ماشاءاللہ۔۔۔ بہت اعلٰی مجتبٰی۔۔۔! زبردست۔۔۔
اللہ کرے ہو زورِ قلم اور زیادہ -
اور۔۔۔ میرے اعلٰی حضرت کی تو کیا بات ہے۔۔۔
ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفٰی -
سیدی اعلیٰحضرت پہ لاکھوں سلام
ایک بار رسول اللہ
اپنے صحابہ کرام کے درمیان جلوہ افروز تھے۔۔۔
فرمایا کہ: "مُفَرّدُون" (مُ - فر - رِ - دُون) سبقت لے گئے۔۔ "مُفَرّدُون" سبقت لے گئے۔۔
صحابہ نے عرض کی: یا رسول اللہ ۔۔! "مُفَرّدُون" کون لوگ ہیں۔۔؟
فرمایا: اللہ تعالٰی کا بہت ذ کر کرنے والے مرد۔۔ اور عورتیں۔۔