومت سے قبل حرمین شریفین میں مشرکین (سنیوں)کا قبضہ تھا ۔تو وہابی بتاہیں کہ جب بقول ان کے یہ سب مشرک تھے تو ان مساجد کی تعمیرات(وہابی پمفلٹ کے اصول کے مطابق)ان مشرکیننے کی تو اب ان کا کیا حکم ہے؟؟؟؟؟؟؟ نمبر 3 جن مساجد کا ذکر وہابیہ نے کیا ہے ان کی بنیاد مسلمانوں نے رکھی ،اور جس شخص نے تاریخ کا تھوڑا سا بھی مطالعہ کیا وہ جانتا ہے کہ بعد میں مختلف مسلک و فرقے والوں نے ان کی تعمیرات میں حصہ لیا۔جس میں سنی ،شیعہ ،وہابی سبھی شامل رہے ہیں ۔لہذا وہابیوں کا ان مساجد کے بارے میں یہ دعویٰ کہ ان کو صرف وہابیوں ہی نے بنایا صاف جھوٹ ہے۔ -
Required Scan Hadith Noor
Nusratulhaq_92 replied to WaseemAkmal's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
دیوبندیوں کے نزدیک سنی حنفی بے ادب ہیں ،تھانوی،گنگوہی ،نانوتوی ،دہلوی سب بے ادب ہیں
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
جناب عبد الوھاب صاحب ذرا آپ بھی ان باتوں کا جواب عنایت کریں۔جو کہ خود آپ کے اپنے گھر والوں کی طرف سے کیے گے ۔۔یعنی دیوبندی مماتی حضرات کی طرف سے http://www.islamimehfil.com/topic/22110-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B7%D8%A7%D8%A8%D9%82-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D8%B4%D8%B1%D9%81%D8%B9%D9%84%DB%8C/ http://www.islamimehfil.com/topic/22112-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%B1-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86%D8%8C%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%D9%85%D8%AA%D9%88%D8%A7%D8%AA%D8%B1%DB%81%D8%8C%D8%A7%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%86%DA%A9%D8%B1/ اگر یہاں نہیں تو مذکورہ لنک ہی میں تشریف لا کر جواب عنایت کریں۔
-
اِنّا للہ وانّا الیہ راجعون اللہ تبارک و تعالیٰ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بناے ۔ آپ کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔آمین یا رب العلمین
-
اکابر کا باغی کون؟دیوبندی مولوی خضر حیات مماتی کی کتاب ہے ،اس کتاب میں سکین تو نہیں دیے گے لیکن چونکہ دیوبندیوں کے گھر کی گواہی ہے اس لیے دیوبندیوں ہی چاہے کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ دیوبندی خضر حیات نے حوالے غلط پیش کیے تو اصل سکین اپلوڈ کر کے اپنے ہی دیوبندی کو جھوٹا ثابت کریں۔ باقی ڈاون لوڈ کا لنک تو یہی ہے میں محترم مغل صاحب سے گزارش کروں گا کہ اس کو کسی دوسری سایٹ پر اپ لوڈ کر دیں تاکہ آسانی ۔کے ساتھ ڈاون لوڈ ہو جاے۔جزاک اللہ
-
دیوبندی اکابر قرآن،حدیث متواترہ،اجماع کے منکر اور جانوروں سے بد تر ہیں
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
دیوبندی مناظر ماسٹر امین اکاڑوی کے مطابق دیوبندی اکابر قرآن،حدیث متواترہ،اجماع کے منکر اور جانوروں سے بد تر ہیں۔۔ -
دیوبندیوں نے اپنے ہی دیوبندی علمائ و اکابرین کی پگڑیاں خاک میں ملا دیں ۔ دیوبندی مماتی فرقے کی طرف سے دیوبندی حیاتی فرقے کے رد میں لکھی جانے والی کتاب [اکابرکا باغی کون؟]مکمل اپلوڈ کر دی گی ہے ۔آپ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں ۔ سکرایب میں فایل کا درج ذیل نام ہے Akabar E Deoband Ka Baghi Kon اکابرِ دیوبند کا باغی کون؟ http://www.scribd.com/doc/218403473/Akabar-E-Deoband-Ka-Baghi-Kon-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D9%90-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D8%A7%D8%BA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%9F
-
کیا ان عبارات کی اصل کتب سے سکین مل سکتی ہیں ؟ URGENT ۔ حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا مزار گرا دینے کے لائق ہے اگر میں اس کے گرا دینے پر قادر ہو گیا تو گرا دوں گا۔ (اوضح البراہین)۔ ۔ میری لاٹھی محمد (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) سے بہتر ہے کیونکہ اس سے سانپ مارنے کا کام لیا جا سکتا ہے اور محمد مر گئے ان سے کوئی نفع باقی نہ رہا۔ (اوضح البراہین ص 103)۔ جس نے یارسول اللہ۔ یاعباس۔ یا عبدالقادر وغیرہ کہا اور ان سے ایسی مدد مانگی جو صرف اللہ دے سکتا ہے جیسے بیماروں کو شفاء۔ دشمن پر مدد اور مصیبتوں سے حفاظت وہ سب سے بڑا مشرک ہے اس کا قتل حلال ہے اور اس کا مال لوٹ لینا جائز ہے یہ عقیدہ اس صورت میں بھی شرک ہوگا جب کہ ایسا کہنے والا فاعل مختار اللہ ہی کو سمجھتا ہو اور ان حضرات کو محض سفارشی اور شفاعت کرنے والا جانتا ہو۔ (کتاب العقائد ص 111)۔ 5۔ میں جانتا ہوں کہ یہ لوگ توحید کا اقرار کرکے اسلام میں داخل نہیں ہو سکتے یہ لوگ ملائکہ اور اولیاء سے شفاعت کت خواستگار ہیں اور اس طرح اللہ کا قرب چاہتے ہیں اسی وجہ سے ان کو قتل کرنا جائز اور ان کا مال لوٹنا حلال ہے۔ (کشف الشبہات ابن عبدالوہاب ص 6)۔
-
دیوبندی اپنے دیوبندی اکابرین کے باغی ۔۔ثبوت دیوبندی مماتی گروپ کی زبانی
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
اہل علم جانتے ہیں کہ دیوبندیوں کے مشہور دو فرقے ہیں حیاتی اور مماتی ۔یہ دونوں ایک دوسرے پر فتوے لگاتے ہیں اور ایک دوسرے کے سخت خلاف ہیں ۔ دیوبندی مماتی گروپ کے مولوی خضر حیات نے ایک کتاب[اکابرکا باغی کون؟] اپنے دیوبندی مماتی گروپ کےرد میں لکھی جس میں اس نے یہ ثابت کیا کہ دیوبندی حیاتی اپنے دیوبندی اکابرین کے نہ صرف باغی ہیں بلکہ ان کی تکفیر بھی کر رہے ہیں۔اس کتاب میں دیوبندی مولوی خضر حیات مماتی نے اپنے دیوبندی حیاتی فرقے کی ۱۱۹ بغاوت درج کی ہیں ۔۔اس کتاب کے چند صفحات ملاحظہ کجیے ۔ دوسرا موضوع اب دیوبندی ایوب پادری اور مفتری عماد کو اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ لینا چاہے کہ خود دیوبندی ان کے اپنے دیوبندی اکابرین کا کیا حشر کر رہے ہیں ۔۔۔ -
Al-Tehqeeqat-E-Islamia Foundation [Allama Zafar Wah Cantt]
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا گفتگو فورم
AL-TEHQEEQAT-E-ISLAMIA FOUNDATION [Allama Zafar Wah Cantt] Rad-e-Wahabi'at par Best web site Plz Vist http://www.aifwah.com/