-
کل پوسٹس
470 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
51
سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا
-
دیوبندی علماء کی کتابوں کی سکین درکار ہے۔
Burhan25 replied to Burhan25's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
Eid Milad Per Wahabiya Ka Aetarazi Poster
Burhan25 replied to Faysal's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
﷽ ہم کہتے ہیں کہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا یہ طریقہ ثابت کیجیے یا پھر امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ پر بھی فتویٰ لگاہیں۔ اگر کسی کے پاس سیر اعلام النبلاء،مدارج النبوت،مقدمہ فتح الباری کی سکین کاپی ہو تو لازمی اپ لوڈ کرے ۔شکریہ -
دیوبندی علماء کی کتابوں کی سکین درکار ہے۔
Burhan25 replied to Burhan25's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔ توحیدی بھائی اور سعیدی بھائی شفقت فرمائیں ۔ -
دیوبندی علماء کی کتابوں کی سکین درکار ہے۔
Burhan25 replied to Burhan25's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
دیوبندی علماء کی کتابوں کی سکین درکار ہے۔
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ بندہ نا چیز ملک پاکستان سے باہر ہے جس کی وجہ سے میرے پاس اصلی کتب موجود نہیں ہیں اور ایک مضمون تیار کررہا ہے مضمون تو مکمل ذہین میں ہے لیکن اصل کتب موجود نہیں اور نہ ہی سکین کاپیاں ہیں کہ لفظ با لفظ اصل عبارات لکھ سکوں اس لئے علماء دیوبند کی کتب کی سکین در کار ہیں۔لہذا اپنے سنی ممبرز کی خدمت میں گزارش کروں گا کہ مطلوبہ حوالہ جات کی سکین اپ لوڈ فرما دیجیے ۔یا پھر مجھے ای میل فرما دیجیے۔ nusratulhaq92@gmail.com جزاک اللہ خیرا ایڈمن سے درخواست ہے کہ یہاں کسی قسم کی بحث کرنے والے کے تھریڈ کو ایڈ مت ہونے دیں ۔اس تھریڈ کے تحت صرف مطلوبہ سکین کی اپ لوڈ کی جایئں۔اگر کوئی سکین کے علاوہ بحث کرے تو یہاں سے ڈلیٹ کر دیں۔۔شکریہ -
قرآن پاک اردو ترجمہ کے ساتھ۔حضرت علامہ سعید احمد کاظمی رحمۃ اللہ علیہ
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا قرآن، حدیث اور تفسیر
قرآن پاک اردو ترجمہ کے ساتھ۔ حضرت علامہ سعید احمد کاظمی رحمۃ اللہ علیہ http://www.kazmis.co...E-Pak/main.html اگر کسی کے پاس پی ،ڈی،ایف یا سافٹ ویر ہو تو اپ لوڈ بھی کر دیجیے۔ -
جناب جہاد کی کچھ شرایط ہیں ۔جیسا کہ علماء اہلحدیث کے مولانا نذیر حسین دہلوی نے اپنے فتاویٰ نذیریہ جلد سویم کتاب الامارۃ و الجھاد صفحہ ۲۸۲ میں بھی جواب دیتے ہوے بیان کی ہیں ۔۔ ۔آپ اس کا ملطالعہ کر لیجیے ۔۔ میں ایک اہم کام میں مصروف ہوں ۔۔۔ اگر کسی عزیز کے پاس ہو تو اپ لوڈ کر دے ورنہ جب میں فارغ ہوا تو اس کی سکین کاپی اپ لوڈ کر دوں گا۔۔۔۔
-
-
Allah Azawajal K Hazir-O-Nazir Par Aitraz
Burhan25 replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
گزارش یہ ہے کہ پوسٹ نمبر ۸ کے تحت جو تلبیس ابلیس کا حوالہ دیا گیا اس کاعربی سکین پیج مل سکتا ہے؟؟ یا کسی دیوبندی ویابی مترجم کا حوالہ مل جاے۔۔۔۔۔۔۔ اور اس ھوالہ میں جو فایدہ لکھا ہے وہ کس کا لکھا ہوا ہے ؟امام ابن جوزی یا مترجم کا؟ دوسرا اس پوست میں غنیۃ الطالبین کا بھی ذکر کیا گیا تو اس کا سکین حوالہ بھی اب لوڈ فرما دیجیے ۔۔ ارجنٹ پلیز -
Abu-Ayub Padri Deobandi K Etirazat Ka Muhasbaدیوبندی ابو ایوب پادری
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
دیوبندی ابو ایوب پادری وہابی کے اعتراضات کا محاسبہ Abu-Ayub Padri Deobandi K Etirazat ka Muhasba مناظر اہل سنت و جماعت حضرت علامہ مولانا غلام مصطفی ساقی لنک ملاحظہ کیجیے Abu-Ayub Padri Deobandi K Etirazat ka Muhasba 1-4 Abu-Ayub Padri Deobandi K Etirazat ka Muhasba 2-4 Abu-Ayub Padri Deobandi K Etirazat ka Muhasba 3-4 Abu-Ayub Padri Deobandi K Etirazat ka Muhasba 4-4 -
نفس اسلام آن لاین لائبریری http://books.nafseislam.com/ اسلامی کتابوں پر مشتمل ایک بہت ہی خوبصورت ویب سایٹ ہے ۔ اس ویب سایٹ کو بھی زیادہ سے زیادہ عام کیجیے۔ اللہ عزوجل اس ویب سایٹ کی ٹیم کو اجر عظیم عطا فرماے اور مزید استقامت اور ان کی غایب سے مدد فرماے۔امین۔
-
دو نمبر جعلی پیرو ں اور مزارات پر بدعات اور خرافات کا رد
Burhan25 replied to Burhan25's topic in عقائد اہلسنت
مزارات پر خلاف شرع کاموں سے اہل سنت کا کچھ تعلق نہیں۔ http://razaemuhammad.123.st/t145-topic -
وہ عمل جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام علہیم الرضوان سے ثابت نہیں وہ وہابیوں کے نزدیک بدعت ہے لیکن فتاوی دار العلوم دیوبند کی طرح اشر فعلی تھانوی نے بھی اپنی کتاب بہشتی زیور میں صاف اقرار کیا کہ یہ عمل نبی پاک و صحابہ سے ثابت نہیں لیکن اس کے باوجود کہتے ہیں کہ یہ مسنون ہے۔۔۔اصول وہابیہ کہ مطابق جب ثابت نہیں تو بدعت ہونا چاہے نہ کے مسنون۔۔۔لیکن جب دیوبندیوں کے گھر کی بات آتی ہے تو بدعت بھی جایز ،حرام بی حلال،شرک بھی جایز ،کفر بھی ایمان ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔ بہشتی زیور کا حوالہ ملاحظہ کیجیے ۔۔۔۔ http://www.islamimeh...A-%D8%AA%D9%88/
-
دو نمبر جعلی پیرو ں اور مزارات پر بدعات اور خرافات کا رد
Burhan25 replied to Burhan25's topic in عقائد اہلسنت
گزارش ہے کہ اردو میں لکھا کریں انگلش اور رومن انگلش میں پڑھنے میں بہت سارے حضرات کو دشواری ہوتی ہے ۔۔شکریہ۔۔ -
جنگ آزادی کے نام نہاد ہیرو سرسید احمد خان کے نظریات وعقائد
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا فتنہ صلح کلیت
جنگ آزادی کے نام نہاد ہیرو سرسید احمد خان کے نظریات وعقائد http://www.tahaffuz.com/3835/#sthash.8n7litTl.dpbs براے مہربانی اس کو پمفلٹ کی شکل میں تیار کر کے یہاں اپ لوڈ کر دیجیے۔۔۔۔۔۔۔ -
دو نمبر جعلی پیرو ں اور مزارات پر بدعات اور خرافات کا رد
Burhan25 replied to Burhan25's topic in عقائد اہلسنت
جی ہاں ان کے خلاف صرف زبانی نہیں بلکہ سخت قسم کے اقدام کرنے پڑیں گے اور علماء اہل سنت کو اس معاملے میں حکومت کے ساتھ مل کر ایسے جرسیوں ،بھنگیوں،اور خلاف شرع کام کرنے والے کے خلاف کروائی کرنی پڑے گی ۔۔۔۔ الحمد للہ عزوجل علماء اہل سنت و جماعت کی طرف سے ایسے جاہل ، بے حیا،گمراہ ،فاسق قسم کے ملنگوں اور جعلی دو نمبر پیروں کے خلاف مناطر اہل سنت حضرت علامہ مولانا آصف جلالی صاحب مدظلہ العالی کی تحریک نے کام شروع کر دیا ہے اور ایک ہینڈ بل بھی شایع کیا ہے جو ہزاروں کی تعداد میں تقسیم ہوا ہے ۔۔۔۔ لیکن بد قسمتی کے میرے پاس نہیں ورنہ یہاں شییر کرتا اگر کسی کے پاس ہے تو لازمی سکین کر کے یہاں اپ لوڈ کرے۔۔ میں کہتا ہوں کہ ایسے دو نمبر پیر و ملنگ ،اور مزارات پر خلاف شرع امور کو ختم کر دیا جاے تو وہابیوں کی طرف سے درجنوں من گھڑت الزامات اور بہتان جڑ سے ختم ہو جاہیں گے ۔۔۔۔اللہ کرے کہ جلالی صاحب کی تحریک کامیاب ہو اور مزید تمام علماء اہل سنت ان کا ساتھ دیں ۔ -
دو نمبر جعلی پیرو ں اور مزارات پر بدعات اور خرافات کا رد
Burhan25 replied to Burhan25's topic in عقائد اہلسنت
امام اہل سنت مجدد دین و ملت محدث بریلوی اعلی حضرت احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک مرشد کامل کی شرایط http://www.dawateisl...eRead_1107.2.18 ڈاون لوڈ کے لیے http://data2.dawateislami.net/Data/Books/Download/ur/pdf/2013/728-1.pdf -
بھگوان ، دیوتا اور غیر مقلد اہلحدیث فرقہ http://www.tahaffuz.com/1857/#sthash.IubOdLji.dpbs
-
دو نمبر جعلی پیرو ں اور مزارات پر بدعات اور خرافات کا رد
اس ٹاپک میں نے Burhan25 میں پوسٹ کیا عقائد اہلسنت
آج کل وہابیوں نجدیوں دیوبندیوں کی طرف سے یوٹیوب اور مختلف چینلز پر ایسی ویڈیو اپ لوڈ کی گی ہیں جن میں بے حیا قسم کے ملنگ،جعلی پیر ،اور شیعہ اور وہابی قسم کے لوگ اہل سنت کا لبادہ اڑھ کر اہل سنت وجماعت کو خوب بد نام کر رہے ہیں ۔حالانکہ اہل سنت و جماعت مسلک اعلحضرت رحمۃ اللہ علیہ کا اسے بے حیاء اور خلاف شرع امور سے کچھ تعلق نہیں ۔۔۔ لیکن جس طرح انڈیا کا ہندو میڈیا پاکستان کو خواہ مخواہ بد نام کر رہا ہے۔۔۔۔۔ امریکہ اور تمام غیر مسلم ملکر اسلام کو بد نام کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ اسی طرح وہابی نجدی دیوبندی خواہ مخواہ اہل سنت و جماعت کو بد نام کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ مزارات پر خرافات کے بدترین فتنہ کا اہل سنت و جماعت سے کچھ تعلق نہیں۔ ہمارے کسی معتبر عالم دین یا اکابر کا کوئی ایک فتوی مزارات پر ایسی خرافات و بدعات کے جواز پر نہیں۔۔۔۔ بلکہ اہل سنت و جماعت کی کتب و فتاوی جات میں ڈھول ،ڈھمکو،ناچ کوڈ،،عورتوں کا مزارات پر جانے ،دو نمبر پیروں اور ملنگوں اور جرسی ،پھنگی ،،شرابی ،بے نمازی، فاسق و گمراہ قسم کے لوگوں کا اہل سنت و جماعت سے کچھ تعلق نہیں ۔۔۔اور ایسے لوگ نہ ہی پیر و مرشد ہیں اور نہ ہی ایسوں کا اہل سنت سے کچھ تعلق ہے۔۔۔۔ http://www.tahaffuz.com/2291/#sthash.RXmE4IrS.dpbs