Jump to content

Faysal

اراکین
  • کل پوسٹس

    185
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ Faysal نے پوسٹ کیا

  1. کیا وجہ ھے کہ دعوت اسلامی کے میٹھے میٹھے اسلامی بھائی صرف سفید لباس ہی پہنتے ہیں۔ ؟ کیا اس میں شریعت کی طرف سے کوئی قید ہے یا یہ ان کی اپنی مرضی کی بات ہے ؟ یا سفید لباس کے علاوہ کوئی رنگ پسند نہیں ؟
  2. Azan ka Jawab . kia hy ?
  3. MAZEED YE RIWIAT DOSRI HADEETH KI BOOKS MAI BHE MOJOD HY سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 503 طب کا بیان تعویز کیسے کیے جائیں حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُعَلِّمُهُمْ مِنْ الْفَزَعِ کَلِمَاتٍ أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يُعَلِّمُهُنَّ مَنْ عَقَلَ مِنْ بَنِيهِ وَمَنْ لَمْ يَعْقِلْ کَتَبَهُ فَأَعْلَقَهُ عَلَيْهِ سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 503 موسی بن اسماعیل، حماد، محمد بن اسحاق ، عمرو بن شعیب، اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھبراہٹ کے لیے انہیں یہ کلمات سکھاتے تھے، میں پناہ مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ کے تمام کلمات کی اس کے غضب سے اور اس کے برے بندوں سے اور شیاطین کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ معمول تھا کہ ان کے بیٹوں میں سے جو عقل مند (بالغ ہوتا) تو اسے یہ کلمات سکھلاتے اور جو نادان (نابالغ) ہوتا تو ان کلمات کو لکھ کر اس کے اوپر گلے میں لٹکا دیتے۔ جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 1479 علی بن حجر، اسماعیل بن عیاش، محمد بن اسحاق، حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی نیند میں ڈر جائے تو یہ دعا پڑھے أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ فَإِنَّهَا لَنْ تَضُرَّهُ وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يُلَقِّنُهَا مَنْ بَلَغَ مِنْ وَلَدِهِ وَمَنْ لَمْ يَبْلُغْ مِنْهُمْ کَتَبَهَا فِي صَکٍّ ثُمَّ عَلَّقَهَا فِي عُنُقِهِ (یعنی۔ میں اللہ کے غضب، عقاب، اسکے بندوں کے فساد، شیطانی وساوس اور ان (شیطانوں) کے ہمارے پاس آنے سے اللہ کے پورے کلمات کی پناہ مانگتا ہوں) اگر وہ یہ دعا پڑھے گا تو وہ خواب اسے ضرر نہیں پہنچا سکے گا۔ عبدالرحمن بن عمرو یہ دعا اپنے بالغ بچوں کو سکھایا کرتے تھے اور نابالغ بچوں کے لیے لکھ کر ان کے گلے میں ڈال دیا کرتے تھے۔
  4. IS LINK MAI SCAN MOJOD HN http://www.islamimehfil.com/topic/21264-taweez-sahabi-e-rasool-alaihislam-nay-apnay-bacho-ko-taweez-pahnaya-scan-required/#entry90625
  5. Mazeed Hadeeth jis mai Kapron ko na smeetna Namaz k Ander ka hukm hy Bahir ka nai
  6. Zulfi Bhai mai ye ilfaaz Wapis leta hn kio k 7 hadion pey sajda our kapron our baalon ko smetna namaz k ander ka hi hukam hy Jaisy k Admin bhai ny aik dosry thread mai ye hadeeth post ki http://www.islamimehfil.com/topic/21357-references-darkaar-hein-paainchay-modna-naifa-udasna/
  7. Faysal

    Namaz Mai Qadam Sy Qadam Milana

    Aksar Sunni Hazrat Namaz mai Qadam sy Qadam nai milaty jub k Hadeeth pak mai is ka hukam hy .
  8. محترم اعتراض یہ نہیں کے داتا صاحب اپنے مزار پر ہونے والے حملے کو روک کیوں نا سکے بلکہ اس پوسٹر میں تو یہ پوچھا گیا ہے کہ منیر احمد سیال نے لکھا ہے کہ دھماکے داتا صاحب خود کرواتے ہیں اور خود ہی رکواتے ہیں اب خود رکوانا تو ٹھیک یہ خود دھامکہ کروانا کیسے جائز ہو سکتا ہے ؟ جس میں بیشتر مسلمانوں کی جانیں چلی جاتی ہیں ۔ یہ منیر احمد سیال کا داتا صاحب پر بہتان ہے کہ وہ سارا ملبہ دیگر دہشت گردوں سے ہٹا کر داتا صاحب پر ڈال رہا ہے ۔ یا اگر منیر احمد سیال کا خواب سچ ہے تو پھر تو یہ سیدھا سیدھا انسانوں کا قتل ہوا ۔
  9. اگر عامر لیاقت غیر معتبر ہے تو پھر دوسرے اہل سنت کے علما اس پروگرام میں کیوں شرکت کرتے ہیں جیسے مفتی منیب الرحمان اور بہت سے دوسرے نعت خوان حضرات بھی ۔ بہت نازک صورتحال ہے ۔
  10. مزارات پر دھماکے کون کرواتا ہے ؟ پوسٹر کا جواب دیں
  11. غیر مقلدین عورت کا اعتکاف گھر میں بھیٹھنا جائز نہیں سمجھتے جبکہ مسجد میں عورت کا اعتکاف جائز سمجھتے ہیں ۔
  12. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ، كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ» من شخص نے رمضان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے وہ ایسے ہی ہے جیسے اس نے ایک سال کے روزے رکھے۔ (صحيح مسلم:كتاب الصيام13، باب39،حديث1164) dosri taraf ابو حنیفہ کے نزدیک صوم ست من شوال مكروه عند أبي حنيفة رحمه الله متفرقاً كان أو متتابعاً شوال کے چھ روزے رکھنا ابو حنیفہ کے نزدیک مکروہ ہیں خواہ علیحدہ علیحدہ رکھے جائیں یا اکٹھے۔ فتاوی عالمگیر:ص١٠١،المحيط البرهاني في الفقه النعماني:کتاب الصوم،ج٢ص٣٩٣
  13. الحمد اللہ دعوت اسلامی کے مدنی قافلے مزارات پر جاکربھی تربیت کر رہے ہیں koi Video hy kisi Mazar per Dawat e islami ki tableegh ki ? [al hamd mai aap ny Hay k Jaga Geem likha hy usy theek ker lijiy ga] جناب حیرت ہے کہ آپ کو صرف مزارات پر ہونے والی غیر شرعی ھرکات نظر آتی اس کے علاوہ اور کو ئی چیز نظر نہیں آتی ۔اس کو ہی آپ ہاتھ سے روکنے کی بات کرتے ہیں Aisi Baat nai hy Balky , baat darasal ye hy k Mazarat per ghair shari kaam Mazab ki aarr mai Hoty hn , mazhab ko isteemala kia jata hy paisa kamany k liy , dhoka dia jata hy , jub k degar cenema tv to siry sy hi galat hn us per bhe karwai honi chaiy یہ آہستہ آہستہ تبدیل ہوگا۔تشدد اور زبردستی کسی چیز کا علاج نہیں ہے۔ aihista ahista , jaisy Kachwa chalta hy ?. Fahshi band kerwani hy to Media per pabandi lgani ho gi . ye us sy bhe mushkil kaam hy .
  14. aap ye link chek kero http://www.na.gov.pk/en/smins_list.php MINISTERS OF STATE or fedral ministers mai faraq hota hy
  15. aik to is refrence k bary maai btain kia ye sahi hy ? فقہ حنفی کی کانونی و معتبر کتاب میں ہے کہ درالمختار مع شامی ص ۶۶ ج ۱۔ فلعنة ربنا اعداد رمل علی من رد قول ابی حنفة ۔ ) یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔ our is k bary mai bhe.
  16. serious sb ye kehna kaisa hy ? اوپر اللہ ، نیچے بلا ۔ بلا پاکستان تحریک انصاف والا ۔
  17. اگر مزارات پر ہونے والے خلاف شرع کاموں کا اہل سنت سے کوئی تعلق نہیں تو پھر ان کو اب ہاتھ سے روکنے کا وقت ہے کیوں کہ اقتدار بھی اب اہل سنت ول جماعت کے پاس ہے (پاکستان مسلم لیگ نواز نے اہل سنت کے پیر امین الاحسنات کو مذہبی امور کا وزیر بنایا ہے) اگر اب بھی مزارات پر ہونے والے خلاف شرع کاموں کو نا روکا گیا تو سمجھ لینا کہ دیاڑیاں لگی ہوئی ہیں اور ہم ان غیر شرعی کاموں کو روکونا ہی نہیں چاہتے
  18. sahib e kashf , صاحبِ کشف sy kia murad hy ? ye kon log hn , ?
  19. Sirf ye Aik Wahid Esaal e Sawaab ka khatam e Paak hy jis ki tayyari raatki tareeki mai hoti hy our subha subha khana logo ko khila bhe dia jata hy , is taraha kerny ki koi khaas logic ye ya rawaj perr gia hy ? ya sub log deekha deekhi raat ko bnaty hn our subha khaty hn ? ya koi our khaas waja hy ?
×
×
  • Create New...