Nusratulhaq_92
اراکین-
کل پوسٹس
298 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
46
سب کچھ Nusratulhaq_92 نے پوسٹ کیا
-
اعلی حضرت پر اعتراض۔ میرا کوئی استاد نہیں
Nusratulhaq_92 replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
دیوبندی صاحب اپنے امام اسماعیل دہلوی کے پیر ومرشد سید احمد نام نہاد شہید [مفرور]کی باقاعدہ تعلیم کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ -
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Nusratulhaq_92 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
خالد محمود دیوبندی کے فتوؤں سے اکابرین دیوبند قرآن کے گستاخ
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
یہ یکطرفہ ویڈیو ہے۔ دیوبندیوں نے اپنے مولوی نجیب کی باتوں کے اعتراض والے کلیپ تو بتائے لیکن ساتھ ان کو یہ بھی بتانا چاہے تھا کہ نجیب دیوبندی نے الٹے سیدھے جاہلانہ اعتراضات کیے ۔ جیسے اس نے کہا کہ جہانگیر نقشبندی نے کوکب نورانی کے ساتھ مناظرہ کیا۔ مفہوم۔حالانکہ جہانگیر صاحب اور کوکب نورانی صاحب کا آپس میں کوئی مناظرہ نہیں ہوا ۔ مفتی نجیب یا کسی بھی دیوبندی میں ہمت ہے تو جہانگیر صاحب اور کوکب نورانی صاحب کا آپس میں مناظرہ کرنا ثابت کریں ۔ پھر دیوبندیوں کی جہالت دیکھئے کہ جہانگیر نقشبندی صاحب کو اس طرح پیش کر رہے ہیں جیسے کہ وہ کوئی بہت بڑے عالم ،مناظر یا معتبر بزرگ ہوں حالانکہ وہ عالم بھی نہیں ہیں۔ میں بذات خود ان کو جانتا ہوں اور کراچی میں ان کی دکان پر بھی کئی مرتبہ ملاقات ہوئی تھی باقی ان کی چند کتابیں جو مارکیٹ میں ہے اس کی حیثیت وہی ہے جو دیوبندیوں کے ناحق فورم والے عام قلم کاروں کی ہے ۔ ٹوکے والے مولوی صاحب عالم دین تو ہیں لیکن کوئی معروف و مشہور مناظر نہیں ۔ باقی نجی سطح پر کوئی بحث کرنے والا اگر دیوبندیوں کے نزدیک مناظر ہی کہلاتا ہے تو پھر کئی دیوبندی ایسے ملیں گے جو اس نقسم کے مناظر ہیں اور سنیوں سے مار کھا چکے ہیں ۔۔ پھر دیوبندیوں کا یہ صاف جھوٹ ہے کہ یہ مناظرہ تھا ۔ حالانکہ آپ مکمل ویڈیو دیکھ لیجیے کہ مناظرہ تو شروع ہی نہیں ہوا تھا ۔ بلکہ یہ تمام گفتگو تو انتظامی امور ،مناظرہ کی وجوہات و اسباب کے مطلق تھی ۔۔ اور سنی مناظرہ کو یہ بتایا گیا کہ علی حیدر دیوبندی مناظرہ کرنے آے گا [اس کی آڈیو ریکاڈنگ بھی سنائی گی ]لیکن بعد میں وہ دیوبندی مناظر نہیں آیا ۔ جو کہ دیوبندیوں کی کھلی شکست ہے۔ دیوبندی کیمرہ مین نے جب دوسری جانب اپنے کیمرے کا رخ کیا تاکہ ان کی گفتگو بھی ریکاڈ ہو جاے تو دیوبندی مناظر نے اس کو حکم دیا کہ کیمرہ کو یہاں [یعنی دیوبندیوں ]پر ہی رکھو ۔ پوری ویڈیو دیکھ لیجیے کہ دیوبندیوں کی لمبی لمبی کہانیاں تو ریکاڈ ہیں لیکن سنیوں کے جوابات ادھورے ہیں ۔ لہذا ایسی صورت میں اس ویڈیو پر بھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا اگر سنیوں کے کیمرہ مین والی ویڈیو سامنے آے تو مکمل حقیقت سامنے آے گی۔ اگر کسی سنی کے پاس یہ ویڈیو ہو تو اپلوڈ کرے ۔۔شکریہ ۔۔
-
جزاک اللہ خیرا۔۔۔سبز عمامے والے مضمون میں تو دیوبندیوں کو نانی یادآگی ہو گی ۔۔۔۔ مجھے بڑی شدد کے ساتھ کلمہ حق رسالے کا انتظار رہتا ہے ۔۔اللہ عزوجل اس پوری ٹیم اور اس کے ساتھ تعاون کرنے والوں کو جزا خیر عطا فرماے اور ان کی مکمل حفاظت فرماے آمین ۔
-
Buzurogn Ki Dast Bosi Or Qadam Bosi Par Doebandi Tazaad
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
کسی مسئلہ پر اتفاق و اتحاد کے لیے اکثر مختلف مکاتب فکر کے علماء ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوے ہیں ۔۔جیسا کہ قادیانیوں کو کافر کہنے اور ان کے خلاف مختلف پابندیوں کے لیے اہل سنت و الجماعت ،دیوبندی وہابی ،اور شیعہ علماء نے ماضی میں مل کر کام کیا ۔۔ اسی طرح دیوبندیوں کے سمیع الحق اور پروفیسر ابراہیم [جماعت اسلامی]دونوں مکاتب فکر کے علماء ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر طالبان سے مزاکرات کر رہے ہیں جبکہ دیوبندیوں کے نزدیک جماعت اسلامی ہمارے پاک رب عزوجل و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،صحابہ کرام علہیم الرضوان اجمعین ،اولیاء عظام رحمۃ اللہ علہیم اجمعین کے گستاخ ہیں ،گمرا و بے دین ہیں ۔دیوبندیوی علماء نے درجنوں کتابیں جماعت اسلامی کے رد میں لکھی ہیں ۔۔۔لیکن طالبان سے مزاکرات اور حکومت کی لالچ میں ایک جگہ جمع ہو گے ۔۔۔۔لہذا دیوبندیوں کو پہلے اپنے علماء و اکابرین کے گریبان میں جھانک لینا چاہے ۔۔ لہذا اگر شیعہ گستاخ ہے تو جماعت اسلامی والے بھی خود دیوبندیوں کے نزدیک گستاخ ہیں لہذا دیوبندیوں کو چاہہے کہ سمیع الحق اور تمام دیوبندی علماء جو جماعت اسلامی والوں کے ساتھ کھڑے ہیں ان سب کے خلاف بھی پوسٹر بناہیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری بات تو یہ ہے کہ دیوبندیوں عوام جاہل ہےان بچاروں کویہ بتا ہی نہیں کہ خود اکابرین دیوبند نے شیعہ کے خلاف کفر کے فتوے نہیں دہے ۔۔۔۔ثبوت کے لیے دیوبندیوں کے امام رشید احمد گنگوہی کا فتوی رشدیہ دیکھا جا سکتا ہے ۔۔ امام اہلسنت الشاہ احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے شیعہ کے خلاف متعدد فتوے جارے فرماے جس کا اقرار خود دیوبندی علماء نے بھی کیا ۔۔۔ثبوت اس درج ذیل لنک میں ہے ۔ http://www.islamimehfil.com/topic/18585-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%AF-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF/ امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ نے شیعہ کے درج میں متعدد کتب لکھی ۔ ted 30 June 2012 - 01:32 AM اعلٰی حضرت کی تصانیف رد شیعت میں :۔ اعلٰی حضرت نے رد شیعیت میں ردالرفضہ کے علاوہ متعدد رسائل لکھے ہیں۔ جن میں سے چند ایک یہ ہیں۔ الادلۃ الطاعنۃ (روافض کی اذان میں کلمہ خلیفہ بلا فصل کا شدید رد) اعالی الافادہ فی تعزیۃ الہندو بیان الشہادۃ 1321ھ (تعزیہ داری اور شہادت نامہ کا حکم) جزاءاللہ عدوہ بابا بہ ختم النبوۃ 1317ھ (مرزائیوں کی طرح روافض کا بھی رد) المعۃ الشمعۃ الشفتہ 1312ھ (تفصیل و تفسیق کے متعلق سات سوالوں کے جواب) شرح المطالب فی مبحث ابی طالب 1316ھ ایک سو کتب تفسیر و عقائد وغیرہا سے ایمان نہ لانا ثابت کیا۔ لہذا وہابیوں دیوبندیوں کو شرم آنی چاہے۔۔۔۔۔ اب دیوبندی اپنے گھر کی حالت دیکھیں دیوبندیوں کے نزدیک شیعہ کافر ہی نہیں ،بلکہ اہل سنت سے خارج نہیں ۔۔۔معاذ اللہ دیوبندی مولوی نے شیعہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ دیوبندی انگریز و ہندوں کے غلام تھے اس لیے شیعہ کو کافر نہ کہا دیوبندیوں کا دار العلوم دیوبند ہندوں کے چندوں سے بنا۔۔دیوبندی اور ہندوں تعلقات دیوبندی علماء نے یزید لعنتی کے لیے رضی اللہ عنہ لکھا اور اس کی حمایت کی دیوبندیوں حضرت امیر معاویہ صحابی رسول رضی اللہ عنہ کے گستاخ اب جس جس دیوبندی کو صحابہ اکرام علہیم الرضوان اجمعین سے محبت ہے وہ سب ان دیوبندیوں پر لعنت بھیجیں۔۔۔اور ان دیوبندیوں کو یزیدی مانیں۔۔۔
-
شکریہ ۔ جی ابھی ڈاون لوڈ نہیں کی ،آپ زپ فائل والا لنک شیئر کر دیجیے ۔ مجموعہ پمفلٹ پارٹ 1 میں ایک ترتیب اور موضوع کے مطابق مختلف پمفلٹ جمع کیے گے لیکن بعض جگہ پمفلٹ کی کمی کا سخت احساس ہوا۔۔۔لیکن ان شاء اللہ عزوجل مزید پمفلٹ دستیاب ہونے کے بعداضافہ کر دیا جاے گا۔۔۔ مجموعہ پمفلٹ پارٹ 2 میں اہل سنت والجماعت پر اعتراضات کے جوابات پر مشتمل ہو گا ۔جلد ہی تیار کیا جاے گا ۔۔۔۔مزید اگر آپ دوسست کچھ مشورہ عنایت فرماہیں تو بڑ مہربانی ہو گی۔ اگر یہاں سنی ممبر مدد کریں تو اسلامی محفل پر موجود تمام پوسسٹ کا مجموعہ تیار کر کے ایک کتاب تیار کی جاے ۔لیکن محنت طلب کام ہے اور وقت بھی کافی در کار ہے اس لئے میں اکیلا یہ کام نہیں کر سکتا ۔۔آپ دوست تعاون کریں تو ان کو جمع کیا جا سسکتا ہے ۔۔ ایڈمن سے گزارش ہے کہ پمفلٹ کے موضوع پر مختلف نام سے تین چار پوسٹ موجود ہیں ،اگر سب کو ایک ہی نام سے جمع کر دیں تو تلاش کرنے والوں اور پڑھنے والوں کو آسانی ہو گی ۔اورایک ہی جگہ مکمل ڈیٹا مل جاے گا۔۔۔
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Nusratulhaq_92 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
دیوبندیوں کے رد پر تمام پمفلٹ کا مجموعہ پی ڈی ایف فارمٹ میں تقریبا 300 سے زائد صفحات پر مشتمل ۔۔۔۔۔ مجموعہ پمفلٹ پارٹ 1 http://www.islamimehfil.com/topic/22155-%D9%85%D8%AC%D9%85%D9%88%D8%B9%DB%81%D9%90-%D9%BE%D9%85%D9%81%D9%84%D9%B9-%DB%94%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%D8%AF-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%AC%D9%85%D9%88%D8%B9%DB%81-%D9%BE%D9%85%D9%81%D9%84%D9%B9-%D9%BE/#entry95344 http://www.islamimehfil.com/topic/22030-all-posters-form-mukhalifeen-ka-radd-posters-ki-soorat-main-till-today-in-zip-file/ -
مجموعہِ پمفلٹ ۔دیوبندیوں کے رد پر مجموعہ پمفلٹ پارٹ 1
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
مجموعہِ پمفلٹ ۔دیوبندیوں کے رد پر مجموعہ پمفلٹ پارٹ 1 http://www.multiupload.nl/OHPKG4KRST http://www.firedrive.com/file/4747A9D281AECABE#! میں نے سکرایب اور میڈیا فایر پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کوئی ایئرر آ رہا ہے ۔لہذا اگر کوئی اس کو وہاں بھی اپلوڈ کر دے تو بہتر رہے گا ۔جزاک اللہ خیرا۔ -
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ گزارش یہ ہے کہ انگلش یا رومن انگلش میں گفتگو کی بجاے اردو میں گفتگو کیا کیجیے تا کہ سب کو سمجھ آ سکے ۔ یا جن حضرات کو اردو لکھنا نہیں آتی تو پھر وہ انگلش سکیشن ہی میں اپنے مضمون پوسٹ کیا کریں محمد علی بھائی آپ سے خصوصی التجاء ہے کہ براے کرم اردو میں مضمون لکھا کریں تاکہ ہم جیسے کو بھی سمجھ آ سکے ۔ جزاک اللہ خیرا
-
دیوبندی مناظرے سے فرار ہو گے۔ ہم نے انڈیا فون کیا (9931348289)تو جناب اختر خان صاحب نے بتایا ہے کہ دیوبندی علماء نے مناظرہ کرنے سے انکار کر دیا اور کہا ہےکہ حالات خراب ہیں جس کی وجہ سے فساد و ہنگامہ کا ڈر ہے ۔ْ(مفہوم)۔ ہمارے نے پوچھا کہ یہی مناظرہ آگے کسی ماہ ہونے کی امید ہے؟ تو اختر خان صاحب نے کہا کہ امید نہیں ہے کیونکہ دیوبندی علماء مناظرے کرنے کو تیار نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ۔ مزید معلومات کے لئے اس اشتہار میں دییے گے فون نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ سبحان اللہ !موضوع مناظرہ بہت زبر دست ہے ۔دیوبندی کبھی اس موضوع پر مناظرے نہیں کر سکتے ۔ان شاء اللہ ۔
- 1 reply
-
- 1
-
حضرت آپ نے نمبر 1 پر ١) حضرت پیر سید مہر علی شاہ صاحب ۔کا ذکر کیا لیکن ان کے حوالے سے کچھ لکھا نہیں۔
-
دیوبندی مناظر ایوب کے مطابق اشرفعلی و مرتضی حسین عیسایئوں پادریوں کے مقلد
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ علیہ کل ایک اشتہار فیس بک کا نظر سے گزرا جس میں انڈیا میں سنیوں اور دیوبندیوں کے درمیان ہونے والے مناظرے کا ذکر تھا۔۔ تاریخ مناظرہ : 18 مئی 2014 موضوع: علماء دیوبند قرآن و حدیث اور اپنی کتابوں کی روشنی میں اپنا مسلمان ہونا ثابت /// کریں ۔مفہوم۔ کیا کل یہ مناظرہ ہوا تھا کہ نہیں؟اگر کسی بھائی کو اس کے بارے میں کچھ علم ہے تو شئر کرے۔شکریہ
-
الشہاب الثاقب میں جھوٹے حوالے پیش کیے گے دیوبندیوں کا اقرار
اس ٹاپک میں نے Nusratulhaq_92 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
الشہاب الثاقب کو دیوبندی علماء بہت ہی معتبر کتاب بتاتے ہیں ۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس میں دیوبندی شیخ الہند حسین احمد مدنی نے من گھڑت حوالے پیش کیے ۔من گھرت کتابوں کے نام لیکر ان کو سنیوں کی طرف منسوب کیا ۔اگر ہماری بات پر کسی دیوبندی کو یقین نہیں تو اپنے دیوبندی مولوی کا یہ حوالہ ملاحظہ کرے ۔۔۔اور اس دیوبندی کی طرح تمام دیوبندی سچ کو قبول کرنے کی ہمت پیدا کریں۔ اس حوالے کو فیس بک پر بھی تمام سنی ممبرز شئر کریں ۔۔ -
وہی قوالی و اشعار جو جیو والوں کے پیروگرام پر چلے تھے وہی انہوں نے بھی چلاے ہیں لیکن جیو والوں نے وینا ملک نامی عورت اور اسس کے شوہر پر ان اشعار کو فٹ کیا لیکن دوسسرے چینل والوں نے شادی کے دوران وہ اشعار قوالی کی صورت میں پڑھے تو ہیں لیکن ان کے پیروگرام میں موجود دولھا و دولھن پر فٹ نہیں کیے ۔۔۔بحرحال ان کے بارے میں بھی علماء ہی فتویٰ دے سکتے ہیں ۔ جیو ٹی وی کا معاملہ فیس بک اور اے آڑ واے ٹی پر بار بار دیکھایا جا رہا ہے ۔۔شرعی معاملے کی تحقیقی کے لیے ان ویڈیوز کو دیکھ لیجیے۔۔ اور جیو کی اس گستاخانہ حرکت کا رد صرف سنیوں ہی نے نہیں کیا بلکہ دیوبندی ،اہلحدیث اور شیعہ مکاتب فکر کے علماء نے بھی اس کا رد کیا ہے ۔۔لیکن فیصل صاحب کو صرف سنیوں ہی سے تکلیف ہے ۔۔۔اپنے گھر والوں کی ان کو خبر ہی نہیں ۔۔ چلیے فیصل صاحب آپ یہی دیکھا دیں کہ آپ کے علماء نے جیو کے علاوہ اے آر والے اور سما ٹی وی پر حرام ہونے کا فتویٰ دیا ہے؟؟؟؟؟؟ ورنہ زبان درازی سے پرہیر کریں ۔۔۔
-
Aulad E Ibn Sabah Ke Aqaid Part : 1,2&3،4
Nusratulhaq_92 replied to Jad Dul Mukhtar's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ گزارش ہے کہ ان چاروں حصوں کی ایک ہی پی ڈی ایف فایل بنا کر اپلواد کر دیں۔ یا اگر پہلے ہی سے کہیں اپلوڈ ہے تو لنک بتا دیجیے ۔ شکریہ -
جناب جس وقت یہ فتوی جاری کیا گیا اس وقت تک جیو ہی کا معاملہ سامنے آیا تھا۔۔۔اس لئے یہاں جیو ہی کے بارے میں فتویٰ دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔سما ٹی وی یا اے آر واے والا پیروگرام کا معاملہ بعد میں سامنے آیا تھا ۔۔۔لہذا جب وہ معاملہ ہی ان کو معلوم نہیں تھا تو اس پر بات کس طرح کرتے ؟؟؟؟؟ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے آج کوئی دیوبندی چوری کرتا پکڑا جاے تو اس کو عدالت صبح کے وقت سزا سنا دے اور شام کو کوئی اہلحدیث چوری کرتا پکڑا جاے تو دیوبندی یہ شور مچاہیں کہ دیکھو جی صرف دیوبندیوں کو صبح سسزا سنائی گی اہلحدیثوں کو کچھ نہ کہا گیا ۔۔۔۔۔۔ خدا کے لیے عقل سے کام لیا کریں ۔۔۔۔۔