-
کل پوسٹس
470 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
51
سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا
-
راولپنڈی کے فسادات کا تعلق وہابی دیوبندی اور شیعہ سے ہے اہل سنت و جماعت سے نہیں
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
راولپنڈی کے فسادات کا تعلق وہابی دیوبندی اور شیعہ سے ہے اہل سنت و جماعت سے نہیں اہل سنت کی نشانی ندا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مطالعہ کرنے کے لیے نیچے کلیک کریں http://www.islamimehfil.com/topic/21241-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA-%D9%88-%D8%AC%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%86%D8%AF%D8%A7%D8%A1-%DB%8C%D8%A7-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81/ -
دیوبندی امام قاسم نانوتوی کا نیا فتنہ ۔از قلم مناظر اسلام علامہ عباس رضوی
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
- 1 reply
-
- 2
-
-
سعودی عرب دار الافتاء اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا علم غیب اہل علم کے لیے اس سعودی فتاوی میں کافی علمی پواینٹز ہیں ۔
-
سواطع الالہام اور قاری طیب کی کتاب کلمہ طیبہ کے سکین درکار ہیں
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
سواطع الالہام کا حوالہ خایہ ابلیس کا اصل سکین درکار ہے https://picasaweb.google.com/lh/photo/4e_ctMqe9cxdmUflRxBeCdMTjNZETYmyPJy0liipFm0 یہاں موجود تو ہے لیکن چھوٹے سایز میں ہے ۔اگر کسی کے پاس یہ کتاب ہو تو اصلی صفحات کا سکین لگا دیجیے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قاری طیب کی کتاب کلمہ طیبہ کے چند صفحات یہاں اپ لوڈ کیے گے تھے اب باوجود تلاش کے نہیں مل رہے ۔۔۔لنک بتا دیجیے ۔۔ شکریہ -
دیوبندی کتے بھی شہید ۔دیوبندی مولوی فضل الر حمن کا بیان کیا شریعت مطابق ہے؟
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
تبلیغی جماعت کے مولوی زکریا پر خیر المدارس ملتان کا فتوی
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
تبلیغی جماعت کے مولوی زکریا پر خیر المدارس ملتان کا فتوی مولوی زکریا نے یہ عبدارت اپنی کتاب فضایل اعمال میں لکھی ۔ یہ عبارت گستاخانہ ہے جس پر خود دیوبندی دار الافتاء نے فتویِ جاری کیا ۔جس کا عکس ملاھظہ کیجیے دوسری بات یہ بھی یاد رکھیں کہ اب جدید ایڈیشن میں یہ عبارت تبدیل کر دی گیی ہیں اور لفظ بکواس کو ختم کر دیا ہے لیکن ہذیان کا لفظ اب بھی باقی ہے اگر یہ گستاخی پر مبنی نہیں تھی تو تبدیل کیوں کی؟؟؟؟؟؟؟ -
دیوبندی علماء کی کتابوں کی سکین درکار ہے۔
Burhan25 replied to Burhan25's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
سرفراز صفدر کے مطابق دیوبندی امام رشیداحمد گنگوہی شیعہ
Burhan25 replied to Burhan25's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جزاک اللہ خیراً کثیر بھائی جان -
دیوبندی علماء کا حکم کہ دیوبندی پیر و مرشد کا رسالہ حمام میں جھانک دو
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
سرفراز صفدر کے مطابق دیوبندی امام رشیداحمد گنگوہی شیعہ
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
Plz upload the scan pages of these refs.
-
-
الیاس گھمن دیوبندی کے منہ پر دیوبندیوں کا یادگار طمانچہ
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
الیاس گھمن دیوبندی کے منہ پر دیوبندیوں کا یادگار طمانچہ الیاس گمھن شیعوں کا حامی ،۔۔۔۔ https://www.facebook.com/photo.php?v=422285877860887 https://www.facebook.com/photo.php?v=422285877860887 -
کیا حضور ﷺ ہمیں کچھ نفع نہیں پہنچایں گے؟رد تقویتہ الایمان
Burhan25 replied to Burhan25's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
Molana Ilyas Qadri Ka Aj Sehri Kay Bad Bayan 01-08-2013
Burhan25 replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ان سوالوں کے جوابات بھی عنایت فرما دیں۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ صرف ایک آیت یا حدیث پیش کر دیں کہ گھر والوں کے سامنے یعنی جہاں ماں ،باپ ،بہٹی ،بیٹا موجود ہوں وہاں اس قسم کے شرعی مسایل بیان کرنا منع ہے کیونکہ یہاں شرم لازمی ہے۔۔۔۔۔۔ جناب والا ہم نے جو سکین پیش کی تھی اس کا جواب کہاں ہے؟کیا وہ لوگ شرم و حیاء والے نہیں تھے اور تم جیسے دیوبندی زیادہ شرم و حیاء کو جانتے ہیں؟ماں بیٹے سے حالت حیض و جماع کا مسلہ پوچھ رہی ہے تو ماں بیٹے کو شرم و حیاء کا معلوم نہ تھا؟لاحول ولاقوۃ الاباللہ ۔۔ اور مزید یہ بھی بتا دیں کہ اگر ماں ،باپ،بیٹا ،بیٹی ، پوری فیملی روزانہ ٹی وی پر تلاوت قرآن و ترجمہ سنیں اور اس تلاوت و ترجمہ کے درران اگر ایسے مسایل کا ذکر ہو مثلا زنا،لواطت،بد کاری ،بے حیای ،حیض وغیرہ کے تو وہاں بھی آپ کی عقل کے مطابق بے حیاہی کا حکم عاید ہو گا؟؟ -
کیا حضور ﷺ ہمیں کچھ نفع نہیں پہنچایں گے؟رد تقویتہ الایمان
Burhan25 replied to Burhan25's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
http://www.islamimehfil.com/topic/21297-%D8%AA%D9%85-%D9%81%D8%B1%D9%85%D8%A7%D8%A4-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D9%85%DB%81%D8%A7%D8%B1%DB%92-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%DB%92-%D8%A8%DA%BE%D9%84%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA%DB%94/ -
کیا حضور ﷺ ہمیں کچھ نفع نہیں پہنچایں گے؟رد تقویتہ الایمان
Burhan25 replied to Burhan25's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
کیا حضور ﷺ ہمیں کچھ نفع نہیں پہنچایں گے؟رد تقویتہ الایمان
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
Molana Ilyas Qadri Ka Aj Sehri Kay Bad Bayan 01-08-2013
Burhan25 replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
چلو جناب دیوبندیوں کو چھوڑ دیتے ہیں اب صرف ان باتوں ہی کا جواب عنایت فرما دیں ۔۔۔۔۔ آپ صرف ایک آیت یا حدیث پیش کر دیں کہ گھر والوں کے سامنے یعنی جہاں ماں ،باپ ،بہٹی ،بیٹا موجود ہوں وہاں اس قسم کے شرعی مسایل بیان کرنا منع ہے کیونکہ یہاں شرم لازمی ہے۔۔۔۔۔۔ جناب والا ہم نے جو سکین پیش کی تھی اس کا جواب کہاں ہے؟کیا وہ لوگ شرم و حیاء والے نہیں تھے اور تم جیسے دیوبندی زیادہ شرم و حیاء کو جانتے ہیں؟ماں بیٹے سے حالت حیض و جماع کا مسلہ پوچھ رہی ہے تو ماں بیٹے کو شرم و حیاء کا معلوم نہ تھا؟لاحول ولاقوۃ الاباللہ ۔۔ اور مزید یہ بھی بتا دیں کہ اگر ماں ،باپ،بیٹا ،بیٹی ، پوری فیملی روزانہ ٹی وی پر تلاوت قرآن و ترجمہ سنیں اور اس تلاوت و ترجمہ کے درران اگر ایسے مسایل کا ذکر ہو مثلا زنا،لواطت،بد کاری ،بے حیای ،حیض وغیرہ کے تو وہاں بھی آپ کی عقل کے مطابق بے حیاہی کا حکم عاید ہو گا؟؟ -
فقہ حنفی پر اعتراض ۔ خواتین کی مسجد میں نماز
Burhan25 replied to Blue Chips's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Molana Ilyas Qadri Ka Aj Sehri Kay Bad Bayan 01-08-2013
Burhan25 replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب والا ہم نے جو سکین پیش کی تھی اس کا جواب کہاں ہے؟کیا وہ لوگ شرم و حیاء والے نہیں تھے اور تم جیسے دیوبندی زیادہ شرم و حیاء کو جانتے ہیں؟ماں بیٹے سے حالت حیض و جماع کا مسلہ پوچھ رہی ہے تو ماں بیٹے کو شرم و حیاء کا معلوم نہ تھا؟لاحول ولاقوۃ الاباللہ ۔۔ اور مزید یہ بھی بتا دیں کہ اگر ماں ،باپ،بیٹا ،بیٹی ، پوری فیملی روزانہ ٹی وی پر تلاوت قرآن و ترجمہ سنیں اور اس تلاوت و ترجمہ کے درران اگر ایسے مسایل کا ذکر ہو مثلا زنا،لواطت،بد کاری ،بے حیای ،حیض وغیرہ کے تو وہاں بھی آپ کی عقل کے مطابق بے حیاہی کا حکم عاید ہو گا؟؟ پھر آپ لوگوں کی عجیب عقل ہے کہ دوسروں کی عورتیں اگر ایسے آپ کے علماء سے حیض و نفاس یا ایسے ہی دیگر مخصوص مسایل سنیں تو اس وقت آپ کو شرم و حیاء کا خیال نہیں آتا ،غیر مردوں سے ایک غیر عورت مسایل پوچھے تو شرم کا خیال نہیں آتا لیکن اگر خود آپ کا اپنا کوہی بیٹھا ہو تو شرم محسوس کرتے ہیں ۔۔۔ اگر شرعی مسایل بیان کرنے میں اور ایسے مسایل سننے میں شرم و حیاء ہے تو پھر تو سب کے لیے حکم یکساں عاید کیجیے اور یہ فتویٰ لگا دیں کہ غیر عورتیں بھی ایسے مسایل نہیں سن سکتیں کیونکہ شرم کا معاملہ ہے اور اگر ایسا حکم نہیں کیونکہ جب سکین والے حوالے میں ماں بیٹے سے مسیلہ پوچھتے ہوے شرم محسوس نہیں کرتی تو پھر تم کون سے کھیت کی مولی ہو۔۔؟؟؟؟ؕ اور اگر یہ بات بھی آپ کی عقل میں نہیں بیٹھ رہی تو پھر آپ صرف ایک آیت یا حدیث پیش کر دیں کہ جہاں ماں ،باپ ،بہٹی ،بیٹا موجود ہوں وہاں اس قسم کے شرعی مسایل بیان کرنا منع ہے کیونکہ یہاں شرم لازمی ہے۔۔۔۔۔۔ دیوبندیوں کو اس وقت شرم محسوس نہیں ہوءی جب بھری محفل میں عورت کی شرم گاہ گندم کے دانے کی طرح بیان کی جا رہی تھی۔۔۔[تذکرۃ الرشیدہ]جب تھانوی کے ماموں مجمع عام میں بھڑوا ہے رہے بھڑوا ۔۔۔اور ایک شخص پیچھے سے انگلی کرے اور دوسرا آگے سے پکڑے کی باتیں کر رہے تھے۔۔۔[الافضات الیومیہ]۔رانڈیوں کے سامنے بیٹھا کر یہ کہا جا رہا تھا کہ فلاں رنڈی کیوں نہیں آتی؟؟؟[تذکرہ الرشدیہ]قاسم نانوتوی و گنگوہی صاحب ایک چارپای پر عاشق صادق بنے کی مثال قایم کر رہے تھے [ارواح ثلاثہ]۔۔۔اور اشرفعلی تھانوی بہشتی زیور میں عورتوں کے مسایل بیان کرتے ہویے مردوں کے آلہ تناسل کو موٹا و بڑا کرنے کے فارمولے بیان کر رہے تھے اور آج بھی دیوبندی اپنی بیٹیوں کو جہیز میں یہ کتاب دیتے شرم محسوس نہیں کرتے ۔۔۔۔ تو جناب والا خواہ مخواہ ہر بات کو تنقید کا نشانہ مت بنایا کریں ۔۔۔اور اگر بنایں تو اپنے گریبان میں جھانک لیا کریں ۔۔۔۔۔ -
علماء دیوبند و اہلحدیث سے دو سوالات نماز جنازہ اور ۲۷ شب کی دعا
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ علماء دیوبند و اہلحدیث سے دو سوالات پہلا سوال یہ ہے کہ آج کل مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں یہ طریقہ رایج ہے کہ فرض نمازوں کے فورا بعد یعنی سلام پھرتے ہی ایک دو منٹ کے بعد نماز جنازہ کی جماعت شروع ہو جاتی ہے حالانکہ ابھی لوگوں نے اس فرض نماز کی سنتیں بھی نہیں پڑھی ہوتیں ۔۔۔۔ تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا فرض نماز کے فورا بعد اس نماز کی سنتوں سے بھی قبل جو درمیان میں نماز جنازہ کی جماعت سعودی عرب میں رایج ہے کیا یہ طریقہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟اور مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ میں خیرالقرون میں اسی طرح نماز جنازہ کی جماعت ہوا کرتی تھی ؟ اگر نہیں تو کیا یہ بدعت نہیں؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ ہر رمضان المبارک کو ۲۷ شب میں مکہ مکرمہ میں ختم قرآن کیا جاتا ہے اور اس کے بعد دعا کی جاتی ہیں جو کہ کافی طویل اور رو رو کر کرتے ہیں ۔اور اس شب لاکھوں حضرات اسی خصوصی دعا کے لیے مکہ مکرمہ میں تشریف لاتے ہیں تو کیا نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام علہیم الرضوان اجمعین سے اس انداز سے تعین ایام کے ساتھ ہر سال پابندی سے ماہ رمضان میں دعا[عبادت]کرنا ثابت ہے ؟ حدیث کے مطابق دعا عبادت ہے لہذا اس عبادت کا مذکورہ صورت میں ادا کرنا کس حدیث سے ثابت ہے؟ یا خیر القرون میں ایسا ہوتا تھا؟ شکریہ