Jump to content

Talvar

Under Observation
  • کل پوسٹس

    53
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Talvar نے پوسٹ کیا

  1. GULAM E AHMED NEY ETERAZ KIA KEY ES VAQIYA MAIN SAHAB E QBR KI KRAMT BWLA HY ALLAH KI NAHI JES KEY JAWAB MAIN MAIN NEY KAHA MUJAZAN BOLA HEY JESY ARI LKRI KO TAKTI HEY LEKN MJAZN BOL DEA JATA HEY KEY ZAID NAY KATHI HEY ...... ESI TARHA KRAMAT HOTI HEY JO ALLAH KA FAAL HEY LEKIN MUJAZN BOL DEA JATA HEY KEY YEA FALAN MUZURG KI KRAMAT HEY. NAHI JENAB SHEIKH KA TASAWUR SRF UN KI QABR PAR JA KAR NAHI HOTA GHAR PER BHI APP KR SKTY HAIN SB QBR PER JAO TU SHEIKH KA TASAVOR SHIDAT SEY JMTA HEY ES LEA UNHO NEY KAHA , AUR DOSRY FAZAIL BHI HAIN JO ES BEHS SEY KHARIJ HAIN
  2. ویڈیو ڈلیٹ کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔۔۔۔۔۔ بغیر کسی وجہ کے کیوں ڈلیٹ کی گئی الیاس قادری نے آپنے آپ کو کُتے کا کتا کہا ہے۔ سگان مدینہ اور کتے کا کتا ہونے میں فرق نہیں دیکھ راہا۔
  3. [media]"]http://media] TUJH SEY KUTY HAZAR PHIRTY HAIN
  4. آپ نے جو جو اعتراضات کئے ہیں اُن کے مکمل اسکین پیجز لگادیں تاکہ پتہ چل سکے کے آپ نے کہاں کہاں دجل کیا ہے۔
  5. جو جو شراط پوسٹر میں موجود ہے اگر وہ یوم صدیق اکبر میں موجود ہونگی تو بدعت ہوگی۔ دن کی قید اگر ثواب سمجح کر لگائیں جائیں تو ہمارے خلاف ہے۔ Chalo aisa kero tum bidat ki tareef kero دن کی قید اگر ثواب سمجح کر لگائیں جائیں تو ہمارے خلاف ہے آپ کو یوم صدیق اکبر پر عتراض تھا یہ تو آپ کے زمے ہے کہ اس کو بدعت ثابت کریں۔
  6. شاہ محدث دہلوی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو استدلال مین پیش کیا ہے اس کا مطلب ہے بے سندنہ ہونے کے باوجود اُن کے نزدیک اس حدیث کو تائید میں پیش کیا جا سکتا ہے۔
  7. جو پوسٹر میں شرائط درج ہیں اگر وہ نہ پائی جائیں تو آپ کسی دن بھی نکال لیں۔ بدعت آپ کسے کہتے ہیں یہ تو بتاہیں۔ جو آپ یوم صدیق اکبر کے جلوس کو بدعت بول رہے ہو
  8. کرامات کو مجازا” بزرگون کی طرف منسوب کیا جاتا ہے یعنی کرامات اللہ کا فعل ہے جو بزرگوں کے ہاتھ پر سادر ہوتا ہے۔ اس لیے اس کو بزرگوں کی کرامت کہا جاتا ہے۔ جیسے زید لکڑی کو آری سے کاٹتا ہے لیکن یہ بول دیا جاتا ہے کہ یہ لکڑی زید نے کاٹی ہے لیکن آپ زرا غور کریں تو آپ جان لیں گے کہ لکڑی تو آری نے کاٹی ہے۔ ہاں مجازا” بول دیا جاتا ہے کے یہ لکڑی زید نے کاٹی ہے ایسے ہی کرامات کو سمجھ لیں یہ فعل اللہ کا ہے کیونکہ بزرگوں کے ہاتھ پر صادر ہوتا ہے اس لیے ایسا بول دیا جاتا ہے کہ یہ فلاں شیخ کی کرامت ہے۔ باقی جو فائدہ کی بات ہے وہ بھی واضح ہے۔ شیخ کے کی صحبت سے انسان بُرائیون سے بچتا ہے تو اگر مرید بھی شیخ کی قبر پر جا کر اپنے شیخ کا تصور کرے اور یاد کرے کہ ہمارے شیخ نے کتنے احسانات ہیں ہم پر لیحاظہ اب ہم ان کے انتقال کے باد بھی ان کی تعلیمات پر ایسے ہی عمل کرتے رہیں گے جیسے ان کی حیات میں کرتے تھے۔
  9. عقلی جوابات سمجھنے کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے جو خیر سے آپ کے پاس نہیں۔ اگر عقلی و نقلی جوابات سمجھ آتے تو آپ کا اعتراض ہی نہ بنتا
  10. فیض کا طلب کرنا ماتحت الاسباب ہے، آیت ایاک نستعین
  11. "اگر قبر کی صرف زیارت سے فائدہ ہوتا ہے، جیسا کہ آپ نے لکھا کسی اور طرح نہیں" کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ اُپر مزکور بات میں نے کہاں لکھی? بات تو تب آپ بولیں جب میں صرف اور صرف زیارت قبور کو فائدہ کا باعث کہا ہو بطور کرامات ہو تو ہمارے خلاف نہیں کیونکہ کرامت اللہ کا فعل ہے ولی کا نہیں آپ تسلی سے پوسٹ پڑہیں پھر آپ کو سمجھ آئے گی۔ آپ کی غلطی یہ ہے جو میں نے اپنی اس پوسٹ میں سب سے پہلے لکھ دی ہے ۔۔۔۔۔ توجہ کریں۔
  12. آپ کو شاید اپنے عقیدہ کا بھی پتہ نہیں ہے۔ قبر کی زیارت اخرت کی یاد دلاتی ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ بدعت و شرک سے توبہ کر لیں۔ اللہ اپنے برگزیدہ بندوں کو غیب کی خبر دیتے ہیں اس میں تو آپ کا اور میرا کوئی اختلاف نہیں جو آپ کو اتنا تعجب ہورہا ہے۔ فائدہ کا مطلب وہی ہے جو میں نے لکھا ہے تو اس میں آپ کو کیا فقص دیکھائی دے رہا ہے۔ مستقل کہتے ہیں کہ اللہ نےمافوق الاسباب سب اختیار دے دیا اب جو چاہے کریں۔
  13. جو وجوہات پوسٹر میں موجود ہیں اگر وہ وجوہات نہ پائی جائیں تو گمراہی کا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یہ سب جو آپ نے کہا اس سے آپ کو کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ سب صرف اگاہی کےلیے ہے۔ اس کو نا دین کا حصہ قرار دیا ہے اور نہ ہی شعار اسلام جیسے عید وغیرہ
  14. agr yea samjhty ho key Allah ney en ko mustaqil qudrat dey di hey tu shirk hey .......... vesy ap kon sa faeda uthaty hain kbr sey
  15. انھوں نے فرمایا کہ ٹھیک نہیں یعنی مناسب نہیں اس میں گمراہی کا کیا سوال حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم کا ذکر خیر کرنا باعث اجر و ثواب ہے لیکن اپنی طرف سے کسی خاص دن کی قید لگانا بدعت ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو ایسی بدعت ہے جس میں خود بریلویوں کو بھی اختلاف نہیں
  16. KON SA ESA ILM HEY QAIYNAT MAIN JO ALLAH KEY PAS TU HO LEKIN HAZZRAT MUHAMMAD PBUH KEY PAS NA HO ? AGR ESA KOI ILM NAHI HEY TU APP KA AQEEDAH KUL KA HI HOGA. AB AP BESHAK MU SEY EQRAR NA KAREEN..........
  17. "MAZKORAH TAREKA KAR THEEK NAHI" KAHA HEY OR WQTAN FOQTAN MEHFIL JA BAES AJR O SAWAB BATAYA HEY
  18. جی گائے کیونکہ وہ خود نہیں کھاتے اس سلیے گائے کی قربانی کو سنگدلی قرار دیتے ہین کیونکہ اُن کے مزہبی جزبات مجروں ہوتے ہیں اس لیے اُن کا اعتراض گائے پر ہے خود چوہے کہاتے ہیں تو یہ اعتراض تو اُن پر بھی بنتا ہے
  19. آپ نماز پڑہیں بلکہ بریلوی امام کے پیچھے نہ پڑہیں جب تک آپ کو یہ علم نہ ہو کہ یہ بریلوی مشرکانہ عقائد رکھتا ہے یا نہیں۔ کیونکہ یہ لوگ حضور کے لیے کُلی علم غیت کا عقیدہ رکھتے ہیں اور ساتھ ساتھ اللہ کے لیے بھی کُلی علم الغیب کا عقیدہ رکھتے ہیں جو شرک ہے۔
×
×
  • Create New...