ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلام
اس بات کیا ثبوت ہے کہ فتوی مستند ہے۔ یونہی کہیں سے مجہول فتوی اٹھا کر کسی کے ذمہ لگا دینا دیانت نہیں ہے۔ پھر اس مسئلہ میں بریلوی مفتی کیا فتوی دیتے ہیں کہ اکثر انسان ٹوائلیٹ میں ہوتا ہے اور اذان یا تلاوت کی آواز آرہی ہوتی ہے۔ اب تلاوت یا آزان کی اس آواز کا سننا اس شخص کے لئے جائز ہے یا نہیں؟