
Nabi Pak ka Ishq
اراکین-
کل پوسٹس
34 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
سب کچھ Nabi Pak ka Ishq نے پوسٹ کیا
-
Sirat-E-Mustaqeem Ki Kufriya Ebarat
Nabi Pak ka Ishq replied to Taimoor Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
دونوں فرقے آپس میں لگے رہو لیکن پوسٹ ۲۰میں جس نماز کا ذکر ہے اور ایک پوسٹر بھی لگا ہوا ہے اس نماز کا ثبوت کہاں ہے۔کیا کسی صحیح حدیث میں ہے ؟حق صاحب تم اس مواقف کے حامی ہو لہذا تم اس نماز کا ثبوت بھی پیش کرو۔من گھڑت نماز کا حکم خواہ کوئی بھی دے اس کا حکم نہیں مانا جا سکتا ۔ -
انگریز مورخ فرانسز رابنس کا اقرار احمد رضا کا انگریز کے حق میں فتوی؟
اس ٹاپک میں نے Nabi Pak ka Ishq میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
کیاسنی اتحاد کونسل نے جیو کے خلاف فتوی شیعہ کو خوش کرنے کے لیے دیا؟
اس ٹاپک میں نے Nabi Pak ka Ishq میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
مجھے عربی نہیں آتی ترجمہ لکھا کریں ۔میں بحث بھی نہیں کر رہا بلکہ مجھے ایک دیوبندی تنگ کر رہا ہے اس لیے یہاں آپ کی رہنمائی چاہے۔ جو پہلی حدیث بیان کی گئی ہے اس میں تو اہل قبور کی طرف منہ کر کے سلام اور ان کے لیے دعا کرنے کا ذکر ہے۔ان کے ذریعے یا ان اہل قبور سے دعا کے لیے کہنے کا ذکر نہیں ہے۔ ۔پھر اس میں ہاتھ اٹھانے کا ذکر نہیں ۔اگر آپ کہتے ہیں کہ دعا کے لیے ہاتھ لازمی اٹھاے جاتے ہیں تو بہت سارے مقامات پر دعا تو کی جاتی ہے لیکن ہاتھ نہیں اٹھاے جاتے ۔ دوسری حدیث میں اہل قبور کے پاس جا کر ہاتھ اٹھا کر ان کا توسل اختیار کرنے کا ذکر نہیں بلکہ وہاں تو عمومی طور پر دعا کا ذکر ہے ۔ اس لیے آپ کوئی ایسی حدیث بتاہیں جس میں اہل قبور کے پاس جا کر ہاتھ اٹھا کر ان سے کہا گیا ہو کہ آپ اللہ کی بارگاہ میں ہماری لیے دعا کر دیں ۔
-
روضہ رسول کی طرف منہ کر کے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کس حدیث سے ثابت ہے۔
اس ٹاپک میں نے Nabi Pak ka Ishq میں پوسٹ کیا عقائد اہلسنت
روضہ رسول کی طرف منہ کر کے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کس حدیث سے ثابت ہے؟ -
اشرف علی تھانوی کی عقل،ماں سے زنا الزام ہےیا نہیں
اس ٹاپک میں نے Nabi Pak ka Ishq میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
تین سوالات: قبر میں سوالات، سجدے میں دعا اور عیسائی کو بلانے کیلئے بھائی کہنا کیسا؟
اس ٹاپک میں نے Nabi Pak ka Ishq میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
ان تین باتوں کے جواب کیا ہیں، قبر میں جو سوال ہوں گے وہ دنیا کی قبر میں ہوگے یا علم برزخ میں ہوں گے؟ سجدے کی حالت میں صرف تسبیح ہی پڑھنی چاہیے یا کوئی دعا بھی مانگی جا سکتی ہے ؟ کسی عیسائی کو بلانے کے لیے اسے بھائی کہنا جایز ہے یا ناجایز؟ کوئی عالم دین یا اہل علم شخص ان باتوں کے جواب بتا دے۔ -
میں بار بار یہ سوچ رہا ہوں کہ ہم نے محمد بن عبد الوہاب نجدی کے بارے میں اتنا کچھ سنا اور پڑھا ہے کہ ہمارے ذہنوں میں یہی ہے کہ اس کی کتابیں گستاخیوں سے بھری ہوں گی لیکن ایسا کیوں ہے کہ اتنے بڑے گستاخ کی کتب سے صرف دو تین حوالہ ملیں ۔۔حیران کن بات ہے ۔ بلکہ اس سے بڑی حیران کن بات یہ ہے کہ ہمارے کسی سنی عالم دین کی ایسی کتاب ہی نہیں ملتی جس میں محمد بن عبد الوہاب نجدی کے گستاخانہ عقاید اس کی اپنی کتابوں کے حوالوں سے درج ہوں ۔ مجھے یہ تو یقین ہے کہ وہ شخص بے ادب تھا لیکن اس کی کتابوں کے حوالے نایاب ہیں ۔آخر کیوں ؟ایسا تو میں نہیں کہتا کہ ہمارے سنی علماء نے اس کے خلاف کام نہیں کیا لیکن جن جن علماء نے بھی لکھا انہوں نے اس کی ذاتی کتابوں کے حوالہ درج نہیں کیے۔ لہذا میں التماس کروں گا کہ اگر ہمیں معلوم نہیں تو علماء اہلسنت سے دریافت کرکے عوام الناس کے سامنے لاہیں ۔جس طرح دیوبندیوں کی کتابوں کے حوالے دہے جاتے ہیں ۔ براے مہربانی میری باتوں کا جواب دینے یا مجھ سے بحث کی بجاے اصل موضوع پر تحقیق کر کے اس وہابی فرقہ کا رد کریں ۔
-
میں بریلوی سنی ہوں دوستو!۔اور میں ان سب باتوں کو گستاخی سمجھتا ہوں لیکن جو سوال دماغ میں پیدا ہوتا ہے اس کو پیش کرتا ہوں تاکہ تسلی حاصل ہو جاے ۔۔ میرے الفاظ پر گرفت مت کریں میں تو اپنے دل کی تسلی اور یقین کے لیے آپ لوگوں سے سوال کر رہا ہوں بحث نہیں کر رہا ۔میں وہابیوں دیوبندیوں غیر مقلدوں کو ہرگز اچھا نہیں سمجھتا بلکہ ان کی گستاخیوں پر لعنت بھیجتا ہوں ۔۔ لیکن سعودی علماء یہاں یعنی پاک و ہند کے علماء کے پیرو کار نہیں بلکہ ان کی کتب ہی الگ ہیں ۔اس لیے جب کسی ایسے شخص سے بات کروں جو سعودی علماء کو اہل حق مانتا ہے تو وہ یہی کہتا ہے کہ سعودی علماء پاک و ہند کے علماء کے پابند نہیں ۔اگر حوالے دینا ہے تو سعودی علماء کی کتابوں سے حوالے دو۔اس لیے میں نے یہاں آپ لوگوں سے سوال کیا تاکہ سعودی علماء کی کتابوں کے حوالہ مل سکیں۔ لہذا مہربانی کر کے مزید ان کی کتابوں کے حوالہ بیان کیجیے بلخصوص محمد بن عبد الوہاب کی کتابوں کے حوالہ پیش کریں ۔شکریہ
-
توحیدی صاحب ۔میں سنی مسلمان ہوں الحمد للہ ۔لیکن تحقیقی بات پر یقین رکھتا ہوں ۔ میں آپ سے بحث نہیں کر رہا بلکہ حق الیقین کے لیے چند سوال کرتا ہوں۔ شوکانی کی کتاب کا حاشیہ لکھنے والا محمد حامد الفقی کیا علماء سعودیہ کا معتبر و مستند شخص ہے؟اور کیا ان کے اکابرین میں شامل ہے؟اگر شامل نہیں تو یہ عام مولوی ٹھہرا لہذا سب علماء سعودیہ کو بے ادب کس طرح قرار دیا جا سکتا ہے؟ نبی پاک ﷺ کے اعمال کے بارے میں شرک کا شک بھی کفر ہے ۔ نبی پاکﷺ کو مردہ کہنا بھی گستاخی ہے۔ حضرت آدم کے بارے میں بھی ایسا بکنا گستاخی ہے ۔۔۔۔لیکن ایک سوال ذہن میں پیدا ہوا کہ اگر یہ روایت من گھڑت ہی ہے تو کیا محدثین کو معلوم نہیں تھا کہ حضرت آدم شرک نہیں کر سکتے یقینا معلوم ہو گا تو پھر انہوں نے ایسی من گھڑت بات کیوں لکھی ۔۔یہ بات سمجھ سے باہر ہے۔۔ روضہ انوار پر جا کر دعا کرنا تو جایز ہے لیکن منہ کعبہ کی طرف یا روضہ کی طرف اس میں اختلاف ہے لیکن میں شرک و بدعت نہیں کہتا ۔ منہ روضہ کی طرف کر کے دعا کرنے پر اگر کوٗی صحیح حدیث مل جاے تو مزید میری تسلی ہو جاے گی۔ ہم نے یہ سنا ہے کہ محمد بن عبد الوہاب نجدی ہے ،گستاخ ہے لہذا میں آپ سے گزارش کروں گا کہ صرف اس ہی کے حوالے بیان کیجیے ۔۔کیونکہ تمام سعودی علماء کا اس پر اتفاق ہے اگر یہ گستاخ ثابت ہو جاے تو پھر دوسروں پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہی نہیں ۔۔۔ دوسرا سعودی معتبر علماء و اکابرین کے نزدیک اسماعیل دہلوی اور تقویتہ الایمان کا کیا مقام ہے؟ان کی کتابوں اور فتاویٰ جات سے بیان کر دیں ۔۔کیونکہ سعودی جانے والوں کو یہ کتاب تحفہ میں ملتی ہے ۔۔۔ مجھے امید ہے کہ آپ میرے علم میں اضافہ فرماہیں گے ۔شکریہ!۔
-
میں نے اس فارم کے علاوہ بھی کافی تحقیق کی ہے لیکن مجھے سعودی علماء کے بارے میں کسی بھی عالم دین کی ایسی تحریر یا ویڈیو نہیں ملی جس میں ان کے عقاید یا گستاخیاں بیان ہوں ۔اس لیے دوبارہ گزارش ہے کہ مجھے بتایا جاے نمبر ا سعودی عرب کے موجودہ علماء کو گستاخ و بے ادب کیوں کہا جاتا ہے؟اور ان کے معتبر و مستند علماء اور مستند کتابیں کون کون سی ہیں جن کی بناء پر علماء اہل سنت و جماعت کا ان سے اختلاف ہے؟کتب و علماء کے نام اور ان کی عبارات درکار ہیں۔ نمبر ۲ محمد بن عبد الوہاب نجدی کی وہ کون کون سی کتب ہیں جن کی بنا پر اس کو بے ادب و گستاخ قرار دیا جاتا ہے؟؟ کیا ان کی اپنی اصلی تالیفات کی سکین کاپیاں یہاں پوسٹ کی جا سکتی ہیں؟؟اور محمد بن عبد الوہاب کی وہ کون کون سی عبارات یا عقاید ہیں جن کی بناء پر اس کو گستاخ قرار دیا جاتا ہے؟؟؟نیز محمد بن عبد الوہاب نجدی کے بارے میں موجود علماء سعودیہ کی کیا رایے ہے؟ نمبر ۳ تقویتہ الایمان کے بارے میں سعودی عرب کے معتبر و مستند علماء و اکابرین کی کتب میں کیا حکم لگایا گیا ہے یعنی معتبر و مستند ہے کہ غیر معتبر؟؟اور اسماعیل دہلوی موجودہ معتبر سعودی علما بلخصوص امام مسجد مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی راے ان کے بارے میں کیا ہے؟ گزارش ًعربی عبارات و حوالہ جات کا ترجمہ بھی لازمی درج کیجیے تاکہ ہر خاص و عام کو بات سمجھ آ سکے
-
کیا یہ جائز ہے کہ ناجائز؟
Nabi Pak ka Ishq replied to Nabi Pak ka Ishq's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
اگر کسی اہل علم کے پاس وقت ہو تو اس مسئلے کا جواب بتا دے ۔بہت بہت مہربانی ہو گی ۔ -
ایک دوست نے سوال کیا ہے کوئی عالم دین جواب دیکر شکریہ کے موقع دیجیے ۔ سوال :۔ ۔میں ایک کمپنی میں ڈاکٹر کی ملازمت کر رہا ہوں ۔کمپنی مجھے ہر ماہ تنخواہ دیتی ہے میں اپنے کمپنی کے مریضوں کو ایک ہسپتال میں بھیجتا ہوں ۔جس میں ہماری کمپنی کو مفت علاج دیا جاتا ہے ۔ ہسپتال والوں کو ایک مریض کے بدلے تقریبا ۵۰۰ کی بچت ہوتی ہے ۔اور اگر ایک ماہ کا حساب لگایا جاے تو ہزاروں کی ماہانہ بچت کرتے ہیں ۔ چونکہ ہسپتال میں مریض بھیجنا ، مریضوں کے متعلق تمام معاملات ،میڈیکل ڈیپاٹمنٹ میرے پاس ہے اس لیے ہسپتال والے مجھے ہر ماہ کچھ مخصوص رقم دیتی ہے ۔یہ رقم ہسپتال کی اپنی بچت والی رقم سے مجھے دی جاتی ہے ۔اور اس میں نہ ہی تو مریض سے کوئی فیس لی جاتی ہے اور نہ ہی میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں نہ ہی اس کمپنی کا کچھ خرچ ہوتا ہے ۔ لہذا مجھے ہسپتال والوں جو یہ رقم دیتے ہیں جبکہ ٘مجھے میری کمپنی ماہنانہ تنخواہ بھی دیتی ہے تو اب ایسی صورت میں اگر میں ہسپتال والوں سے کچھ رقم لوں تو کیا یہ جائز ہو گا کہ حرام؟؟
-
مناظرہ جھنگ کے فاتح اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی یا وہابی دیوبندی
اس ٹاپک میں نے Nabi Pak ka Ishq میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
Eid Milad Un Nabi aur Mubah Aamal
Nabi Pak ka Ishq replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
آج کافی دنوں بعد آپ کا جواب دیکھا ۔مہربانی۔۔۔۔۔ لیکن الاتقان ج ۲ ص ۵۵۳تو امام سیوطی کی کتاب ہے ان کی بیان کردہ عبارت کے بارے میں کیا کہا جاے گا؟ اور علماے میلاد شریف کے جواز پر جن آیات کو پیش کر رہے ہیں ان آیات کو اسلاف نے جشن میلاد یا کسی کی پیدائش کی خوشی منانے کے جواز پر محمول نہیں کیا ۔حالانکہ یہ آیات تو ان اسلاف کے سامنے بھی تھی تو کیا ان کی نظروں سے یہ بات یا جواز اجھل رہا اور ہم کو سمجھ آ گیا؟اس بات کو بھی جواز عنایت کریں ۔۔۔۔بہت مہربانی ہو گی۔۔۔۔۔ -
Eid Milad Un Nabi aur Mubah Aamal
Nabi Pak ka Ishq replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
PLEASE ANSWER -
Eid Milad Un Nabi aur Mubah Aamal
Nabi Pak ka Ishq replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
BROTHERS I AM WAITING FOR YOUR ANSWER , PLEASE GIVE TO ME ANSWER. THANKS -
Eid Milad Un Nabi aur Mubah Aamal
Nabi Pak ka Ishq replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
عید میلاد النبی کے حوالے سے ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ سنی علماے میلاد شریف کے جواز پر جن آیات کو پیش کر رہے ہیں اور ان آیات کو جن معنی پر محمول کر رہے ہیں ،اس معنی پر اسلاف نے محمول نہیں کیا ۔ لہذا جو معنی و تفسیر اسلاف نے پیش نہیں کی ایسی تفسیر بالراے ہیں جو کہ جہنم میں جاننے کا ذریعے ہے من عدل عن مذہب الصابۃ و التابعین و تفسیر ھم الی ما یخالف ذلک کان مخطنا فی ذالک بل مبتدعا ۔۔(الاتقان ج ۲ ص ۵۵۳)۔ اسی طرح لکھا ہے کہ کسی آیت یا سنت کی ایسی تاویل و معنی کرنا جو عہد سلف میں نہ تھا اور وہ اسے نہ جانتے تھے نہ لوگوں کو بیان کرتے تھے ۔یہ نیا معنی اس بات کو مستلزم ہو گا کہ وہ اس معاملہ میں حق سے جاہل رہے ،اور اس سے گمراہ رہے اور بعد میں آنے والے لوگوں نے اسے صحیح طور پر پالیا (القول الفضل ۷۷ لہذا مجھے اس اعتراض کا تسلی بخش جواب چاہے۔شکریہ