-
کل پوسٹس
463 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
107
Community Answers
-
AqeelAhmedWaqas's post in Nabi Pak Sallallahu Alaihi Wasallam 40 Saal Phly Pura Quran Janty Thy? Hawala Chahye was marked as the answer
-
AqeelAhmedWaqas's post in Quran 7 Qiraaton Main Nazal Honay Say Murad Kya Hai? was marked as the answer
-
AqeelAhmedWaqas's post in Quran Ki Tarteeb was marked as the answer
قرآنِ پاک کی موجودہ ترتیب یا اَصل ترتیب ایک ہی ہے۔
خود شفیع المذنبین رحمۃ اللعلمین سیدُالمرسلین حضرت محمد مصطفے احمد مجتبے ﷺ نے بحکمِ اللہ تبارک و تعالی قرآن مجید کی اصل ترتیب یعنی موجودہ ترتیب دی۔
قرآن مجید فرقانِ حمید بالکل اِسی موجودہ (یعنی اصل) ترتیب میں ہی لوحِ محفوظ پر درج ہے۔
۔(البتہ قرآنِ پاک کی سورتوں یا سورتوں کی آیات کی ترتیب وہ نہیں ہے جس ترتیب سے اُن کا نزول ہوا ہے ، بلکہ موجودہ یا اصل ترتیب وہی ہے جو خاتم النبین محبوب رب اللعلمین ﷺ نے اللہ عزوجل کے حکم سے مقرر فرمائی ہے)۔
-
AqeelAhmedWaqas's post in Word Pojna In Surah Fatiha was marked as the answer
اس کا معنی و مطلب نیچے دئیے گئے حوالوں سے دیکھ لیجئے۔ عبادت ، بندگی ، طاعت (یہی اِس جگہ مراد ہے) وغیرہ۔ اگر کوئی "شرعی اعتراض" ہو تو پیش کیا جائے۔۔۔۔
-
AqeelAhmedWaqas's post in Ajmer Shareef Ko Ajmer Kahne Par Ala Hazrat Rahimatullah Alyhi Ka Fatwa... was marked as the answer
Janab Bhai Sahib!
Aesi koi baat FATAAWA-E-RAZAWIYA SHAREEF mein bilkul bhi nahi hy.
Muqaddas mqamaat ki Bzurgi aor degar jagaho sy imtiaaz k liy SHAREEF ka lafz bola jata hy, mgar aesa na kehna kuch gunaah nahi (kufr tu bahut door).{haan! albatta wahabiya ka mission ALLAH PAAK k Aoliyaa-e-Kraam aor un sy mansoob mqamaat wghera ki taoheen hy. Wahabi bughz-o-hasad k maarey SHAREEF ka lafz nahi lagaty, lihaza behtar yi hy k Musalmaano ko muqaddas mqamaat k zikr pr lafz SHAREEF ya PAAK wghera istimaal krna chaheay}.
Aap khud dekhiay k Fatawa-e-Razawiya mein Syyidi A'lahazrat ny (ba-hawaala-e-Hadaaiq-e-Bakhshish) Ajmer Shareef k zikr pr lafz SHAREEF istimaal nahi frmaya (chahy zroorat-e-shi'ri k pesh-e-nazar hi sahi); lekin agar Ajmer Shareef ko Ajmer (sath Shareef ka lafz na laga kr) kehna jaiz na hota tu khud Syyidi A'lahazrat aesa ku farmaatey? (umeed hy Ap smajh chuky hoon gy)
-
AqeelAhmedWaqas's post in کتے کو اُٹھا کر نماز پڑھنے کا مسئلہ ؟ was marked as the answer
جوابِ تحقیقی
جوابِ الزامی
-
AqeelAhmedWaqas's post in Shab-E-Barat K Nawafil Ibadat was marked as the answer
محترم بھائی صاحب!۔
چند ایک سکین کتاب مدنی پنج سورہ سے پوسٹ کر رہا ہوں۔ باقی نفلی عبادات کا تو شمار ہی نہیں ہے۔ صلوۃ اللتسبیح پڑھیں ، تہجد پڑھیں وغیرہ (لیکن اہم ترین یہ کہ اگر قضا نمازیں ذمے ہوں تو نفل پڑھنے کی بجائے اُنہی کو ادا کرنا ضروری ہے)۔
-
AqeelAhmedWaqas's post in Wahabi Ka Sawal Nazar O Nayaz? was marked as the answer
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ حنفی بریلوی بھائی!۔
یہ اُس وہابی کی چال ہے ہمیں مسنون کاموں سے روکنے کی۔
آپ اِن خبیثوں سے بچ کے رہیں اور اس رسالہ کا مطالعہ کریں جس سے آپکو علم ہو جائے گا کہ شریعتِ مطہرہ میں ایصالِ ثواب کی کوئی بھی خاص صورت مقرر نہیں ہے (ہماری آسانی کے لیے)۔ اور آپکو یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ ایصالِ ثواب کے بہت سے طریقے سُنتِ طیبہ سے ثابت ہیں۔ تو وہابی کا اعتراض ہی لغو ٹھرا!۔
Eesaal-e-Swab Sunnat Hy.pdf
باقی اُس وہابی جاہل کا یہ استدلال کہ ایصالِ ثواب محض ۳ طریقے سے ہو سکتا ہے (بحوالہ انسان مر جاتا ہے تو اُس کا عمل بھی اُس کے ساتھ ہی منقطع ہو جاتا ہے۔تین چیزیں، البتہ مستثنیٰ ہیں) ٹھیک نہیں ہے کیونکہ اِس حدیثِ مبارکہ میں اُس فوت ہونے والے کے اپنی زندگی میں کیے گئے اعمالِ صالحہ کا اجر بعد از وفات ملتے رہنے کا بیانِ پاک ہے (مثلاََ وہ فوت شدہ شخص اپنی زندگی میں کوئی دینی علمی کام کر جائے اور بعد اُسکی وفات کوئی اُس سے فائدہ اُٹھائے تو اُس فوت شدہ کو بھی ثواب ملتا رہے گا) ، جبکہ دوسرے مسلمانوں کی طرف سے کیے گئے نیک اعمال (جو اُس فوت شدہ شخص کی زندگی میں کیے گئے اعمالِ صالحہ سے بلا واسطہ ہوں) کا ثواب اُس فوت شدہ شخص کو پہنچانے کی بات ہی نہیں ہو رہی ۔ مگر یہ وہابی ثابت کرنا چاہتا ہے کہ اِس کی روشنی میں دوسرے مسلمان کسی جائز طریقے سے فوت شدہ کو ایصالِ ثواب نہیں کر سکتے!!!۔ حیرت ہے اُس وہابی کی عقل پر۔ آپ دیکھیں کہ خود ان وہابیہ کے اکابرین کے ہاں بھی ایسی کوئی بات نہیں ہے جیسی اِس منحوس نجدی نے نکالی ہے!!۔
دیوبندیوں کے اکابرین سے سنئے:۔
اہلحدیث کے اکابرین خود کیا کہتے ہیں:۔
اب آپ اُس نجدی وہابی سے پوچھئے کہ اگر ایصالِ ثواب صرف اُسی طرح ہو سکتا ہے جیسے اُس نے گھڑ لیا ہے تو پھر اُس کے اپنے آبا ؤ اجداد کیوں اسکی اجازت دے رہے ہیں؟؟
-
AqeelAhmedWaqas's post in عشرہء مبشّرہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کے بارے میں was marked as the answer
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم قبلہ غلامِ احمد صاحب!۔
عشرۂ مبشرہ رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے متعلق بہت سی کُتب میں مختلف مقامات پر کافی معلوماتی اور زبردست مواد موجود ہے اور ان میں سے اکثر اُردو میں بھی دستیاب ہیں۔
اس موضوع پر ایک نہایت اہم کتاب "عشرۂ مبشرہ" پڑھئے (اسے نیچے دئیے ہوئے لِنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے)۔ اسی کتاب کے صفحہ 21 سے 37 میں آپکو ان شاء اللہ جواب مل جائے گا۔
عشرۂ مبشرہ.pdf
-
AqeelAhmedWaqas's post in Semiya Ko Aik Napak Ilm Kehne Per Etaraz - Jawab Inayat Farmayen was marked as the answer
اِس کا تفصیلی جواب پھر کبھی دیا جائے گا اِن شاء اللہ ۔فی الحال آپ اِس مُختصر جواب کو پڑھ لیں ، اُمید ہے کافی حد تک مُشکل حل ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔ کوئی بھی علم چاہے کیسا بھی ہو ، فی نفسہٖ بُرا یا مذموم نہیں ہے (کیونکہ علم کا مُقابل ہے جہل اور جہل فی نفسہٖ عیب و نقص ہے تو معلوم ہوا کہ علم فی نفسہٖ حسن و کمال ہی ہوگا)۔ اور اِسی بات کی طرف حکیم الامت علامہ مفتی قبلہ احمد یار خان نعیمی صاحب نوّر اللہ مرقدہ نے جاء الحق شریف میں اشارہ فرمایا ہے۔
۔۔۔۔۔ اس بات کو وہابی (دیوبندی اور اہلحدیث) بھی مانیں گے کیونکہ بالکل یہی کی یہی بات علامہ شاہ عبدُالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے تفسیر فتح العزیز جلد اول صفحہ 445 پر رقم فرمائی ہے ۔ (اب وہابیہ کو طوعاََ و کرھاََ یہ تسلیم کرنا پڑے گا)۔ اور اس سے حضرت حکیم الامت پر ہونے والا اعتراض ختم ہو گیا کیونکہ بعینہٖ یہی بات وہابیوں کے نزدیک معتبر شخصیت یعنی علامہ شاہ عبدُالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ لکھ چکے ہیں ۔
۔۔۔۔۔ کچھ ایسے اسباب و وجوہات (خارجہ) ہیں جن کی وجہ سے کسی علم میں خرابی آ سکتی ہے اور خود شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی قدس سرہ العزیز نے تفسیر فتح العزیز جلد 1 صفحہ 445 پر ان اسباب اور وجوہات کی تفصیل بیان فرمائی ہے ، جن کا خُلاصہ درج ذیل ہے:۔
۔ علم کی وجہ سے توقع ضرر (یعنی نقصان کا اندیشہ) ہو
۔ عالِم (یعنی علم والے) کی استعداد (یعنی صلاحیت و قابلیت) کا قصور
۔ علومِ شرعیہ میں بے جا غور و فکر کرنا
ان اسباب کی بنا پر علم میں خرابی و ناپاکی آسکتی ہے ، اور انہی وجوہاتِ خارجہ کی وجہ سے وہی اچھا اور پاک علم خاص اُسی شخص کیلئے بُرا اور ناپاک بن جاتا ہے جس کے حق میں یہ اسباب و وجوہات پائے جاتے ہوں۔ (جیسے امامِ اہلسنت اعلیحضرت بریلوی رضی اللہ عنہ کے ملفوظات والی عبارت میں بیان ہوا ہے)۔
نتیجہ:۔
تو معلوم ہوا کہ ہرعلم فی نفسہٖ واقعی اچھا اور کمال والا ہے (جیسے قبلہ حکیم الامت نے جاء الحق میں تحریر فرمایا اور حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی نے بھی بالکل ایسا ہی فرمایا)۔ لیکن اگر کچھ اسباب (جن کا خُلاصہ اوپر بیان ہوا بحوالہ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی) کسی شخص کے اندر واقع ہو جائیں تو وہی علم (جو فی نفسہٖ اچھا اور خوب تھا) اُس کیلئے بُرا اور ناپاک بن جائے گا (جیسے امامِ اہلسنت مجدد دین و ملت اعلیحضرت بریلوی رضی اللہ عنہ کے ملفوظات میں شیخ شہاب الدین مقتول کے بارے میں ہے اور بالکل ایسا ہی حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنی تفسیر میں فرمایا)۔ تو اعلیحضرت بریلوی رضی اللہ عنہ کے ملفوظات کے حوالے سے ہونے والا اعتراض بھی اُٹھ گیا!۔
-
AqeelAhmedWaqas's post in Moharam-Ul-Haram Me Khichda Banane Per Kisi Motabar Kutub Se Scan Ki Zaroorat Hai was marked as the answer
شاید اِن سے تھوڑی بہت مدد مل جائے
-
AqeelAhmedWaqas's post in Kaaba Ya Rozae Rasool,afzal Kya? was marked as the answer
غالباََ آپ اِسی کے حوالے سے بات فرما رہے تھے!۔
-
AqeelAhmedWaqas's post in Request To Give Download Link Of Al Malfuz Published By Dawat-E-Islami. was marked as the answer
Muhtam Rais Khan Sahib!
Download Link yi hy
Download: Malfoozaat-e-A'lahazrat Mukammal 4 hissy - - - 28.1 MB
-
AqeelAhmedWaqas's post in Janwaro Ki Madda E Khilqat Kya Hai? was marked as the answer
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ سُنی بھائی!۔
جانوروں کا مادۂ خِلقَت بھی مٹی اور پانی ہی ہے ۔
فتاوی رضویہ شریف جلد 29 (کتابُ الشتٰی) صفحہ 6 پر اِس سُوال کا جواب موجود ہے (اور اِسی کا اِمیج نیچے دیا گیا ہے)۔
-
AqeelAhmedWaqas's post in اللہ عزوجل کہاں ہے اور اللہ کس جگہ ہے اور کیا الله ہر جگہ موجود ہے؟ was marked as the answer
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ فاروق میر صاحب!۔
اللہ تبارک و تعالیٰ جمیع حوادث سے پاک ہے ۔ لہذا اللہ تعالیٰ کسی جگہ ، زمان ، مکان ، سمت ، جسم وغیرہ سے پاک ہے (مثلاََ یہ کہنا ناجائز ہے کہ اللہ اوپر ہے)۔
۔۔۔۔۔ حقیقی و لُغوی معنی کے اعتبار سے اللہ عزوجل کو حاظر و ناظر کہنا بھی ناجائز ہے ، مگر تاویل کرتے ہوئے مجازی معنوں میں اللہ پاک کو حاظر و ناظر کہنا درست ہے۔
۔۔۔۔۔ اللہ عزوجل کسی بھی جگہ میں ہونے یا کسی جگہ موجود ہونے سے پاک ہے (باعتبار جسم کے کیونکہ رب تبارک و تعالیٰ جسم و جسمانیت سے پاک ہے)۔ (لہذا یہ کہنا بھی جائز نہیں کہ اللہ عرش پر ہے، زمین پر ہے ، آسمان پر ہے وغیرہ)۔
۔۔۔۔۔ اللہ عزوجل باعتبار اپنے علم و قدرت ہر جگہ موجود ہے
۔۔۔۔۔ اللہ عزوجل اپنی شانِ پاک کے مطابق سمیع اور بصیر ہے۔
آپ اس Page کو وزٹ فرما لیجئے یا نیچے دی گئی آڈیو فائلز ڈاؤن لوڈ کر کے سماعت فرما لیجئے:۔
1020.mp3
19772.mp3
14467.mp3
-
AqeelAhmedWaqas's post in خلیل رانا بھائی اور دیگر معتبر حضرات سے خصوصی گزارش was marked as the answer
Agar image small hony ki waja sy parhna mushkil ho tu Ap pora Risaala PDF Format mein Download kr skty hein:
Dushman-e-Khuda K Khatm-e-Nabuwwat Sy Inkar Pr Jaza-e-Khuda.pdf
(isi Risaala k page#97-107 tk Aap k Question ka Jwab hy).
WebPage ka size ziada krny k liy CTRL and + ko press krein aor km krny k liy CTRL and - ko.
-----------------------------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------------------------
-----------------------------------------------------------------------------
-
AqeelAhmedWaqas's post in Islam Men Khandani Masuba Bandi was marked as the answer
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Aap iski tafseel buht si kutub mein ba-asaani parh sakty hein (aor yi aapko net sy bhi mil jaen gi), maslan in kutub mein:
1:
Book by: Allama Dr.Ashraf Asif Jalaali Sahib (رحمۃ اللہ علیہ)
KHANDANI MANSOOBA-BANDI AOR ISLAM-----Read Online
KHANDANI MANSOOBA-BANDI AOR ISLAM-----Download (1.29 MB)
2:
Book by: Faiz-e-Millat Qibla Allama Faiz Ahmed Owaisi Sahib (رحمۃ اللہ علیہ)
Birth Control---Download (3.11 MB)
Wesy ap k suwaal ka jawab pehly number wali book k aik page sy diya gia hy, neechy image (tasveer) mein mulahza frma lein!
-
AqeelAhmedWaqas's post in Angothi Pehn'ny Aor Is Sy Mutaliq Ba'z Ahkaam was marked as the answer
Fi-Zamaana ladies ko lohay aor peetal wghera ka zewar jaiz hy (yeni artificial jewelry ka istmaal jaiz hy)
MUFTI MUHAMMAD AKMAL SAHIB QADRI sy is suwal ka jwab sunein.
-
AqeelAhmedWaqas's post in Imam-E-A'zam Mujtahid Bn'ny Sy Pehly Kis Ki Taqleed Krty Thy? (Wahabiyo Ka Aetraz) was marked as the answer
سوال
چاروں اماموں سے پہلے جس امام کی تقلید جاری تھی اس کا نام کیا ہے ؟ اور اب بھی اس امام کی تقلید فرض ، واجب یا مباح ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ کب منع ہوئی؟ کس نے منع کی ؟
جواب
ائمہ اربعہ (اللہ عزوجل کی اُن پر رحمت ہو) سے پہلے مکہ مکرمہ میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ..... ان کے بعد حضرت عطاء رحمۃ اللہ علیہ کی تقلید ہوتی رہی ..... مدینہ میں اپنی اپنی خلافت میں خلفاء راشدین رضی الله عنهم ..... پھر حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ..... ان کے بعد فقہاء سبعہ کی تقلید ہوتی رہی ..... کوفہ میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ..... انکے بعد حضرت علی شیرِ خدا رضی اللہ عنہ ..... پھر حضرت ابراہیم نخعی رحمۃ اللہ کی تقلید ہوتی رہی ..... بصرہ میں حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کی تقلید ہوتی رہی ..... ان کے چونکہ مذاہب مدون نہ ہوسکے اس لئے ان کے جو مسائل عملاََ متواتر تھے ان کو ائمہ اربعہ نے اپنی فقہ میں لے لیا ، جو ان سے شاذ اقوال مروی تھے ان کو ترک کر دیا یہ ایسے ہی ہے جیسے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنهم کے زمانہ میں بہت سے قاریٔ قُرآن تھے مگر انہوں نے اپنی قرأت کو مکمل طور پر مدون نہ فرمایا ، پھر سات قاریوں نے صحابہ رضی اللہ عنهم کی متواتر قرأت کو مدون کیا ، شاذ و متروک قرأت کو ترک کردیا ۔ اب ان سات متواتر قرأتوں میں تلاوت کرنے میں صحابہ کرام رضی اللہ عنهم کی متواتر قرأت پر عمل ہورہا ہے ، البتہ ان سات قرأتوں کے علاوہ کوئی قرأت صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنهم کی طرف منسوب ہو تو اس کی تلاوت جائز نہیں کیونکہ متواتر کے خلاف شاذ واجب الترک ہے ۔ اسی طرح صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنهم کے متواتر فقہی مسائل پر ائمہ اربعہ (اللہ عزوجل کی اُن پررحمت ہو) کی تقلید میں عمل ہورہا ہے ، ان متواترات کے خلاف کوئی شاذ قول کسی صحابی رضی اللہ عنه، مجتہد یا تابعی کی طرف منقول ہو تو اس پر عمل جائز نہیں کیونکہ متواتر کے خلاف شاذ واجب الترک ہے ۔ -------------------------------------------------------------------------------------------- سوال
اگر چاروں اماموں سے پہلے تقلید جاری تھی تو کس امام کی تقلید جاری تھی اور اس وقت امام کی تقلید فرض ، واجب یا مباح تھی یا نہیں ؟ اگر تھی تو کیوں ؟ اور نہیں تو کیوں ؟ اور پھر منسوخ کیوں ہوئی ؟ جواب چاروں اماموں سے پہلے بھی ہر قوم اپنی قوم کے فقیہ کی تقلید کرتی تھی ۔ لیتفقهوا فی الدين و لینذروا قومهم اذا رجعوا الیهم لعلهم یحذرون ( سورۃ التوبہ آیت : 122 ) چاروں اماموں سے پہلے اپنے علاقے یا قوم کے مجتہد کی تقلید ہوتی تھی لعلمه الذین یستنبطونه منهم ( سورۃ النساء آیت : 83 ) اس وقت انہی کی تقلید واجب تھی لیکن چونکہ ان کے مذاہب مدون نہ تھے اور نہ عمل متواتر ہوا ، اس لئے ان کی وفات کے بعد ان کا مذہب مٹ گیا ، تقلید ختم ہوگئی جیسے مسجد کے امام کی وفات کے بعد اقتداء ختم ہوجاتی ہے
{Taken From Post of: Dr. Faiz Ahmad Chishti Sahib (FB Page)} -
AqeelAhmedWaqas's post in Islami Tareeqe Se Virasat M Taqseem Kitni Hogi ? was marked as the answer
مندرجہ ذیل باتوں کی وضاحت فرمائیں۔ 1 ۔۔ یہ دونوں جائیدادیں کی کی ملکیت ہیں؟ 2 ۔ والدین میں سے پہلے کس کا انتقال ہوا؟ اور بعد میں کس کا؟ کب ہوا یہ بھی بتائیں۔ 3 ۔ والد کے انتقال کے وقت آپ کے دادا، دادی، زندہ تھے؟ دادا، دادی کا انتقال کب ہوا؟ 4 ۔ والدہ کے انتقال کے وقت نانا، نانی زندہ تھے؟ ان کا انتقال کب ہوا؟ 5 ۔ والد اور والدہ نے ایک ہی شادی کی تھی؟ ایک سے زیادہ کی تھی تو ان کی تفصیل اور ان سے ہونے والی اولادوں کی تفصیل بھی بتائیں۔ 6 ۔ شروع سے ہی تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے ؟ کہیں اولاد میں سے کسی کا انتقال تو نہیں ہوا؟ اگر ہوا تو کب؟ ان باتوں کی تفصیل بیان کریں اس کے بعد کوئی جواب دیا جاسکتا ہے۔ (Daar-ul-Ifta Ahl-e-Sunnat - - - - - - - via Mail - - - - - - - - 21/4/15) -
AqeelAhmedWaqas's post in Farze Azam Ka Kya Mana Liya Jaega? was marked as the answer
Is sy murad yi hy k rdd-e-bd mzhab hoga tu logon k aqaaid pukhta hon gy aor wo Dushmanaan-e-Islam ko apna dushman maanein gy.is k baad phir frooi amaal ki tableegh honi chaheay.ku k amaal ki sihhat ka madaar aqaaid ki drustgi pr hy.wahabiya aor degar bd-mazhabo ka aesa rdd hona chaheay k awaam bhi unki freb-kaariyo sy aashkaar ho jaen aor unki ksi qism ki koi imdad na krein.isko aik saada si misaal sy bhi smjha ja skta hy k rdd-e-bd mazhab sy awaam un bd-mazhabo ki gustakhiyon sy waqif hon gy tu phir is k baad hi wo apni nmazo wghera ko zaaey hony sy mahfooz kr skty hein (yeni jb wo bd-mazhabo ki asliyyat jaanty hon gy tu hi un k peechy nmaz nahi parhein gy.aor yi sb rdd-e-bd mazhab k bgher na-mumkin).lihaza bd mazhabo sy doori aor unka rdd waqai farz-e-azam hy (ku k baqi faraiz is k muqably mein saanvi ki haesiyyat rakhty hein)