From: Abuzaid
To:-RadiatingAli
ہر ایک مقلد )دیوبندی؛بریلوی(خوب ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہےصحیح جواب دینے کی کوشش میں لیکن ہر ایک دوسرے مقلد کے جواب سے مطمءن نہ ہوکر پھرایک جاھلانہ جواب دیتا ہے۔جو جواب بلکل بودھا؛لاعلمی یا تقلیدی ہٹ دھرمی پر مشتمل ہوتا ہے۔یہ لوگ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو نہ مان کر گستاخ نہیں تو اور کیا ہیں۔ یہ لوگ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جھوٹی محبت کے دعوے دار اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو نہ مان کراللہ اوراسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نافرمان نہیں تو اور کیا ہیں۔ یہ لوگ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو نہ مان کر باغی نہیں تو اور کیا ہیں۔
ان لوگوں )مقلدین(کا حال تو یہ ہے کہ ابھی تک کسی مقلد نے بھی اپنے امام کرخی کے غلط خود ساختہ فقہ حنفی کے اصول کو غلط نہیں کہا یہ ہے ان لوگوں کی محبت اللہ کے قرآن اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے۔