-
کل پوسٹس
470 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
51
سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا
-
آپ نے خواہ مخواہ دار الافتاء دیوبند کا فتویٰ پیش کرنے کی تکلیف کی ۔حالانکہ بحث تو یہ ہے کہ حاظر و ناظر کن معنیٰ میں مانا جاتا ہے اور کن میں نہیں؟جبکہ دیوبندی فتویٰ میں اس پر کوئی بات نہیں کی گئی ۔۔۔لہذا اآپ یہ بتائیں کہ (1) آپ اللہ عزوجل کو حاضر و ناظر کے اصلی و لغوی معنی کے اعتبار سے مانتے ہوجس پر علامہ کاظمی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے بحث فرمائی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟یا کن معنی میں مانتے ہو؟ (2) آپ اللہ عزوجل کے حاضر و ناظر ہونے کی تعریف اپنے کسی معتبر اکابر کی کتاب سے بیان کرو ۔
-
Shaitan Ka Namaz Parhna : Malfoozat E Alahazrat Par Aitraz
Burhan25 replied to IQRAR's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
تاریخ جنات و شیاطین مترجم دیوبندی نور اللہ کا سکین صفحہ اگر کوئی سنی بھائی ان کتابوں کی اصل سکین بمعہ ٹاٹیل پیج اپلوڈ کر دے تو کیا ہی خوب ہو گا ۔ -
Kia Kisi Hadees Main Aoila K Waseelay Say Dua Ka Suboot Hay?
Burhan25 replied to hanfibrother2012's topic in عقائد اہلسنت
- 25 replies
-
- 1
-
-
- کیا کسی حدیث میں اولیاء کے وس
- وسیلے سے دعا
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
Sunni Ittehad Council Leader Sahibzada Fazal Kareem Passes Away
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in اسلامی خبریں
.إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ -
کنز الایمان کی فہرست میں ایک غلطی کی تحقیق
Burhan25 replied to hanfibrother2012's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
یہ فہرست اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ کی نہیں ہے ۔۔۔ایک حوالہ پیش خدمت ہے باقی جو اعتراض دیوبندیوں نے کیا ہے فلحال اس پر گفتگو نہیں ۔۔۔۔میں تو صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ دیوبندی حضرات اس فہرست کو اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب کرتے ہیں جو کہ غیر تحقیقی بات ہے اور وہابیوں کا جھوٹ ہے۔ -
کنز الایمان کی فہرست میں ایک غلطی کی تحقیق
Burhan25 replied to hanfibrother2012's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
﷽ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ جناب یہ فہرست اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ کی نہیں ہے کنز الایمان شریف کے قدیم نسخوں میں یہ فہرست موجود نہیں ہے۔ بلکہ بعد میں کسی ناشر نے شامل کر دی ہے ۔ لہذا اس کا الزام اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ کے سر لگانا بہت بڑا بہتان و ظلم عظیم ہے ۔ہمارے علماء کرام اس فہرست کو اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی فہرست تسلیم نہیں کرتے ۔ہاں اگر کسی مخالف کے پاس ثبوت ہے تو وہ ثابت کرے کہ یہ انہی کی بنائی ہوئی ہے لیکن انشاء اللہ عزوجل مخالفین ایسا ثبوت ہرگز پیش نہیں کر سکتے ۔۔۔ باقی قرآن پاک کے اندر بھی کمپوزنگ کی غلطیاں رہ جاتی ہیں ، بتقاضہ بشریت ایسا ہونا ممکن ہے لیکن اطلاع کرنے پر درست کر دی جاتی ہیں جیسا کہ ہر قرآن پاک کے نسخے میں ناشر حضرات ایسا لکھتے ہیں کہ اگر کسی کو غلطی نظر آے تو اطلاع کریں تاکہ درست کر دی جاے ۔۔لہذا ایسی غلطیوں پر شور مچانا درست نہیں ہاں اگر ناشر کو غلطی پر مطلع کر دیا جاتا ہے اور اس کے باوجود جان بوجھ کر دوبارہ ایسی غلطی کرتا ہے اور ضد و ہٹ دھرمی کرتا ہے تو پھر ضرور قابل گرفت ہے ۔۔شکریہ -
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
. -
سبحان اللہ !اگر ہم سوال کریں تو اس کے جوابات لکھنا فضول باتیں کہہ کر رد کر دیا جاے۔۔۔۔اور خود اپنے سوالات کے جوابات کا مطالبہ کریں۔۔۔۔۔۔ جناب آپ کے سوالات سے قبل میں نے پوسٹ نمبر25 پر الزامی جواب دیا اس کی وضاحت کہا ں ہے؟ پھر پوسٹ نمبر 27میں سوالات کیے اس کے جوابات کہاں ہیں ۔۔ عجیب بات ہے کہ ہمارے سوالات کو آپ نظر انداز کریں اور اپنے سوالات کے جوابات کا مطالبہ کریں۔۔۔۔پھر میں نے آپ کے سوالات کے بارے میں یہ بھی کہا تھا کہ پیلے میرے سوالات کے جوابات دیں اور پھر دو ٹوک لفظوں میں سوالات کریں ۔پوسٹ 29۔۔۔لیکن شاہد آپ کی نظر کمزور ہے۔ باقی عاصم صاحب آپ ْْالٹا چور کتوال کو ڈانٹے ٌْوالی بات کر رہے ہیں میں نے پہلے بھی کہا کہ میں نے تھریڈ کے موضوع کے مطابق گفتگو کی ہے جب کہ ابھی آپ کتے والی بات کر کے خود موضوع سے ہٹے ہیں اور آپ کی اس خلافِ موضوع گفتگو پر بھی میں نے گفتگو کی لیکن آپ نے اس کابھی جواب نہیں دیا۔۔۔اور اب جبکہ حسن خان بھائی کی طرف سے آپ کی اس خلافِ موضوع گفتگو پر گرفت ہوئی تو پھر آپ گلے شکوے پر اتر آئے ۔۔۔ بحرحال آپ انصاف و دیانت داری سے کام لیجیے ۔ اور جھنگوی و تھانوی کے آپس میں اختلاف کی بھی وضاحت کیجیے۔۔۔۔۔ گلے شکوے کی بجاے اصل موضوع کی طرف آئیے۔۔شکریہ
-
ذرا حوصلے و صبر سے کام لیجیے ۔۔۔ہم نے کوئی غلط یا جھوٹ تو نہیں لکھا۔ ہم تو مناظرے جھنگ ہی پر گفتگو کر رہے ہیں جو کہ اس تھریڈ کا موضوع ہے ۔۔۔خلاف موضو ع بات نہیں کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی ابھی آپ نے جو بات کر دی یہ واقعی خلاف موضوع ہے ۔ لیکن آپ ہمیں ڈانٹ رہے ہیں ّاس لیے الٹا چور کتوال کو ڈانٹے۔ بحرحال ذرا یہ تو بتایئں کہ جو بات آپ نے ابھی کہی ہے تو کیا وہاں صرف یہ لکھا ہے کہ میں کتا ہوں؟ یا ساتھ کچھ اور الفاظ بھی موجود ہیں؟اگر ساتھ کچھ اور لکھا ہے تو آپ جھوٹے اور بہتان باز ٹھہرے۔معذرت اور اگر صرف کتا لکھا ہے تو ذرا حوالہ پیش کیجیے ۔ نیا تھریڈ بنا کر جواب دیجیے
-
عاصم صاحب جو نتیجہ آپ نے نکالا ہے وہ غلط ہے کیونکہ اگلے صفحے پر خود سیالوی صاحب نے وضاحت فرما دی کہ اور آپ یہاں حضرت خواجہ معین الدین اجمیری رضی اللہ عنہ کی بات پیش کر رہے ہیں فقراء سکر کے اندر (انا الحق)بھی کہہ جاتے ہیں ان کو سولی پر لٹکا دیا جاتا ہے وہ ایک الگ معاملہ ہے لیکن جو علماء ظاہر ہیں جو بزعم خویش پابند شریعت ہیں اور ان فقراء کو بھی سولیوں پر لٹکانے والے ہیں ذرا ان کی بات بھی آپ دیکھ لیں کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو سیالوی صاحب نے تو خود وضاحت فرما دی کہ فقراء کا ایک الگ معاملہ ہے اور تھانوی صاحب جو نزعم خویش پابند شریعت ہیں ان کا الگ معاملہ ہے ۔۔۔ دوسرا آپ یہ بتایئں کہ کلمہ چشتی رسول اللہ کفرئیہ ہے کہ نہیں؟؟؟ اگر نہیں تو جھنگوی نے اعتراض کیوں کیا؟ اگر ہے تو تھانوی نے انکار کیوں کیا؟
-
جن عبارتوں پر دیوبندی مناظر حق نواز جھنگوی نے اعتراض کیا ان عبارتوں کا دفاع تو خود جھنگوی صاحب کے حکیم اشرفعلی تھانوی کر رہے ہیں اب بے عقلوں سوچو کہ حق نواز جھنگوی نے اعتراض ہم پر کیا کہ اپنے دیوبندی اکابر پر؟؟؟؟؟؟؟ جھنگوی صاحب نے اپنے دیوبندی مذہب کی دھجیاں اڑا دیں ۔ شاہد دیوبندی مذہب میں اپنے اکابرین کی دھجیاں اڑانے والا شخص ہی فاتح کہلاتا ہو۔ اب اگر بقول جھنگوی صاحب کے ان یہ واقعات قابل گرفت ہیں تو جھنگوی کے اعتراض سے تھانوی صاحب گستاخ ٹھہرے ۔ اور اگر اس واقعہ کی حقیقت کچھ اور ہے تو پھر حق نواز جھنگوی کا اعتراض کرنا اس کی جہالت کا ٹھوس ثبوت ہے نوٹ:چشتی رسول اللہ کے واقعہ کےبارے میں ہم اپنا مواقف دوسرے تھریڈ میں بیان کر چکے۔۔۔۔۔۔۔تفصیل بعد میں
-
چشتی رسول اللہ واقعہ کے بارے میں جواب علماء اہل سنت وجماعت کی کتب میں موجود ہے ۔ایسی باتیں ان کی طرف غلط منسوب ہیں یا الحاقی عبارتیں ہیں اور اگر بالفرض ثابت بھی ہو جائیں تو شطحیات اولیاء میں سے ہیں۔رد عبارات اکابر،رد سیف یمانی ،مناظرہ جھنگ،روائیداد مناظرہ راولپنڈی میں تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں بالخصوص مفتی حنیف قریشی صاحب کی شطحیات اولیاء کا مطالعہ کیجیے ۔
-
-
-
تبلیغی جماعت کے ساتھ منسلک ہونے میں صرف اتنا فرق پڑا پہلے داڑھی کے بغیر باجے بجائے جاتے تھے اور اب داڑھی رکھ کر بجا رہے ہیں پہلے سنگر بن کر گاتے تھے اور اب تبیلغی امیر صاحب بن کر گاتے ہیں دیوبندیوں نے آج دن تک ان پر فتویٰ کیوں نہیں دیا؟؟ اگر فتویٰ ہے تو پیش کریں۔ شام کو مے پی صبح کو توبہ کرلی رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
- 1 reply
-
- 1
-
-
Discussion : Akabir Ulama-E-Deoband Ki Kufria Ibaraat
Burhan25 replied to -Mazhar-'s topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جی مظہر صاحب ۔آپ ان کفرئیہ عبارات کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ اسماعیل دہلوی کی تقویتہ الایمان،صراط مستقیم اور ان کی عبارات کے بارے میں بھی آپ کا کیا مواقف ہے؟ -
I Want To Discuss About Barelviat
Burhan25 replied to -Mazhar-'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب آپ نے شروع میں مناظرے کی بات کی تھی اور اب یک دم طرز تبدیل کر لیا ہے اور اس تھریڈ سے نکل کر دوسرا تھریڈ بنا لیا ۔خیر ہم آپ کی بے اصولی اور اس طرز عمل کو نظر انداز کرتے ہیں ۔ لیکن ہاں اتنا تو بتا دیجیے کہ آپ کون سے دیوبندی ہیں حیاتی یا مماتی؟ باقی آپ نے اپنی مرضی سے جو موضوع منتخب کیا ہے وہ علماء دیوبند سے اختلاف کے بارے میں ہے ۔ deobandion ko kaafir qarar dete hen? علماء دیوبند کافر کیوں ؟ اب براے کرم صرف اور صرف اسی موضوع پر گفتگو کیجیے گا ۔ اور تمام ممبرز بھی خصوصی خیال رکھیں کہ اس موضوع کے خلاف کوئی دوسری بات نہ ہو ۔اور اگر یہ صاحب خلاف موضوع بات کریں تو وارنینگ دیکر اس پوسٹ کو ڈلیٹ کر دیا جاے ۔۔ آخری بات یہ عرض کر دوں کہ اگر آپ کا مقصد صرف سچ جاننا ہے اور نیت اچھی ہے تو عرض ہے ہم الحمد للہ عزوجل اہل سنت و جماعت ہیں لہذا اگر آپ نے ہمیں مخاطب ہی کرنا ہے تو اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی کہہ سکتے ہیں ۔کیونکہ دیوبندی حضرات بریلویت کا لفظ استعمال کرکے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ بریلوی اہل سنت سے خارج کوئی الگ فرقہ ہے ۔معاذ اللہ ۔اور اگر ہماری گزارش پر عمل نہ کیا گیا تو ہم بھی آپ لوگوں کے لئے نجدی وہابی دیوبندی کے الفاظ استعمال کریں گے ۔امید ہے کہ آپ اچھے مقصد کے لئے ہماری گزارش پر عمل کریں گے ۔۔ اور گفتگو اردو میں کیجیے ۔ورنہ غلطی کا امکان رہتا ہے۔ ایڈمن سے التجا گزارش یہ کروں گا کہ جو نیا تھریڈ (bareviat) شروع کیا گیا ہے اس کو اسی تھریڈ کے تحت شامل کیا جائے تاکہ اس بات کا آغاز کس طرح اور کیسے ہوا سب کو معلوم ہو جاے ۔ -
I Want To Discuss About Barelviat
Burhan25 replied to -Mazhar-'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
﷽ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ جناب تحقیق کرنا اچھی بات ہے لیکن کیا آپ مناظرہ کرنا چاہتے ہیں؟ whether I am allowed to do munazera and discussions on this forum اگر مناظرہ کرنا چاہتے ہیں تو فارم پر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن زیادہ مناسب یہ ہو گا کہ آمنے سامنے بیٹھ کر کیا جاے ۔۔۔اب آپ بتا دیجیے اور اگر مناظرہ کرنے کے خواہشمند ہیں تو آپ تحریری طوراپنے نام ،پتہ ،رابطہ نمبر کے ساتھ مناظرہ کا چیلنج اپنے کسی دیوبندی ادارے کے نوٹ پیڈ پر لکھ کر دستخط کرکے بمع اپنے شناختی کارڈ کاپی کے یہاں ایٹیج کیجیے ۔ انشاء اللہ ہمارے علماء اہل سنت وجماعت آپ کی خدمت کے لئے حاضر ہیں ۔ مناظر ،موضوع مناظرہ،شرائط مناظر سب مل بیٹھ کر طے کر لیں گے ۔انشاء اللہ پھر آپ اپنا تعارف بھی کرو دیجیے اور اپنی علمی قبلیت بھی بتا دیں ۔ کیونکہ جب آپ نے مناظرہ کرنا ہے تو کم از کم ہمیں آپ کی علمی قبلیت کا تو علم ہو۔۔ اور یہ بھی بتائیں کہ آپ دیوبندی حیاتی فرقے سے تعلق رکھتے ہیں یا کہ دیوبندی مماتی فرقے سے؟ گفتگو اردو میں کیجیے شکریہ