
Talvar
Under Observation-
کل پوسٹس
53 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
About Talvar

Previous Fields
-
فقہ
Shia
Talvar's Achievements
-
دیوبندی شیطان حاضر و ناظر اور علم غیب جاننے والا
Talvar replied to Burhan25's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
یہ الزامی جواب ہے۔ -
ملعون دیوبندی عقیدہ۔ مسجد میں سپیکر پر پڑھا ھوا درود ناپاک وبدبودار ھے
Talvar replied to Raza11's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
WARNING Do not use Abuse language -
ملعون دیوبندی عقیدہ۔ مسجد میں سپیکر پر پڑھا ھوا درود ناپاک وبدبودار ھے
Talvar replied to Raza11's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
.... or aap ka intazar idhar bi ha http://www.islamimeh...84%D8%A7%D9%86/ APP KHUD MUGHAL SAB SY POUCH LEEN VO IS BAT PER MUTFIQ HAIN YA NAHI -
ملعون دیوبندی عقیدہ۔ مسجد میں سپیکر پر پڑھا ھوا درود ناپاک وبدبودار ھے
Talvar replied to Raza11's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Clip main drood ko tu kuch nahi kaha gea blky rzakhani jo bidat ki tarha drood perhty hain un ko galazat sey tshebhi di gai hey kio key biddat sia shareat main glazat jesi hi hoti hey.. jo dekhny main halwy ki theli lagti hey lekin jab roz qiyamat hisab hoga tu hoz e kosar key samny sey biddati karar dey kar jahanum mian dafa kr dea jay ga. -
ملعون دیوبندی عقیدہ۔ مسجد میں سپیکر پر پڑھا ھوا درود ناپاک وبدبودار ھے
Talvar replied to Raza11's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
گیاوی صاحب نے ایسی بات بولی ہے اس کا تو مجھے پتہ نہیں لیکن اس بات کو اس طرح سامجھ لیں کہ پانی پر زندگی کا مدار ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر یہی پانی سانپ کے منہ میں جائے تو زہر ہی بنے گا۔۔۔۔۔۔۔ اب یہاں درود و سلام کو تشبیہ نہیں دی ہوگی بلکہ رضاخانیوں کے منہ سے جو زہر نکلتا ہے درود کے نام پر اُس کو تشبیہ دی ہوگی۔ -
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Talvar replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
علم غیب و حاظر ناظر مانا تو کفر ہے جس پر فتوے پیش کر دئے گئے ہیں لیکن اس پر غور کریں سعیدی صاحب کیا دلیل لے آئے۔ اگر حضور ﷺ ظاہری آنکھ سے نہیں دیکھتے تو گواہی کیسے دیں گے امام تو ظاہری آنکھ سے دیکھنے پر گواہی تسلیم کرتے ہیں لیحاظہ جو بدعتی علماء روز قیامت گواہی دینے کو مشاہدہ کے ساتھ خاص کرتے ہیں اُن کے نزدیک تو حضور ﷺ ظاہری آنکھ سے مشاہدہ فرمارہے ہیں اور وہ بھی جان بوجھ کر۔۔۔۔۔۔ اگر جان بوجھ کر اپنی ظاہری آنکھ سے مشاہدہ نہیں فرما رہے تو بھی گواہی کیسے قبول ہوگی۔؟؟؟؟؟ معاذاللہ -
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Talvar replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
توحیدی صاحب کبوتر کی طرح انکھیں بند کر لینے سے حقیقت بدل نہیں جاتی۔۔ توحیدی صاحب تو اپنی کم علمی کے باعث ہمارے جواب سمجھ نہیں آرہے۔ لیکن یقین جانئے جسے آپ بے بسی کہ رہے ہیں وہ تو آپ ہی کے گھر کی بات ہے۔ گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے -
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Talvar replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
توحیدی صاحب جب امام عبالوہاب کا کول سہو، نسیان،سے محفوظ نہیں تو اس کے اچھروی کی عبارت میں دلیل لانا کیسے ٹھیک ہوسکتا ہے۔ جب کہ اُن کی عبارت میں تو حضور ﷺ کا نام تو دور کی بات کسی نبی کا ذکر ہی نہیں۔ پھر میں نے روئیت علمی کا ذکر بھی کیا کہ روئیت علمی بھی ہو سکتی ہے کہ اللہ عمل سیہ کا علم دے دے لیکن اس سے نا تو عمل مجامعت میں حاضر ناظر ہونے کا کہاں ثبوت ہوسکتا ہے۔ جب شعرانیؒ کی عبارت میں ناتو حضور ﷺ کا ذکر ہے نا حاظر ناظر کا تو اور اس کے ساتھ سہو و انسیان بھی منسلک کر دیں کیوں کے وہ معصوم نہیں تھے لیحاظہ اس عبارت سے استدلال لانا باطل ہوا۔ -
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Talvar replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
سگ صاحب۔ اگر ذاتی کا احتمال ہوتا تو فقہا کرام ضرور اس احتمال کی گنجائش نکالتے جب احتمال ہی نہیں تو بات حتم۔ حضور ﷺ کا اپنا وجود ذاتی نہیں تو صفات کہاں سے ذاتی ہوں گی۔ یوں تو کوئی شخص بولے کہ میں حضور ﷺ کو نبی نہیں مانتا تو بھی اس کی تکفیر نہیں کی جائے گی؟ کیوں نکہ اس میں یہ احتمال ہے کہ بیچارے نے شاید ذاتی طور پر نبوت کی نفی کی ہو عطائی کی نہیں۔ غیب کی خبر کو سب کو ہی ہے۔ یہ صرف انبیاء، اولیا ہی کو نہیں یہ تو انبیاء کے منسب میں شامل ہے۔ ہاں علم غیب پر فتویٰ تو آپ لوگوں خود دیکھ چکے ہیں۔ علم غیب کی نفی کر کے تو جنت میں اپنا مقام بنایا جاسکتا ہے لیکن علم غیب کا اثبات کر کے ایسا نہیں کیا جاسکتا۔ -
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Talvar replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
توحیدی صاحب آپ کی ہر بات کا جواب دے دیا گیا ہے۔ آپ نے امام شعرانیؒ اور عبدلواہابؒ پر الزام لگایا کہ وہ تو ظاہری انکھوں کے مشاہدہ کا کرما رہے ہیں اس سے آپ کے عقیدہ کا بھی پتہ چل گیا کہ مسلمانوں کا یہ اعتراض درست ہے اب کیا بچا ہے جس کا جواب دیا جائے ۔ -
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Talvar replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
آپ نے اس پوسٹ میں فضول بھرتی کے سوا کچھ نہیں کیا۔ توحیدی صاحب بڑے افسوس کی بات ہے آپ کو اسلام کی 1450 سو سالہ تاریخ میں ایک بھی حدیث، قول ایسا نہیں ملا جس میں حضور ﷺ کو ایسے غلیظ فعل کا مشاہدہ ثابت ہو۔ آپ نے جو جواب دیئے ہیں اُن کا مختصر جواب یہ ہے 1 مرد کامل مانے سے ہر عمل مجامعیت اور بدفعلی کا مشاہدہ کہاں ثابت ہوتا ہے۔ یہی تو غلط عقیدہ ہے جس کے لئے آپ کو اسلام کی تقریبا 1450 سو سالہ تاریخ میں ایک بھی دلیل نہیں مل رہی۔ 2 ہمارے بزرگان دین نے جو کہا اُس کے متعلق ہم پہلے ہو وضاحت کرچُکے ہیں۔ آپ دوبارہ پڑھ لیں۔ ایک بات کا اور اضافہ کر لیں کہ بعض اوقات الفاظ میں عموم پایا جاتا ہے 3 بریلوی کے عمل مجامعت کے وقت شیخ عبدلقادر جیلانیؒ اس عمل مجامعت کی جگہ پر حاضر ہوتے ہیں اور اس عمل کا مشاہدہ فرماتے ہیں؟ معاذاللہ 4،5 کمالات نبوت میں تو شامل نہیں ہے، لیکن عرض اعمال کے سلسلے میں قبیح فعل کا حضور ﷺ کے دربار میں پیش ہونے کے منکر بھی نہیں ہیں۔ اور ظاہر بات ہے کہ عمل قبیح کا پتہ ہونا عیب تو نہیں ہاں ہر قبیح فعل کو دیکھنا گناہ ہے اس پر تو آپ بھی متفق ہوں گے۔ 6 عبدالوہابؒ کی عبارت میں نہ تو ظاہری آنکھ کا ذکر ہے اور نا ہی حضور ﷺ کا۔ آپ کو تو شرم آنی چاہئے کہ آپ عمر صاحب کی گشتاخی چھپانے کے لئے بزرگانِ دین کی عبارت کے من مانے معنی نکال رہے ہیں جس سے وہ کلی طور پر بری ہیں۔ یہی وہ فرق ہے جس سے آپ جان چھوڑا رہے ہیں۔ اگر امام عبدلوہابؒ ظاہری آنکھ سے مشاہدہ کا ذکر فرما رہے ہیں جیسا کہ آپ نے کہا تو کیا یہ بھی آپ کے نذدیک گستاخی نہیں کہ حضور ﷺ کو ظاہری آنکھ سے عمل مجامعت کا مشاہدہ کرنے والا کہا جائے؟ آپ لوگوں کہ یہ عقیدہ ہے کہ بزرگان دِین ظاہری آنکھ سے عمل مجامعت کا مشاہدہ فرماتے ہیں ؟ -
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Talvar replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
غلط مبحث کا کیا سوال؟۔۔۔۔ آپ کا استدلال فرد کامل سے ہے اس لئے پوچھا آپ حضور ﷺ کا کامل ہونا کب مانتے ہیں اگر پیدا ہی کامل ہوئے تھے تو آپ لوگ نزول قرآن کے اختتام پر کیوں علم غیب کو کامل مانتے ہیں جب علم غیب کو کامل نہ مانا تو حاضر ناظر کا عقیدہ خود ہی ختم ہوگیا۔ آپ یہ تو بتاہی سکتے ہونگے کہ حضور ﷺ کب سے حاظر ناطر ہیں۔۔۔؟ یہ بھی بتا دیں کیا حضور ﷺ کو قبیح افعال کا مشاہدہ کرنے کی قدرت عطا فرمادی ہے کہ جب چاہیں جہاں چاہیں ہرطرح کا نیک و قبیح فعل کا مشاہدہ فرمالیں؟ یہ لیں آپ کے سوالوں کے جواب 1 حضور ﷺ کامل ہیں اس میں کیا شک کی بات ہے۔ 2 کیا ضرور کہ ہر مرد کامل ایک جیسا فعل کا مشاہدہ فرمائے۔۔۔۔ جو چیز حضور ﷺ مشاہدہ فرمائیں ضروری نہیں کہ دوسرے بزرگانِ دین بھی وہی مشاہدہ فرمائیں 3 حاظر ناظر نہیں ہوتے 4 اور 5 کا جواب بعض اوقات بزرگانِ دین کی مراد کو نا سمجھتے ہوئے ناقل اُن کی طرف ایک بات منسوب کردیتا ہے لیحاظہ اُن کی بات کا طعن نہیں کیا جاسکتا۔ ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ راوی تو معتبر ہو لیکن بات کو نقل کرنے میں سہو ہوگیا ہو۔ اگر دیکھنا ہی مراد ہے تو رویت علمی بھی ہو سکتی ہے۔ کیا ضرور کے فعل مجامعت کا مشاہدہ خود فرمائیں۔ معاذاللہ جو بات اصول اسلام کے عین مطابق ہو وہ مان لیں اور جو اصول اسلام کے خلاف ہو اُس پر عمل نا کریں اتنا ہی کافی ہے۔ کیوںنکہ بزرگانِ دین تو معصوم نہیں ہوتے۔ 6 مقیاس حنفیت کی بات میں اور عبدالوہابؒ کی بات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ کیا آپ بزرگانِ دین اور نبی ﷺ میں فرق کرنے سے قاصر ہیں یہ سب کو حضور ﷺ کی مثل مانتے ہیں؟ -
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Talvar replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
توحیدی صاحب پہلے تو یہ بتا دیں کہ آپ لوگ حضور ﷺ کو مردِ کامل کب مانتے ہیں؟ یعنی حضور ﷺ کے علم غیب اور حاظر ناظر کب ہوئے؟ تاکہ آپ کے سوالوں کا جواب تھوڑی تفصیل سے دیا جا سکے -
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Talvar replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
عمر اچھروی کی دفاع میں عرض اعمال کو دیوار بنانا مردود ہے کیوںنکہ عرض اعمال اجمالن ہے تفصیلی نہیں اور ہے بھی صرف مسلمانوں کی نا کہ مشرکین و کفار کی۔ پھر عرض اعمال میں یہ کہاں ہے کہ پورا کا پورا عمل مجامعت دیکھایا بھی جائے؟ آپ حضور ﷺ کے جسد مبارک کو تو حاضر ناظر مان نہیں رہے، اور آپ کی ظاہری چشم مبارکہ کوبھی محدود مان رہے ہیں لیکن روحانیت، نورانیت اور رحمت کو حاظر ناظر مان رہے ہیںں ۔ اس سے تو یہ نتیجہ نکلا کہ حضور ﷺ حاظر ناظر نہیں ہے لیکن روحانیت حاظر ناظر ہے۔ آپ نے جو بھی حدیث پیش کی ہیں اُن میں کہاں حضور ﷺ کے حاظر ناظر ہونے کا ذکر ہے وہ بھی ہر وقت اور ہر جگہ یہاں تک کے عمل مجامعت کے وقت بھی؟