
Qaseem
اراکین-
کل پوسٹس
269 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
سب کچھ Qaseem نے پوسٹ کیا
-
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ۔۔۔ صلوا علی الحبیب۔ ، صلی اللہ علٰی محمد وعلٰی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔ شیخ طریقت، امیر اہلسنت، ابو البلال، علامہ، مولیٰنا، محمد الیاس عطار قادری صاحب مد ظلہ العالیہ نے کسی کے پکارنے پر جوابًا لبّیک کہنے کی سنت پر عمل کرنے کی تحریک چلانے کی ترغیب دلائی ہے۔۔۔ لہٰذا ہر سطح پر، بلکہ ہر گھر میں اس کے نفاذ کی ترکیب کی جائے۔۔۔ والسلام مع الاکرام، ورحمۃ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ
-
Wa Alaikumus Salaam.. Awesome News... Maa Shaa Allaah.. Jazakallaah Jahangir Bhai...! regards, was Salaam
-
وعلیکم السلام۔۔۔ سن کے خوشی ہوئی کہ آپ کو سیکھنے کا شوق ہے۔۔۔ تو بہن۔۔۔!۔ ایمان و عقائد سے متعلق بنیادی مسائل سیکھنا تو بے حد ضروری ہے۔۔۔ انہیں جان کر بندے کو اپنے رب عزوجل کی ذات و صفات کی معرفت حاصل ہوتی ہے۔۔۔ اپنے اور غیر کی تمیز کرنا آتی ہے۔۔۔ لہٰذا المدینۃ العلمیۃ کی شائع کردہ کتاب، گلدستہ عقائد و اعمال کا مطالعہ بہت مفید رہے گا۔۔۔ جبکہ تفصیلی احکام آپ بہار شریعت، حصہ اوّل، والیم۔1۔ سے پڑھکر اپنے عقائد مضبوط بناسکتی ہیں۔۔۔ جسکے مزید ۔2۔ والیم موجود ہیں۔۔۔ میری جوابی پوسٹ دوبارہ غور سے پڑھیں۔۔۔ اس میں لکھا ہے کہ آپ نے اچھی نیت سے ہی پوسٹ کیا ہوگا، جسکی آپ نے خود تصدیق بھی کردی، اور یہ بھی لکھا کہ۔۔۔ مصنف نے ایسا ایسا لکھا ہے۔۔۔ یہ نہیں کہا تھا کہ آپ نے لکھا ہے۔۔۔ اب جب آپ نے نہیں لکھا، تو تقریبًا سارا وبال بھی مصنف پہ آگیا۔۔۔ پوسٹ کرنے سے جو تھوڑا سا وبال آپ پر آگیا تھا، وہ بھی آپ کے شرمندگی محسوس کرنے سے الحمد للہ دور ہوگیا۔۔۔ لہٰذا مدنی التجاء ہے کہ آئندہ جب کبھی کسی کی بات نقل فرمائیں، خواہ وہ تصویری شکل میں ہو یا آپ خود سے ٹائپ کریں، ہمیشہ اس بندے کا نام، کتاب کا حوالہ وغیرہ ضرور بتائیں۔۔۔ تاکہ مزید ایسی شرمندگی نہ اٹھانی پڑے۔۔۔ والسلام علیکم
-
Salloo alal Habeeb... Sallallaahu Alaa Muhammad, wa Alaa Aalihee, wa Sahbihee, wa Baaraka, wa Sallam...
-
wa alaikumus salaam.. brilliant sharing... keep on... Maa Shaa Allaah... and Khush Aamadeed in Islami Mehfil (IM)... regards, was Salaam
-
سسٹر میرا حُسن ظن کہتا ہے کہ۔۔۔ آپ نے یقینًا مثبت سوچ کے ساتھ یہ پوسٹ کی ہے۔۔۔ جس میں ہمارے رب کریم عزوجل کی صفات کو بیان کیا گیا ہے۔۔۔ اس سے ملاقات کرنے کو امام احمد علیہ رحمہ کے قول سے سمجھایا گیا ہے۔۔۔ اللہ آپکو اسکی جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔ لیکن لیکن لیکن۔۔۔ پوسٹ پڑھکر ذہن میں اُٹھنے والے ذیل میں دیئے گئے ان سوالات کے جوابات دیکر ممبرز کی تشفی ضرور فرمائیے۔۔۔ ۔1۔ اس تحریر میں مصنف نے رب کریم عزوجل کے لئے جمع کا صیغہ استعمال کرکے ناپسندیدہ فعل کا ارتکاب کیا ہے۔۔۔ کہ جسے ہم نے اپنے اسلاف کی کتابوں اور انکی تحریر میں کبھی دیکھا نہ سنا۔۔۔ کیونکہ وہ عالی مرتبت ذات با برکت واحد ہے، تنہا اور اکیلا ہے۔۔۔ لہٰذا اس کے لئے خصوصی طور پر لفظ ُتو کہنا، بزرگان دین کی کتابوں میں ہمیں ملتا ہے۔۔۔ کہ کہیں اس کیلئے ادب کی خاطر ہم جمع کے صیغے آپ، ہیں، وغیرہ استعمال کرکے اسکی اکیلی واحد ذات میں کسی کو شریک نہ ٹھہرا دیں۔۔۔ کہ اس میں ِشرک کا شائبہ موجود ہے۔۔۔ لہٰذا اللہ تبارک وتعالٰی کو اس طرح پکارنا ناپسندیدہ فعل ہوا۔۔۔ ۔2۔ مصنف کا یہ کہنا، کہ اللہ تعالٰی جل شانہ کی ذات کسی خاص مکان یا جگہ میں بند نہیں بلکہ وہ ہر جگہ موجود ہیں۔۔۔ تو یہاں بات ذات اقدس کی چل رہی ہے۔۔ تو قرینہ اور ربط سے معلوم یہ ہوتا ہے کہ مصنف ذات اقدس کے بارے میں کہہ رہا ہے کہ اسکی ذات اقدس کسی خاص جگہ موجود نہیں بلکہ ذات اقدس معاذاللہ ہر جگہ موجود ہے۔۔۔ جو کہ صریح کفر ہے۔۔۔ ہمارے اہلسنت والجماعت کا عقیدہ کچھ یوں ہے کہ۔۔۔ ذات اقدس کسی مکان یا جگہ میں موجود نہیں۔۔۔ بلکہ لامکاں میں ہے۔۔۔ اور وہ اپنی صفات ذاتیہ کے اعتبار سے ہر جگہ موجود ہے۔۔۔ اسکی سادی سی مثال یہ ہے کہ۔۔۔ اس وقت مَیں اسلامی محفل میں موجود نہیں ہوں۔۔۔ لیکن اپنی اس تحریر سے پڑھنے والوں کے درمیان موجود ہوں۔۔ تو میں خود، میری ذات ہوئی، جو یہاں موجود نہیں۔۔۔ اور میری تحریر میری صفت ہوئی، جو یہاں آپکے سامنے موجود ہے۔۔۔ تو اگر مصنف کی مراد یہ تھی کہ وہ اپنی صفات کے اعتبار سے ہر جگہ موجود ہے تو لفظ صفات الٰہیہ تحریر کرتا۔۔۔ چنانچہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ تحریر ہمارے اسلاف کرام میں سے کسی کی نہیں۔۔۔ تو پھر کس کی ہے۔۔؟۔ کہاں سے آئی۔۔۔ وضاحت فرما دیں۔۔۔ والسلام علیکم
-
Rabb -e- Kareem, Shaafi -ul- Amraaz azza wa jalla se Duaa hai ke wo... Aabid-e-Beemar, Syedna Imam Zian-ul-Aabideen ke sadqe me Requested Mareez pe apna khussosi Fazal or Aafiyat naazil farmaaye... or unko Shifaa -e- kaamila -o- Aajila ataa farmaye... Sehat yaabi ataa farmaa ke unke ghar walo ki pareshani door farmaaye.. regards, was Salaam
-
بسم اللہ والحمد للہ و صلی اللہ علٰی رسولہ وآلہ و بارک وسلم سیدنا عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا۔۔۔ تھوڑا علم زیادہ عبادت سے بہتر ہے۔۔۔ اور انسان کے فقیہ ۔ فَ ۔ قِی ۔ ہ ۔ ہونے کیلئے، اللہ کی عبادت کرنا ہی کافی ہے۔۔۔ اور انسان کے جاہل ہونے کیلئے اپنی رائے کو پسند کرنا ہی کافی ہے۔۔۔ طبرانی اوسط، باب المیم، رقم ۔8698، ج ۔6، ص ۔257۔۔
-
Wa Alaikumus Salaam... Bhai ne bohot informative topic start kiya hai.. jo yaqeenan qabil-e-Sataish kaam ha.. jazakallaah for sharing... Seerat ki kitabo me manqool hai ke.. Jab Syeda Fatima aur Syedna Ali radiyallaahu anhumaa ke pehle mubarak farzand peda huye.. to Huzoor Alaihis Salato was Salaam ne unka naam Hassan ۔ حَسن۔ rakha... jabke Allaah ke hukum se Syedna Jibreel alaa Nabiyyina wa alihis salato was salaam, Aasmaan se, inka naam Shabbeer ۔ شبیر۔ leke utre... yahi waja hai ke Syedna Imam -e- Hassan radiyallahu anho, Shabbeer ke naam se bhi mash-hoor hen... issi tarah.. jab doosre mubarak farzand peda huye... to Huzoor Alaihis Salato was Salaam ne unka naam Hussain ۔ حُسین۔ rakha... jabke Allaah ke hukum se Syedna Jibreel alaa Nabiyyina wa alihis salato was salaam, Aasmaan se, inka naam Shabbar ۔ شبّر۔ leke utre... yahi waja hai ke Syedna Imam -e- Hussain radiyallahu anho, Shabbar ke naam se bhi mash-hoor hen... regards, was salaam
-
ماشآءاللہ بہت اچھا موضوع چل رہا ہے۔۔۔ اسی مناسبت سے شیخ طریقت دامت برکاتہم العالیہ کے یہ اشعار ملاحظہ ہوں۔۔۔ جس کو آقا مدینے بلوائیں اس مسلمان کی عید ہوتی ہے مجھکو عیدی میں دو بقیع آقا۔ ۔ جانے کب میری عید ہوتی ہے جو بچھڑ جائے ان کی گلیوں سے کیا بھلا اس کی عید ہوتی ہے عید عطار اس کی ہے جس کو خواب میں ان کی دید ہوتی ہے والسلام مع الکرام
-
Wow...... how lucky they are....! best of luck for all islamic sisters... jinho ne shirkat ki niyyat karli hai... regards, was salaam
-
Fazool Suwalat - 12 Examples - HandWriting of Ameer-e-Ahle Sunnat
Qaseem replied to سگِ عطار's topic in دیگر اسلامی مواد
Maashaa Allaah Sajjad Bhai... brillaint sharing.... Jazakallaahu Khairaa... 'Gunaaho se bachne ki Taaqat'.. or 'Neki karne ki Taufeeq' az Khud nahi... magar Allaah ki taraf se hai... jo bohot buland azmat wala hai... regards, was salaam. -
ماشآءاللہ۔۔۔ ماشآءاللہ۔۔۔ ماشآءاللہ۔۔۔ جناب خلیل رانا صاحب اور جناب سجاد بھائی۔۔۔ جزاکما اللہ فی الدّارَین
-
السلام علیکم دعوت اسلامی کے معتبر ذمہ داران اسلامی بھائیوں کے توسط سے، نگران شورٰی حاجی محمد عمران عطاری کا ٹیکسٹ پیغام موصول ہوا، جس کا متن مندرجہ ذیل ہے۔۔۔ شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی طرف سے سلام اور پیغام ہے کہ۔۔۔ اسلامی بھائی گھروں میں رہیں اور اپنی حفاظت کا خیال رکھیں۔ والسلام علیکم
-
وعلیکم السلام۔۔۔ جیو کا نعرہ۔۔۔ جیو اور جینے دو۔۔۔ یعنی آپ جیسے بھی جیو۔۔۔ ہمیں جینے دو، اور وہ بھی ہماری اپنی مرضی سے۔۔۔ چاہے خلاف ِ شرع و خلاف ِ دین و ناجائز و حرام کاموں کو ہی کیوں نہ انجام دینا پڑے۔۔۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسے کاموں کی انجام دہی کے ہوتے ہوئے ہم کیسے جئیں۔۔۔ اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ۔۔ دونوں میں سے کوئی ایک جئے۔۔۔ یا تو ہم جئیں۔۔۔ یا جیو جئے۔۔۔ والسلام مع الکرام
-
Molvi Tariq Jameel Ki Wife Key Zaiveraat Chori
Qaseem replied to Faraz Madani's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
وعلیکم السلام۔۔۔ ارے۔۔!۔ مولوی حسین و جمیل تو دَیّوث نکلے۔۔۔ مولٰی عزوجل ہم سب کو اس روحانی کمزوری سے پناہ دے۔۔ والسلام مع الکرام -
وعلیکم السلام۔۔۔ ہمارے ممبران میں سے کوئی دعوت اسلامی کے ماحول میں پروان چڑھنے والے، نعت خوانی کے اس سنہری دور سے اگر واقف ہے، جو 1990 سے 2003 تک کا رہا۔۔۔ تو یقینًا اس کے پسندیدہ نعت خواں اور پسندیدہ نعتیں بھی اسی دور کی ہونگی۔۔۔ اور آج کی دنیائے ثناء خوانی میں وہ واضح خلاء بھی محسوس کرتا ہوگا۔۔۔ کیونکہ ثناء خوانی اور ثناء خواں آج بھی ہیں، لیکن اس سنہری دور کو 1995 سے 2003 تک جو مثالی عروج حاصل رہا، اس کا ادراک اور فہم آج کے ثناء خوانوں کو سننے والوں کو حاصل ہی نہیں۔۔۔ بہر حال میرے پسندیدہ نعت خواں بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیت، بلبل روضہ رسول علیہ الصلٰوۃ والسلام، حاجی محمد مشتاق عطاری علیہ رحمۃ اللہ الباری۔۔۔ اور۔۔۔ بلبل مدینہ، الحاج محمد اویس رضا قادری ہیں۔۔۔ میری پسندیدہ نعتیں مشتاق بھائی کی۔۔۔ سرور کہوں کہ مالک و مولٰی کہوں تجھے۔۔۔ ہے جبکہ اویس بھائی کی۔۔۔ جدھر دیکھوں مدینے کا حرم ہو۔۔۔ ہے والسلام مع الکرام
-
وعلیکم السلام۔۔۔ بہن نے کافی اہم معاشرتی سوال اٹھایا ہے۔۔۔ اور اسکا موڈریٹر نے کافی متاثر کن جواب دیکر بہت بڑا اصلاحی کام فرمایا۔۔۔ جزاکما اللہ فی الدارَین۔۔۔۔ والسلام مع الکرام
-
27 auraad-and - wazaaif for blessing/increase in sustenance
Qaseem replied to annas's topic in دیگر اسلامی مواد
جزاک اللہ۔۔ انس بھائی۔۔۔ ترجمہ فراہم کردیں تو احسانِ عظیم ہوگا۔۔۔ والسلام مع الکرام -
wa alaikumus Salaam... great awesome work... jazakillaah... regards, was Salaam
-
آہ قسمت۔۔! مجھے دنیا کے غموں نے روکا ہائے تقدیر۔۔! کہ طیبہ مجھے جانے دیا Jazakillaah for sharing, Sis...
-
Thanks for Islaah, Imtiaz Bhai..!
-
Nawazish bhaiyo...! raaz ki baat batau...? ye Salty Poem meri nahi ha.. Im not Shair... kisi unknown Poet sahib ki ha... regards, was salaam...