-
کل پوسٹس
470 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
51
سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا
-
اپنے گناہوں کی معافی کے لئے روضہ رسول ﷺ پر آنا
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جزاک اللہ خیرا ۔یہی حوالہ دیوبندی مولوی زکریا کی کتاب فضایل حج ،اور دیوبندی قاسم نانوتوی کی کتاب غالبا آب حیات میں بھی موجود ہے ۔اگر اس کی بھی سکین لگا دیں تو بہت اچھا رہے گا۔ -
اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ ۔کیا آپ مجھے خود کار سکینر اور نارمل فیلٹ بیڈ اسکینر کی قیمت بتا سکتے ہیں؟ اور پاکستان سے کہاں سے ملے گا؟؟یا کوہی ایسے بندے کا کوہی رابطہ بتا سکتے ہیں جو اس طرح کا اسکینر استعمال کر رہا ہے تاکہ میں ان سے مزید معلومات حاصل کر سکوں ۔ امید ہے جواب عنایت فرمایں گے۔ جزاک اللہ خیرا
-
اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ میرے ایک دوست کے پاس بے شمار قدیم اسلامی کتب ہیں ۔ہم لوگ جاتے ہیں کہ ان کتابوں کو سکین کر کے نیٹ پر آپ لوڈ کیا جاے ۔لہذا اس سلسلے میں مجھے یہ معلومات در کار ہے کہ کیا کوہی ایسا سکینرر ہے جو خود بخود مکمل کتاب سکین کر ے ، میرے ایک عزیز نے مجھے بتایا ہے کہ ایک آٹو بک سکینرز آتا ہے جس کے اندر کتاب رکھ دی جاے تو وہ خود ہی مکمل کتاب سکین کر دیتا ہے لیکن مجھے پاکستان میں ایسا سکینرر نہیں ملا۔۔ لہذا اس سلسلے میں مجھے مکمل تفصیل در کار ہے کہ پاکستان میں کہاں سے ملے گا؟اور کتنی قیمت تک کا مل جاے گا؟ جزاک اللہ خیرا احمد رضا قادری سلطانپوری nusratulhaq92@gmail.com
-
وہابی صاحب آپ کے اس اعتراض کا جواب ہم دے چکے اسکا مطالعہ کیجیے ۔ http://www.islamimehfil.com/topic/2094-kawwa-khana-kaisa/page__st__80 پر اس نام انوار شریعت پر وہابیوں کا بہتان کوا حلال ہے سے موجود ہے۔
-
ما شاء اللہ عزوجل ،بہت خوبصورت پوسٹر بنایا ہے ۔ایک پوسٹر اس پر بھی بنا دیجیے کہ محمد بن عبد الوہاب نجدی نے اعلیٰ حضرت رحمة اللہ علیہ کی پیدایش سے بھی سالوں قبل اہل سنت و جماعت کے خلاف فرقہ وہابیہ ایجاد کیا ۔لہذا عرب میں فرقہ باز شخص یہی شیخ نجدی تھا۔جس کی وجہ امت مسلمہ میں تفرقہ بازی عام ہوی۔ اسی طرح اعلیٰ حضرت رحمة اللہ علیہ کی پیدایش سے قبل اسماعیل دہلوی نے اہل سنت و جماعت کی مخالفت کرتے ہوے فرقہ وہابیہ کا پودا ہندوستان میں لگایا ،جسی کی وجہ سے اعلیٰ حضرت رحمة اللہ علیہ سے قبل کے متعدد علماء اہل سنت و جماعت نے اسماعیل دہلوی کا رد کیا،اس کے خلاف فتوے دہے ،اس کی کتاب تقویتہ الایمان کا رد لکھا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دو پوسٹر الگ الگ موضوع سے تیار کیجیے ۔جزاک اللہ
-
اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مجھے ﴿تفسیر نور العرفان﴾ کا لنک درکار ہے ،کیا کوہی بتا سکتا ہے کہ کون سے لنک سے اس کو ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے؟براے مہربانی جلدی جواب دیجیے گا۔ شکریہ
-
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ مصطفوی صاحب ۔ آپ نے کہا کہ میں اہل سنت و الجماعت ہوں ۔ لیکن بریلوی ،دیوبندی،اہلحدیث نہیں ہوں۔۔۔۔۔ اس لیے مصطفوی صاحب ہمارا آپ سے یہ مطالبہ ہے کہ آپ کے نزدیک عصر حاضر میں وہ کون سا طبقہ ہے جو اہل سنت و جماعت ہے؟؟اس کی نشان دہی فرما دیجیے۔ اور ان کے چند جید و معتبر علماء کے نام بھی بتا دیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لازمی جواب دیجیے گا موضوع پر گفتگو کرنے سے قبل چند باتوں کا دریافت کرنا ضروری سمجتھا ہوں کیونکہ آپ کی ذہنیت ایک خاص فرقہ سے متاثر نظر آ رہی ہے ۔ ١۔سب سے پہلے تو آپ یہ بتایں کہ کیا آپ زندہ انبیاء اکرام علہیم الصلوة والسلام اور اولیاء عظام رحمة اللہ علیہ اجمعین سے استمداد و استعانت یا نداء کے قایل ہیں کہ نہیں؟ ۔۲۔کیا زندہ اولیاء سے ما فوق الاسباب کسی قسم کی استمداد کو آپ جایز سمجھتے ہیں کہ نہیں؟ ۔۳۔کیا زندگی میں اولیاء اللہ کو دور دراز سے پکارنا جایز ہے کہ نہیں؟ ۔۴۔ آپ جس اہل سنت و جماعت ﴿بقول آپکہ﴾سے تعلق رکھتے ہیں ان کی چند معتبر و مستند کتب و فتاویٰ جات سے بحوالہ اس مسیلہ کے بارے میں بتا دیجیے کہ کیا حیثیت رکھتا ہے؟ مزید تفصیل ضرورت پڑنے پر دریافت کریں ۔فلحال اتنا ہی جواب دیجیے۔ نوتۛ جواب رومن انگلش کی بجاے اردو میں دیجیے گا۔شکریہ
-
وعلیکم اسلام ورحمة اللہ شکریہ ۔میں اس کی رپوٹ کر کے اس کو بند ختم کروتا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا
-
Deobandi Tableeghi Junaid Jamshed Ki Munafqat Ka Khulla Saboot
Burhan25 replied to asifniaz's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اس لنک کو بھی ملاحظہ کیجیے http://www.islamimehfil.com/topic/11479-%D9%BE%D8%B1%D8%AF%DB%81-%DA%86%D8%A7%DA%A9-2/ -
Deobandi Tableeghi Junaid Jamshed Ki Munafqat Ka Khulla Saboot
Burhan25 replied to asifniaz's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
دیوبندی مرسی عورتوں کے عجوم میں ۔کیا یہ حرام نہیں؟؟ لنک ملاحظہ کیجیے www.youtube.com/watch?v=v5SWHTbOGPU&feature=player_embedded#! -
وہابیوں کی کتابوں کا مدلل و مسلک جواب(چند اہم کتب)۔
Burhan25 replied to Burhan25's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
وہابیوں کے رد میں بے شمار کتب ۔ اس لنک پر کلک کریں http://www.islamimeh...ndism-wahabism/ -
Apne He Hathyar Sey Apne Mazhab Ka Khoon
Burhan25 replied to Shan E Raza's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اسلام علیکم ۔شان رضا بھاہی براے کرم قاری طیب دیوبندی کی اس کتاب کی سکین کاپی بھی لگا دیجیے اور کوشش کریں کہ مکمل کتاب سکین کر کے اپ لوڈ کر دیجیے ۔کیونکہ یہ کتاب کافی تلاش کے باوجود ہم کو کسی دیوبندی مکتبے سے نہیں ملی۔ جزاک اللہ خیرا -
لشکر طیبہ ،جماعة الدعوة پر مرکزی جمعیت اہلحدیث کے فتوے
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
علماء غیر مقلدین اہلحدیث وہابیوں کی پریس کانفرنس جس میں جماعة الدعوة کی حقیقت تمام دنیا کے سامنے خود وہابیوں کی زبانی سامنے آ گی۔پہلے تو وہابی یہ کہا کرتے تھے کہ سنی علماء کو وہابیوں سے خواہ مخواہ کی نفرت ہے اسلیے وہ وہابیوں کے جہاد کے خلاف ہیں لیکن اب کیا کہو گے جب خود وہابی اہلحدیث علماء یہ کہہ رہے ہیں کہ نام نہاد نہادی تنظیم جماعة الدعوة ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملاحظہ کیجیے۔ http://www.youtube.com/watch?v=nNljcOzC_ks&feature=related لنک بھی ملاحظہ کیجیے۔ www.youtube.com/watch?v=nNljcOzC_ks&feature=related -
Deobandi Tableeghi Junaid Jamshed Ki Munafqat Ka Khulla Saboot
Burhan25 replied to asifniaz's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
لنک ملاحظہ کیجیے www.youtube.com/watch?v=zDEkU3msNyI&feature=player_embedded وہابیوں بتاؤکیا گٹار ﴿باجے﴾کے ساتھ قومی نغمے گانا شریعت اسلامیہ میں جایز ہے؟اگر یہی کوہی سنی نعت خوان ہوتا تو وہابیوں کی تما م فارمز میں اس پر کلیپ چل رہے ہوتے ۔۔۔ ہم بھی وہابیوں کی زبان میں بات کرتے ہویے یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ تبلیغی مراسی ہے ، گا تبلغی مراسی گا ۔۔ ۔۔کالا کواکھا گے گا۔۔۔۔ روسٹ کر کے کھا اور جھوم جھوم کے گا۔ لیکن ہم ایسا ہرگز ہرگز نہیں کہتے بس وہابیوں سے اتنا ضرور کہیں گے کہ جس طرح مولانا الیاس قادری صاحب کے بارے میں کلیپ بنا کر اپنے باطل فارم پر لگا رکھا ہے اسی طرح اس تبلیغی کا بھی کلیپ بنا کر عدل و انصاف کا ثبوت دو۔ -
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Burhan25 replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
وہابیوں ذرا حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں بھی کوہی فتویٰ لگاؤ آخر ان کا یہ دیکھنا تمہارے نزدیک کیا حیثیت رکھتا ہے؟؟؟ اور صاحب تفسیر مظہری کے بارے میں بھی کچھ لب کشاہی کی جسارت کرو۔ بلکہ صرف انہی کے بارے میں نہیں غالباروح المعانی ،تفسیر خازن و بغوی میں بھی یہی تفسیر موجود ہے ۔ان سب کے بارے میں بھی فتویٰ جاری کرو۔ -
www.youtube.com/watch?v=2u_DJdLm9fA&feature=relmfu
-
اعلیحضرت رحمة اللہ علیہ پر اعترضات کے جوابات ویڈیو
Burhan25 replied to Burhan25's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Qasim Nanotvi (Imam-e-Awal Darul-Aloom Deoband) Ka KUFAR www.youtube.com/watch?v=mgqNc6_P4jU&feature=relmfu -
اعلیحضرت رحمة اللہ علیہ پر اعترضات کے جوابات ویڈیو
Burhan25 replied to Burhan25's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
دیوبندیوں کے گستاخانہ عقاید و نظریات وہابیوں کی کتابوں سے ملاحظہ کیجیے www.youtube.com/watch?v=oMPSPV-3UDo&feature=relmfu -
اعلیحضرت رحمة اللہ علیہ پر اعترضات کے جوابات ویڈیو
Burhan25 replied to Burhan25's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
میلاد شریف کے بارے میں دیوبندیوں کے اعتراضات کے جوابات www.youtube.com/watch?v=nLMSd0SOep4&feature=relmfu -
اعلیحضرت رحمة اللہ علیہ پر اعترضات کے جوابات ویڈیو
Burhan25 replied to Burhan25's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
دیوبندیوں کے گندے و گستاخ عقیدے www.youtube.com/watch?v=vXogRnvhsLo&feature=relmfu -
اعلیحضرت رحمة اللہ علیہ پر اعترضات کے جوابات ویڈیو
Burhan25 replied to Burhan25's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
دیوبندیوں کے گنگوہی کا دعوی حق صرف رشید احمد کی زبان پر www.youtube.com/watch?v=ijJdMQNRFmY&feature=relmfu -
اعلیحضرت رحمة اللہ علیہ پر اعترضات کے جوابات ویڈیو
Burhan25 replied to Burhan25's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
دیوبندیوں کے نام نہاد جہاد کی حقیقت www.youtube.com/watch?v=p3STf2tb20c&feature=relmfu