-
کل پوسٹس
463 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
107
سب کچھ AqeelAhmedWaqas نے پوسٹ کیا
-
Record Audio From Any File Offline Or Online Easily (آڈیو ریکارڈر)
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
بعض مقامات پر نہایت اہم آڈیو (Audio) ہوتی ہیں جن کو اپنے پاس محفوظ (Save) کرنا ہوتا ہے ، لیکن مشکل کا سامنا اُس وقت ہو سکتا ہے جب اُسی آڈیو فائل (Audio File) کو Save یا Download کرنا تقریباََ ناممکن ہو جائے۔ اِس مشکل کا نہایت آسان حل یہ ہے کہ کوئی اَیسا Software اِستعمال کیا جائے جو براہ راست (Directly) کمپیوٹر پر چلتی ہوئی آڈیو (Audio) کو محفوظ (Save) کر سکے۔ یہ بھی ایک اَیسا Software ہے: SoundTap Streaming Audio Recorder - - - - (Trial) - - - 795.07 KB اِس کے اَہم Features یہ ہیں: ۔۔۔۔۔ Internet Radio کی Audio ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ کسی فون کال (via Computer) کو ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ کمپیوٹر پر چلتی ہوئی کسی بھی فائل کی Audio ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ Websites e.g Facebook کی ویڈیو فائل کی Audio ریکارڈ کرنا ۔۔۔۔۔ مختلف Formats میں Save کر سکنا- 1 reply
-
- 1
-
- audio recorder
- online audio recorder
- (and 4 more)
-
کمپیوٹر کی سکرین کی تصویر بذریعہ اُسی کمپیوٹر بنانا تو بہت آسان ہے لیکن اَگر سکرین کی ویڈیو بنانی ہو (مثال کے طور پر کوئی اِسلامی اِشتہار یا اِس قسم کا کوئی ٹیوٹورئیل (Tutorial) بنانا ہو) تو یہ تھوڑا پیچیدہ (Complicated) کام بن جاتا ہے۔ اَکثر اِس مقصد کے لیے 3rd Party Software اِستعمال ہوتے ہیں اور اِن کی بہت زیادہ انواع و اقسام ہیں۔ اَیسا ہی ایک Software یہ بھی ہے: Debut Video Capture Software - - - - Free Download (Trial Version)-- 1.54 MB اِس ایک ہی Software کے اَندر بہت سے Features دستیاب ہیں مثلاََ ۔۔۔ سکرین کی تصویر بنانا ۔۔۔ سکرین کی ویڈیو بنانا ۔۔۔ اُسی ویڈیو کے اندر Watermark وغیرہ شامل کرنا ۔۔۔ ویڈیو کا مخصوص Area منتخب کرنا ۔۔۔ ویڈیو پر Directly مُختلف Effects اَپلائی کرنا ۔۔۔ ریکارڈنگ کا Automatic شیڈول مقرر کرنا ۔۔۔ مُختلف Formats میں Save کرنا وغیرہ
-
- webcam
- recording device
-
(and 4 more)
Tagged with:
-
بلوچستان میں سنی امام مسجد پر دیوبندیوں کا تشدد
AqeelAhmedWaqas replied to Saad Qadri's topic in اسلامی خبریں
تاجدارِ کائنات اَنیس الغربین شفیع المذنبین صاحبِ قرآن رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ و بارک و سلم نے 1400 سال سے بھی زیادہ پہلے اَیسے لوگوں کی نِشانیاں بتا دی ہیں جو مُسلمانوں کے جانی دُشمن ہوں گے اور دین سے نکل جائیں گے۔ سُبحان اللہ العظیم ۔۔۔ کیا اعلی و ارفع شان ہے ہم سب کے رسول نبی پاک صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ و بارک و سلم کی اور اللہ تبارک و تعالی نے نبی پاک صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ و بارک و سلم کو ایسا علمِ غَیب عطا فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ و بارک وسلم کوعَالِم مَا کانَ وما یکون بنا دیا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے مَحبوبِ کریم علیہ التحیۃ و التسلیم کے صدقے سُنیوں جنتیوں کو وہابیوں بدمذہبوں (اور کافروں) کے شر سے محفوظ فرمائے۔ -
محترم جناب شہزاد60588111 صاحب!۔ داڑھی رکھنا (ایک مشت / مُٹھی) سُنتِ مؤکدہ (اور واجب کے قریب) ہے اور محققین کے نزدیک واجب ہے ۔ اس کا کٹانا یا ایک مُٹھی سے کم کرانا فِسق ہے اور اگر کٹانے کی عادت ہو تو یہ اِعلانیہ فِسق اور گناہِ کبیرہ ہے ۔ فاسقِ معلِن کو امام بنانا سخت گناہ ہے اور اُس کے پیچھے نماز پڑھنا مَکروہِ تحریمی ، واجب الاعادہ ہے ۔ آپ کو یہ باتیں اِس مسئلہ میں بتائی جاتی ہیں :۔ ۔۔۔۔۔ آپ اُس امام کے پیچھے نماز نہ پڑھیں بلکہ اگر الگ سے جماعت کروانا ممکن نہ ہو تو اپنی اَلگ نماز پڑھیں اور جتنی ان داڑھی مُنڈے اماموں کے پیچھے پڑھ چکے ہیں ، سب دوبارہ پڑھیں (یعنی اِعادہ کریں)۔ ۔۔۔۔۔ آفس انتظامیہ کو نہایت اَحسن طریقے سے داڑھی کی اہمیت سے روشناس کرائیں اور اُن کو کہہ کر کسی سنی صحیح العقیدہ امام کا بندوبست کرائیں (اس طرح آپ ثوابِ جاریہ کے مستحق بنیں گے)۔ ۔۔۔۔۔ لیکن اگر اَندیشۂ فتنہ غالب ہو تو بہترین اور سب سے آسان حل یہ ہے کہ آپ خود جماعت کروائیں (اُمیدِ قوی ہے کہ آپ ما شاء اللہ باریش ہیں) اور جیسا آپ نے فرمایا ہے کہ "جس کو سب سے اچھا سمجھتے ہیں ، وہ جماعت کروا دیتا ہے" کے لحاظ سے یہ بہت آسان بھی ہے اور اِس میں فتنہ کا اندیشہ بھی نہیں ہے ۔ ۔۔۔۔۔ ساتھ ہی آپ پر یہ بھی لازم ہے کہ بقدرِ استطاعت اپنے ساتھیوں (یعنی آفس ورکرز) کو بھی داڑھی رکھنے کی تلقین کریں اور ساتھ ہی صلح کلیت اور بدمذہبی سے بچانے کے لیے بھی کوشش جاری رکھیں یہ چند دلائل اِس لیے دیے جا رہے ہیں تاکہ ہمارے دلوں میں داڑھی رکھنے کا جذبہ پیدا ہو اور جدید دنیا کی (معاذ اللہ) داڑھی کے خلاف طرح طرح کی باتیں ہمارے ارادے و عمل کو متزلزل نہ کرسکیں!۔ Bgher Darhi Waly k Pechy Nmaz.mp3 Bgher Darhi Waly k Pechy Nmaz 2.mp3
- 2 replies
-
- Darhi-Munda
- Clean Shave
- (and 3 more)
-
Some Important Shortcuts For Computer Users (اہم شارٹ کٹس)
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
یہاں پر ہم چند عام اِستعمال ہونے والی شارٹ کٹس (Shortcuts) کا مختصر سا جائزہ لیں گے ، اُمید ہے اِن کی مدد سے آپکو کمپیوٹر (Computer) پر کام کرنے میں کافی آسانی رہے گی۔ اَہم بات یہ ہے کہ اِن میں سے اَکثر لکھتے وقت (Typing) میں بھی کام آتی ہیں ! فائل (File) کی پراپرٹیز (Properties) کھولنےکیلئے Alt + Double Click on that file انسٹالڈ (Installed) زبانوں (Languages) میں متبادل زبان کیلئے Alt + Shift کاپی (Copy) کرنے کیلئے Ctrl + C پیسٹ (Paste) کرنے کیلئے Ctrl + V کَٹ (Cut) کرنے کیلئے Ctrl + X اَن ڈو (Undo) کرنے کیلئے Ctrl + Z ری ڈو (Redo) کرنے کیلئے Ctrl + Y سب آئٹمز (Items) کو سیلیکٹ (Select) کرنے کیلئے Ctrl + A بعض خاص اشیاء کو سیلیکٹ (Select) کرنے کیلئے Ctrl + Left Mouse Button پروگرام (Programme) کے کیپشن (Caption) کھولنے کیلئے Alt + Spacebar سٹارٹ مینیو (Start Menu) کھولنے کا منفرد طریقہ Ctrl + Esc دو یا دو سے زیادہ چلتے ہوئے پروگرامز (Programmes) کے درمیان آنے جانے (Switch) کیلئے Alt + Tab فائل (File) کو ری نیم (Rename) کرنے کیلئے Select that file and press F2 کسی فولڈر (Folder) میں سرچ کرنے کیلئے F3 ایکسپلورر (Explorer) میں کسی جگہ جانے کیلئے F4 ری فریش (Refresh) کرنے کیلئے F5 فائل (File) کو مستقل طور پر (Permanently) ڈیلیٹ (Delete) کرنے کیلئے Select that file & Shift + Delete (or Del) فولڈر یا ڈاکیومنٹ (Document) کے اِختتام تک پہنچنے کیلئے End فولڈر یا ڈاکیومنٹ (Document) کےشروع میں پہنچنے کیلئے Home سکرین (Screen) کی تصویر (Shot) لینے کیلئے PrntScr (& then paste it in any image editor e.g MS Paint) کمپیوٹر (Computer) کو بجائے ماؤس (Mouse) کی بورڈ (KeyBoard) سے چلانے کیلئے Press Tab Button to navigate & Entre to Open etc تمام اوپن یا میکسیمائزڈ (Maximized) ونڈوز کو منی مائز (Minimize) کرنے کیلئے Window Key + M سوئچ یوزر (Switch User) کے لیے Window Key + L ٹاسک مینیجر (Task Manager) کھولنے کے لیے Ctrl + Alt + Del (or Delete & then select the suitable option) ویب پیج (webpage) کو بُک مارک (Book Mark) کرنے کیلئے Ctrl + D فولڈر میں موجود کونٹینٹ(Content) پر سیلیکشن لانے کیلئے Ctrl + Tab- 1 reply
-
- Typing Shortcuts
- Keyboard
-
(and 3 more)
Tagged with:
-
Angothi Pehn'ny Aor Is Sy Mutaliq Ba'z Ahkaam
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
-
داڑھی منڈے شخص کی دی ہوئی اذان ، اقامت اور اُس کے مُکبّر بننے کا حُکم
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
سُوال داڑھی منڈا شخص اَذان ، اِقامت کہے یا نماز میں مکبّر بنے تو اُس کے یہ اَفعال شرعاََ کیسے ہیں اور اِن میں سے کِس کا اِعادہ کیا جائے گا؟ جواب داڑھی منڈانا فِسق ہے اور ایسی عادت والا شخص فاسقِ معلن ہے۔ اُس کے یہ اَفعال شرعاََ مَکروہ ہیں۔ اِن میں سے اذان کا اِعادہ کیا جائے گا (یعنی اَذان دوبارہ دی جائے گی) ۔ (Daar-ul-Ifta Ahl-e-Sunnat ----- via mail 20/4/2015)- 2 replies
-
- Darhi-Munda
- Clean Shave
- (and 3 more)
-
Islami Tareeqe Se Virasat M Taqseem Kitni Hogi ?
AqeelAhmedWaqas replied to Barkat Hussain's topic in شرعی سوال پوچھیں
مندرجہ ذیل باتوں کی وضاحت فرمائیں۔ 1 ۔۔ یہ دونوں جائیدادیں کی کی ملکیت ہیں؟ 2 ۔ والدین میں سے پہلے کس کا انتقال ہوا؟ اور بعد میں کس کا؟ کب ہوا یہ بھی بتائیں۔ 3 ۔ والد کے انتقال کے وقت آپ کے دادا، دادی، زندہ تھے؟ دادا، دادی کا انتقال کب ہوا؟ 4 ۔ والدہ کے انتقال کے وقت نانا، نانی زندہ تھے؟ ان کا انتقال کب ہوا؟ 5 ۔ والد اور والدہ نے ایک ہی شادی کی تھی؟ ایک سے زیادہ کی تھی تو ان کی تفصیل اور ان سے ہونے والی اولادوں کی تفصیل بھی بتائیں۔ 6 ۔ شروع سے ہی تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے ؟ کہیں اولاد میں سے کسی کا انتقال تو نہیں ہوا؟ اگر ہوا تو کب؟ ان باتوں کی تفصیل بیان کریں اس کے بعد کوئی جواب دیا جاسکتا ہے۔ (Daar-ul-Ifta Ahl-e-Sunnat - - - - - - - via Mail - - - - - - - - 21/4/15) -
Ads Blocker For Cometbird.کومرٹ بلڈ ایڈ بلوکرز
AqeelAhmedWaqas replied to Nusratulhaq_92's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی! ۔ آپ اِس Page کو Visit کیجیے۔ اَگر یہ apply ہو جائے تو ٹھیک ہے لیکن اَگر پھر بھی آپکا مسئلہ برقرار رہے اور آپ واقعی اِس سے چھٹکارا پانا چاہتے ہوں تو Google Chrome کا Latest Version اپنے پاس Install کر لیں۔کیونکہ یہ بہت آسان اور تیز رفتار browser ہے اور اِس کے لیے Extensions بھی باآسانی مل جاتی ہیں۔ Google Chrome کیلئے یہ AdBlocker بہت اَچھا ہے ۔ -
اِس کے لیے بہت سے Software اِنٹرنیٹ پر دستیاب ہیں اور وہ بھی Free میں۔ چند ایک یہ ہیں :۔ Easy EXIF Delete ----- Download Free 886 KB BatchPurifier Lite ----- Download Free 2.95 MB Pro Photo Tools ----- Download Free 4.98 MB اُمید ہے کہ کچھ نہ کچھ حد تک آپ کا issue حل ہو جائے گا ۔ لیکن اَگر آپ یہ 3rd Party Software اِستعمال نہیں کرنا چاہتے تو Windows میں By Default اِسکا تھوڑا بہت حل موجود ہے ۔ جس Image یا Images کا EXIF Data آپ تبدیل یا ختم کرنا چاہتے ہیں ، اُسکی Properties کو Open کریں ۔ پھر Details کے Tab میں جا کر Remove properties and personal information پر کلک کریں ۔ تب آپکو دو Options ملیں گے ۔ جو آپکی پسند کے موافق ہو ، اُسے Select کر لیں اور آخر میں Apply یا Ok کر دیں۔
-
یہ نہایت اہم اور عام ترین مسائل میں سے ایک ہے۔ اِس مشکل کا آسان ترین حل یہ ہے جو www.faizaneattar.net پرمفتی صاحب قدِس سِرُہ العزیز نے بیان فرمایاہے واشنگ مشین میں ایک ساتھ دھوئے گئے پاک و ناپاک کپڑوں کو پاک کرنے کا طریقہ.mp3
-
Is sy murad yi hy k rdd-e-bd mzhab hoga tu logon k aqaaid pukhta hon gy aor wo Dushmanaan-e-Islam ko apna dushman maanein gy.is k baad phir frooi amaal ki tableegh honi chaheay.ku k amaal ki sihhat ka madaar aqaaid ki drustgi pr hy.wahabiya aor degar bd-mazhabo ka aesa rdd hona chaheay k awaam bhi unki freb-kaariyo sy aashkaar ho jaen aor unki ksi qism ki koi imdad na krein.isko aik saada si misaal sy bhi smjha ja skta hy k rdd-e-bd mazhab sy awaam un bd-mazhabo ki gustakhiyon sy waqif hon gy tu phir is k baad hi wo apni nmazo wghera ko zaaey hony sy mahfooz kr skty hein (yeni jb wo bd-mazhabo ki asliyyat jaanty hon gy tu hi un k peechy nmaz nahi parhein gy.aor yi sb rdd-e-bd mazhab k bgher na-mumkin).lihaza bd mazhabo sy doori aor unka rdd waqai farz-e-azam hy (ku k baqi faraiz is k muqably mein saanvi ki haesiyyat rakhty hein)
-
Book:Ta'beer-ur-Ro'ya by Imam Ibn-e-Seereen (رضی اللہ عنہ) ----- Free Download (31.19 MB)
-
-
سوال کیا ایسی بھینس کی قربانی جائز ھے جو اندھی (یعنی نابینا) اور گابھن (یعنی حاملہ) ہو؟ اور اگر اسکی قربانی جائز نہیں ہے تو کیا اسے بغیر نیتِ قربانی ذبح کر کے کھانا جائز ھے؟ جواب اندھے جانور کی قربانی نہیں ہوسکتی البتہ ویسے ہی ذبح کرکے کھا سکتے ہیں۔حاملہ جانور کی قربانی ہوسکتی ہے جبکہ قربانی کی دیگر شرائط اس میں موجود ہوں اور کوئی ایسا عیب نہ ہو جو قربانی سے مانع ہو البتہ حاملہ کی قربانی نہ کرنا بہتر ہے۔ [Dar-ul-Ifta Ahl-e-Sunnat (April 13,2015) via mail]
-
Imam-E-A'zam Mujtahid Bn'ny Sy Pehly Kis Ki Taqleed Krty Thy? (Wahabiyo Ka Aetraz)
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
وہابیہ غیر مقلدین کی فریب کاریوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ ہم سے پوچھتے ہیں کہ امام اعظم کِس دور (یا کِس عُمر میں) میں مجتہد بنے تھے اور اگر کسی خاص عمر میں مجتہد کے درجے کو پہنچے تھے تو "اُس عُمر سے پہلے کِس کی تقلید کرتے تھے؟" ۔ برائے مہربانی اس مشکل کو حل فرمائیں اور وہابیہ کی سازش کو بے نقاب فرما دیں! ۔ -
-
Shaikh Ahmad K Khwab Sy Mansoob Aik Wasiyyat-Naama Ki Haqeeqat
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
Make Blurred Text Of Images Easily Readable
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
-
Zaid (Ya Zahid) Zaman Hamid K Maslak K Mutaliq?
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
Syyad Zaid (ya Zahid) Zaman Hamid k maslak k mutaliq hatmi faisla kia hy? (yi suwal braaey bahs nai pocjha ja raha.mahz haqeeqat driyaaft krna maqsood hy) -
10 Gumrah-Kun Suwalaat K Iman-Afroz Jawabaat
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی