Jump to content

AqeelAhmedWaqas

مدیر
  • کل پوسٹس

    463
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    107

سب کچھ AqeelAhmedWaqas نے پوسٹ کیا

  1. ................................................................................................................................ مفتیٔ اعظم پاکستان قبلہ اشرف القادری علیہ الرحمہ ایسے ہی ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے https://www.youtube.com/watch?v=_KBtltQqvlw
  2. جواب از: فتاویٰ رضویہ ، جلد ۲۹ ، کتاب الشتیٰ ، تشریحِ ابدان ، مسئلہ ۱۶ ، صفحہ ۶
  3. Noor-ul-Iman [Lafzi Tarjma Kanz-ul-Iman] پارہ اول http://www.mediafire.com/view/x74n3pzez1f6bbj/%D9%86%D9%88%D8%B1_%D8%A7%D9%84%D8%A7%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86_%D9%BE%D8%A7%D8%B1%DB%81_%D8%A7%D9%88%D9%84.pdf
  4. مصنفِ کتاب (عبد الحئ رائے بریلوی) وہابی ہے اور اسکا حوالہ وہابیہ پر بطور حجت پیش کیا جاتا ہے۔ اس نے شعارِ وہابیہ پر عمل پیرا ہوتے ہوئے سیدُنا اِمام اہلسنت آیۃ مِن آیاتِ ربّ العالمین الشاہ احمد رضا خان قادری برکاتی بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر بہت سے الزامات بھی عائد کیے ہیں، جن کا شافی جواب پہلے سے ہی دیا جا چکا ہے۔ آپکی مطلوبہ عبارات کو سُرخ لکیر سے ممتاز کر دیا گیا ہے۔
  5. 1 Download Book: اوجھڑی کا مسئلہ (6.26 MB) 2 Download Book: اوجھڑی اور کپوروں کاشرعی حکم (4.48 MB) 3 Download Book: اوجھڑی (کا کھانا) مکروہِ تحریمی ہے (26.33 MB)
  6. Download Book فتاویٰ امجدیہ Jild - 1 (جلد اول) Jild - 2 (جلد دوم) Jild - 3 (جلد سوم) Jild - 4 (جلد چہارم)
  7. وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!۔ جہاں تک کتاب ’’حیات القلوب‘‘ کا تعلق ہے تو یہ کتاب روافض کی ہے۔ اسے ہرگز نہ پڑھیں۔ اسکا مصنف ملا باقر مجلسی ایرانی (ا۶ا۶ تا ۱۶۹۸ عیسوی) ہے۔ آپ کے تین سوالات کے مختصر جواب:۔ حال آنا اور اسکی حقیقت حال آنا اور وَجد باہم مترادف ہیں۔ پہلے اسکا معنی ومفہوم ملاحظہ فرمائیں:۔ اسکی تفصیل جاننے کیلئے یہ دو کتابیں پڑھیں:۔ دھمال کا جواز read download وجد پر علمی دلائل read download وجد و تواجد پر علمائے کرام کے فتاویٰ read download ...................................... کوہ قاف اور اسکی حقیقت اس کیلئے فتاویٰ رضویہ شریف جلد ۲۷ کتابُ الشتی صفحہ ۱۴ کے امیجز ملاحظہ فرمائیں:۔ ...................................... لِواء الحمد کیا ہے؟ اس کیلئے بہارِ شریعت حصہ اول کا یہ امیج ملاحظہ فرمائیں:۔ بہت سی احادیث میں سے ایک ملاحظہ فرمائیں:۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثَنَامُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - : " أَنَا سَيِّدُ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا فَخْرَ ، مَا مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَهُوَ تَحْتَ لِوَائِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَنْتَظِرُ الْفَرَجَ ، وَإِنَّ مَعِي لِوَاءَ الْحَمْدِ ، أَنَا أَمْشِي وَيَمْشِي النَّاسُ مَعِي حَتَّى آتِيَ بَابَ الْجَنَّةِ فَأَسْتَفْتِحَ فَيُقَالُ : مَنْ هَذَا ؟ فَأَقُولُ : مُحَمَّدٌ ، فَيُقَالُ : مَرْحَبًا بِمُحَمَّدٍ ، فَإِذَا رَأَيْتُ رَبِّي خَرَرْتُ لَهُ سَاجِدًا أَنْظُرُ إِلَيْهِ " . هَذَا حَدِيثٌ كَبِيرٌ فِي الصِّفَاتِ وَالرُّؤْيَةِ ، صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ (المستدرك على الصحيحين » كتاب الإيمان » لواء الحمد يوم القيامة معه صلى الله عليه وآله وسلم)
  8. http://www.islamimehfil.com/topic/23871-%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%B3%D9%86%D8%AA-%D9%88-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%DB%8C%DB%81-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%B3-%DB%81%D8%B3%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B7%D8%A7-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%81-%DB%81%DB%92%D8%9F/?view=getnewpost
  9. http://www.islamimehfil.com/topic/23871-%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%B3%D9%86%D8%AA-%D9%88-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%DB%8C%DB%81-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%B3-%DB%81%D8%B3%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B7%D8%A7-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%81-%DB%81%DB%92%D8%9F/?view=getnewpost
×
×
  • Create New...