Jump to content

Qufl e Madinah

اراکین
  • کل پوسٹس

    2,216
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    5

سب کچھ Qufl e Madinah نے پوسٹ کیا

  1. , , Members ny Madani Niyyaton main bahut acha izafa kia hai........ Jazakumullahu Khaira Was'salamu Ma'alikram
  2. Please Check UR Personal Messnenger Was'salamu ma'alikram
  3. Sis Aap Ameer e Ahlesunnat ki Maya Naaz Tasneef Faizan e Sunnat k Bab Faizan e Ramadan say liye gaye ye Pages mulahiza farmain.
  4. , Madinah Braye karam DARD E MURSHID k baqi k pages post karnay ki b tarkeeb banain.....
  5. Please Check UR Personal Messenger. Was'salamu Ma'alikram
  6. , acha Mashwara hai... main is ki tarkeeb karnay ki koshish karun gee. 4 Madani Mashwara Was'salamu Ma'alikram
  7. طالبات کے لیے دیگر کورسسز کی تفصیل (٢)فیضان قرآن وحدیث کورس (٣) فیضان شریعت کورس (٤)فیضان رمضان کورس ٢: فیضانِ قرآن و حدیث یہ کورس جون جولائی میں ہوتا ہے کیونکہ اسکول وکالج میںگرمیوں کی چھٹیاں ہوتی ہیں طالبات کے پاس وقت ہوتا ہے اس کورس میں پڑھائی کا دورانیہ 41 دن کا ہوتاہے ۔تعلیمی اوقات کار یہ ہوتے ہیں۔ (صبح 09:00 تا 12:00 (تین گھنٹے) ضرورتاََ مجلس کی اجازت سے دوپہر میں بھی ہو تاہے۔ دوپہر کے اوقات کار: 02:30 تا 05:00 (ڈھائی گھنٹے مقاصد: اس کے مقاصد میں سے (الف) علمِ دین کی طرف رغبت، (ب) مدنی ماحول سے قربت (د) دو ماہ کی چھٹیوں کو کارآمد بنانا اور (ج) آنے والی اسلامی بہنوں کو درسِ نظامی کی طرف مائل کرنا وغیرہ شامل ہیں۔ فیضانِ قراٰن وحدیث کورس کا نصاب تجوید: رحمانی قاعدہ،مکمل نماز(قواعد و مخارج کیساتھ)،دعائے قنوت۔ تفسیر: سورۃ الفاتحہ اور آخری پارے کی دس سورتوں کا ترجمہ اورمختصر تفسیر۔ حدےث شریف: فیضانِ چہل احادیث سے ابتدائی سترہ حدیثےں اور ان کی مختصر تشریح۔ فقہ: وضو،غسل،نمازکے شرائط و فرائض و واجبات و سنن، نماز کا عملی طریقہ،نماز و روزے کا فدیہ،زکوٰۃ کا شرعی حیلہ اورقضائے عمری کا حساب و طریقہ۔ کورس میں شامل کتابیں ۔ رحمانی قاعدہ ٢۔ کنزالایمان مع نور العرفان ٣۔ نماز کے احکام ٤۔فیضانِ چہل احادیث
  8. ٥:کمپیوٹر کورس الحمد للہ عزوجل جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں ایک وسیع کمپیوٹر لیب بھی موجود ہے جہاں پر بڑے درجے کے طلباء کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر کی تعلیم بھی جاتی ہے۔فی الحال طلبہ کو Microsoft Words, Microsoft Power Point, Microsoft Excel, Internet, InPage کے کورسز کروائے جارہے ہیں
  9. ٤:قراء ت کورس جامعۃ المدینہ میںدو سالہ قراء ت کورس بھی کروایا جاتا ہے ۔ تفصیل کتب برائے قراء ت کورس ١ تجوید * رحمانی قاعدہ ،نصاب التجوید ، ضیاء القراء ت ، فوائد مکیہ، جامع الوقف، مقدمۃ الجزریہ۔ ۲ قراء ت * مشق80 رکوعات۔ حدر (مکمل قرآن پاک ) ۳ صرف * تسہیل الصرف (ابتداء سے 40 اسباق) ۴ نحو * تسہیل النحو (30 اسباق) ۵ فقہ * نمازکے احکام (امیر اہلسنّت مد ظلہ العالی) ۶ حدیث * اربعین نووی(مترجم) (امام شرف الدین النووی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) ۷ اخلاقیات * ایہاالولد (مترجم) (امام غزالی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) ۸ ترجمۃ القرآن * کنز الایمان شریف ، لفظی ترجمہ عم پارہ ۹ عقائد ۔ * نصاب العقائد ۱۰ قرآء ت السبع * متن الشاطبیہ
  10. ٢:تخصص فی الفقہ جامعۃ المدینھ کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ یہاں دورہ حدیث کے بعد جید مفتیان کرام کی زیر نگرانی تخصص فی الفقہ (مفتی کورس ) کروایا جاتا ہے جس کی مدت دو سال ہے۔اس کورس میں داخلے کے لئے بھی طلبہ کا باقاعدہ ٹیسٹ لیا جاتا ہے۔ اس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ سے اجارہ کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی معاشی پریشانیوں سے آزاد ہوکر مفتی کورس کرسکیں ۔فی الحال یہ کورس جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں کروایا جاتا ہے ۔ ٣:تخصص فی الفنون الحمدللہ عزوجل! مختلف فنون میں مہارت حاصل کرنے کے خواہش مند طلبہ کے لئے تخصص فی الفنون کا کورس بھی کروایا جاتا ہے ۔اس کورس کی مدت ایک سال ہے ۔اس وقت یہ کورس جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ میں کروایا جاتا ہے ۔
×
×
  • Create New...