Jump to content

Shahid Nazeer

Under Observation
  • کل پوسٹس

    135
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Shahid Nazeer نے پوسٹ کیا

  1. چشتی قادری صاحب اہلحدیث کے خلاف جن کتابوں کے حوالے دے رہے ہیں۔ انہیں خود انہوں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھا۔ انہوں نے کہیں سے آنکھ بند کرکے چھاپ دیا ہے۔ مزے کی بات ہے جن کتابوں کو یہ لوگ ہمار ے زمہ لگاتے ہیں۔ نہ تو خود انہیں ان کتابوں کا پتا ہوتاہے اور نہ اہلحدیث ان کتابوں کو جانتے ہیں۔ بس انکے حنفی عالم نے جو مکھی ماردی یہ بھی مکھی مارتے جائنگے۔ عرف الجادی کتاب جو یہ ہمارے خلاف پیش کرتے ہیں مواحد بھائی آپکو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ اس کتاب کو دیوبندیوں کا ایک ادارہ جمیۃ اہل سنۃ لاھور چھاپتا ہے۔ اگر یہ اہلحدیث عالم کی لکھی ہوئی کتاب ہے تو دیوبندی اسے کیوں چھاپ رہے ہیں۔ اہلحدیثوں کی اکثریت نے اس کتاب کی کبھی شکل بھی نہیں دیکھی اور نہ کوئی زکر سنا۔ حنفی ہمیں بتاتے ہیں کہ دیکھو یہ تمہاری معتبر کتاب ہے فلاں عالم تمہارے فرقہ میں بہت بڑا مقام رکھتاہے۔ اللہ جانے اہلحدیثوں کی یہ کونسی معتبر کتابیں اور معتبر علما ہیں جنھیں خود بیچارے اہلحدیث نہیں جانتے۔ کیا اس سے یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔
  2. خرد کو جنوں کر دیا جنوں کو خرد جو چاہے آپکا حسن کرشمہ ساز کرے
  3. سالار رضا صاحب آپکی کوشش اچھی ہے۔ یقینا دیوبندی اسپر لاجواب ہوجائنگے اور کوئی جواب دینے سے قاصر رہینگے۔ مگر ایسی ہی صورتحال دیوبندی فورم پر بھی دیکھنے کو ملتی ہے کہ وہ بریلویوں کے بھی ایسے ہی تضادات پیش کرتے ہیں۔ جسکا بریلویوں کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا۔ نتیجہ کیا نکلا۔ دونوں ہی ایک جیسے ہیں۔ اور کیوں نہ ہوں ایک ہی امام کے مقلد اور ایک ہی فقہ کے پیروکار ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ جب دونوں ایک ہی تھیلی کےچٹے بٹے ہیں۔ تو آپس میں لڑ کر دوسروں کو تماشہ کیوں دکھاتے ہیں۔
  4. السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ مواحد بھائی اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے سچ پوچھئے تو آپ نے میدان مار لیا۔ اب بیچارے چشتی قادری صاحب سوائے بغلیں جھانکنے کے کچھ نہیں کر سکیں گے۔ انشااللہ چشتی قادری صاحب نے اپنے کذاب علما کی اندھی تقلید میں جو کچھ اہلحدیث کے عقائد کے طور پر یہاں پیش کیا ہے۔ سب جعلی ہے۔ انہیں یہ علم ہی نہیں جن علما کی کتابوں سے انہوں نے یہ سب کچھ لکھا ہے۔ اہلحدیث علما اور عوام انکو اپنا عالم ہی تسلیم نہیں کرتے بلکہ ان علما اور انکی کتابوں سے بارہا برات اور لا تعلقی کا اظہار کر چکے ہیں۔ انشااللہ آئندہ کسی پوسٹ میں اسکا ثبوت پیش کرونگا۔ جبکہ مواحد بھائی نے فقہ حنفی کی معتبر کتابوں سے مسائل بیان کئے ہیں۔ جس سے انکار کی صورت میں ان حنفیوں کو حنفی مذہب ہی چھوڑنا پڑے گا۔ یا پھر ان مسائل کا اقرار کرنا پڑے گا۔ یہ حنفیوں کے مستند مسائل ہیں۔ جنھیں اگر کوئی غیر مسلم پڑھ لے تو زندگی بھر اسلام قبول نہیں کرے گا۔ حنفیوں فقہ حنفی کی ان گندی کتابوں کو پھینک دو جلا دو۔ اس فقہ پر ندامت اور شرمندگی کا اظہار کرو۔ آخر کب تک تم لوگ اس فقہ حنفی کے زریعہ اسلام کو بدنام کروگے۔
  5. السلام علیکم و رحمتہ اللہ مواحد بھائی آپ ان لوگوں سے اس شعر کے شرک ہونے کے بارے میں پوچھ رہے ہیں جنکا دین اور ایمان ہی شرک ہے۔ جنکے عقائد اور اعمال شرک کی لعنت سے آلودہ ہیں۔ جو توحید کو شرک سمجھتے ہیں اور شرک کو توحید۔ بھلا یہ لوگ کبھی شرک کو شرک کہیں گے۔
  6. سالار رضا صاحب ہم پر بھاگنے کا الزام لگا رہے ہیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے۔ سنی تحریک صاحب یہ فتوی لگانے کے بعد بھاگ چکے ہیں۔ انکا کچھ اتا پتا نہیں کہ اپنی تھریڈ پر ہونے والے ہمارے اعتراضات کا سامنا کرسکیں یا کوئی جواب دے سکیں۔ سیف السلام صاحب جن کے لئے میں نے ایک سے زائد پوسٹس کیں اور ان سے دلائل کا مطالبہ کیا۔ لیکن وہ بھی کوئی تسلی بخش جواب دینے کے بجائے ایسے غائب ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ اب سالار رضا صاحب اپنی ہانک رہے ہیں۔ لیکن صرف اس وقت تک جب ان سے کوئی ثبوت نہ مانگا جائے جہاں ان سے ثبوت مانگنے کی بات ہوئی یہ بھی اپنے حنفی،ماتریدی،اشعری،قادری، نقشبدی، سہروردی، تقلیدی، بریلوی اور بدعتی بھائیوں کی طرح رفو چکر ہو جائنگے یا غیرمتعلق بحث کرنے میں عافیت جانیں گے۔ سالار رضا صاحب ہم پر الزام لگانے اور بحث کرنے سے پہلے بنیادی باتوں پر کچھ بات کرلیں۔ آپ لوگوں نے ایک فتوی اپنے تھریڈ میں لگایا۔ اور اسپر اعتراض کیا کہ یہ عجیب اور غلط فتوی ہے۔ لیکن یہ فتوی کیوں عجیب اور غلط ہے اس پر کوئی بھی بریلوی کوئی دلیل پیش نہ کرسکا۔ میری اندھے مقلدوں سے گزارش ہے کہ پہلے اس فتوی پر اعتراض کی دلیل پیش کرو اسکے بعد آپ کوئی اور بات کرنے کے قابل ہوسکو گے۔ آپکے بریلوی بھائی علی صاحب نے اس شخص کو جو ٹوائلٹ میں تلاوت وغیرہ قصدا سنتا ہے اسکو پکا کافر کہا ہے۔ اور مواحد بھائی نے شیخ عبدالقادر جیلانی رحم اللہ کا فتوی انکی کتاب سے نقل کیا ہے جس میں سننا تو دور کی بات وہ بسمہ اللہ اور اعوذباللہ ٹوائلیٹ میں پڑھنا جائز کہتے ہیں۔ اپنے بڑے پیر پر علی صاحب اور دیگر بریلوی کیا فتوی لگائیں گے۔ پکے کافر کا یا کچے کافر کا۔ آپ جو بھی دلپسند فتوی لگائیں ہمیں ضرور مطلع کیجئےگا۔ مواحد بھائی سے گزارش ہے کہ اگر ممکن ہوسکا تو میں کل انشااللہ اسکا اسکین لگادونگا۔
  7. محترم نوید خان قادری نقشبندی کیا میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ جعلی تصوف کا یہ کوئی نیا سلسلہ مارکیٹ میں آیا ہے جس میں قادری اور نقشبندی بدعتی سلسلوں کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ یہ تو آپ سے متعلق ایک بنیادی سوال تھا جسکے جواب کی میں امید رکھتا ہوں۔ آپ سے یہ عرض کرنی ہے کہ آپ نے ایک پوسٹ کی اور مختلف اعتراضات کئے۔ پھر میں نے آپکی اس پوسٹ کا مکمل جواب دیا۔ اس سلسلے میں آپ جو میرے لئے ایک مفصل جواب تیار کررہے ہیں۔ اسی پوسٹ کا مکمل جواب ہونا چاہئے جسکا جواب آپ پر میری طرف سے ادھار ہے۔ کوئی نئی بحث یا نیا اعتراض اس جواب میں نہیں ہونا چاہئے۔ ویسے آپ کو نئے اعتراض کرنے کی بالکل اجازت ہے۔ لیکن پہلے والی پوسٹ کا جواب دینے کے بعد۔ امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔ ایسا بالکل نہیں ہونا چاہیے کہ پرانی پوسٹ کا کوئی ایک آدھ اعتراض کا جواب دینے کے بعد آپ کوئی نئی بحث یہ نئے سوالات چھیڑدیں۔ میں آپ سے ایمانداری کی امید رکھتا ہوں۔
  8. چستی قادری اور سالار رضا صاحب اگر یہ فتوی آپ لوگ اہلحدیث کے خلاف پیش کررہے ہیں تو یہ سعی لا حاصل اور ہمارے اصولوں سے نا واقفیت کا نتیجہ ہے۔ ہم چونکہ قرآن اور حدیث پر عامل ہیں اور قرآن اور حدیث ہی ہمارے لئے حجت ہے۔ اللہ تبارک و تعالی کے فرمان اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے علاوہ کسی چیز کو ہمارے خلاف پیش نہیں کیا جاسکتا۔ ہمارا کوئی عالم اگر غلط فتوی دے تو دوسرے تو دور کی بات ہے سب سے پہلے ہم خود ہی اسکی خبر لے لیتے ہیں۔ جہاں تک طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ کے فتوی کی بات ہے۔ اسپر تو ابھی بحث چل رہی ہے اور یہ فتوی ابھی تک پایہ ثبوت کو نہیں پہنچا۔ اس بات کو یاد رکھئے گا کہ صرف الزام لگا دینے سے کوئی چیز ثابت نہیں ہوتی بلکہ مکمل ثبوت کے بعد ہی یہ حرکت کرنی چاہئے۔ ویسے تو میرا اس فورم پر زاتی تجربہ بھی ہے کہ آپ لوگ اکثر جھوٹ بولتے ہو۔ اسلئے آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ مکمل ثبوت پیش کرنے کے بعد ہی اس فتوی کو طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ کے ذمہ لگائیں ورنہ یہ نہ ہو کہ آپ ایک صحیح العقیدہ شخص پر جھوٹی تہمت لگا کر اللہ تبارک و تعالی کی ناراضگی کے حقدار بن بیھٹیں۔
  9. یا اللہ مدد بھائی آپ نے بالکل صحیح سمجھا میں خاندانی بریلوی تھا پھر دیوبندی ہوا پھر اللہ تبارک وتعالی نے توفیق دی اور صراط مستقیم پر چلا دیا یعنی اہلحدیث مسلک اختیار کرلیا۔ الحمداللہ یا اللہ مدد بھائی، اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے انکے طریقہ کار پر بڑا خوبصورت تبصرہ کیا ہے۔ کبھی کبھی ایسے تبصرہ کیا کریں تاکہ اور لوگوں کو بھی بریلویوں کے طریقہ واردات کا علم ہو جائے۔ والسلام
  10. علی صاحب آپ شروع ہی سے موضوع سے ہٹ کر بحث کر رہے ہیں۔ لگتا ہے آپ زیادہ تر فارغ رہتے ہیں۔ جب آپ کوئی جملہ لکھتے ہیں اور ہم آپ سے دلیل طلب کرتے ہیں تو اگلی پوسٹ میں آپ نئی بحث شروع کر دیتے ہیں۔ کسی ایک بات پر آپ ٹہرتے نہیں ہیں۔ وہ کونسا طریقہ ہے جس پر آپ سے بات کی جائے تو آپ موضوع سے ہٹ کر بات نہ کریں۔ اب آپ اپنی حالیہ پوسٹ ہی دیکھ لیں۔ جس میں آپ قرآن کی تفسیر پر بات کررہے ہیں۔ پھر محدیثین کے حدیث بیان کرنے کے اختلاف کی بحث کر رہے ہیں اور اسکو مثال بنا کر کرخی صاحب کے اصولوں کو صحیح ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔ کیا یہی دلائل ہیں آپکے پاس۔ ان بودے اور بے وزن دلائل سے آپ کرخی صاحب کی قرآن و حدیث دشمنی پر تو پردہ نہیں ڈال سکتے۔ لیکن آپکے چہروں سے پردہ ضرور ہٹ جاتا ہے۔ اگر آپ موضوع پر رہ کر بات کریں تو مجھے بھی آپکی بات سمجھنے میں آسانی ہوگی اور آپ بھی میرے موقف کو صحیح طرح سمجھ سکو گے پھر کوئی نتیجہ بھی برآمد ہوسکے گا۔ علی صاحب ان گزارشات پر ضرور غور کیجئے گا۔
  11. چستی قادری صاحب آپ نے میرے تھریڈ بنام حنفی مذہب کے دو اصول میں لکھا کہ روضہ رسول اس دنیا کا سب سے بڑا بت خانہ ہے۔ جب میں نے آپ سے اس جملہ کا ثبوت مانگا تو آپ نے اس تھریڈ کا حوالہ دیا کہ اس جملہ کا ثبوت آپ نے یہاں دے دیا ہے۔ میرے بھائی میں نے بار بار آپکی پوسٹ کو پڑھا ہے لیکن باوجود کوشش کے مجھے اس جملہ کا ثبوت یا کوئی زکر آپکی پوسٹ میں نہیں ملا۔ برائے مہربانی آپ مجھے اپنی پوسٹ میں وہ جملہ دکھادیں یا اگر آپ اسکا زکر کرنا بھول گئے ہیں تو دوبارہ پوسٹ کردیں۔ میں آپکے جواب کا انتظار کر رہا ہوں۔ شکریہ
  12. سیف السلام صاحب مجھے بدتمیزی کرنا یا بری زبان استعمال کرنا بالکل بھی پسند نہیں۔ لیکن آپکے علی صاحب بجائے دلائل دینے کے مسلسل اسی طرح کی گندی زبان استعمال کررہے ہیں۔ جسکی وجہ سے ہم بھی کبھی کبھی مجبور ہو جاتے ہیں۔ میرے بھائی بات یہ ہے کہ مذکورہ فتوی آپ لوگوں نے یہاں لگایا ہے۔ اور اس پر اعتراض بھی آپ لوگوں کا ہے کہ یہ عجیب اور غلط فتوی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے آپ سے مطالبہ کیا ہے کہ آپکے اس فتوی پر اعتراض کی دلیل کیا ہے۔ کیا میں نے کوئی غلط مطالبہ کیا ہے۔ اگر یہ فتوی ہم نے پیش کیا ہوتا پھر ہم ہی اس کی دلیل پیش کرنے کے پابند ہوتے۔ میرے بھائی جب فتوی پیش کرنے والے اور اس پر اعتراض کرنے والے آپ لوگ ہیں تو دلیل دینے کے بھی آپ ہی زمہ دار ہیں کہ آپ کے اس فتوی پر اعتراض کی کیا وجہ ہے۔ یہ ضرور یاد رکھئے گا کہ میں نے کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ یہ فتوی صحیح ہے۔ میں نے صرف آپ سے پوچھا ہے کہ آپ اسے غلط کہ رہے ہو تو ہمیں بھی بتادو کہ اسکی دلیل کیا ہے تاکہ ہم بھی آپکی موافقت کریں۔ بصورت دیگر بغیر دلیل کے ہم اس فتوی کو کیسے غلط کہ سکتے ہیں۔ نہ تو میں نے اس فتوی کے صحیح ہونے کا دعوی کیا ہے اور نہ ہی اسکے غلط ہونے کا دعوی کیا ہے۔ سیف السلام صاحب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ دلائل سے اسے غلط ثابت کرتے ہیں۔ یا دلائل پیش نہ کرکے اپنے آپ کو جھوٹا۔
×
×
  • Create New...