Jump to content

Shahid Nazeer

Under Observation
  • کل پوسٹس

    135
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Shahid Nazeer نے پوسٹ کیا

  1. Jazak Allah Ya Allah Madad Bhai good comments from you.
  2. جزاک اللہ خیر مواحد بھائی آپ نے تو کمال ہی کردیا۔ ایسے ثبوت فراہم کئے ہیں کہ کوئی کذاب ہی انکا انکار کرے گا۔ بریلویوں میں اگر شرم ہوگی تو اپنے دعوی سے رجو ع کر لینگے۔ ورنہ بے شرم بن کر ایک طرف ہی کی ہانکتے رہینگے۔
  3. سگ عطار صاحب آپ نے جواب دیا آپ کی بہت مہربانی۔ میں یہ عرض کرنا چاہ رہا ہوں کہ میرا ٹاپک سالار رضا کے ٹاپک سے بہت مختلف ہے صرف رضاعت کے مسئلہ کی مشابہت ہے۔ ویسے تو آپ مختار ہیں کیونکہ یہاں کے ایڈمن ہے۔ بہرحال میں پھر بھی آپ سے خصوصی درخواست کر رہا ہوں کہ میری پوسٹ کو یہاں سے ڈیلیٹ کردیں اور مجھے اس کو اس جگہ پوسٹ کرنے کی اجازت دے دیں۔ جہاں میرا تھریڈ حنفی مذہب کے دو اصول ہیں۔ کیونکہ یہ تھریڈ میں نے حنفی مذہب ہی پر بنایا ہے اسلئے اسے وہاں ہونا چاہئے۔ میں پہلے ہی اس تھریڈ کو بنا چکا تھا لیکن کچھ مجبوری کی وجہ سے پوسٹ نہ کرسکا۔ سالاررضا صاحب مجھ سے سبقت لے گئے اگر یہ ایک دن پہلے اس پوسٹ کردیتے تو میں ہرگز یہ تھریڈ نہ بناتا۔ ایڈمن صاحب چونکہ یہ میری پہلی درخواست ہے اور مجھے اس رول کا اندازہ بھی نہیں تھا کہ اسے دوسری تھریڈ کے ساتھ مرج کر دیا جائگا۔ برائے مہربانی مجھے دوسری جگہ پوسٹ کرنے کی اجازت دے کر شکریہ کا موقع دیں۔
  4. محترم قادری چشتی صاحب میں بہت معذرت چاہتا ہوں۔ اصل میں مجھے نوید خان قادری نقشبندی لکھنا تھا۔ آپ دونوں کے ناموں میں قادری لفظ کے مشترک ہونے کی وجہ سے میں غلطی کر بیٹھا۔ آپ ناراض نہ ہوں۔ ایسی غلطیاں عموما ہو جاتی ہیں۔
  5. سگ عطار سی خصوصی گزارش ہے کہ میں بہت محنت سے ایک پروپر تھریڈ بنایا تھا۔ اگر آپ سالار رضا کے تھریڈ کو میرے تھریڈ میں مرج کردیں تو بہت مہربانی ہوگی۔
  6. جو شخص حنفی ہو اور فقہ حنفی کا مطالعہ بھی کرلے پھر اس میں غیرت اور شرم دونوں ختم ہو جاتی ہیں۔ پھر اس کو اپنے عالم کی کوئی گستاخی گستاخی نہیں لگتی۔ لیکن اسکے باوجود بھی یہ بے شرم حنفی ہمارے علما کی معمولی باتوں پر بھی گستاخی کاشور مچا دیتے ہیں۔
  7. محترم قادری چشتی صاحب جیساکہ آپکو معلوم ہی ہے کہ میں اپنی تھریڈ پر کس قدر مصروف ہوں۔ اور زندگی کی دیگر مصروفیات بھی ہیں۔ جیسے ہی مجھے کچھ وقت ملا انشااللہ آپکو یہاں جواب دے دونگا۔
  8. جزاک اللہ خیر میرے بھائی حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ سے بھی راضی ہو۔ والسلام
  9. سالار رضا صاحب آپ تو پیدائشی جھوٹے ہیں۔ آپ سے کوئی کیا بات کرے گا۔ آپ سے کوئی علمی بات کی جائے نا تو آپ سے وہ بات ہضم ہوتی ہے اور نہ ہی آپ کوئی جواب دیتے ہو۔ آپ اپنے قادری چشتی صاحب کو شرم دلائیں کہ وہ میری پچھلی پوسٹس کا جواب دیں۔ باقی آپکے سعیدی صاحب کو بھی انشا اللہ جلد جواب دونگا۔
  10. میں نے آپ سے صرف آپ پر ادھار پوسٹس کا جواب مانگا تھا لیکن آپ نے موضوع سے ہٹ کر فضول بحث شروع کردی۔ بہرحال اب آپکو کو اس وقت تک یہاں جواب نہیں دیا جائے گا۔جب تک آپ کے پاس موضوع کے مطابق کچھ کہنے کےلئے نہ ہو۔
  11. توحیدی صاحب آپ پوسٹ نمبر 29 دیکھیں۔ سالار رضا صاحب آپ شرم سے ڈوب مریں اور دیکھ لیں کون موضوع سے ہٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔
  12. سالار رضا صاحب آپکا مناظرے کےلئے صرف اور صرف ایک اصول ہے۔ اور وہ ہے مسلسل جھوٹ، ہر وقت جھوٹ اور منہ در منہ جھوٹ۔ بریلویوں کا یہ اصول انکی مجبوری ہے۔ اہل باطل جھوٹ کے بغیر تھوڑی دور بھی نہیں چل سکتے۔ اسلئے میں آپکو جھوٹا تو نہیں کہونگا کہ بریلوی کا انٹرنیشنل کذاب ہونا واضع ہے۔ بلکہ میں آپکو حقیقت کے آئنہ میں آپکا چہرہ دکھاتا ہوں شاید آپکو کچھ شرم آجائے۔ آپ کا ہم پر الزام ہے کہ ہم ٹوپک میں بحث کو دوسری طرف لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں جو کہ بریلویوں کا سیاہ جھوٹ ہے۔ سالار رضا صاحب سب سے پہلے آپ ہی نے بحث کو دوسری طرف لےجانے کی کوشش کی ہے دیکھو پوسٹ نمبر 20،22،23 جب ہم نے آپکو اسکا جواب دیا اور الزامی سوال کیا تو ہم ہی پر بحث بدلنے کا الزام لگا دیا۔ جب میں نے قادری چشتی صاحب کو کہ دیا تھا اب رضاعت والی بحث نہ چھیڑو میں اسکا متعلقہ تھریڈ میں جواب دے دونگا۔ تو آپکے بریلوی بھائی شاہد نے سعیدی صاحب کی اس پوسٹ کو یہاں کیوں پیش کیا۔ پھر توحیدی صاحب کو کس نے دعوت دی ہے کہ انھوں نے دوبارہ رضاعت کے مسئلہ کو چھیڑنے کی کوشش کی ہے۔ اب جواب آپ پر ادھار ہے کہ بتاو کون بحث سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔ سالار رضا صاحب آپ تو ہیں ہی پیدائشی کذاب اسلئے آپ سے تو ہمیں سچ کی امید بالکل بھی نہیں ہے لیکن اتنی عرض ضرور ہے کہ خیال رکھنا کہ تمہارا نامہ اعمال صرف جھوٹ ہی سے سیاہ نہ ہوجائے۔ سالار رضا صاحب آپکی یہ عادت ہے کہ جہاں آپکو جواب دیا جاتا ہے وہاں وہ بات نہیں کرتے بلکہ ہمارے جواب کو نظرانداز کر دیتے ہو پھر چوروں اور بے ایمانوں کی طرح وہی اپنا پرانا اعتراض دہراتے رہتے ہو۔ جسکا بار بار جواب دیا جا چکا ہوتا ہے۔ آپ کے ہر سوال کا بار بار ثبوت کے ساتھ جواب دیا جا چکا ہے آپ میری آخری پوسٹ پڑہیں وہاں آپ سے ایک سوال پوچھا ہے آپکے بریلوی مناظر کے متعلق اسکا جواب دو۔ ورنہ بحث برائے بحث سے پر ہیز کرو۔ ابوزید بھائی نے تھریڈ کا جو فیصلہ سنایا ہے وہ آپکو پسند نہیں آیا۔ دیکھ لو پڑھنے والے کس کے حق میں فیصلہ دے رہے ہیں۔
  13. اگر آپکو میرے انتہائی سادہ سے جواب سمجھ میں نہیں آرہے تو بحث کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ آخر تم لوگوں کو تقلید کیسے سمجھ میں آجاتی ہے۔ اگر آپ کے پاس میرے سوالوں کے جواب نہیں ہیں تو کم ازکم شریف انسان کی طرح اسکا اقرار تو کرتے۔ ابوحنیفہ جب مجتہد نہیں تھے یعنی طالب علم تھے۔ اس دور میں بھی میرے خیال سے مقلد نہیں تھے بلکہ غیر مقلد تھے۔ اسلئے کہ اس وقت تقلید کی بدعت ایجاد ہی نہیں ہوئی تھی اور فقہ حنفی وجود میں نہیں آئی تھی۔ جسطرح تمہارا امام اپنی طالب علمی کے دور میں عمل کرتا تھا۔ تم بھی ایسے ہی عمل کرلو۔ اسکا مزید سادہ سا جواب یہ ہے کہ جب کسی کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ عالم سے اس مسئلہ میں قرآن کا حکم یا حدیث کا مطالبہ کرے گا نہ کہ ابوحنیفہ کی رائے کا۔ اور عالم بھی اسکو اللہ اور اسکے رسول کا حکم بتائے گا محض زبانی نہیں جیسے حنفی عالم دعوی تو یہی کرتے ہیں لیکن بیچارے عامی کو فقہ حنفی سے مسائل بتاتے ہیں بجائے قرآن اور حدیث سے مسئلہ بتانے کے۔ اگر دو عالم مختلف فتوی دیں۔ قرآن اور حدیث کی دلیل کے ساتھ تو دو چار اور علما سے پوچھ لے اور جس دلیل پر زیادہ علما فتوی دیں اسپر عمل کرے۔
  14. آپ نے میرے سوالوں کا جواب نہیں دیا۔ ایک ایک سوال کا الگ الگ جواب دو تو پتا چلے کتنے پانی میں ہو۔ قادری صاحب آپکی اس پوسٹ کا بہترین جواب دیا جاسکتا ہے۔ لیکن بحث دوسری طرف چلی جائے گی۔ اگر آپ چاہو تو میرے سوالوں کا جواب غیر مقلد بھی تقلید کرتے ہیں والی تھریڈ میں دے دو۔ باقی آپ بھی اپنے دوسرے بھائیوں کی طرح نابینا مقلد ہیں۔ ورنہ آپکو یہ ضرور نظر آتا کہ بحث کو دوسری طرف لے جانے والے سالار رضا اور شاہد صاحب ہیں۔ ہمارا موقف تو مضبوط ہے ہم تو بالکل نہیں چاہیں گے کہ بحث ٹاپک سے ہٹ جائے
  15. میں تو آپکو چھوٹا جاہل سمجھ رہا تھا۔ لیکن آپ بہت بڑے جاہل اور دھوکہ باز نکلے۔ حیرت ہے کہ جواب موجود ہوتے ہوئے منہ در منہ جھوٹ بول رہے ہو۔ شرم کرو کیا مرنا نہیں ہے۔ پوسٹ نمبر 28 میں بلیک کلر سے میں نے جو لکھا ہے کیا وہ تمہارے سوال کا جواب نہیں۔ میں نے وہاں ان تمام مسلمانوں کا زکر کیا ہے جو ابوحنیفہ سے پہلے پیدا ہوئے وہ جسطرح دین پر عمل کرتے تھے۔ آج بھی اسی طرح دین پر عمل کیا جائے گا چاہے کوئی بھی سچویشن ہو۔ ابوحنیفہ کے اباجان اپنے بیٹے کے پیدا ہونے سے پہلے دین پر کیسے عمل کر رہے تھے۔ میں نے ریڈ کلر سے جو سوالات کئے ہیں۔ کیا کسی مائی کے لال کے پاس اسکے جواب ہیں۔ شاہد صاحب اگر آپ دوبارہ اپنے اعتراض کے ساتھ واپس آئیں تو جب تک میرے سوالات کے جواب نہ ہوں زحمت نہ کیجئے گا۔ کیونکہ میرے پاس بحث برائے بحث کا وقت نہیں ہے۔ اور جب ہم آپکے ہر سوال کا جواب دے رہے ہیں۔ تو آپکو بھی اصؤلا ہمارے سوالات کے جواب دینے چاہیں
  16. شاہد صاحب آپکو میں نے بہت معقول جواب دیا تھا۔ لیکن آپ نے اسکا کوئی جواب دینے کے بجائے دوبارہ اپنا سوال دھرادیا۔ باقی سعیدی صاحب کا جواب جلد دیا جائے گا آپ فکر مند نہ ہوں۔ رضاعت کی مدت پر میں نے پوسٹ نمبر 29 پر جو اعتراض کیا ہے شاید وہ آپکو نظر نہیں آرہا۔ اگر آپ کے پاس ٹاپک سے متعلق کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں۔ ورنہ ٹاپک کی بحث کو دوسری طرف پھیرنے کی کوشش نہ کریں۔
  17. مسٹر قادری چشتی صاحب صحیح بات تو یہ ہے کہ میں نے حنفی مذہب کے دو اصول میں سعیدی صاحب کا جواب نہیں پڑھا تھا۔ بہرحال اب میں پڑھ چکا ہوں۔ انہوں نے فرمایا ہے کہ قرآن میں ایک جگہ رضاعت کی مدت دو سال ہے اور ایک جگہ ڈھائی سال۔ کیا سعیدی صاحب اور دیگر بریلوی اللہ کے کلام میں تضاد ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔ ابوحنیفہ کی عبادت کرنے والے کیا یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ایک جگہ اللہ نے رضاعت کی مدت دو سال بیان کی اور دوسری جگہ اسکے خلاف ڈھائی سال۔ امید ہے کوئی جواب نہیں آئے گا۔ قادری صاحب آپ بےفکر رہیں وہاں بھی آپکے سعیدی صاحب کو منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔انشااللہ
×
×
  • Create New...