-
کل پوسٹس
470 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
51
سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا
-
جناب ایسا تو ہو نہیں سکتا کہ سب ہی کو حق پر تسلیم کیا جاے۔لہذا آپ ہمیں دو ٹوک بتایں کہ کیا آپ کے نزدیک تقویتہ الایمان ،صراط مستقیم ،حفظ الایمان ،رسالہ الامداد ،براہین قاطعہ،کتاب الوسیلہ۔۔۔۔۔۔۔ جیسی کتابوں میں جوعبارات، عقاید و نظریات لکھے ہیں وہ اہل سنت و جماعت کے مطابق ہیں کہ مخالف؟؟براے مہربانی جواب لازمی دیجیے ۔۔۔ جو اہل سنت و جماعت کے مخالف ہو گا اس کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟وہ ۷۲ جینمی فرقوں میں ہیں کہ نہیں؟؟؟ آپ کے نزیک علماء دیوبند ،وہابیوں کے عقاید اہل سنت و جماعت کے مطابق ہیں کہ مخالف؟؟؟ آپ کے نزدیک اہل سنت و جماعت مسلک اعلیٰحضرت رحمة اللہ علیہ کے عقاید و نظریات حق ہیں یا کفر و شرک؟؟؟۔ آپ نےکہا ﴿ میں بھی اہل سنت و الجماعت سے ہی تعلق رکھتا ہوں﴾۔توآپ ہمیں بھی بتاہیں کہ آخر اس اہل سنت و جماعت کی پہچان کیا ہے؟؟اوراس اہل سنت و جماعت سے منسلک چند علماء معتبر علماء کے اسماءے گرامی بتادیجیے؟؟؟یا پھر آپ فرد واحد ہی اس اہل سنت و جماعت کے داعی ہیں؟؟ پھر حیرت ہے کہ آپ کو مولانا جامی اور اسماعیل حقی کی عبارات تو نظر آ گییں لیکن ہم نے آج دن تک یہ نہیں دیکھا کہ آپ کو علماء وہابیہ کی کتابوں میں بھی کچھ عبارتیں خلاف ادب و گستاخانہ نظر آءی ہوں ۔۔۔۔۔۔آخر وہاں آپ آنکھیں کیوں بند کیے ہوے ہیں؟؟؟ جس اہل سنت و جماعت سے آپ منسلک ہیں کیا اس میں علماء دین و مفتیان عظام بھی ہیں کہ صرف آپ اکیلے ہیں؟؟اگر ہیں تو آپ ان کا کوہی فتویٰ مولانا جامی و اسماعیل حقی کے بارے میں لیکر پیش کریں ۔۔۔۔۔۔۔یا ہمیں ان اہل سنت و جماعت کے مفتیان عظام کا ایڈریس بتا دیجیے ہم ان سے خود پوچھ لیتے ہیں کہ وہ کیا حکم عاید کرتے ہیں؟؟؟؟
-
نماز عید کے بعد دعا نبی پاک و صحابہ سے ثابت نہیں تو وہابی بدعتی
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
عید کے موقع پر وہابیوں کے لیے تحفہ وہ عمل جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام علہیم الرضوان سے ثابت نہیں وہ وہابیوں کے نزدیک بدعت ہے غود سے پڑھیے کہ تھانوی صاحب صاف اقرار کرتے ہیں کہ یہ عمل نبی پاک و صحابہ سے ثابت نہیں لیکن اس کے باوجود کہتے ہیں کہ یہ مسنون ہے یعنی بدعت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اسے کہتے ہیں کہ دیوبندیوں کی جب گھر کی بات آتی تو تو بدعت بھی جایز ،حرام بی حلال،شرک بھی جایز ،کفر بھی ایمان ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔ اَشر فِعلی تھانوی کی کتاب بہشتی زیور کا قدیم نسخہ اَشر فِعلی تھانوی کی کتاب بہشتی زیور کا جدید نسخہ- 1 reply
-
- 2
-
-
بداطوار زنگ آلودہ شیطانی تلوار اب بس بھی کرو سب پر تمہاری حقیقت واضح ہو چکی ہے ۔ اہل انصاف اس تریڈ کو شروع سے آخر تک پڑھیں اور خود فیصلہ کریں کہ دیوبندیوں کے بد بخت مولوی گیاوی گستاخی کا مرتکب ہوا کہ نہیں؟؟اپنے ضمیر سے پوچھ لیں۔۔۔ منکرات کا بہانے بنا کر جان نہیں چھڑای جا سکتی۔۔۔ پھر وہابی مذہب میں بہت ساری چیزیں جو ثابت بھی ہیں خلاف شرع قرار دی جاتی ہیں ۔لہذا ہم وہابی مذہب کے پیرو کار نہیں کہ ان کی بات تسلیم کریں۔۔۔۔۔ پھر میں نے پہلی پوسٹ میں کہا تھا کہ کہ اختلاف ہونا اپنی جگہ لیکن ایسی بہودہ و گستاخانہ الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہے۔۔ اگر انکار ہی کرنا تھا تو کوہی اور الفاظ استعمال کر لیتے۔۔۔۔۔ خیر اب دیوبندی مانیں یا نہ مانیں لیکن حقیقت سب پر واضح ہو چکی ۔۔۔ اللہ عزوجل گستاخوں سے محفوظ رکھے ۔ اس تھریڈ کو بند کر دیجیے ۔۔۔
-
جناب مصطفوی صاحب اگر آپ دیوبندی ویابی نہیں ہیں تو پمت کیجیے اور اپنے مسلک کا نام بتا دیجیے ۔۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ۷۳ فرقے ہوں گے ۷۲ جہنمی اور ١ جنتی﴿کماقال﴾۔۔۔۔آپ کا تعلق کس سے ہے؟؟؟؟اگر ١ جنتی تو فی زمانہ آپ کسی نا کسی کو تو وہ ١اہل حق تسلیم کرتے ہیں لہذا اسی کا نام بتا دیجیے ۔۔۔۔اور ان کےچند جید علماء و اکابرین کے نام بھی بتاییں۔۔۔۔۔۔ امید ہے کہ آپ سب سے پہلے اس بات کی وضاحت پیش فرمایں گے۔۔۔ دوسری بات اگر آپ وہابی دیوبندی نہیں تو آپ محمد بن عبد الوہاب ،اسماعیل دہلوی،اشرفعلی تھانوی ،قاسم نانوتوی ،نذیر حسین دہلوی ،ثناء اللہ امرتسری کے بارے میں دو ٹوک فیصلہ پیش کریں۔اور اگر آپ کسی قسم کا فیصلہ نہیں دیں گے تو پھر ہم یہی سمجھے گے کہ دال میں کچج ضرور کالا ہے اورآپ صاف جھوٹ بول رہے ہیں۔۔۔۔ مولانا جامی ; کے اشعار کی توجیہ پر آپ نے کہا کہ وہ نا مناسب ہے۔۔۔۔۔نامناسب سے آپ کی کیا مراد ہے ؟؟؟گستاخی ہے یا کیا؟؟؟واضح بتاہیے اس پر حکم شرعی عاید کیجیے۔ مولانا جامی کے دیگر حوالے جات پر فلحال بحث نہیں ۔۔۔لہذا خلاف موضوع حوالے کا جواب نہیں دیا جا رہا ۔۔۔ ;ہاں آپ زیر بحث اشعار پر گفتگو کیجیے اور بتایں کہ مولانا جامی کس فتوے کے حق دار ہیں ؟؟؟ چلیے اگر آپ دیوبندی وہابی نہیں تو جس بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں اس کے معتبر مفتی صاحب کا فتویٰ مولانا جامی اور صاحب روح البیان کے بارے میں پیش کر دیجیے ۔۔۔۔۔آخر آپ فتویٰ کیوں نہیں پیش کرتے ؟؟؟ یا کہ آپ کی تایید کرنے والا کوہی نہیں؟؟؟ شکریہ
-
جناب دیوبندی صاحب میں نے پچھلی پوسٹ میں کہا تھا کہ جناب جب تمہاری حیثیت ہی کچھ نہیں تو پھر ان کے خلاف زہر کیوں اگلتے ہو؟؟؟؟؟ چلو اپنے دیوبندی مفتیوں ہی سے اس بارے میں پوچھ لو اور ان کا فتویٰ یہاں لگا کر بات کرو تاکہ کسی اہل علم شخص کی بات سامنے آے ،جہلا کی زباندرازی کا کچھ اعتبار نہیں ، لہذا اگر تم جاہل ہو تو کم ازکم اپنے دیوبندی وہابی علماء سے فتویٰ لیکر یہاں لگاؤ ورنہ خواہ مخواہ اپنی زبان کو لگام دو۔ دیوبندی مفتیوں سے کہو کہ ذرا مولانا جامی پر فتوی لگایں ۔۔۔۔۔صاحب روح البیان پر فتوی لگایں۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا جامی کے اشعار کے بارے میں وضاحت ۛ؛۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علما نے کہا کہ ایسی مدح گو خلاف احترام ہے مگر ایسی حالت کے اعتبار سے ہے کہ اس وقت وہ واجب الاحترام نہ تھیں ۔یعنی حضرت یوسف علیہ السلام کے نکاح میں آنے کے بلکہ اسلام لانے کے بھی قبل،جس حالت کے اعتبار سے خود حق نے اُن کا قصہ ہادم احترام ذکر فرمایا ہے۔ وراودتہ التہ ھونی بیتھا الخ قالت ماجزاء الخ المستلزم للکذب و الکید و نحو ھما۔۔۔۔الخ۔۔۔ سمجھ لگی مصطفوی صاحب ؟؟؟؟
-
بداطوار زنگ آلودہ شیطانی تلوار کچھ شرم و حیاء کرو۔نیند خراب صرف وہابیوں نجدیوں ہی کی ہوتی ہے ۔الحمد للہ عزوجل ہم مسلمان کے لیے اللہ عزوجل و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر تو دلوں کا چین ہے۔ چلو دو ٹوک بتاؤ کہ اگر اسپیکر کے بغیر یہ درود و سلام پڑھا جاے تو کیا تم پڑھو گے؟ یقننا ہرگز نہیں پڑھو گے کیونکہ اسپیکر کے بغیر بھی اس درود وسلام سے تم وہابیوں کو نیند نہ آے گی ۔ پھر بدعت کا فتویٰ تو تمھارا شعار ہے ،بدعت کے موضوع پر اسی فارم پر متعدد بار گفتگو ہو چکی لہذا تمہاری خود ساختہ بدعت کی تعریف سے امت مسلمہ پر کچھ فرق نہیں پڑتا۔۔۔ اندھے نجدی زندگی میں کم ازکم ایک بار تو حق بات بول دو ۔مسلک پرستی کی کالی پٹی اپنی آنکھوں سے اتارو تو کچھ نظر آے ،،،،لیکن نظر بھی دیکھو تمھارے دیوبندی نے صاف کہا کہ دیکھنے میں معلوم ہوتا ہے کہ یہ درود پاک ہے حالانکہ وہ پاک نہیں ناپاک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ استغفر اللہ عزوجل۔۔ حالانکہ یہی درود و سلام خو د تمھارے دیوبندی علماء و اکابرین سے ثابت ہے ۔۔۔۔یہ بات یقینا تم خود بھی جانتے ہو۔۔۔ ایڈمن جی سے فریاد جی دیکھ رہے ہیں آپ کے کس طرح واضح گستاخی کی حماہت کر رہے ہیں اور ضد و ہٹ دھرمی کا بدترین مظاہرہ کر رہے ہیں ۔لہذا ہم دوبارہ ایدمن جی سے فریاد کرتے ہیں کہ اس بداطوار زنگ آلودہ شیطانی تلوار کو بلاک کیا۔
-
مولانا عبد الرحمن جامی کی کتاب یوسف و زلیخا میں مولانا جامی نے بھی چند اشعار حضرت زلیخا کے بارے میں لکھے ہیں ،ملاحظہ کیجیے۔ دو پستان ہر یکے چوں قبہ نور حبا بے ساختپ از عین کا نور دو تارَ تازہ تر رستہ زیک شاخ کفِ امید شان ناسودہ گستاخ ایک اور جگہ کہا شکم چوں تختہ قاقم کشیدہ بنرمے دایہ نافِ او بریدہ سر نیش کوہ اما سیم سادہ چو کوہ کمر زیر ادفتادہ دیوبندیوں اب ذرا مولانا جامی پر بھی فتوی لگاؤ ۔۔۔۔۔ دیوبندی ایک طرف تو بڑے بڑے علماء و مفسرین کو نہیں چھوڑتے ،،،اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم نے فتوے نہیں لگاے ۔۔۔۔فتوی تو تم لگا ہی نہیں سکتے ہمیں پتہ ہے ۔۔۔لیکن اس مفسر جس کو خود تمھارے بڑے بھی مانتے ہیں اس کو پڑھانے نکل پڑے ۔۔۔۔۔ان کو یہ باتیں نہیں معلوم تھیں لیکن آج دیوبندیوں کے اس بے علم شخص کو معلوم ہو گییں۔۔۔۔۔۔کیا بات ہے جناب جب تمہاری حیثیت ہی کچھ نہیں تو پھر ان کے خلاف زہر کیوں اگلتے ہو،۔۔۔ چلو اپنے دیوبندی مفتیوں ہی سے اس بارے میں پوچھ لو اور ان کا فتویٰ یہاں لگا کر بات کرو تاکہ کسی اہل علم شخص کی بات سامنے آے ،جہلا کی زباندرازی کا کچھ اعتبار نہیں ، لہذا اگر تم جاہل ہو تو کم ازکم اپنے دیوبندی وہابی علماء سے فتویٰ لیکر یہاں لگاؤ ورنہ خواہ مخواہ اپنی زبان کو لگام دو۔
-
جزاک اللہ خیرا ۔ http://www.islamimehfil.com/topic/19577-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%B0%D8%A7%DA%A9%D8%B1-%D9%86%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%D8%A7-%D9%88%D8%B3%DB%8C%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%88%D8%B6%D9%88%D8%B9-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA/
-
جزاک اللہ خیرا۔ اللہ عزوجل آپ کی مدد فرماے اور آپ کو استقامت عطا فرماے ،اور سنی مسلمانوں کو مزید آپ کے ساتھ تعاون کرنے کی توفیق عطا فرماے۔
- 63 replies
-
- 1
-
-
- deobandimazhab
- deobandimazhabwebsite
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
دیوبندیوں کا ایک فرقہ مماتی اپنت اکابرین کے عقاید کا منکر ہو چکا ہے اور اپنے دیوبندی اکابرین کے حوالے بھی نہیں مانتا ،جیسا کہ دیوبندی حیاتی فرقے اور دیوبندی مماتی فرقے کے درمیان حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ہونے والے اکثر مناظروں میں اس بات کا ثبوت دیکھا جا سکتا ہے۔ اب یوں لگتا ہے کہ دیوبندیوں کا ایک جدید فرقے تلوار صاحب ایجاد کر کے رہیں گے جس میں احادیث مبارکہ کا بھی انکار کیا جاے گا، تلوار صاحب اتنے بھی جاہل نہیں لیکن ہو سکتا ہے کہ مسلک پرستی اور ضد و عناد کی وجہ سے وہ مذکورہ بالا حدیث سے واقف ہونے کے باوجود جان بوجھ کر بہتان بازی کے دیوبندی شعار پر عمل پیرا ہوں۔ اندھے نجدی دیوبندی زنگ آلودہ تلوار اب ٹوٹ چکی ہے ۔۔۔لہذا خواہ مخواہ کی پنگے بازی سے باز ہی رہے تو اس کے لیے بہتر ہے۔۔۔
-
Alahazrat Ke Basarat Per Wahabio Ka Eteraz
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
صاحبMustafvi سب سے پہلے تو آپ ہمیں یہ بتایں کہ آپ کی حیثیت کیا ہے؟ کیا آپ مفتی ہیں ؟یا عالم فاضل ہیں؟اگر دونوں نہیں تو پھر جاہل شخص کی بات کا کچھ اعتبار نہیں ۔ اور اگر آپ عالم فاضل یا مفتی ہیں تو جو گستاخی کا فتویٰ آپ لوگوں کی طرف سے سیالوی صاحب پر عاید کیا گیا وہی ان صاحب روح البیان پر بھی جاری کیجیے۔ یا پھر اپنے معتبر دار الافتاء کے مفتیان سے فتویٰ لیکر یہاں لگاؤ،۔ بادیگر صورت آپ کو کچھ حق نہیں پہنچتا کہ فتوے لگاتے پھریں۔ ہمارا آپ سے صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ آپ اپنے کسی معتبر دار الافتاء کا فتویٰ پیش کریں ۔۔۔۔۔۔۔
-
استغفراللہ ۔استغفراللہ ۔استغفراللہ ۔ شرم آنی چاہے وہابیوں کو بہتان باندھتے ہوے۔ یہ حوالہ تو تفسیر روح البیان کاہے،سیالوی صاحب نے تو صرف ترجمہ کیا ہے، لہذا اگر بد زبانی کرنی ہے تو صاحب روح البیان پر کرو۔ لیکن یاد رکھو یہ تفسیر روح البیان وہی تفسیر ہے جس کے حوالےجگہ جگہ علماء دیوبند کے مشہور و معروف اور ہر دیوبندی دلعزیز تبلیغی زکریا صاحب کی کتبِ فضایل میں ملتے ہیں۔ لہذا وہابیوں دیوبندیوں کی زبان درازی سیالوی صاحب پر نہیں بلکہ ان کی آڑ میں صاحب روح البیان پر کی گی ہے ۔ اللہ عزوجل۔ جھوٹوں اور بہتان بازوں کے شر سے ہم سنیوں کو محفوظ رکھے امین ۔
-
وہابیوں کی کتابوں کا مدلل و مسلک جواب(چند اہم کتب)۔
Burhan25 replied to Burhan25's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
وہابیوں دیوبندیوں اسماعیل دہلوی اور اس کے پیر و مرشد سید احمد وہابی دیوبندی کے جہاد کی حقیقت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ﺍﺍ http://www.islamimehfil.com/topic/19652-syed-ahmad-barelwi-angraiz-dost-ya-angraiz-dushman/page__pid__84569 -
Syed Ahmad Barelwi Angraiz Dost Ya Angraiz Dushman?
Burhan25 replied to Eccedentesiast's topic in رد بدمذہب پر کتب
سید احمد کے نام کے ساتھ اکثر لفظ بریلوی لکھا ہوا ہوتا ہے اس سے مراد حنفی سنی بریلوی نہیں بلکہ انڈیا کے شہر بریلوی کی نسبت سے اس کو بریلوی کہا جاتا ہے ۔ یہ سید احمد وہابی دیوبند ہمارے شیخ الاسلام الشاہ امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمة اللہ علیہ کی ولادت سے بھی پہلے کا ہے ۔اور وہابیوں کا امام غایب یعنی میدان جہاد سے مفرور وہابی امیر و مجاہد ہے ، لہذا کوہی غلط فہمی کا شکار نہ ہو ، بلکہ کوشش کیا کریں کہ اس کا نام اسماعیل دہلوی کا پیر و مرشد سید احمد وہابی دیوبندی لکھا کریں ۔ -
صلوة و سلام کے الفاظ پر متنازعہ اپنی جگہ ،لیکن سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا کسی با حیاء مسلمان ایسے گندے و گستاخانہ الفاظ استعمال کر سکتا ہے ۔ لعنت ہے ایسے بے غیرت لوگوں پر جو مسلک پرستی میں اس حد تک گزر جاتے ہیں کہ یہ بھی خیال نہیں کرتے کیا بک رہے ہیں اور یہ تلوار بھی نہایت بے حیاء قسم کا شخص ہے کہ کہتا ہے ﴿گیاوی صاحب نے ایسی بات بولی ہے اس کا تو مجھے پتہ نہیں اندازہ لگاییے کہ پتہ نہیں تو اس قدر تایید کر رہا ہے اور اگر پتہ لگ جاتا کہ یقینا یہ اسی کا کلام ہے تو پھر اپنے مولوی کی حمایت میں کس قدر متشدد ہوتا اس کا اندازہ آپ خودہی لگا سکتے ہیں ۔ پھر گیاوی لعنتی کی بکواس کا اس زنگ آلودہ شیطانی تلوار کو افسوس نہیں بلکہ الٹا چور کتوال کو ڈانٹے والی بات ہے کہ جرم خود کریں اور ڈانٹے دوسروں کو۔واہ رے دیو بندی ۔۔۔۔۔کچھ تو شرم و حیاء کرو تلوار کیا یہ بتانا پسند کرے گا کہ گیاوی خبیث کی بکواس کے مطابق اور تمھاری تاویل کے مطابق وہ کون سا زہر ہے جو سنیوں کے منہ سے نکلتا ہے؟؟؟ گیاوی نے صرف گندی تشبی ہی نہیں دی بلکہ صاف لفظوں میں کہا کہ یہ صلوة وسلام درود پاک نہیں ناپاک ہے ۔۔۔۔۔۔لعنت لعنت لعنت لیکن شیطانی زنگ آلودہ تلوار کے کانوں میں بھی زنگ لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ سن نہیں پا رہا۔۔۔۔ ہم ایڈمن سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ فورا اس تلوار کی ممبر شب کو منسوخ کرے ۔ کیونکہ ایسے خبیث لوگوں کی یہاں کوہی جگہ نہیں ۔۔۔۔ ویسے حسین احمد مدنی دیوبندی نے صحیح کہا تھا کہ وہابیہ خبیثہ صلوة وسلام کے بارے میں سخت بہودہ الفاظ استعمال کرتے ہیں ۔۔۔۔شہاب ثاقب مفہوم آج دنیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ یہی دیوبندی اصلی وہابی نجدی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اللہ انہیں تباہ کرے ۔۔۔امین میں پڑھنے والوں سے معذرت کرتا ہوں کہ میں نے سخت الفاظ استعمال کیے ہیں لیکن وللہ العظیم ۔مجھے انتہاہی افسوس ہوا ہے کہ صلوة وسلام کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کیے ہیں کہ مجھ سے آج صبر نہیں ہو سکا۔
-
http://www.islamimehfil.com/topic/19609-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D9%86%D8%AC%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%86%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%86%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%B3-%D8%A7%D9%88/
-
www.youtube.com/watch?v=aSFQWkQGLO8
-
دار العلوم دیوبند کے استادوں کے استاد باوا رام دیو ہندو رام دیو وہابی دیو بندی دونوں کی نسبت ایک دیو کیا یوگا کرنے کے لیے رام دیو بندوں کو دار العلوم دیوبند میں بلانا ضروری تھا؟ کیا یوگا ہندوں کی رہنماہی کے بغیر نہیں کیا جا سکتا؟ اگر کیا جا سکتا ہے تو پھر اس کے ساتھ مل بیٹھنے کی خاص وجہ کیا ہے؟کیا وجہ یہی تو نہیں کہ دار العلوم دیوبند کی بنیاد قایم کرنے سے لیکر اب تک دیوبندی حضرات ہندوں سے چندے لیتے آرہے ہیں﴿دیکھو تاریخ دار العلوم دیوبند ﴾۔
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
حضور اس کتاب کا لنک کیا ہے؟؟ یہاں اپ لوڈ کر دیجیے ۔جزاک اللہ خیرا
-
Qasim Nanotvi & Ghulam Qadiyani Ka Ek Jurm
Burhan25 replied to Jad Dul Mukhtar's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جزاک اللہ خیرا۔ -
Meqas E Hanfiyat-Hazir O Nazir Per Aiteraz
Burhan25 replied to T.T's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
وہابی صاحبان ہماری پوسٹ نمبر ۳۴ میں موجود حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں تفسیر مظہری والے حوالے کا جواب کب تک دیں گے؟؟ آخر جواب کیوں نہیں دیتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ -
صاحب Mustafvi جناب ہیرا پھیری سے کیوں کام لے رہے ہیں؟ایک اصول بناتے بھی ہیں اور جب خود پر بات آتی ہے تو اس سے راہ فرار بھی اختیار کرتے ہیں۔ جب آپ مان چکے کہ یہ غیر عربی الفاظ ہیں تو کیا یہ اس بات کا واضح ثبوت نہیں کہ ان اصطلاحات کا ثبوت و وجود نہیں تھا ۔ بلکہ بعد میں استعمال کیے گے لہذا جو ضابطہ آپ نے مختار کل کے لیے پیش کیا تھا وہ آپ کی اپنی زبانی رد ہو گیا۔الحمد للہ عزوجل اب آپ نے اصطلاح کے لفظ سے راہ فرار اختیار کرتے ہوے مترادف الفاظ کی بحث شروع کر دی ہے ۔آخر کیوں؟؟اصطلاح والے مطالبے سے دسبتردار کیوں ہو گے ہیں؟؟؟؟؟ پھر الحمد للہ عزوجل مبارک ہو کہ آج حق آپ کی زبان سے نکل ہی گیا آپ نے کہا کہ حاضر وناظر کا معنی و مفہوم اور مضمون موجود تھا تو اس معنی و مضمون کو بھی ادا کرنے کے لئے الفاظ یقینا موجود تھےمثلا شہید، بصیر، سمیع وغیرہ۔ تو پھر یہی بات قرآن نے ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بیان فرمای تو آپ کے بیان کردہ معنی و مفہوم کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر ٹھہرے ۔۔۔سبحان اللہ عزوجل