-
کل پوسٹس
7,143 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
11
سب کچھ Gham-e-Madinah نے پوسٹ کیا
-
Bismillahir Rahmanir Raheem ASALATU WASALAMU ALAYKA YA RASULLALLAH Salla Allahu ta'ala 'alayhi wa Sallam Assalamu 'Alaykum wa Rahmatullahi wa Barakatuhu Faizan-e-Hajj Eposide 2 Faizan-e-Hajj - Questions & Answers about Hajj Umrah and Madinay Ke Hazari Recorded from Madani Channel Questions by Nigran-e-Shura Hazrat-e-Maulana Muhammad Hajji Imran Attari (Sallamahul Baari) Answers by Mubaligh-e-Dawateislami Mufti Fuzail Attari and others watch & Download http://www.faizaneraza.org/islamic-video-d...s.php?v_id=251 Rember me in duas Rehan Raza Attari
-
mashaALLAH azawajal jazak ALLAH khair brother inshaALLAH azawjaal live rely on net www.dawateislami.net www.faizaneraza.org and Madani Channel jazak ALLAH khair
-
jazak ALLAH Khair brother for sharing may ALLAH azawjaal reward u ameen
-
Department of Dawateislami For Special People
Gham-e-Madinah replied to Gham-e-Madinah's topic in دعوت اسلامی
ہفتہ وار سنّتوں بھرا اِجتماع پاکستان بھر کے کئی شہروں میںہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماعات میں گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کے حلقے لگانے کی ترکیب شروع ہوچکی ہے۔جس میں عمومی اسلامی بھائیوں کی طرح ان کے لئے بھی اشاروں کی زبان میں نعت، مختلف موضوعات میں ہونے والے بیانات، ذکرو دعا اور صلوٰۃ وسلام کی ترکیب بنائی جاتی ہے۔ بعد اجتماع سنّتیںسیکھنے سکھانے کا حلقہ بھی لگایا جاتا ہے۔جس کی بَرَکت سے سینکڑوں گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کی زندگی میں مَدَنی انقلاب برپا ہوچکا ہے۔اس ضمن میں 3حکایات پڑھئے اور جھومئے۔ ١) رو رو کر آنکھیں سُرخ ہوگئیں صوبہ پنجاب اسلام آباد کی شمس العارفینمسجد مےں عُمومی اسلامی بھائیوں کے ساتھ ساتھ گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کا بھی حلقہ لگتا تھا۔اےک مرتبہ اجتماع میں اےک ایسے گونگے بہرے اسلامی بھائی شریک ہوئے جو تھوڑا بہت سُن بھی سکتے تھے ۔ وہ خُصوصی اسلامی بھائی دعوتِ اسلامی کے مخصوص انداز مےں دعا و اذکار کے طرےقہ کارکو دیکھ کر بے حد متاثر ہوئے۔ دورانِ دعاان پر رقت طاری ہوگئی (کےونکہ ےہ خُصوصی اسلامی بھائی تھوڑا بہت سُن بھی سکتے تھے۔) اجتماع کے اختتام پردیکھا گیاکہ ان خُصوصی اسلامی بھائی کی آنکھےں رَو رَو کر سرخ ہوچکی ہےں۔ جب کسی نے اسقدررونے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے اشارے میں بتایا کہ میں خوفِ خدا وندی عَزَّوَجَلَّ اور جہنم کے ڈر سے روپڑا،میں نے اپنے تمام پچھلے گناہوں سے توبہ کرلی ہے ۔''یہ بتاتے وقت بھی ان پَر رقت طاری تھی ۔ صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد (٢) صُلح ہوگئی بلوچستان (پاکستان )کے شہر''ٹُھل'' میں گونگے بہرے افراد میں جھگڑے کے باعث دو گروہ بن گئے تھے ۔ آئے دن مارکُٹائی کا سلسلہ رہتا۔ باب الاسلام کے شہرعطار آباد(جیکب آباد)میں خصوصی یعنی گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کے سنّتوں بھرے اجتماع کی ترکیب بنی ۔ مجلس کے اسلامی بھائیوں نے ٹھل کے گونگے بہرے اسلامی بھائیوں پر انفرادی کوشش کی اور انہیں اس سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کیلئے تیّار کرلیا۔اجتماع میں پہنچنے کے بعد بھی وہ دونوں گروہ آپس میں ناراض تھے۔مبلغین نے خیر خواہی کرتے ہوئے انہیں الگ الگ سمجھانے کی کوشش کی مگروہ کسی صورت میں صلح کیلئے تیّار نہ ہوئے۔جب سنّتوں بھرااجتماع اختتام پذیر ہواتوعاشقانِ رسول کی صحبت کی بَرَکت سے گونگے بہرے اسلامی بھائیوں میں کافی تبدیلی محسوس ہورہی تھی۔ موقع دیکھ کر مجلس کے اسلامی بھائیوں نے انہیں اشاروں کی زبان میں صلح کیلئے دوبارہ انفرادی کوشش کی تو اس بار وہ ہاتھوں ہاتھ صلح کیلئے تیّار ہوگئے اور ایک دوسرے سے معافی مانگنے لگے ،بلکہ بعض تو ایک دوسرے کے گلے لگ کر رونے لگے۔ مبلغین نے اس خوشی میں مَدَنی قافلے میں سفر کرنے کیلئے ترغیب دلائی تو یہ تمام گونگے بہرے اسلامی بھائی مَدَنی قافلے میں سفر کیلئے تیا ر ہو گئے اور یہ قافلہ بلوچستان کے شہر ''ڈیرہ اللہ یار '' روانہ ہوگیا۔ صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد (٣)سمند ری گنبد اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّوَجَلَّ 30جولائی2007ء بروز پیر شریف گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کا سنّتوں بھرا اجتماع جامع مسجد غوثیہ شیخوپورہ میں منعقد ہوا۔ اس علاقہ میں گونگے بہرے اسلامی بھائیوں میں کام شروع ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہواتھا مگراسلامی بھائیوں کی انفرادی کوشش کی برکت سے اجتماع میں کثیر تعداد میںگونگے بہرے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغ اسلامی بھائی نے شیخِ طریقت، امیرِ اَہلسنّت دامت بَرَکاتُہُمُ العالیہ کے رسالے''سمندری گنبد'' کی مدد سے اشاروں کی زبان میں بیان کیا ۔یہ رسالہ والدین کی اطاعت کے موضوع پر اپنی مثال آپ ہے ۔ والدین کی اطاعت کی فضیلت اور نافرمان اولاد پر عذاب کا تذکرہ اشاروں کی زبان میں سن کر گونگے بہرے اسلامی بھائی آبدیدہ ہوگئے ۔امیرِ اَہلسنّت دامت بَرَکاتُہُمُ العالیہ کے قلم سے نکلے ہوئے الفاظ کا اثر تھا کہ وہاں پر موجود ڈیف کلب کا صدراپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا۔ وہ دورانِ بیان اُٹھا اور مبلغ کے سینے سے لگ کر رونے لگا۔ بہرحال رقت انگیز ماحول میں بیان جاری رہا ۔بعدِ اجتماع جب امیرِ اَہلسنّت دامت بَرَکاتُہُمُ العالیہ سے مرید ہونے کیلئے نام لکھنے کا سلسہ ہوا تو ایسا لگ رہا تھا جیسے ہر ایک گونگا چاہتا ہے کہ میں پہلے اپنے آپ کو عطاری رنگ میں رنگ لوں۔شرکاء ِ اجتماع نے نمازوں کی پابندی اور اجتماعات میں شرکت کی نیّت کرنے کے ساتھ ساتھ آئندہ زندگی اطاعتِ الٰہی میں گزارنے کا بھی عزم کیا ۔ اس اجتماع میں موجود 4 بد مذہب گونگے بہروںنے توبہ بھی کی اور امیرِاَہلسنّت دامت بَرَکاتُہُمُ العالیہ سے مرید ہوکر ''عطاری'' بھی بن گئے۔ صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد -
Department of Dawateislami For Special People
Gham-e-Madinah replied to Gham-e-Madinah's topic in دعوت اسلامی
Dawateislami Ki Dhoom he Dhoom hai Alhamdolillah jazak ALLAH khair -
Bismillahir Rahmanir Raheem Assalamu 'Alaykum wa Rahmatullahi wa Barakatuhu ASALATU WASALAMU ALAYKA YA RASULLALLAH Salla Allahu ta'ala 'alayhi wa Sallam ameen summ ameen jazak ALLAH khair sister sister & brother dua kia kareen bas bht bht sary for me jazak ALLAH khair ALLAH azawajal sab ko Madinay ki Haziry Ata Farmaye ameen sum ameen
-
Department of Dawateislami For Special People
Gham-e-Madinah replied to Gham-e-Madinah's topic in دعوت اسلامی
Bismillahir Rahmanir Raheem Assalamu 'Alaykum wa Rahmatullahi wa Barakatuhu ASALATU WASALAMU ALAYKA YA RASULLALLAH Salla Allahu ta'ala 'alayhi wa Sallam ameen summ ameen jazak ALLAH khair sister sister & brother dua kia kareen bas bht bht sary for me jazak ALLAH khair ALLAH azawajal sab ko Madinay ki Haziry Ata Farmaye ameen sum ameen