-
کل پوسٹس
470 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
51
سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
دُور نزدیک کے سننے والے وہ کان(سماعت مصطفی ﷺ پر اعتراضات)۔
Burhan25 replied to Muslampak's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
مسلم بھاہی ۔انشاء اللہ آپ کو تما م اعتراضات کے جوابات ملیں گے ۔بے شک آپ اپنی تحقیق جاری رکھیں۔لیکن تحقیق مکمل ہونے کے بعد اپنا فیصلہ لازمی پوسٹ کیجیے گا۔توجید بھاہی بھی انشاء اللہ آپ کو جواب دیں گے لیکن ابھی میری طرف سے ایک نذرانہ قبول کیجیے۔ -
دُور نزدیک کے سننے والے وہ کان(سماعت مصطفی ﷺ پر اعتراضات)۔
Burhan25 replied to Muslampak's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وبابیوں دیوبندیوں کی تاویلات کا جواب پیش خدمت ہے ۔ میں مغل بھاہی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس کو ڈیزان کیا۔اللہ عزوجل ان کو اس کا اجر عظیم عطا فرماے۔[آمین]۔ 27.06.2012 -
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
دُور نزدیک کے سننے والے وہ کان(سماعت مصطفی ﷺ پر اعتراضات)۔
Burhan25 replied to Muslampak's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
مسلم پاک بھاہی انشاء اللہ جلدی جواب پوسٹ کروں گا ۔کچھ مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں مل رہا۔ -
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
جزاک اللہ ۔ ویسے یہ وہابی لوگ بدبخت قوم ہے کہ معجزات و کرامات کو غیر اختیاری ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن شیاطین کے تصرفات نہ صرف تسلیم کرتے ہیں بلکہ وہاں غیر اخیتاری کی بحث بھول جاتے ہیں۔ موسی علیہ اسلام اورفرعون کے جادو گر آمنے سامنے آیں ۔جادو گر اپنی شیطانی قوتوں پر اخیتار رکھتے ہوے رسیوں کو سانپ بنا کر اپنی قوت دیکھایں لیکن اللہ کی نایب حضرت موسیِ علیہ اسلام بے اختیار و عاجز رہیں کیونکہ معجزہ پر ان کو اختیار جو نہیں ۔معاذ اللہ ۔کیا وہابیہ کے اس اعتراض سے یہی ثابت نہیں ہو رہا ۔یا للعجب۔ لیکن یہ وہابیوں ہی کا عقیدہ ہو سکتا ہے کہ اللہ عزوجل نے انہیں کچھ قدرت و اختیار نہیں دیا ورنہ قرآن سورت نمل میں صاف موجود ہے کہ جب حضرت سیلمان علیہ اسلام نے اپنے دربار والوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ کون ہے جو بلقیس کا تخت اس کے یہاں پہنچنے سے قبل یہاں لے کر آے؟؟تو پہلے تو ایک جن نے کہا میں لا کر دیتا ہوں آپ کے دربار ختم ہونے سے پہلے ۔ لیکن پھر اللہ کے ایک ولی نے کہا کہ میں لا کر دیتا ہوں آپ کی آنکھ جھپکنے سے بھی پہلے ۔اور وہ فورا لے آیا ۔تو اگر کرامت پر اس ولی کو اختیار ہی نہ ہوتا تو حضرت یوسف علیہ اسلام اس چیز کا مطالبہ ہی نہ کرتے اور وہ ولی تخت بلقیس فورا پیش کرنے کا دعویِ ہی نہ کرتا۔۔پس قرآن سے ثابت ہوا کہ اللہ تبارک و تعالی نےمعجزارت و کرامات اختیار دیا ہے۔ مزید اس موضوع کی تفصیل کے لیے کتاب گلش توحید و رسالت جناب علامہ اشرف سیالوی صاحب کا مطالعہ کیحیے
-
وہابیوں کی کتابوں کا مدلل و مسلک جواب(چند اہم کتب)۔
Burhan25 replied to Burhan25's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ خوشخبری حضرت علامہ مولانا مناظر اہل سنت مفتی حنیف قریشی صاحب مدظلہ العالی مشہور مناظرہ جس میں وہابیوں کو واضح شکست ہوی مناظر گستاخ کون کتابی شکل میں اب لوڈ ہو چکا ہے ۔ http://marfat.com/DownloadBooks/Gustah%20Kon/WQ.pdf -
آج کے دور میں یزید کی حمایت کرنے والے صرف اور صرف وہابی دیوبندی نجدی حضرات ہی ہیں ان لوگوں کی بھی عجیب فطرت و قسمت ہے کہ جو متفق و معتبر و مستند بزرگ ہستیاں ہیں ان پر تو طرح طرح کے اعتراضات کرتے ہیں حتاکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بھی بے ادبیاں و گستاخیاں کرتے نظر آتے ہیں لیکن دوسری طرف بے ادبوں گستاخوں کو اٹھا اٹھا کر آسمان سے بھی بلند کر دیتے ہیں۔مسلمانوں نجدیوں کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ تمھارے سامنے ایسی ایسی باتیں کریں گے جو نہ تو تم نے سنیں ہوءگی اور نہ تمھارے باب دادا نے ۔کما قال علیہ الصلوۃ والسلام مسلمانوں کیا تم نے اپنے باب دادا سے یزید کی تعریف پر کوی روایت سنی تھی؟تمھادے باب دادا نے کبھی یزید کی حمایت کی تھی؟نہیں نہیں ہرگز نہیں تو آج کس کی زبانی ایسی ایسی باتیں سن رہے ہو؟اس فرقہ کو پہچانو ۔لہذا خدا کے لیے سوچوں کے وہ فرقہ جو ایک طرف انبیاء و اولیاء کو بتوں اور پتھروں کی طرح ثابت کرنے کی کوشش کرتا نظر آتا ہے اور دوسری طرف یزید جیسے لوگوں کی شانیں بیان کرتے۔ میں تو اس بات کو سوچتا ہوں کہ اگر کوی بات نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بیان کر دی جاے تو یہ وہابی لوگ فورا ضعیف کا فتویِ لگا کر رد کرنے کی پوری پوری کوشش کرتے ہیں لیکن دوسری طرف یزید کو آسمان تک بلند کرنے لنگوٹ کس لیتے ہیں۔لیکن کیا ہو اپنے اپنے بزرگوں کو دفاع و حمایت ضروری ہے ہمیں اللہ و رسول ،صحابہ و اولیاء کا دفاع کرنا نصیب ہوا اور ان کو یزیدیوں کا ۔ یزید کا سب سے بڑا چیلہ ذاکر نایک یزیدی ہے ۔یزید کی نسل اب بھی جاری و ساری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ ہمیں یزیوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔آمین
-
تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ
Burhan25 replied to Talinenoor's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
جی رضوی عطاری صاھب اور غلام احمدصاحب ۔یہ تحریر مسلم پاک صاحب کی نہیں بلکہ مومن بھاءی [یعنی نبی پاک کا عاشق]نے اس انداز میں تیار کی ہے ۔ حقیقتا انہوں نے بھی کافی حصہ میری تحقیق و کمپوزنگ کا استعمال کیا ہے لیکن میری ان سے بات ہوی یے اور اب میں ان کو اجازت بھی دہ چکا ہوں لیکن چونکہ وہ ایک غیر جانبدار شخص ہیں اس لیے انہوں نے ا سکو اپنے انداز میں تحریر کیا ۔اس لیے میں خود بھی ان سے خوش ہوں ۔اللہ عزوجل انہیں جزاء خیر عطا فرماے ۔ باقی اب وہابیوں کی طرف سے اس تحریر کے جواب کا ہمیں بھی انتظار ہے۔ -
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ دیوبندیوں کی خدمت میں ایک اور انمول تحفہ وہابیوں دیوبندیوں فتاوی لگاو ہم آپ کے جواب کے منتظر ہیں کتاب ادلہ کاملہ کی پی ڈی ایف کاپیاں بھی ہم نے اپ لوڈ کی دی ہیں Adilla e Kamila By SHEIKH MEHMOOD HASAN GANGOHI (R.A)_Part76.pdf Adilla e Kamila By SHEIKH MEHMOOD HASAN GANGOHI (R.A)_Part77.pdf
-
تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ
Burhan25 replied to Talinenoor's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
۔نبی پاک کا عشق۔ [جن کا نام محمد مومن ہے]ماشاء اللہ بہت خوب حقیقت میں عاشق ایسے ہی ہوتے ہیں ۔اور سب سے اچھی بات تو اس مضمون میں یہ ہے کہ غیر جانبدار شخص نے اس مضمون کو ترتیب دیا ہے ۔میں باذات خود ان محترم کو جانتا ہوں اکثر میرے ساتھ تحقیقی گفتگو ہوتی رہی ہے ۔مجھ سے کافی ساری تحقیق انہوں نے لی ہے بلکہ محترم نے میری کمپوزنگ و تحقیق کا کافی حصہ بغیر میری اجازت کے استعمال کیا ہے لیکن مجھے خوشی ہے کیونکہ ایک ایسا آینہ وہابیوں کو دیکھایا ہے کہ ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔ اب وہابی الزامی جواب میں کسی سنی حنفی بریلوی بزرگ کے حوالے کی آڑ بھی نہیں لے سکتے ،لہذا اب وہابیوں کو چاہے کہ محترم مومن صاحب[نبی پاک کا عاشق]کا جواب ان کے مطالبہ کے مطابق قرآن و حدیث کی روشنی میں دیں۔ -
امداد اللہ مہاجر مکی پر شرک کا فتوی دیوبندیوں کی جانب سے
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جزاک اللہ خیر ۔ -
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
یہ ویڈیو قاری چن محمد دیوبندی شہرہضرو ضلع اٹک نے تقریبا پانچ سال قبل تیار کی تھی اور الحمد للہ عزوجل اسی سال بندہ نا چیز کی گزارش پرمناظراہل سنت حضرت علامہ غلامی مرتضی ساقی مدظلہ العالی نے سات سی ڈیز میں دیا۔ مناظر اہل سنت حضرت علامہ مولانا کاشف اقبال مدنی مدظلہ العالی معاون تھے اور بندہ نا چیز کو بھی اس کار خیر میں شامل ہونے کا شرف حاصل ہوا ۔ وہابیوں دیوبندیوں کو ایسا منہ توڑ جواب ملا کہ عرصے چار سال سے زاید گزر چکا لیکن ابھی تک قاری چن محمد دیوبندی اٹک ہی میں اٹک کر رہ گے حتاکہ کسی دوسرے دیو بندی کو بھی اس کا جواب دینے کی ہمت نہ ہوی۔ھذا من فضل ربی ۔الحمد للہ عزوجل۔ لیکن بے شرمی کی انتہا ہے کہ دیوبندی بار بار وہی سی ڈی عوام الناس کو دیکھاتے پھرتے ہیں جواب کا کوی نام تک نہیں لے رہا۔ مناظر اہل سنت حضرت علامہ غلام مرتضی ساقی صاحب مدظلہ العالی کی یہ سی ڈی نفس اسلام کی سایٹ پر موجود ہے ۔ www.nafseislam.com اس سایٹ پر جا کر غلام مرتضی ساقی صاحب کی ویڈیو میں اس جواب کو دیکھا جا سکتا ہے ۔ جزاک اللہ ۔
- 63 replies
-
- Pir Mehr Ali Shah Barelvis L
- shah
- (and 5 more)
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
بدعت کی حقیقت کیا ہے؟ وہابیوں یہاں بھی بدعت کا فتویٰ لگاؤ
Burhan25 replied to Burhan25's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ بدعت بدعت کی رٹ لگانے والوں کے لیے ایک اور انمول تحفہ ختم بخاری جایز اور ختم گیارہویں ناجایز آخر کیوں؟؟؟؟ -
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
بسم اللہ الرحمن الرحیم،الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ تمام سنی بھای یہاں وہابیوں کے رد میں تیار کردہ پوسٹر پیسٹ کریں تاکہ مکمل ایک مجموعہ تیار ہو جاے ۔ جزاک اللہ -
ما شاء اللہ عزوجل۔بہت اچھی پوسٹ ہے ۔اللہ عزوجل آپ کو مزید ہمت و استقامت عطا فرماے۔امین
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب