
abuzaid
اراکین-
کل پوسٹس
58 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
سب کچھ abuzaid نے پوسٹ کیا
-
ازطرف ابوزید بنام چشتی صاحب لوگ دیکھ رہے ہیں کہ بوکھلاہٹ کا شکار کون ہے اور کون نہیں میرے صرف چھ سوالات نےآپکی بناءی ہوءی تقلید کی عمارت کو کچرے کے ڈھیر میں بدل دیا الحمد للہ ۔ میں نے صدیق حسن صاحب کے حوالے نہیں بلکہ خود محدثین کا اقرار مانگا تھا لیکن لگتا ہے کہ چشتی صاحب تقلید کی مالا جپتے جپتے صدیق حسن صاحب کے بھی مقلد ہوگءے ہیں میں ان سے محدثین کا اقرار نقل کرنےکا کہہ رہا ہوں اور یہ ہیں کہ صدیق حسن صاحب صدیق حسن صاحب کی تقلید کی مالا جپ رہے ہیں۔ ادھر ادھر کی ہانکنا چھوڑیے اور میرے سوالات کے جوابات لاءیں جس کاآپ قیامت تک جواب نہیں لاسکتےانشاءاللہ و الحمدللہ ایک بار پھر آپ سے درج ذیل چھ سوالات زیادہ نہیں صرف چھ سوالات کے جوابات درکار ہیں اور اپنے سوالات آپکی یاد دہانی کے لیے ایک بار پھر دہراتا ہوں۔ جب آپ سے کتابوں کے اسکین مانگے جاتے ہیں تو آپ پاکستان سے باہر بھاگ جاتے ہیں۔یہ آپکا راہ فرار کا طریقہ بریلویت میں راءج ہے۔ اور فضول قسم کے تھریڈ بناکر لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے آپ کے پاس ساری کتابیں آجاتی ہیں۔ اب لیجیے میرے سوالات جو کہ آپکے باطل ہونے اور ہمارے حق پر ہونے پر دلیل ہیں الحمدللہ۔ سوال نمبر ایک ؛ امام بخاری رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق شافعی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر دو؛ امام ابوداود رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق حنبلی مسلک یا شافعی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر تین ؛ امام نساءی رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق شافعی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر چار؛ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق حنبلی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر پانچ ؛ جن جن کتابوں کے حوالے آپ نے یہاں دیے ہیں ان کے اسکین بھی یہاں منسلک کریں؟ چشتی صاحب کیا آپکو صرف تین محدثین کے نام یاد ہیں یا صرف آپکے مولوی حضرات نے اتنے ہی بتاءے ہیں یا پھر آپکے مولویوں کو بھی اس سے زیادہ معلوم نہیں۔ سوال نمبر چھ ؛ امام مسلم ؛ امام ابو عیسی ترمذی ؛ امام مالک ؛ امام ابو عبداللہ محمد بن یزید قزوینی ابن ماجہ ؛ امام حاکم ؛ امام البیھقی و دیگر محدثین کس کس کے مقلد تھے انکے اقوال صحیح سند کے ساتھ پیش کریں ؟
-
ازطرف ابوزید بنام چشتی صاحب لوگ دیکھ رہے ہیں کہ بوکھلاہٹ کا شکار کون ہے اور کون نہیں میرے صرف چھ سوالات نےآپکی بناءی ہوءی تقلید کی عمارت کو کچرے کے ڈھیر میں بدل دیا الحمد للہ ۔ میں نے صدیق حسن صاحب کے حوالے نہیں بلکہ خود محدثین کا اقرار مانگا تھا لیکن لگتا ہے کہ چشتی صاحب تقلید کی مالا جپتے جپتے صدیق حسن صاحب کے بھی مقلد ہوگءے ہیں میں ان سے محدثین کا اقرار نقل کرنےکا کہہ رہا ہوں اور یہ ہیں کہ صدیق حسن صاحب صدیق حسن صاحب کی تقلید کی مالا جپ رہے ہیں۔ ادھر ادھر کی ہانکنا چھوڑیے اور میرے سوالات کے جوابات لاءیں جس کاآپ قیامت تک جواب نہیں لاسکتےانشاءاللہ و الحمدللہ ایک بار پھر آپ سے درج ذیل چھ سوالات زیادہ نہیں صرف چھ سوالات کے جوابات درکار ہیں اور اپنے سوالات آپکی یاد دہانی کے لیے ایک بار پھر دہراتا ہوں۔ جب آپ سے کتابوں کے اسکین مانگے جاتے ہیں تو آپ پاکستان سے باہر بھاگ جاتے ہیں۔یہ آپکا راہ فرار کا طریقہ بریلویت میں راءج ہے۔ اور فضول قسم کے تھریڈ بناکر لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے آپ کے پاس ساری کتابیں آجاتی ہیں۔ اب لیجیے میرے سوالات جو کہ آپکے باطل ہونے اور ہمارے حق پر ہونے پر دلیل ہیں الحمدللہ۔ سوال نمبر ایک ؛ امام بخاری رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق شافعی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر دو؛ امام ابوداود رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق حنبلی مسلک یا شافعی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر تین ؛ امام نساءی رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق شافعی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر چار؛ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق حنبلی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر پانچ ؛ جن جن کتابوں کے حوالے آپ نے یہاں دیے ہیں ان کے اسکین بھی یہاں منسلک کریں؟ چشتی صاحب کیا آپکو صرف تین محدثین کے نام یاد ہیں یا صرف آپکے مولوی حضرات نے اتنے ہی بتاءے ہیں یا پھر آپکے مولویوں کو بھی اس سے زیادہ معلوم نہیں۔ سوال نمبر چھ ؛ امام مسلم ؛ امام ابو عیسی ترمذی ؛ امام مالک ؛ امام ابو عبداللہ محمد بن یزید قزوینی ابن ماجہ ؛ امام حاکم ؛ امام البیھقی و دیگر محدثین کس کس کے مقلد تھے انکے اقوال صحیح سند کے ساتھ پیش کریں ؟
-
ازطرف ابوزید بنام چشتی صاحب جب آپ سے کتابوں کے اسکین مانگے جاتے ہیں تو آپ پاکستان سے باہر بھاگ جاتے ہیں۔ اور فضول قسم کے تھریڈ بناکر لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے آپ کے پاس ساری کتابیں آجاتی ہیں۔ اب لیجیے میرے سوالات جو کہ آپکے باطل ہونے اور ہمارے حق پر ہونے پر دلیل ہیں الحمدللہ۔ سوال نمبر ایک ؛ امام بخاری رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق شافعی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر دو؛ امام ابوداود رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق حنبلی مسلک یا شافعی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر تین ؛ امام نساءی رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق شافعی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر چار؛ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول صحیح سند سے پیش کریں کہ انہوں نے کہا ہو کہ میرا تعلق حنبلی مسلک سے ہے؟ سوال نمبر پانچ ؛ جن جن کتابوں کے حوالے آپ نے یہاں دیے ہیں ان کے اسکین بھی یہاں منسلک کریں؟ چشتی صاحب کیا آپکو صرف تین محدثین کے نام یاد ہیں یا صرف آپکے مولوی حضرات نے اتنے ہی بتاءے ہیں یا پھر آپکے مولویوں کو بھی اس سے زیادہ معلوم نہیں۔ امام مسلم ؛ امام ابو عیسی ترمذی ؛ امام مالک ؛ امام ابو عبداللہ محمد بن یزید قزوینی ابن ماجہ ؛ امام حاکم ؛ امام البیھقی و دیگر محدثین کس کس کے مقلد تھے انکے اقوال صحیح سند کے ساتھ پیش کریں۔
-
___________________________________________________________________________________________________________________ عرفان عطاری صاحب جس فورم کا حوالہ دے کر آپ ہمیں غلط ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں ذرا ایک نظر اپنے بریلوی بھاءی پر لگے الزام کو تو دیکھ لو
-
___________________________________________________________________________________________________________________ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ( صر ف تمام مواحدین کو) صرف اللہ تعالی کی توفیق سے مواحدین نے دلاءل کے میدان میں مشرکین بد مذھب لوگوں کے ہوش اتنے اڑادیے ہیں کہ یہ مشرکین بدمذھب لوگ اتنا گھبرا گءے ہیں کہ اب کبھی تو پورے پورے تھریڈ ہی ڈیلیٹ کررہے ہیں تو کبھی پوسٹیں ڈیلیٹ کررہے ہیں اور پھر انکی جھنجھلاہٹ قابل دید ہے کہ لاجواب ہوکرکبھی کسی رننگ ٹاپک کو ہی کلوز کردیتے ہیں۔ جب ان لوگوں نے دیکھا کہ یہ مواحدین تو ان مشرکین و بدمذھب لوگوں کو کسی صورت معاف کرنے کے لیے تیار ہی نہیں ہورہے تو اب ایک نیا الزام انہوں نے تھونپنا شروع کردیا۔ کہ ایک شخص متفرق آءی ڈی سے یہاں ورک کر رہا ہے۔ارے مشرکین تمہیں کیا ہو گیا ہے اتنی بوکھلاہٹ کا شکار ہو گءے ہوارے تم لوگ کوءی پتھر کے دور سے اٹھکر یہاں کمپیوٹر چلانے آگءے ہوجو تمہیں اتنا نہیں معلوم کہ اگر ایک شخص نے ایک سے زاءد آءی ڈی بناءی ہوءی ہے تو تمھاری ویب ساءٹ کی ٹیم )ایڈمن اور موڈیریٹرز) باآسانی اسے منظر عام پر لاسکتی ہے۔ اور اللہ تعالی سے ڈرتے ہوءے جو حق اور سچ ہے اس بات کو یہاں بیان کرے۔خواہ مخواہ الزام تراشیاں کررہے ہو۔ اور جہاں تک بریلویوں کے فقہ حنفی کے بھاءی بندوں کی ویب ساءٹ اھل حق ڈاٹ کام کا تعلق ہے تو اس بارے میں میں مزید بتاتا چلوں کے چونکہ وہ لوگ شاھد نزیر بھاءی کی بے باک حق بیانی سے بہت خوف زدہ اور جھنجھلاءے ہوءے تھے۔اس لیے انہیں ابھی تک ڈی اکٹیویٹ کیا ہوا ہے جبکہ مجھے ایکٹیویٹ کیا جا چکا ہے ۔ مورخہ ۱۴ جولاءی ۲۰۰۹ کو اھل حق ڈاٹ کام کی اناونسمنٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ لہذا میں نے اور شاھد بھاءی نے عرفان عطاری کو جھوٹا ثابت کردیاہے الحمدللہ۔
-
علامہ البانی (رح) پر ڈاکٹر طاہر القادری کی تنقید اور اس کا ردّ
abuzaid replied to SALFI_8's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
قادری عطاری صاحب میرے پہلے کمنٹس کو تو آپ ایسے ہضم کر گءے جیسے آپ نے کچھ پڑھا ہی نہیں یا پھر لگتا ہے یقینا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں۔ خیر دوسری یہ کہ آپ دیوبندیوں کی درج ذیل دو مشہور کتابیں نسخہ کے طورپر پڑھ لیں "اروح ثلاثہ" "عقاءد علماءے دیوبند" اور پھر فیصلہ کر لیں کہ وہ آپکے بھاءی ہیں یا کہ ہمارے اگرآپ لفظ انصاف کی تشریح و مفہوم سے واقفیت رکھتے ہیں تو انصاف پر مبنی فیصلہ یہاں پر بھی لکھ دیجیےگا۔شکریہ۔ اور تیسری اور آخری بات کہ آپ نے بڑی عزت سے اپنے طاھرالقادری کے نام کے ساتھ لفظ "صاحب" لکھا جس سے آپکی اس سے عقیدت ظاھر ہوتی ہے۔آخر کو آپ بریلوی اور وہ بھی بریلوی۔ -
علامہ البانی (رح) پر ڈاکٹر طاہر القادری کی تنقید اور اس کا ردّ
abuzaid replied to SALFI_8's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
... muje jawab chahye ..replay nahi.... شریف صاحب ریپلاءے اور جواب کا لغوی معنی آپ یہاں تحریر کرسکتے ہیں۔ -
علامہ البانی (رح) پر ڈاکٹر طاہر القادری کی تنقید اور اس کا ردّ
abuzaid replied to SALFI_8's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
ازطرف ابوزید بنام شریف رضا آپنے اگر جرح و تعدیل کو ماننا کا معنی تقلید سے کیا ہے تو پھر آپ کا یہ دعوی کہ آپ صرف ابو حنیفہ کے مقلد ہوصریح جھوٹ ؛ دجل فریبی اور مکارانہ دعوی ہے جس کی قلعی اس بات سے کھلتی ہے کہ جرح و تعدیل کو آپ کے علماء بھی مانتے ہیں تو اگر اس کا معنی آپ یہاں تقلیدسے کرتے ہو تو اس طرح آپ اکیلے ابو حنیفہ رح کے مقلد نہیں رہے بلکہ جس جس روایت کو ماننے کے لیے آپ نے جس جس محدث کی جرح و تعدیل کو مانا آپ اس کے بھی مقلد ہو گءے۔ اب آپکے پاس راہ فرار کے لیے ایک ہی حل ہے کہ یا تو جرح و تعدیل کو ماننا کا معنی تقلید سے مت کرو اور اگر کرو گے توپھر تمھیں یہ بھی ماننا پڑے گا کہ ابوحنیفہ بھی کءی آءمہ جرح و تعدیل کے مقلد تھے کیونکہ مقلدین رات دن یہ راگ الاپتے ہیں کہ ان کے پاس حدیثوں کے صندوقچوں کے صندوقچوں تھے اورروایات کو قبول کرنے میں بہت احتیاط سے کام لیتے تھے وغیرہ وغیرہ تو پھر ابو حنیفہ نے بھی روایات کو قبول کرنے میں اس وقت کےجرح و تعدیل کے آءمہ کے اقوال کو مانا ہوگا لہذا ابو حنیفہ بھی کءی آءمہ جرح و تعدیل کے مقلد ہوگءے آپ کے فارمولے کے مطابق۔نمبر ایک اور نمبر دو یہ کہ آپ تو مقلد ہیں ابوحنیفہ کے لہذا آپ کو صحیح سند کے ساتھ یہ بتانا چاھیے کہ جرح و تعدیل کو ماننا بھی تقلید ہے بفتوی ابوحنیفہ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طاھرالپادری المعروف طاھرالقادری کو بریلوی مشرک ثابت کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ اس کے منہ کے الفاظ یہاں ذکر کیے جاءیں کیونکہ اسکے عقاءد وہی ہیں جو کہ ایک مشرک ہونے کے لیے ضروری ہوتے ہیں لہذاآپکا دعوی آپکی لاعلمی پر مشتمل ہونے کی وجہ سے باطل ہے۔ احمد رضا حنفی اور طاھرالپادری المعروف طاھرالقادری بھی حنفی ؛ احمد رضا توسل کاقاءل طاھرالپادری المعروف طاھرالقادری بھی توسل کا قاءل ؛ احمد رضا ۱۲ وفات والے دن جشن کا قاءل اور طاھرالپادری المعروف طاھرالقادری بھی ۱۲ وفات والے دن جشن کا قاءل؛ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے علم غیب کا احمد رضا بھی قاءل اور طاھرالپادری المعروف طاھرالقادری بھی قاءل ؛ چارسلسلوں ( نقشبندی؛سہروردی؛چشتی؛قادری ) کا احمد رضا بھی قاءل اور طاھرالپادری المعروف طاھرالقادری بھی قاءل ؛ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نورمن نوراللہ کا عقیدہ رکھنے کا قاءل احمد رضا بھی اور طاھرالپادری المعروف طاھرالقادری بھی اس کا قاءل؛ غیراللہ سے حاجت رواءی مشکل کشاءی کا احمد رضا قاءل اور طاھرالپادری المعروف طاھرالقادری بھی قاءل وغیرہ وغیرہ اب ایسا نہ ہو کہ آپ یہ سب جاننے کے بعد کہیں کہ احمد رضا کی کتاب سے دکھاو احمد رضا کا اقرار کہ وہ بریلوی تھا؛ -
-
کفیل بھاءی مواحد بھاءی اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ بھاءیوں آپنے جومسءلہ کو واضح کرتے ہوءے احادیث نقل کی ہیں وہ ان مقلدوں کو کہاں سمجھ اءیں گی۔ جبکہ ان کے دل شرک سے لبریز ہیں اور تقلیدکی پٹی ان کی آنکھوں پر بندھی ہوءی ہے۔اور ان کے پیٹوں میںبدعت و تقلید کی مروڑ ہے تو احادیث کے صاف اور سیدھے معنی کیسے سمجھ آءیں گے۔ آپ لوگ احادیث سے مسءلے کو واضح کرچکے ہیں اور یہ لوگ لاجواب ہو کر آپکی پوری پوری پوسٹیں ختم کردیں گے اور آخر میں اپنی ذلت و خفت کو مٹانے کے لیے لکھ دیں گے کہ "ہم جیت گءے ہیں"۔ از طرف ابو زید
-
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ( صرف تمام مواحدین کو) شاھد بھاءی ابھی تک آپ نے جتنے بھی تھریڈ بناءے ہیں سب ہی بہت زبردست ہیں لیکن یہ تھریڈ تو ایسا لاجواب ہے کہ سارے مشرکین تلملا کررہے گءے ہیں اور بجاءے جواب دینے کے گالیوں اور بد زبانیوں پر اترآءے ہیں۔ میں اپنی پچھلی ایک پوسٹ میں یہ اشارہ دے چکا ہوں کہ یہ لوگ ہمارے پیارےنبی مکرم امام الانبیاءوافضل الانبیاءو امام اعظم محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق پرڈاکہ ڈالتے ہوءے اپنے علماء کو معصوم عن الخطاء جانتے ہیں کچھ زبانی اقرار کرتے ہیں اور کچھ عملی اقرار کرتے ہیں۔اب مسءلہ تو یہ ہے کہ ان کے عالم کا اقرار کہ یہ لوگ بدعتی ہیں آچکااب مشکل یہ ہے کہ اسکو نہ اگل سکتے ہیں اور نہ ہی نگل سکتے ہیں۔ اور آخر میں میں اپنے تمام یہاں موجود مواحد بھاءیوں کا شکریہ ادا کرتاہوں کہ جس طرح تمام بھاءی مشرکینوں؛ بدعتیوں اور بدمذھبوں کے خلاف اور جہادباالقلم کررہےہیں اللہ تعالی اس سعی کو قبول و منظورفرماءے اور ہم سب کے علم و اتباع امام اعظم معصوم عن الخطاءنبی مکرم امام الانبیاءوافضل الانبیاءو امام اعظم محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلےمیں اضافہ و برکتیں اور رحمتیں نازل فرماءے۔آمین۔
-
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ "صرف تمام مواحدین کو" شاھد نزیر بھاءی تقلیدی پجاریوں کو آپنے جو جواب دیا ہے وہ بہت ہی زبردست, دندان شکن اور لاجواب ہے۔ آپ کے جواب کے بعد میں سمجھتا ہوں کی اب کسی تبصرے کی ضرورت نہیں کیونکہ مختصر پر اثر۔ جزاک اللہ
-
ازطرف ابوزید پیغام بنام چشتی صاحب؛ آپ نے بڑی تفصیل سے جواب دینے کی کوشش تو کرلی لیکن ایک سبق آپ بھول گءے ہیں۔ کہ جناب آپ مقلد ہیں ابوحنیفہ رح کےلہذا یہ تمام کےتمام جوابات ابوحنیفہ رح سے صحیح سند کے ساتھ پیش کرنے تھے۔لیکن آپکا اسکین دیکھ کرتو ایسالگتاہے کہ آپ نےصرف ایک کی تقلید کی پوجا سے توبہ کرلی ہے۔اور اب آپ بہت سارے محدثین کی تقلید کرنے لگے ہیں۔کیونکہ آپ کے علماء اکثریہ تشہیرکرتے ہیں کہ بخاری؛مسلم و دیگرکتب احادیث پرعمل کرنا بھی محدثین کی تقلید ہے۔ کوءی ایسی تصنیف ابوحنیفہ کی بتایں جس میںیہ تمام مساءل اور انکے جوابات معہ تمام دیگرحنفی مساءل اور انکے جوابات ابوحنیفہ نے خود تحریر کیے ہوں اور صرف اسی پر آپ عامل ہوں۔ تب تو آپ پکے حنفی ہوں گے ورنہ حوالے دیکھ کر تو ہر ایک یہ ہی کہے گا کہ آپ ان تمام محدثین کے مقلد ہیں "آپکے علماء کے اصول کے مطابق"۔
-
ازطرف ابوزید بنام نویدخان جناب راہ فرار ہماری عادت نہیں الحمدللہ کیونکہ ہم متبع سنت ہیں اندھے مقلد نہیں۔ اورکیونکہ اپنی بےانتہا مصرفیات میں سے وقت نکالنا میرے لیے مشکل ہوتا ہےاس لیے جواب دینے میں دیرہوجاتی ہے۔اس کا مطلب راہ فرار سے تعبیر کرنا تقلیدی ذہن کی ہی کارستانی ہے۔ انشاءاللہ تعالی عقیدہ توسل پرجواب معہ سوالات جلد دوں گا۔
-
کفیل بھاءی وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مواحد بھاءی اور شاھدنذیر بھاءی السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ سبحانہ تعالی آپ لوگوں کو جزاءے خیر دے کہ آپ لوگوں نے میری حوصلہ افزاءی کی ۔ رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ تینوں کو مجھے اور سارے مواحدین کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرماءے ہماری تمام خطاوں سے درگزرفرماءے۔نبی علیہ السلام کے پیارے مبارک ہاتھوں سے آب کوثرسے سیرابی عطاء فرماءے اورہمیں ہرقسم کی گمراہیت سے اپنی پناہ میں رکھےتا دم آخر۔آمین۔ اور آخر میں میں یہ کہوں گا کہ اللہ ہمیں اسی طرح جہاد بالقلم کرتےرہنے کی توفیق عطاء فرماءے۔ مشرکین کیخلاف بدعتیوں کیخلاف و دیگر گمراہ وبدمذہب لوگوں کے خلاف۔آمین۔ ازطرف ابوزید
-
ازطرف ابوزید۔ بنام نویدخان صاحب ان سوالات کی بنیادی وجوہات سواءے اسکے اور کیا ہیں کہ آپ لوگوں کو نہ قرآن سے واقفیت ہے نہ نبی علیہ السلام کے فرامین ہی آپ لوگوں کے حلق سے نیچے اترتے ہیں کیونکہ جس کے پیٹ میں تقلید کی مروڑ ہو اس مقلد کو پیارے نبی علیہ السلام کے فرامین دل میں کیسے اتریں گے۔اور پھر بھی دعوی ہے کہ آپ لوگ اہل سنت میں سے ہیں۔اللہ سبحانہ تعالی ایسے خودساختہ دعوے سے اپنی امان میں رکھے۔آمین۔ اگر آپ کے ان سوالات کے جوابات قرآن و حدیث میں موجود نہیں ۔تو پھر اللہ کے اس فرمان کا کیا مطلب ہے کہ ”آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا ”سورہ الماءدہ۔۳ اورنبی علیہ السلام نے فرمایا کہ ”تمھیں ایسے دین پرچھوڑے جارہاہوں جس کی راتیں بھی دن کی طرح روشن ہیں۔” اگر آپ اپنے سوالات سے دین اسلام کی تصویرنامکمل کرکے لوگوں کو دکھانا چاھتے ہیں۔تویہ آپ کی کم علمی ہے یاپھرتقلیدی ہٹ دھرمی۔ لگتا ہےکہ آپ اپنے سوالات سے یہ بتانا چاھتے ہیں کہ ان سوالات کے جوابات فقہ حنفی میں تو ہیں لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین میں نہں۔اورآپکی تحریر چیخ چیخ کر یہ ہی کہہ رہی ہو کہ ابوحنیفہ رح نے دین کو مکمل کیاہے اور نبی علیہ السلام دین کو مکمل نہیں کرسکے نعوذبااللہ ۔ایسی سوچ پر ہزاربارلعنت ہو۔ اور اگر ان سوالات کے جوابات"آپ کے مطابق" فقہ حنفی میں ہیں اور قرآن و حدیث میں نہیں اورپھربھی آپ ان پرعامل ہوتو آپ بدعتی ہو۔کیونکہ نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ "جس نے کوءی ایسا عمل کیا جو ہم سے ثابت نہیں وہ عمل مردود ہے۔صحیح بخاری ج۳" اور اگر آپ یہ کہیں کہ قرآن و حدیث میں ہیں لیکن آپ کواس کا علم نہیں تویہ آپکی ناقص العلمی ہے۔ کیونکہ آپ مقلد ہیں اور مقلد کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنے عالم سےدلیل کا مطالبہ کرے لہذاآپ اپنےعالم سے تو مطالبہ کرنے کی ہمت نہیں کرتےاوراس قسم کے سوالات کرکے ہم پررعب ڈالنا چاھتے ہیں۔ ہم جواب دینے کے لیے بلکل تیارہیں لیکن اس سے قبل تو بات عقیدے پر ہونی چاھیے کیونکہ پہلی چیزعقیدہ ہے اورقرآن و حدیث کی کسوٹی پرآپ لوگ مشرک ٹھرتے ہیں۔اور نوید صاحب مت بھولیں کہ آپ ایک دوسرے تھریڈ پریہ بات قبول چکے ہیں کہ "عقاءد و نظریات فروعات پر مقدم ہوتے ہیں"۔ لہذاکیونکہ آپ کا اور ہمارااختلاف صرف فروعی نہیں بلکہ عقیدے پربھی ہےتوبات نماز؛روزہ؛حج؛ذکاہ وغیرہ کے مساءل پر کیوں ہو۔بات تو عقیدے پرہونی چاھیے۔ باقی رہے حوالے جوآپ نے نواب صدیق حسن؛وحیدالزماں وغیرہ کے نقل کیے ہیں تواس بارے آپ تمام اھل حدیثوں کا موقف جان لیں کہ ہم آپکی طرح اپنے علماء کے کسی فتوے کا اس وقت دفاع نہیں کرتے جب اسکا کوی فتوی قرآن وحدیث سے متصادم ہو۔کیونکہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ ہمارےپیارےامام اعظم نبی علیہ السلام معصوم عن الخطاء ہیں اور ہمارےعلماء معصوم عن الخطاء نہیں ہیں وہ خطاء کرسکتےہیں۔ اور اپنی خطاء"دانستہ یا نادانستہ فقط واللہ اعلم" پراللہ تعالی کےدربار میں جواب دیں ہیں اللہ چاھے تو چھوڑدے اور اللہ چاھے توگرفت کرے۔اللہ ہم سے ان کے کیے کا دریافت نہیں کرے گا۔ ہاں اس صورت میں ہماری گرفت اللہ کے دربار میں ہوگی اگر ہم اللہ کاقرآن اور نبی علیہ السلام کا فرمان چھوڑتے ہیں اپنے عالم کے فتوے پر۔
-
اہلحدیث مناظر طالب الرحمن شاہ سابقہ شیعہ یا سابقہ حنفی
abuzaid replied to Shahid Nazeer's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
شاھد بھاءی السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ شاھد بھاءی آپ نے یہ تھریڈ بناکران بریلویوں کو جھوٹا؛کذاب مفتری؛دجال ثابت کردیا اور ان کی مشرکانہ بنیادوں کو مواحد بھاءی نے یلاکررکھدیا۔الحمدللہ اب جبکہ آپ نے تحریری ثبوت شاہ صاحب کی طرف سے دیا کہ وہ پہلے بریلوی تھے پھر الحمدللہ اللہ کی توفیق سےبریلویت جو کہ مشرکیت کی اتہا گمراہیت ہے کو چھوڑ کر) اہل سنت و الجماعت( اہلحدیث ہوگءی۔الحمدللہ۔ پھرآپکی اس تحریر پر مواحد بھاءی نے ماشاءاللہ حالیہ مناظرے میں شاہ صاحب کا دعوی جوکہ بریلوی مولوی کے سامنے کیا کہ میں )طالب الرحمن شاہ( بریلوی سے اھلحدیث ہواہوں کاثبوت اس تھریڈ میں فراھم کیا۔جو کہ بریلوی مشرکین کو دندان شکن جواب ہے۔ اب مسءل یہ ہے کہ ان مشرکین کا جھوٹ کھل کر سامنے آگیا اور یہ لوگ بے بس ہو گءے ہیں لاجواب ہوگءے ہیں۔اور ان کو کہیں راستہ نہیں مل پا رہا راہ فرار کے لیےکبھی تو کوہاٹی کی جوتیاں چاٹ رہے ہیں۔کبھی اس ٹوپک میں غیرمتعلق سوالات کرکے موضوع بدل کرجان چھڑانے کی کوشش کررہے ہیں۔ان کی بے بسی قابل دید ہے لیکن قابل رحم نہیں۔ ازطرف ابوزید۔ -
اہلحدیث مناظر طالب الرحمن شاہ سابقہ شیعہ یا سابقہ حنفی
abuzaid replied to Shahid Nazeer's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
شاھد بھاءی اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ وقت کی کمی اور مصرفیت کی وجہ سے میں طویل جواب نہ دے سکا لیکن ماشاء اللہ آپ نے بہت اور بہت ہی خوب جواب دیا ہے ا۔ جزاک اللہ خیرا۔ -
اہلحدیث مناظر طالب الرحمن شاہ سابقہ شیعہ یا سابقہ حنفی
abuzaid replied to Shahid Nazeer's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
ازطرف ابوزید بنام سالار رضا ہمارے اہل سنت و الجماعت اہل الحدیث کےعالم و مناظر شاہ صاحب حافظہ اللہ دوران مناظرہ حریف کا موقف بہت خاموشی اور توجہ سے سنتے ہیں اور پھر اس کو دندان شکن جواب دیکر خاموش کردیتے ہیں۔جہاں اس جھوٹے الزام کی کٹنگ کرکے اور شاہ صاحب کا موقف نہ دکھاکر آپ نے اپنے جھوٹے ھونے پرایک اور دلیل فراہم کی ہے۔وہیں آپ نے اپنے عالم کے کذاب ہونے پرتصدیق کی مہر بھی ثبت کردی ہے۔ سبحان اللہ والحمدللہ۔ لہذا آپ کی تمام تاویلات فاسدہ و باطلہ ہیں۔لعنت اللہ علی الکاذبین۔ -
Abu Zaid saab ager aap ne poora muanzara dekha hota tu aap ko Maloom hota k aap k Shah Sahab ( X-shia Zaidi) ne is baat ka koi jawab sirre se dia hi nahi .. aor aap qadri bhai per ilzam laga rahe hein k unho ne Shah ka jawab nahi dikhaya ... Ulta Choor Kotwaal ko Dantay ... Balke Hudd tu ye hai k Talib shah Mufti haneef qureshi se pochta hai k behan se nikah kia hai ? us per mufti saab ne kaha KUFR hai ... ap k mullah ko tu ye nahi maloom k ye kufr hai ya nahi aiteraz kerne se pehle poora debate dekh lena tha ..... ----------------------------------------------------------------------------------- FROM ABUZAID TO SALAR تمھارے جھوٹے ہونے کے لیے یہ ہی کافی ہے کہ طالب الرحمن شاہ صاحب حافظہ اللہ کا جواب اس وڈیو میں نہیں دکھایا گیا۔اور بریلویوں کے مولوی کی ایک ہی تکرار بارباردکھاءی گءی ہے۔
-
واہ شاھد بھاءی واہ بہت ہی خوب ان لوگوں کو انکا چہرہ فقہ حنفی کے آءینے میں دکھاتے رہیں۔لیکن شرم سے یہ لوگ آری ہیں۔یہ لوگ تو ہیں ہی فقہ حنفی کے پجاری نہ قرآن پڑھا نہ حدیث رسول اور ایمان لے آے ہدایہ اور فتاوی علمگیری و دیگر فضول کتابوں پر۔ اسی لیے یہ لوگ اخلاق سے عاری ہیں۔فقہ حنفی پڑھ کر تو پھر آدمی ایسی ہی زبان استعمال کرتا ہے جیسی کے علی صاحب نے کی ہے آپ انہیں الفاظوں کے اتنے جوتے مار چکے ہیں پھر بھی شرم ان کو آتی نہیں۔
-
Janab Abu Zaid Sb.aap nain apnay Talib kay fatwa ka saboot manga tu yeh daikho us ka saboot aur sharam say dhoob maro..... __________________________________________________________________________ ازطرف ابوزید بنام چشتی صاحب واہ چشتی صاحب واہ کیا ثبوت فراہم کیا ہےآپنے طالب الرحمن صاحب کے خلاف نہیں بلکہ اپنے علماء کی دجل فریبی؛کذب بیانی پر اوراس کذب بیانی کو ایڈیٹنگ کرکے آپ نے جس جھوٹ کو پھیلایا ہے اس پر؛ ارے چشتی صاحب یہ تو خاص یہودیوں کا طرزعمل ہے کہ آدھی بات پر ہاتھ رکھ لینا اور آدھی بات کی تشہیر کرنا۔ آپ نے اپنے کذاب مولوی کا موقف دوران مناظرہ رکارڈنگ کٹنگ کرکے تو دکھادی لیکن ہمارے اہل سنت والجماعت اہل الحدیث کے مناظر جناب طالب الرحمن شاہ صاحب کا موقف پیش نہیں کیا ؛ دانستہ آپ نے ایسا کیا ہے۔بس یہ ہی آپ کے کذاب ہونے کے لیے کافی بڑاثبوت ہے جو کہ آپ نے خود ہی ہمیں فراہم کردیا۔ کیونکہ یہ تو آپ لوگوں کی پرانی عادت ہے۔ دوران مناظرہ آپ کے علماء جھوٹ بولتے ہیں۔اور شاہ صاحب آپکا اور آپکے علماء کا تعاقب بڑے ماہرانہ اورعالمانہ انداز سے کرتے ہیں اسی وجہ سے آپ لوگ اپنے سینوں میں انکے لیے بغض بھرا دل رکھتے ہولہذا آپ کے عالم کی زبانی جو الزام شاہ صاحب حافظہ اللہ پر لگایا گیا ہےا اس پر یقین بلکل بھی نہیں کیاجاسکتا۔
-
جناب ابو زید صاحب: جب صحابی کا نبی کریم صلی علیہ وسلم کی قبر شریف پر جاکر استغاثہ کرنا صحیح حدیث سے ثابت ھے جیسا کہ میں نےابن ابی شیبہ کا حوالہ دیا -------------------------------------------------------------------------------- نوید صاحب کیا آپ صحیح احادیث سے بتاسکتے ہیں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ سبحانہ تعالی سے بارش طلب کرنے کا طریقہ صحابہ کرام کو کیا تعلیم فرمایا؟ اور کیا آپ اس سوال کا بھی جواب دینا پسند کریں گے کہ کیا صحابہ کرام نبی علیہ السلام کے کسی بھی فرمان کا خلاف کرسکتے تھے؟۔ اور جو حدیث آپ نے توسل کے حوالے سے پیش کی ہے اسکا عربی متن معہ اسناد پیش کریں۔
-
Janab Shahid Nazeer Sb.aap ko Talib Ur Rehman k lia sahat language use karna itna ghalat laga laikan jab aap log humaray Nabi e Kareem Sal Allah o Alaih e Wa Aale hee Wasalam ke shan e aqdas main gustakhian kartay ho,Akabar ke shan main apni zaban daraz kartay ho us waqat hosh khawas kahan hotay hain aap k??? From Abuzaid To Chishti Qadri از طرف ابوزید: چشتی صاحب نبی علیہ السلام کی شان اقدس میں گستاخیاں کرنا۔ نبی علیہ السلام کے فرامین سے اپنے امام کے قول کو مقدم رکھنا۔ نبی علیہ السلام کے لاءے ہوءے دین میں نءی ؛نءی بدعات ایجاد کرنا۔نبی علیہ السلام کے فرامین میں عجیب عجیب تاویلات کرنا یہ سب تو آپ لوگوں کی کارستانیاں ہیں۔اور یہ جو محبت رسول علیہ السلام کی آڑ میں لوگوں کو اہل سنت و الجماعت اھل الحدیث سے متنفر کرنے کا مزموم طریقہ آپ نے اپنایا ہوا ہے اب اس کی قلعی کھلتی جارہی ہے اور الحمدللہ آے دن نوجوان اھلحدث ہورہے ہیں۔حق کو جان رہے ہیں۔بدعات کو چھوڑ رہے ہیں الحمدللہ۔ آپ لوگوں کا تقلیدی دامن تو دلاءل سے خالی ہے صرف ایک جھو ٹا حربہ آپ لوگوں نے جو اپنایا ہوا ہے۔تاکہ اس سے لوگوں کو بہکا کر لوگوں کو حق کی طرف جانے سے روکا جاءے۔ اور وہ آپکا جھوٹا حربہ یہ ہے کہ اہل سنت والجماعت اھل الحدیث گستاخ ہیں۔