-
کل پوسٹس
463 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
107
سب کچھ AqeelAhmedWaqas نے پوسٹ کیا
-
خود ستائی اور زبردست تعریف والے نام رکھنا منع ہے
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
- جلال الدین
- aesy nam na rakhein
- (and 5 more)
-
عشق مجازی کے متعلق سوال جواب اور بچنے کا طریقہ
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
Faiz-Ul-Baari, Tableeghi Nisab Aor Taoheen-E-Quran
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا رد بدمذہب پر کتب
-
- گستاخ قرآن
- کاندھلوی
- (and 6 more)
-
اہانت معاویہ کے حوالے سے سکول کی کتاب
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
تَفہیمُ المَسائِل جلد چہارم کتابُ العقائِد مُصنف: قبلہ علامہ مُفتی مُنیب الرحمٰن صاحب مَدَّ ظِلُّہُ العالی-
- سیدنا حضرت امیر معاویہ
- الصحابی کالنجوم
- (and 3 more)
-
حسامُ الحرمین پر اعتراض کا جواب
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
- حسامُ الحرمین
- قاضی عبدالحیم بستوی
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
فاطمی سیدہ کا غیر فاطمی نوجوان سے نکاح
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
-
بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال
AqeelAhmedWaqas replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
آج ناچیز جب روڈ پر سفر کر رہا تھا تو ٹریفک کا نظام دیکھ کر ایک بات ذہن میں آئی۔ جب سگنل کی سُرخ لائٹ روشن ہوتی تو سوار رک جاتے لیکن جب سبز لائٹ ایک بار روشن ہو جاتی تو پھر سوار اپنا سفر جاری و ساری رکھتے جب تک کہ دوبارہ سرخ لائٹ کا اشارہ نہ آ جاتا۔ نجدی سُرخ لائٹ کو تو کچھ اہمیت نہیں دیتے بلکہ چاہتے ہیں کہ چپے چپے پر سبز لائٹ لگاؤ توپھر ہی گذریں گے!۔ بھلا اس سے زیادہ حماقت کیا ہو سکتی ہے؟ بلا تمثیل ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ نجدی ہم سے کسی کام کی حرمت کی دلیل مانگتے مگر انکی تو مت ہی اوندھی ہے کہ غیر ممنوع کام کے جواز و اباحت پر دلیل اور وہ بھی دلیلِ خاص کا مطالبہ کرتے ہیں!۔ حالانکہ شریعتِ مطہرہ میں بلا دلیل حرمت تو دور صرف کراہت اور وہ بھی کراہت تنزیہی تک ثابت نہیں ہوتی۔ -
صاحب تقویۃالایمان کا مشرک کہنا دیوبندیوں کو اور دیوبندیوں کا اس پر قیامت ڈھانا
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
صاحِبِ تقویۃ الایمان نے ایسے لوگوں کو واضح طور پر مشرک مانا اور جانا ہے جو کسی نبی یا ولی کے مزار پاک کی زیارت کی نیت سے سفر کریں۔ نجدیوں دیوبندیوں نے (وجہ کچھ بھی ہو) اقرار کیا ہے کہ نبی پاک رسول اللہ ﷺ کے مزار پاک کی زیارت کی نیت سے سفر کرنا ناصرف بہت زیادہ مستحن بلکہ قریب واجب کے ہے۔ نتیجہ صاحبِ تقویۃ الایمان کے نزدیک دیوبندی قطعی مشرک ٹھہرے جبکہ دیوبندیوں نے صاحبِ تقویۃ الایمان کو وہابی بھی مانا (اگرچہ دیوبندی اور اہلحدیث دونوں خود کٹر وہابی ہیں) اور اس پر قیامت بھی ڈھا دی ساتھ ہی فتاوی رشیدیہ کو دیکھتے چلیں اور گنگوہی کا حال خود معلوم کر لیں !!۔ -
دیوبندیوں کے مرکز کا فتوی:شرک عین اسلام ہے
AqeelAhmedWaqas replied to AqeelAhmedWaqas's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
پہلے وہابیہ کے شرک کا یہ کھیل دیکھا تھا کہ قریب والے کو پکارو تو شرک نہیں ہوتا لیکن جونہی دور والے کو پکارو، شرک ثابت ہو جاتا ہے!۔ اب یہ نئی ورائٹی آئی ہے کہ ایک کام نجدیوں کے ہاں عین شرک ہے مگر اسی کا فاعل مسلمان!!۔ تُف ہے ایسے بُرے مذہب پر!!!۔- 1 reply
-
- 1
-
- دارالافتا دارالعلوم دیوبند
- نجدی خبیث
- (and 4 more)
-
دیوبندیوں کے مرکز کا فتوی:شرک عین اسلام ہے
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
۔(اپنے دعوی کے اثبات پر ایک سادہ سی مِثال)۔ نجدی دیوبندی ٹولے کے ہاں (اپنے سگے بھائی نجدی اہلحدیث ٹولے کی طرح) انبیاء کرام علیھم السلام و اولیائے عظام علیھم الرحمہ کو دور سے پکارنا اس نیت کے ساتھ کہ ’’وہ بعطائے الٰہی سن لیتے ہیں‘‘ صریح شرک ہے۔ اگرچہ ان کے اس نظریے پر ثبوت پیش کرنے کی حاجت نہیں ہے لیکن تسلی کی خاطر یہ چند حوالے دیئے جا رہے ہیں:۔ ۔(تقویۃ الایمان سے ثبوت)۔ ۔(’’مسائل شرک و بدعت‘‘ سے ثبوت)۔ ۔(’’رضا خانی مذہب‘‘ کے مصنف تو توبہ کر چکے مگر نجدی اب بھی اپنی ضلالت پر اڑے ہوئے ہیں جیسے مذکورہ کتاب پر انکی تقریظات سے ظاہر ہے)۔ تو ثابت یہ ہوا کہ مقربینِ رب ذوالجلال کو دور سے پکارنا اُن کو بعطائے الہی خبر ہوجانے کے عقیدے سے نجدیوں کے ہاں قطعا شرک ہے اور ایسا کرنے والا مشرک ۔ اب دارالافتاء دارالعلوم دیوبند کا حال دیکھیں کہ اس نے بریلویوں کے مسلمان ہونے کا ہی فتوی دیا ہے (حالانکہ سُنیوں (جن کو نجدی لوگ بریلوی کہتے ہیں) کا ندائے غیر اللہ کا قائل و فاعل ہونا اُسی نیت سے جس سے نجدیوں کے ہاں شرک صراحت سے ثابت ہوتا ہے ، بھی نجدیوں کو معلوم ہے جیسا کہ انکی محولہ کتب سے ظاہر ہے اور ویسے بھی یہ بات مُخفی نہیں ہے)۔ ۔۔(اگر امیج کا سائز زیادہ کرنا ہو تو زوم کا آپشن استعمال کریں جس کیلئے ونڈو میں ایک طریقہ ان دو بٹنز کو دبانا ہے۔ Ctrl and +)۔۔ تو معلوم ہوا کہ دیوبندیوں کا مرکز خالص شرک کو عین اسلام قرار دیتا ہے اور صریح مشرک ان کے ہاں بدستور مسلمان رہتے ہیں!!۔ ۔(کیونکہ جس چیز کو یہ صریح شرک قرار دیتے ہیں ، اسی کے عامل کو مُسلمان بھی مانتے ہیں)۔- 1 reply
-
- دارالافتا دارالعلوم دیوبند
- نجدی خبیث
- (and 4 more)
-
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ موزوں پر مسح ۔۔۔۔۔ جن جُرَّابوں کا آپ نے ذکر کیا ہے ، ان پر مسح جائز نہیں ہے اور انکو اتار کر پاؤں دھونا فرض ہے۔ ۔۔۔۔۔ تفصیل کے لیے نیچے دئیے گئے امیجز کو مُلاحَظَہ اور آڈیو فائلز کو سماعَت فرمائیں۔ Maozon Par Masah.mp3 Maozon Par Masah..mp3 مذکورہ جماعت و اقتداء کا مسئلہ ۔۔۔۔۔ اگر کوئی شرعی خرابی نہیں پائی جاتی تومذکورہ صورت ٹھیک ہے۔ ۔۔۔۔۔ سعودیہ میں چونکہ شوافع اور حنابلہ وغیرہ بھی موجود ہیں ، اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ایک مذہب والے مقتدی کی دوسرے مذہب والے امام کی اقتداء کا بھی تھوڑا بہت بتایا جائے۔ ۔۔۔۔۔ یہ سب کچھ اس وقت ہے جب امام صحیح العقیدہ سُنی اور لائق امامت ہو ۔ اگر امام فاسق ہو (جسکا فسق حدِ کفر کو نہیں پہنچا) تو اسکے پیچھے نماز مکروہ ہوگی اور اگر اسکی بدمذہبی حد کفر کو پہنچ چکی ہو (جیسے اکثر دیوبندی،اہلحدیث اور رافضی جو کہ ضروریات دین کے منکر ہیں) تو انکے پیچھے نماز کے ناجائز و حرام ہونے میں کوئی شک نہیں ہے بلکہ اگر کسی نے کافر مرتد کے عقائد کفریہ پر مطلع ہو کر اسے مسلمان جان کر اسکی اقتدا میں نماز پڑھی تو خود پڑھنے والا بھی دائرۂ اسلام سے خارج ہوگا۔
-
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اس سیکشن کو ملاحظہ فرمائیں:۔ http://www.islamimehfil.com/forum/87-fitnah-sulah-kulliyat/
-
Al Ash'ari Aur Maturidi Me Kya Farq Hai?
AqeelAhmedWaqas replied to MunAAm's topic in شرعی سوال پوچھیں
1 Aqaaid ki furoo mein taqleed hoti hy, usool-e-aqaaid mein taqleed nahi hoti. 2 Ashaaiyra aor Maaturidiya mein furoo-e-aqaaid mein ikhtilaf hy jo اختلاف امتی رحمۃ sy samjha ja sakta hy. Ashayira aor Maturidiya Ka Farq.mp3 Maslak-e-Alahazrat Waly Maturidi Hein.mp3 Mu'tazila, Ashaiyra aor Maturidiya Ka Farq.mp3 3 http://www.islamimehfil.com/topic/10135-concept-of-revivalist-mujaddid-in-islam/ List of Possible Mujaddids (Revivalists) First Century (after the Prophetic period) (August 3, 718) Ameer al-Mu'minin Umar ibn Abd al-Aziz (682 - 720) Imam-e-Azam Abu Hanifa an-Nu'man (699 - 767) Ibn Sireen (8th century) Second Century (August 10, 815) Imam Muhammad ibn Idris ash-Shafi`i (767 - 820) Imam Hasan al-Basri (642 - 728 or 737) Imam Malik ibn Anas (715 - 796) Imam Muhammad bin Hassan Shaibani Third Century (August 17, 912) Imam Ahmad ibn Hanbal (780 - 855) Imam Abu al-Hasan al-Ash'ari. Fourth Century (August 24, 1009) Imam al-Bayhaqi Imam Tahtaawi Imam Isma'eel bin Hammaad Ja'fari Imam Abu Jaafar bin Jareer Tibri Imam Abu Haatim Raazi Fifth Century (September 1, 1106) Hudrat Ghawth al Azam Shaykh Abdul-Qadir Gilani Imam Al-Ghazali (1058–1111) Imam Abu Naeem Isfahani Imam Abul Hussain Ahmad bin Muhammad Abi Bakr-il-Qaadir Imam Hussain bin Raaghib Sixth Century (September 9, 1203) Imam Fakhr al-Din al-Razi Shaykh Ahamd Kabir Rifa'ee Allamah Imam Umar Nasfi, Imam Qaazi Fakhrud'Deen Hassan Mansoor, Imam Abu Muhammad Hussain bin Mas'ood Fara'a Seventh Century Imam Taqiyuddin As-Subki Imam Sheikh Shahbuddeen Suharwardi Imam Sheikh Akbar Muhi'yuddeen Muhammad ibn Arabi Allamah Imam Abul Fadhl Jamaaluddeen Muhammad bin Afriqi Misri Hadrat Khwaja Moinuddin Chisti Garib Nawaz Imam Abul Hassan Uz'zuddeen Ali bin Muhammad Ibn Atheer, Eighth Century (September 23, 1397) Ibn Hajar al-'Asqalani Imam Taaj'uddeen bin Ata'ullah Sikandari Kwaja Nizaamuddeen Awliyah Mahboob-e-Ilahi Imam Umar bin Mas'ood Taftazaani Ninth Century (October 1, 1494) Imam Hafiz Jallaluddeen Abu Bakr Abdur Rahmaan Suyuti Imam Nooruddeen bin Ahmad Misri Imam Muhammad bin Yusuf Karmani Imam Shamsuddeen Abul Kheyr Muhammad bin Abdur Rahmaan Sakhawi, Allamah Imam Sayed Shareef Ali bin Muhammad Jarmaani Tenth Century (October 19, 1591) Imam Shahabuddeen Abu Bakr Ahmad bin Muhammad Khatib Qistalaani Imam Muhammad Sharbini, Allamah Sheikh Muhammad Taahir Muhaddith Eleventh Century (October 26, 1688) Imam-e-Rabbani Mujaddid Alf Sani Shaykh Ahmad Sirhindi Sultaanul Arifeen Imam Muhammad Baahu Imam Ali bin Sultaan Qaari Twelfth Century Al-Sultan al-Azam wal Khaqan al-Mukarram Abul Muzaffar Muhiuddin Muhammad Aurangzeb Bahadur Alamgir Imam Abdul Ghani Naablisi Sheikh Ahmad Mulla Jeewan Al-Qutb Abd Allah al-Haddad Allamah Mawlana Imam Abul Hassan Muhammad bin Abdul Haadi Sindhi, Thirteenth Century Allamah Imam Ahmad bin Ismaeel Tahtaawi Allamah Shah Abdul Azeez Muhaddith-e-Delhwi Imam Abdul Ali Luckhnowi Imam Sheikh Ahmad Saadi Maaliki Fourteenth Century Shaykh al Islam wal Muslimeen, Mujaddid-e-Aazam AlaHadrat Ash-Shah Imam Ahmad Raza Khan al-Qadiri -(Ridwanullahi Ta'ala Alaihim Ajma'een)- -
روضۂ رسول پاک کی زیارت کا احسن طریقہ
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
- روضۂ رسول پاک
- حاضریٔ مدینہ
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
----- ------ ------ ----- ------- ------ ------- ------- -------- ------- -------- -------- ------- آپ نجدیوں سے ان کے جوابات پوچھ کر بتایئے گا:۔ اہلحدیثوں اور دیوبندیوں دونوں سے اہلحدیثوں سے ۱ ۲ دیوبندیوں سے ۱ ۲
-
مُفتئ اعظم ہند علیہ الرحمہ کا حکومت کے مقابل کلمۂ حقّ
اس ٹاپک میں نے AqeelAhmedWaqas میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
- سیدنا مصطفے رضا خان بریلوی
- علامہ نوری میاں رضی اللہ عنہ
- (and 4 more)
-
5 Waqt Ki Namaz Ka Hadis Se Saboot Chahye
AqeelAhmedWaqas replied to ghulameraza's topic in شرعی سوال پوچھیں
-
Muhtram Bhai Sahib! Ap ya tu is image ko magnified kr k ya phir text form mein likh k post farma dein. Mojoda haalat mein isay parhna kafi dushwar hy.
-
Hazrat Pir Naseer Ud Deen Naseer Ka Maslak Kya Tha?
AqeelAhmedWaqas replied to Ya Mohammadah's topic in فتنہ صلح کلیت
چند اہم باتوں میں سے زیادہ اہم کی طرف دھیان دلانا چاہوں گا کہ ۔۔۔ خود نصیر صاحب وہابیوں نجدیوں تبلیغیوں اور انکی دیگر جماعتوں کو بار بار گستاخ کہہ رہے ہیں مگر کافر کہنے سے جھجکتے ہیں ۔۔۔ سُنی دیوبندی اختلاف ان کے ہاں معنی نہیں رکھتا ۔۔۔ خود کسی کا کفر و گستاخی (التزام کے ساتھ) ثابت کرتے ہیں اور خود ہی کافر کہنے لکھنے بتانے سے چنداں گریز کرتے ہیں بلاوجۂ شرعی!۔