منقول ھے کھ جو شخص عید کے دن تین سو مرتبہ سُبحٰنَ اللھِ وَبِحَمدِہ پڑھے اور فوت شدہ مسلمانوں کی ارواح کو اسکا ایصال ثواب کرے تو ہر مسلمان کی قبر میں ایک ھزار انوار داخل ھوتے ہیں اور جب وھ پڑھنے والاخود مرے گا،اللہ عزوجل اُسکی قبر میں بھی ایک ھزار انوار داخل فرمائےگا.
(مکاشفتہ القلوب,ص308)
والسلام مع الاکرام