-
کل پوسٹس
463 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
107
سب کچھ AqeelAhmedWaqas نے پوسٹ کیا
-
اہلسنت و جماعت کو یہ نام کس ہستی کا عطا کردہ ہے؟
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
سُنیوں کو ہر دم بہت ہی زیادہ مبارک! مُصطفیٰ جانِ رحمت خاتم النبیین شفیع المذنبین رحمۃ للعٰلمین عالِم ما کان و ما یکون سید الانبیاء و المرسلین مختارِ کُل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم نے بذاتِ خُود اپنی کُن کی کُنجی والی زبان مبارک سے یہ ’’اہل السنۃ و الجماعۃ‘‘ کا نام پاک عطا فرمایا۔ ................................. وہابیوں کی پروگرامڈ (بصورت سوفٹ وئیر) اسی کتاب سے-
- 1
-
- sawad-e-azam
- iftiraaq ijma
-
(and 4 more)
Tagged with:
-
Fatawa Alamgiri Par Aitraz Ka Jawab Chahiye
AqeelAhmedWaqas replied to Kafeel Ahmed's topic in شرعی سوال پوچھیں
Muhtram Janab ABD-E-MUSTAFA sahib! Kafeel Ahmed Bhai k suwal ka jawab diya ja chuka hy. is link ko check farma lein: http://www.islamimehfil.com/topic/13812-mani-halal-he-chahe-soor-ki-hi-kyon-na-ho-fatawa-razwiya-pr-aetaraz-ka-jawab-chahye/#entry101279 -
محترم عبدِ مصطفیٰ بھائی صاحِب!۔ اس لنک کو ملاحظہ فرمائیں:۔ http://www.islamimehfil.com/topic/20782-%DB%8C%D8%A7-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D8%AD%D8%A8%D8%B3%D9%88-%D8%8C%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%86%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%81-%D8%AC%D8%A7/ فورم پر پہلے سے ہی وہ ٹاپک موجود ہو سکتا ہے، جسکی ہمیں ضوروت ہو۔ اس لیے نیو ٹاپک سٹارٹ کرنے سے پہلے فورم کو (متعلقہ الفاظ اردو اور انگلش وغیرہ میں لکھ کر) سرچ فرما لیا کریں۔
-
ناچیز کو اسکا علم نہیں ہے۔ جس علاقہ میں یہ فرقہ موجود ہے، وہیں کے کسی سُنی مفتی صاحب سے رابطہ فرمائیں۔
-
http://www.islamimehfil.com/topic/12447-shia-bohri-firqa/ ساٹھ زہریلے سانپ اور مسلک حق اہلسنت و جماعت 60 Zahreely Saanp Aor Maslak-e-Haq AhlSunnat Click here to Read Click here to Download
-
Yazid Paleed Aslaaf Aur Wahabiyon Ki Kitabon Mein..
AqeelAhmedWaqas replied to M Afzal Razvi's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
Hazrat Sultan Baahoo Rehmatullah Alaihi Or Taklid
AqeelAhmedWaqas replied to Ayesha Fatima's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
اس اعتراض کا جواب ۲۰۱۳ کے اکتوبر میں دیا جا چکا ہے اور حسن اتفاق سے دوبارہ ۲۰۱۵ کے اکتوبر میں وہ اعتراض سامنے آ گیا۔ اسکا جواب اس لنک پر پڑھیں:۔ http://www.islamimehfil.com/topic/21534-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%AA%D9%88%D9%81%DB%8C%D9%82-%D8%A7%D9%84%DB%81%D8%AF%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%82%D9%84%DB%8C/ مزید یہ بھی دیکھیں، اب وہابی کونسی عبارت لیکر آئے گا؟!!۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان بَاھُو رحمتہ اللہ علیہ کا جو عقیدہ ہے، اُسے آپ رحمتہ اللہ علیہ نے کلیدالتوحید کلاں (مکمل کتاب پڑھیں) میں بیان فرمایا ہے آپ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:۔ جان لے مندرجہ ذیل مراتب تک کوئی نہیں پہنچ سکتا اگر کوئی اِن مراتب تک پہنچنے کا دعویٰ کرتا ہے تو وہ کاذب و ساحر و صاحبِ استدراج مرشد ہے۔ وہ خاص الخاص چھ مراتب یہ ہیں:۔ ۔1. یہ کہ آیاتِ قرآنِ مجید حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے سوا کسی اور پر نازل نہیں ہوئیں۔ ۔2. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام خاتم النبیین ہیں اُن کے بعد کسی اور پر وحی نازل نہیں ہوسکتی ۔ ۔3. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سوا اور کوئی شخص معرفتِ الٰہیہ کے انتہائی مراتب تک نہیں پہنچ سکتا۔ ۔4. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سوا کوئی اور شخص مراتبِ قابَ قَوسَین پر پہنچ کر چشمِ ظاہر سے معراج نہیں پا سکتا۔ ۔5. یہ کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے اصحابِ پاک رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے سوا کوئی اور شخص اصحابِ صفہّ ، اصحابِ بدر، اصحابِ کبار اور جملہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مراتب تک نہیں پہنچ سکتا ۔ ۔6. یہ کہ علمِ روایت کے چار اجتہادی مذاہب کے مجتہد امامین (حضرت امام ابو حنیفہ ، حضرت امام شافعی ، حضرت امام مالک ، حضرت امام احمد بن حنبل رحمھم اللہ ) کے مرتبہ اجتہاد پر سوائے اُن چاروں اماموں کے اور کوئی نہیں پہنچ سکتا اور یہ کہ چاروں اجتہادی مذاہب بر حق ہیں۔ -
نجدیوں کا نظریہ: رسول اللہ ﷺ کا سایہ نہ تھا
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
- 4 replies
-
- 1
-
- نجدی دیوبندی وہابی
- سایہ
- (and 5 more)
-
اگر آپ کے پاس کوئی دلیل ہے کہ وہ فتویٰ جان بوجھ کر ہٹایا گیا ہے تو پیش کریں، بغیر ثبوت کے تو آپ ایک خبر پوشیدہ کے علم کا دعویٰ کر رہے ہیں، اتنا جلدی تقویۃ الایمان کا درس بھول گئے؟ اور دوسری بات یہ کہ اگر اس فتویٰ کو جان بوجھ کر ہٹا دیا گیا تو اس سے آپکا اصل مدعا کیسے ثابت ہوا؟ بالفرض آپ یہ ثابت بھی کر دیں کہ وہ فتویٰ جان بوجھ کر اس لیے ہٹا دیا گیا کہ وہ حکیم الامت علیہ الرحمۃ کے فتویٰ کے ’’خلاف‘‘ تھا تو کیا اس فتویٰ ہٹانے والے شخص سے اہل السنۃ و الجماعۃ کا تشخص قائم ہے؟ اور اگر اس شخص سے ہمارا تشخص قائم تھا تو کیا یہ اصولی مسئلہ ہے یا فروعی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے قبلہ حکیم الامت کی تصنیف سے چند سطریں اٹھا کر پیش تو کر دیں مگر ان سے نتیجہ غلط اخذ کیا۔ لیجیے ناچیز مکمل صفحات پیش کرتا ہے، انڈر لائن کی ہوئی عبارات کو بغور ملاحظہ فرمائیں:۔ اب آپ بتائیں کہ کس مقام پر حکیم الامت حضرت احمد یار خان نعیمی نوّر اللہ مرقدہ اور فقیہہِ ملت قبلہ علامہ امجدی علیہ الرحمۃ القوی نے ایک دوسرے کی مخالفت کی ہے؟؟ (اگر مخالفت ثابت ہو بھی جائے تو بھی دلیل کے ساتھ اختلافِ رائے کا حق ہے۔ فروعی مسائل میں علمائے حق (یعنی علمائے اہلسنت و جماعت) میں اختلاف کوئی نئی بات تو نہیں ہے اور ویسے بھی ایسا اختلاف رحمت ہے)۔ یہ آپ پر قرض رہا کہ دونوں علماء کرام کے اس مسئلہ پر فتاویٰ میں اختلاف سامنے لیکر آئیں، انکی جانب غلط بات منسوب کرنے سے گریز کریں اور ’’اپنی اصلاح کی طرف بھی توجہ فرمائیں‘‘۔
-
نجدیوں کا اپنی نمازوں میں مشرک بننا اور رسول اللہ ﷺ کی شدید توہین کرنا
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
امامُ الوہابیہ اسمٰعیل دہلوی نے سیدُ الانبیاء و المرسلین خاتم النبیین شفیع المذنبین آقا کریم علیہ التحیۃ و التسلیم کی شدید ترین گستاخی کی ہے اور (نماز میں) ان کے خیال مبارک کو اپنے گدھے اور بیل کی صورت کے خیال سے بھی کہیں درجے زیادہ بُرا مانا ہے اور رسول اللہ رحمۃ للعٰلمین ﷺ کا خیال آنے سے شرک ثابت ہو جانا مانا ہے۔ اب اساطین دیوبند کا حال دیکھیں:۔ نجدی نام نہاد مفتیوں نے نہ صرف ہر نماز میں رسول اللہ عالم ما کان وما یکون نبی پاک ﷺ کا خیال پاک آنا ضروری مانا ہے بلکہ اگر یہ خیال بر سبیل التعظیم و العبادۃ بھی آئے تو بھی نماز کے صحیح ہونے کا فتویٰ جاری کیا ہے اور دونوں صورتوں میں باز پرس و گرفت نہ ہونے کا بھی ذکر کیا ہے۔ معلوم ہوا کہ:۔ نجدی ہر نماز میں مشرک ہو جاتے ہیں (کیونکہ بقول مفتیانِ دارالعلوم دیوبند ہر نماز میں رسول اللہ ﷺ کا خیال آنا تو ضروری ہے جبکہ بقول امامُ الوہابیہ ایسی صورت میں شرک ثابت ہو جاتا ہے)۔ اور یہ کہ ایک ہی کام نجدیوں کے ہاں جائز و ضروری بھی ہوتا ہے (بقول مفتیانِ دارالعلوم دیوبند) جبکہ وہی کام عین شرک بھی (بقول امام الوہابیہ)!۔ اور یہ کہ نجدیوں کے عقیدہ کے مطابق مشرک سے کوئی باز پرس نہیں ہوگی (کیونکہ رسول اللہ ﷺ کا خیال نماز میں آنے سے بقول امام الوہابیہ وہ شخص مشرک قرار پاتا ہے جبکہ بقول مفتیانِ دارالعلوم دیوبند رسول اللہ ﷺ کا خیال پاک ہر نماز میں آنا جائز و ضروری ہے اور ایسے شخص سے کوئی باز پرس بھی نہیں ہوگی)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نجدیوں کی توحید اور عبادت کی قلعی بھی آخر کھل ہی گئی!۔ ہمیں مسکوت عنہ افعال بجا لانے پر بدعتی گردانتے پھرتے ہیں جبکہ خود ان کے ہاں شرک مسکوت عنہ ہے!!۔ تبلیغی جماعتیں بنا بنا کر لوگوں کو بظاہر دعوتِ نماز دیتے ہیں مگر درحقیقت خود اپنی نمازوں میں مشرک بن جاتے ہیں!!!۔ اور شرک کی مذمت اور شرک و مشرک سے بچنے پر نہایت ہی زیادہ زور دیتے ہیں تو سُنیوں کو زیادہ محتاط ہو جانا چاہیے کہ نہ ان نجدیوں کی اقتداء میں نماز پڑھیں (حسب سابق) اور نہ انکی کسی کام میں مدد کریں (کیونکہ جب نجدی ہیں ہی مشرک تو کیا انکی نمازیں اور کیا دیگر اعمال!!!!َ)۔-
- 1
-
- نجدی وہابی دیوبندی اہلحدیث
- najdi deobandi ahl-e-hadith
- (and 8 more)
-
- 5 replies
-
- 1
-
- فضلات شریفہ
- نجدی دیوبندی
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
محترم بھائی صاحِب!۔ اس سُوال کا جواب علّامہ اِبن حجر عسقلانی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے پہلے سے ہی دیا ہوا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں انکی کتاب فَتْحُ البَارِی:۔ اس کا خُلاصہ یہ ہے کہ حضرت عِکرِمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک روایت اَبُوداؤد شریف میں بھی مذکور ہے جس میں اس بات کا ذِکر ہے کہ اللہ جَلَّ جَلالُہ کے رسول نبی پاک صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم نے اونٹ کو بٹھا کر دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ صاحبِ فتح الباری فرماتے ہیں کہ حضور کریم شفیع المذنبین صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم نے شاید ان رکعتوں کے بعد زَم زَم کھڑے ہو کر پیا ہوگا اور حضرت عِکرِمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کھڑے ہو کرپینے کی نفی شاید اس وجہ سے کی ہوگی کہ ان کے پیشِ نظرکھڑے ہو کر پینے کی نہی ہوگی لیکن اِمام بُخاری علیہِ الرّحمۃ کے نزدیک حضرت علی المُرتضی رَضِیَ اللہُ تَعَالیٰ عَنْہُ کی روایت سے ثابت ہے کہ رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پانی پیا، لہذا اس کوبیانِ جواز پرمَحْمُوْل کیا جائے گا۔
-
تعارفِ اسلام پہ کتابیں ضرورت
AqeelAhmedWaqas replied to Syed Kamran Qadri's topic in دیگر تمام درخواستیں
تفسیر میزان الادیان https://archive.org/details/TafseerMizanUlAdyanPart1.pdf -
سب کچھ سیدنا حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی آنکھوں کے سامنے ہوا مگر حیرت ہے کہ انہوں نے کوئی مزاحمت نہیں کی!!۔ روافض نے شیر خدا سمجھ کس کو رکھا ہے؟؟؟
- 2 replies
-
- 1
-
- روافض کی گستاخیاں
- کرم اللہ وجہہ الکریم
- (and 4 more)
-
سیدنا خلیفۂ چہارم مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شان میں روافض کی گستاخیاں
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ شیعہ
روافض کے بقول سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم اپنے آپ کو گالیاں دلواتے رہے اور روافض کو ایسا کرنے کی کھلی چھٹی دے دی ۔۔۔۔ العیاذ باللہ- 2 replies
-
- 1
-
- روافض کی گستاخیاں
- کرم اللہ وجہہ الکریم
- (and 4 more)
-
محرم الحرام اور عقائد و نظریات
AqeelAhmedWaqas replied to AqeelAhmedWaqas's topic in رد بدمذہب پر کتب
- 1 reply
-
- محرم الحرام
- عقائد و نظریات
- (and 8 more)
-
Mairaj Un Nabi Salallah Ho Alaiy Hay Wassallam
AqeelAhmedWaqas replied to Ali naqsbandi's topic in اسلامی تہوار
منبہ المنیۃ بوصول الحبیب الی العرش والرؤیۃ ۔۔۔۔ سیدی اعلیحضرت کا رسالہ.pdf ............................ http://usmantube.com/watch/dS5EuZ2p6hY/hazrat-aisha-radiallahuanha-ki-hadees-aur-rasulallah-ka-meraj-ki-raat-allah-ki-ziyarat-karna.html ............................ ............................ ............................ ............................ ............................ ............................ ............................ -
وہابیوں کو اپنی کتب پڑھنے کا موقع ہی نہیں ملتا اور علمِ دین سے یہ طائفہ (اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے) ویسے ہی کورا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسا لغو اعتراض کیا۔ وہابیوں کی کتابوں سے چند حوالے ملاحظہ فرمائیں (الزامََا)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسمعیل دہلوی کی وفات ۲۴ ذی القعدہ ۱۲۴۶ ہجری (۱۸۳۱ عیسوی) کو ہوئی جبکہ سیدی امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الرحمٰن کی ولادتِ با سعادت ۱۰ شوال ۱۲۷۲ ھجری (۱۸۵۶ عیسوی) کو ہوئی۔ اب وہابی ذرا غور کریں کہ اگر سیدی اعلیحضرت اپنے عقائد و نظریات یا جس دین پر وہ تھے، کے بانی تھے تو پھر ہونا یہ چاہیے تھا کہ اعلی حضرت رضی اللہ عنہ سے پہلے کوئی ان کے عقائد و نظریات جیسے عقائد و نظریات کا حامل نہ ہوتا۔ اگر ایسی ہی بات ہے تو اسمعیل دہلوی نے تقویۃ الایمان کس کے خلاف لکھی؟؟؟ بات اظہر من الشمس ہے کہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے پہلے ہی لوگ اسی دین کے ماننے والے تھے جس پر امامِ اہلسنت مجدد دین و ملت اعلی حضرت علیہ الرحمۃ رہے اور انہی عامۃ المسلمین کے عقائد و اعمال پر رد کرتے ہوئے اسمعیل دہلوی نے تقویۃ الایمان لکھی۔ اب وہابی یہ بتائے کہ جب سیدی امام اہلسنت رضی اللہ عنہ سے پہلے ہی انہی کے جیسے عقائد و افکار والے مسلمان صدیوں سے موجود تھے تو نجدی عبارتِ وصایا سے ایسا مفہوم کس دلیل سے اخذ کر رہا ہے؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابن عبدالوہاب نجدی کی وفات ۱۲۰۲ ہجری (۱۷۹۲ عیسوی) میں ہوئی۔ اس نے اہل اسلام کے خلاف زہر اگلتے ہوئے کتاب التوحید لکھی تھی تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ اس کے دور میں بھی ایسے ہی مسلمان موجود تھے جن کا دین و مذہب نجدیوں کے ہاں کفر و شرک سمجھا جاتا تھا۔ اور اب بھی نجدی اسی کتاب التوحید کی رو سے عامۃ المسلمین اور سیدی شاہ احمد رضا خان علیہ الرحمۃ المنان کو کافر و مشرک قرار دیتے ہیں!!۔ اب کوئی وہابی بتائے گا کہ اگر امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ الحنان کسی مذہب کے بانی تھے تو انہی اعلی حضرت کے ہم عقیدہ و ہم مذہب لوگ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کی ولادت مبارکہ سے بھی قبل کس طرح موجود تھے؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر سیدی اعلیٰ حضرت عظیم البَرَکت اِمامِ اہلسنت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے (مذکورہ) قول مبارک کی وجہ سے وہابی انہیں نیا مذہب پیش کرنے والا مانتے ہیں تو اپنے آباء کی عباراتِ محولہ بالا سے انہیں کیا سمجھیں گے؟؟ اگر وہابی نجدی پھر بھی سیدی امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ و الرضوان کو نیا مذہب پیش کرنے والا ماننے پر بضد ہیں تو ساتھ میں اپنے الیاس کاندھلوی نجدی، ابوالحسن علی ندوی نجدی، منظور نعمانی نجدی، اسیرِ مالٹا محمود حسن نجدی وغیرہ کو بھی نئے مذاہب کے بانی مانیں!!۔ اب دیکھتے ہیں کہ نجدی وہابی صرف سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمۃ پر ہی اعتراض کرتے ہیں یا اپنے باپ داداؤں پر بھی؟؟
-
بَیْعَت کی شرعی حیثیت اور متعلقہ شرعی مسائل
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
Saeedi Sahib Ki Post Pr 2 Aetrazaat
AqeelAhmedWaqas replied to AqeelAhmedWaqas's topic in شرعی سوال پوچھیں
(salam) مُحترَم منعام بن مُحمّدعلی الشافعی بھائی صاحِب!۔ اللہ عزوجل آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ ناچیز کو وہ اشعار کافی تعداد میں پہلے ہی مل چکے ہیں مگر فورم پر انکو شئیر نہیں کر سکتا کیونکہ وہ ایک ایسے شخص کی کتاب میں موجود ہیں، جو اہل سنت سے خروج کر چکے۔ -
لمعات التنقیح شرح مشکوٰۃ المصابیح کی ضرورت ہے
AqeelAhmedWaqas replied to Syed Kamran Qadri's topic in اصلاحی کتب
لمعات التنقيح شرح المشكوة المصابيح - مخطوط - الدفتر الاول https://www.google.com.pk/url?sa=t&rct=j&q=&esrc=s&source=web&cd=2&cad=rja&uact=8&ved=0CCgQFjABahUKEwiqkcrblMTIAhUDV44KHcUhACY&url=https%3A%2F%2Farchive.org%2Fdetails%2FLamaat&usg=AFQjCNGL5VtYhNUnIS2l2Ted8uNP8GroBQ&bvm=bv.105039540,d.c2 E سید کامران قادری بھائی اور منعام بن محمد علی الشافعی بھائی۔ جزاکُمَا اللہ تعالی خَیرا