Jump to content

Ahmad Lahore

اراکین
  • کل پوسٹس

    103
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    14

سب کچھ Ahmad Lahore نے پوسٹ کیا

  1. معذرت خواہ ہوں، لیکن میری رائے ان صاحب کے بارے میں تھوڑی سی مختلف ہے۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں، یہ کوئی انتہائی اعلیٰ پائے کے اداکار ہیں، کیونکہ حماقت و جہالت بہرحال کسی ایک شخص میں اتنی کثیر مقدار میں جمع نہیں ہو سکتی۔ اور یہ محض اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں سے دوسروں کو زچ کر کے حظ اٹھاتے ہیں۔ ویسے اگر کسی نوٹنکی میں اپنی مہارت کے جوہر آزمائیں تو یقیناً شہرت اور دولت دونوں ہاتھوں سے سمیٹ سکتے ہیں۔
  2. Oh really?? So you believe that no reply is mandatory from your side, because the attachment is self explanatory. I must say, WHAT AN EXCUSE SIR!!!! But can you explain, what made you give such ABSURD comments on this “crystal clear” kind of thing? Why didn’t you leave it to the readers to make their own judgment, at first? Apologies to Ahlesunnat bhai for posting in English
  3. مغل بھائی میں آپ کی اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ حق صاحب نے کوئی دھوکہ دہی کی ہے۔یہ بات درست ہے کہ انہوں نے خود صرف دو ہی مصرعے لکھے، لیکن ساتھ ہی مکمل اسکین شدہ صفحہ بھی پیش کر دیا ہے جس میں دیگر اشعار دیکھے جا سکتے ہیں۔ البتہ تحریر شدہ دو مصرعوں سے جو نتیجہ انہوں نے اخذکیا، وہ ناصرف یہ کہ خاصہ مضحکہ خیز ہے بلکہ حق صاحب کی "اعلیٰ فہمی" اور "عمدہ تحقیقی صلاحیتوں" کی قلعی کھولنے کے لیے بھی کافی ہے۔ اگر ان کی تحقیق کا سلسلہ یونہی جاری رہا، تو مجھے یقین ہے کہ اپنے دعوے کے مطابق یہ "حق" کو تلاش کر کے ہی دم لیں گے۔
×
×
  • Create New...