Jump to content

Najam Mirani

اراکین
  • کل پوسٹس

    232
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    18

Community Answers

  1. Najam Mirani's post in (Refrence Required) Jesi Awam Hoti Ha Wesa Hi Hukmran Os Par Musalat Kiya Jata Ha was marked as the answer   
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
        حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کا فریضہ ضرورادا کرتے رہو ورنہ اللہ تعالیٰ تم پر ایسا ظالم بادشاہ مسلط فرمادے گا جو نہ تمہارے بڑوں کی عزت کرے گا نہ چھوٹوں پررحم کرے گا ۔ اس وقت تمہارے بزرگوں کی دعا بھی قبول نہیں کی جائے گی ۔ وہ مدد چاہیں گے لیکن بے سود، استغفار کریں گے لیکن بے فائدہ۔
        حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم بخدا ! ضرور بالضرور تم امر بالمعروف اورنہی عن المنکر پر کاربند رہو۔ورنہ اللہ تعالیٰ تمہیں ایسے عذاب میں مبتلا کرے گا کہ تم دعا مانگو گے تو اسے قبولیت حاصل نہ ہوگی۔

    (جامع الترمذی رقم الحدیث ۲۱۶۹، مسند اما م احمد رقم الحدیث ۲۲۲۱۲)
     
    (حدیث پاک میں ہے)اگر مسلمانوں نے تبلیغ چھوڑ دی تو اُن پر ظالم بادشاہ مُسَلَّط ہوں گے،اور اُن کی دعائیں قَبول نہ ہوں گی۔  (رُوحْ الْمَعانی ج۴ص۳۲۶)
     


  2. Najam Mirani's post in Ikhtilafi Mozo'aat Per Koi Sunni Sms Service Hai? was marked as the answer   
    وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
    Sunni SMS Service ke liye aap is number par contact karen 03317593636
    Insha Allah aap ko tasali bakhsh jawabaat mil jain gay
     
    Mazeed Ahle Hadees ka operation is website par check karen
    http://salafiaqeedah.blogspot.com/
  3. Najam Mirani's post in Namaz was marked as the answer   
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی نمازکی پہلی رکعت میں تکبیر کہنا تکبیر تحریمہ کہلاتا ہے جو شرط بھی ہے اور فرض بھی اور فرض کے چھوٹ جانے سے نماز نہیں ہوتی ، باقی ارکان (رکوع و سجود وغیرہ) میں تکبیریعنی اللہ اکبر کہنا سنت ہے ، نماز میں سنت کا چھوٹ جانا مکروہ ہے
    اگر کوئی شخص سجدے کے بعد قیام میں جانے کے لیئے تکبیر کہنا بھول گیا تو نماز ہو جاتی ہے مگر ایسا کرنا مکروہ ہے اس سے نماز ہو جاتی ہے ۔
×
×
  • Create New...