میں نے چند دن پہلے امیراھلسنت کے مدنی مزاکرے میں سنا تھا۔ اس سوال کا جواب تو انہوں نے فرمایا تھا کہ عورتوں کی تراویح کی جماعت مکروتحریمی ہے ۔ ۔ ۔ صرف حوالہ پرنٹ آوٹ کرنا تھا کسی کی رہنما ئی کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔
JAZAKALLAH HO KHERA ....
WARNA AMMER AHLAY SUUNAT KA JAWAB MARAY LIEAY KAFI THA
SHUKARIA SAB KA ALLAH(azw) JAZAY KHER ATA FARMAY AMMEN