Jump to content

Sybarite

مدیر
  • کل پوسٹس

    628
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    46

سب کچھ Sybarite نے پوسٹ کیا

  1. سوال تو بہت اچھا ہے اور کافی عرصہ پہلے میرے ذہن میں بھی آیا تھا لیکن تحقیق کی توفیق نہیں ملی۔ ابھی جو تھوڑا بہت سرچ تو کافی باتیں مشکوک سی لگی۔ کوشش کرتا ہوں جو بھی معلومات ملی ضرور شئیر کروں گا۔ After checking the Wikipedia entry I just found 2 another interesting figures. First one is Meher Baba, one of Sai Baba's famed disciples and another is Hazrat BabaJan, a Muslimah Hafizah who blessed Meher Baba with the gift spirituality by a Kiss on the forehead at the age of 19. Do share your findings if any.
  2. حضرت ہم بھی جو ڈاکٹرطاہر کو پادری کہتے تو اسی لئے کے علما کا یہی قول ہے۔ اور ویسے جس طرح یہ ہر بدمذہب کو گلے لگائے پھرتے ہیں تو اس شخص کے ساتھ قادریت جیسی عظیم البرکت نسبت کا اطلاق صحیح نہیں۔ جہاں تک جواب کی بات ہے تو میں پہلے ہی عرض کر چکا کہ سوال میں نے بھیج دیا ہے، بس اب دعا کریں کہ وہ فلٹر نہ ہو، کیونکہ ساری دینا سے سوالات آتے تو منتظمین ایسے سوالات کے جن کے جوابات پچھلے سیشن میں دئے جا چکے ہوں یا ایسے سوالات کے جن کا جواب عوام کے درمیان دینا مناسب نہ یہ کسی اور وجہ سے سوال نامناسب ہو تو ایسے سوالات کو فلٹر کردیا جاتا ہے۔ پھر بھی مجھے امید تو یہی ہے کہ یہ سوال فلٹر نہیں ہوگا اور انشااللہ کل سوال جواب سیشن میں اس کا جواب مل جائے گا۔ آپ اگر چاہیں تو مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر یہ سیشن براہ راست سن سکتے ہیں۔ اگر نہیں بھی سن سکیں تو اگلے روز ریکارڈنگ ڈاونلوڈ کے لئے رکھ دی جاتی ہے۔ http://www.jamiaturraza.com/live/
  3. ڈاکٹرپادری پر انہیں وجوہات کی بنا پر گمراہی کا فتوٰی ہے۔ غالباً آپ کا سوال یہ ہے کہ اگر ڈاکٹرپادری نے کرسمس منائی تو فتوٰی کفر کیوں نہیں لگا تو یہ تو آپ کو مفتیانِ کرام سے پوچھنا چاہیئے۔ کہیں تو یہ سوال بھی بھیج دیتا ہوں۔ رہی بات ہمارا پادری کہنے کی تو اس کی تفصیل میں کافی پہلے لکھ چکا، دوبارہ کاپی کردیتا ہوں۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو شیرخدا کہا جاتا ہے، تو آپ جیسے حضرات غالباً یہ خیال کرتے ہوں گے کہ معاذاللہ ہم حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو بشر نہیں مانتے۔ سو جس طرح شیرِخدا اسمِ تفضیل ہی اسی طرح ڈاکٹر کو پادری کہنے کو آپ اسمِ تذلیل سمجھ لیں۔ ایسے معاملے میں حقیقی معنی نہیں بلکہ اس کے معنی متعین کرنے لئے عرف ومحاورہ کے ساتھ ساتھ قرائن و حالات کو بھی دیکھا جاتا ہے۔ اگر آپ حضور سیّدی تاج الشریعہ کے اس معاملے میں جواب والی آڈیو سنیں تو آپ کو معلوم ہوجائے گا آپ سے سوال کیا گیا کہ کیا ڈاکٹرطاہر کو پادری کہنا صحیح کہنا ہے؟ اور اس کا جواب حضور سیّدی تاج الشریعہ نے اثبات میں دیا۔ تفصیل آپ آڈیو میں سن سکتے ہیں۔ حضور سیّدی تاج الشریعہ قاضی القضا فی الہند مانے جاتے ہیں۔ کیا آپ کے نزدیک اس پائے کا مفتی اس سوال کے جواب میں تفصیلی طور عوام کو یہ نا بتاتا کہ ایسا ہم کہہ رہے ہیں لیکن عوام کو لفظ پادری نہیں کہنا چاہیئے؟ اور آپ یہ الزام دینا تو سراسر چھچورپنا ہی کہلائے گا کہ میں نے آپ کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔ اگر ایسا کوئی سوال آپکو نظر آتا ہے تو بتائیے ورنہ ایسے اوچھے الزامات لگا کر آپ کچھ ثابت نہیں کرپائیں گے۔ باقی ڈاکٹرپادری کا دیوبندیوں وہابیوں شیعوں اور تمام دیگر باطل فرقوں کے متعلق کیا نظریہ ہے یہ آپ ڈاکٹرپادری کی کتاب سے دیئے گئے اسکین میں پڑھ سکتے ہیں۔
  4. آپ جیسوں سے کوئی صاحب عقل نہیں جیت سکتا۔ وہ کہتے ہیں نا کہ بےوقوف سے بحث نہ کرو کیونکہ وہ تمہیں اپنی نہج پر لا کر پھر اپنے تجربہ سے تمہیں ہرا دے گا۔ یہاں بھی وہی بات ہے۔ آپ کہہ رہے کہ مجھے آپ کا جواب مل گیا اس کے بعد میں تکرار کیوں کر رہا ہوں کہ آپ نے جواب نہیں دیا، تو جناب جسے آپ جواب کہہ رہے ہیں وہ جواب نہیں سراسر دھوکا اور جھوٹ تھا جس کا رد فورٍاً ہی کردیا گیا۔ آپ نے اگر اپنی دانست میں جواب دے دیا تو آگے اگلی پوسٹ میں آپکی اس دانست کو ہی ردّ کردیا تھا میں نے جس کے بعد اصولی طور پر آپ کو یا تو میرے ردّ کا ردّ کرنا چاہیئے تھا یا پھر سوال کا صحیح طریقے سے جواب دینا چاہیئے تھا۔ لیکن آپ نے دونوں میں سے کچھ نہ کیا اور اصل سوال سے فرار کا راستہ اختیار کرتے ہوئے پھر اوٹ پٹانگ پوسٹ لکھ ماری جس میں میری پوسٹ کا کوئی ردّ نہ تھا بلکہ الٹا اپنے میدان ہارنے جیتنے کی بکواس شروع کردی اور اس کے بعد بھی آپ خود کو سائل قرار دیتے ہیں۔ سائل سوال کرتا ہے، اور میدان ہارنے جیتنے کی باتیں مقابل کیا کرتا ہے۔ اسی بنا پر میرا وہ سوال ہنوز قائم ہے۔ اب میں آپکو بتاتا ہوں کہ بےتکی تکرار کسے کہتے ہیں۔ ڈاکٹرپادری کو پادری کہنے کے بارے میں حضور سیّدی تاج الشریعہ سے پہلے بھی سوال کیا جا چکا اور اس کا جواب دوسرے ٹاپک میں موجود ہے۔ اور آپ کا یہ کہنا کہ پادری کا اطلاق صحیح نہیں یا اس کے اطلاق سے تکفیر ہوتی ہے تو کیا آپکے نزدیک ایک جیّد مفتی کو اتنا نہیں معلوم ہوگا کہ لفظ پادری کے اطلاق سے تکفیر لازم ہوتی ہے یا نہیں؟ ہمارا تو یہ ماننا ہے کہ مفتیانِ کرام خصوصاً حضور سیّدی تاج الشریعہ کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ پادری کے اطلاق سے تکفیر لازم آتی ہے یا نہیں اور حضور سیّدی تاج الشریعہ تو یہاں تک کہہ چکے کہ "یہ تو پادری ہی ہے"۔ اس کے باوجود بھی آپ ابھی تک یہی تکرار کررہے ہیں کہ جواب لایا جائے۔ اپنی دوسری بےتکی تکرار کو بھی دیکھ لیجیئے کہ حوالہ جات سے ثابت کرنے کے بعد بھی آپ ابھی تک یہی روئے جا رہے ہیں کہ ڈاکٹرپادری بدمذہبوں سے اختلاف کو فروعی قرار دیتا ہے اسے ثابت کریں۔ آپ کو ڈاکٹرپادری کی کتاب کا اسکین بھی دے دیا اس کے بعد بھی آپ بجائے اپنے قول کے مطابق ڈاکٹرپادری پر لعنت بھیجنے کے ابھی تک بیکار میں اپنا سوال دہرائے جارہے ہیں۔ کیا آپ کے نزدیک تمام فرقوں میں کوئی بنیادی و اصولی اختلاف نہیں؟ کیا دیوبندیوں سے ہمارا اختلاف اصولی نہیں؟ کیا شیعوں سے ہمارا اختلاف اصولی نہیں؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو پھر اب تک ڈاکٹرپادری پر لعنت بھیج کر اس موضوع کو ختم کیوں نہیں کرتے۔ اور اگر جواب نفی میں ہے تو پھر یہ فورم آپ جیسوں کے لئے نہیں۔ جائیے اور صلاح کلیوں کے کسی فورم پر رجسٹر ہوکر وہاں اپنی کہانیاں سنائیے۔
  5. Sadiq Kohati deal with Ghair Muqallideen http://www.youtube.c...h?v=anNrhomkJJQ http://www.youtube.c...h?v=hKb0qKvb_sk Sadiq Kohati With Deobandis Exposing Talib-ur-Rehman Sadiq Kohati Joining Ghair Muqallideen .. AGAIN!
  6. لفظ شاید کی تکرار نہ کریں کیونکہ آپ کی ہر دوسری پوسٹ سے یہی ثبوت ملتا ہے کہ آپ دوسرے کی پوسٹ کو بغیر غور سے پڑھے ہی اپنی ہانکے جاتے ہیں اور اس کا تازہ ترین ثبوت یہ کہ آپ نے میری اگلی پوسٹ بھی غور سے نہیں پڑھی۔ اس پوسٹ میں واضح طور پر بتا چکا کہ سوال کس پوسٹ نمبر میں موجود ہے۔ جیسا کہ پہلے کہا، آنکھیں بند رکھ کر تلاش کرنے والے بےوقوفوں کو نہ کبھی کچھ ملا ہے نہ ملے گا اسی لئے آپ احقر نہیں احمق کے دائرے میں آتے ہیں۔ جناب سعیدی صاحب کی پوسٹ کی بات آپ نے کی تھی میں نے نہیں اور اب مجھ سے پوچھتے ہیں کہ سعیدی صاحب کی پوسٹ کا لنک کہاں ہے! یہ سوال میں نے آپ سے کیا تھا اور بجائے جواب دینے کہ آپ میرا ہی سوال مجھے ہی سے کر رہے ہیں۔ حضور سیّدی تاج الشریعہ کا اس ضمن میں ایک جواب تو دوسرے ٹاپک میں موجود جسے سننے کی زحمت آپنے اب تک یقیناً نہیں کی ہوگی اور دوسرے سوال کے بارے میں بتا چکا تفصیل کہ سوال روانہ ہوچکا، اگر فلٹر نہ ہوا تو انشااللہ بروز پیر سوال جواب سیشن میں مل جائے گا اس کا جواب بھی۔ تاویل پر تاویل! آپ کی اس بکواس پر مبنی تاویل کا رد اسی وقت کردیا گیا تھا جب یہ پوسٹ آپ نے پہلی بار کی تھی۔ پوسٹ نمبر 40 پڑھیئے۔ آپ نے اپنے تئیں ڈاکٹرپادری کے صریح عمل کو ابہام قرار دے ڈالا اور ہم جو واضح الفاظ میں کہہ چکے کہ ہم تکفیر کی نیت سے پادری نہیں کہتے اسے آپ صریح کہتے ہیں۔ یہ تاویل آپ کے بےوقوف اور جاہل ہونے کے ابہام کو ضرور ختم کرتی ہے۔ اول تو آپ کی بات کی کوئی تک ہی نہیں بنتی۔ ایک طرف کہتے ہیں ڈاکٹرپادری کرسمس کو مذہبی تہوار سمجھ کر نہیں مناتا اور دوسری طرف خود ہی اس بات کا اقرار کرتے ہیں کے اسے بطور میلاد مناتا ہے۔ تو میلاد مذہبی تہوار نہیں تو کیا قومی تہوار ہے؟ سب کی آسانی کے لئے دوبارہ کاپی کئے دیتا ہوں وہ پوسٹ۔ آپ کی اس بات میں تو کھلا تضاد ہے۔ ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ ڈاکٹرپادری کرسمس کو ایک مذہبی تہوار سمجھ کر نہیں مناتا بلکہ اسے مسلمانوں کے جشن عیدمیلادالنبیﷺ سے تشبیہہ دیتا ہے تو جناب یہ تو آپ مانتے ہیں نہ کہ عیدمیلادالنبیﷺ مسلمانوں کا مذہبی تہوار ہے، تو پھر کرسمس کو میلادالنبیﷺ سے تشبیہہ دینے کا مطلب تو یہ کہ ڈاکٹرپادری کے نزدیک مسلمان بھی (معاذاللہ) اللہ کے بیٹے کی پیدائش کا جشن مناتے ہیں، کیونکہ عیسائیوں کا تو یہی یقین ہے کہ کرسمس عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا دن ہے اور عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق عیسائیوں کا عقیدہ کیا ہے یہ دنیا جانتی ہے۔ یقین نہ آئے تو یہ پڑھ لیجئیے۔ God, who at sundry times and in divers manners spake in time past unto the fathers by the prophets, Hath in these last days spoken unto us by his Son, (Herbews 1:1-2) (King James Bible, Douay-Rheims Bible) God, who in ancient days spoke to our forefathers in many distinct messages and by various methods through the Prophets, has at the end of these days spoken to us through a Son, who is the pre-destined Lord of the universe, and through whom He made the Ages.(Herbews 1:1-2)(Weymouth New Testament) اور اگر ڈاکٹرپادری کرسمس کو میلادِ عیسیٰ علیہ السلام سمجھ کر بھی مناتا تو ویسے ہی مناتا کہ جیسے مسلمان میلادالنبیﷺ مناتے ہیں، جبکہ اس کرسمس پارٹی میں کوئی عمل میں اسلامی طرز پر نہ تھا۔ بائبل پڑھی جارہی ہے، کیک کاٹے جارہے ہیں، ڈھول باجے بج رہے ہیں، کرسمس کے گیت گائے جا رہے ہیں اور یہ کرسمس پارٹی عیسائیوں نے نہیں بلکہ ڈاکٹرپادری کی تنظیم منہاج القرآن نے منعقد کی تھی۔ ڈاکٹرپادری کا مشرکین کے ساتھ ان کا مشرکانہ تہوار منانا مبہم ہے اور ہمارا ایسے شخص کو ردّباطل کی نیت سے پادری کہنا صراحتاً۔ کیا کہنے جناب کے۔ ڈاکٹرپادری کے عمل میں آپ نے مبہم انداز ڈھونڈ لیا لیکن ہمارے صاف صاف بتلانے کے باوجود کہ علما نے ابھی تک ڈاکٹرپادری کی تکفیر نہیں کی اس کے باوجود بھی ہمارا اسے پادری کہنا صریح تکفیر ہے۔
  7. کیا بات ہے جناب کی! مطلب خود اقرار بھی کرتے ہیں کہ میری پوسٹ کو آپ نے غور سے پڑھا ہی نہیں اور پھر بھی رپلائی میں بکواس کئے جاتے ہیں۔ اب خود بتائے اسے بےغیرتی اور بےشرمی نہیں تو اور کیا کہا جائے۔ میں مشورہ مانیئے تو خاموشی سے جواب آنے کا انتظار کیجیئے۔ کیونکہ جتنا زیادہ بولیں گے اتنا ہی زیادہ اپنے جہل کا ثبوت دیں گے۔ میں پچھلی پوسٹ میں اپنا سوال کئی بار دہرا چکا۔ یوٹیوب سے فرصت نکال تھوڑی زحمت کیجیئے اور ایک بار شروع سے آخر تمام پوسٹنگز پڑھ لیجئیے۔۔ لیکن اس بار ذرا غور سے!۔ سیعدی بھائی کی جس پوسٹ کا ذکر کر رہے ہیں اس کا لنک بھی دے دیتے تو کیا ہی بات تھی۔ اور دیوبندی وہابیوں کی گستاخانہ عبارتیں ان کے گستاخ اور غلیظ عقائد کا ثبوت ہیں، مثلاً فتاویٰ رشیدیہ، یکروزی وغیرہ کی گستاخانہ عبارتیں جن سے دیوبندیوں کا کذب باری تعالی کا باطل عقیدہ ملتا ہے۔ گستاخانہ عبارتوں کو حق سمجھنا عقائد میں نہیں تو پھر کس زمرے میں آتا یہ بتلا دیجیئے۔ عقیدہ عبارت و قول سے ہی معلوم ہوتا ہے ہر انسان کی پیشانی پر نہیں لکھا ہوتا اس کا عقیدہ۔ رہی بات ڈاکٹرپادری کا بدمذہبوں سے اختلاف کو فروع قرار دینا تو اس کا جواب ڈاکٹرپادری کی کتاب سے ہی پڑھ لیجیئے۔ یہاں ڈاکٹرپادری واضح طور پر بیان کر چکے کہ ان کے نزدیک تمام فرقوں میں بنیادی و اعتقادی قدریں مشترک ہیں اور اگر کہیں کوئی اختلاف ہے تو وہ فروعی حد تک ہے۔ اگر ڈاکٹرپادری کے نزدیک یہ اختلاف اصولی ہوتا تو اب تک کم از کم ان غلیظ عبارتوں کے لکھنے والے پر تو کفر کا فتویٰ لگاتے۔ لیکن ڈاکٹرپادری آج تک خاموش ہیں کیونکہ اگر بولے تو پھر تمام مسالک سے ہمدردی کیسے ملے گی۔ شہرت کے بھوکوں کا یہی وطیرہ رہا ہے۔ اس پر تفصیلی گفتگو انشااللہ رات میں کروں ابھی تو یہاں لوڈ شیڈنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
  8. This is nothing new for us. We've seen many of Deo/Wahabi running away from the discussion in this fashion. Whatever I said to you is proven by your posts. You've been proved a persistent idiot with your very own words, an idiot who first tries to use a Hadith in support of his views and when asked to provide the complete reference he says "I AM SEARCHING ON,BUT DID NOT FOUNDED UNTIL YET,". You've been proved a liar as you failed to provide even a single piece of evidence in affirmation of your claims. And now you're whining about misbehavior. Calling an idiot a idiot is not misbehaving, its to make him realize what kind of crap he is uttering. The thread is visible to everybody so let them decide who is running away from the facts and queries. Now go.. shoo ... run and find some place to hide and stay there until you find some piece of evidence in this regard. TOPIC LOCKED FOR BOTH PARTICIPANTS! Let the members Vote.
  9. You are not in a position to ask question now retard because you got many question due on your end so first try to find the answers them or simply shut up. My stance is as per the general rules of debate/discussion Mr. Moron! I am not responsible to reply any of your questions unless you answer the queries due on you. Now stop the whining and try learning the most basic rules about debates/discussion.
  10. Reply the queries due on you with authentic material or if you find yourself unable to answer them then keep your mouth shut until you find some answers.
  11. بحث برائے بحث کے علاوہ کچھ کہنے کی شاید آپکی اوقات ہی نہیں۔ دیوبندی وہابیوں سے ہمارے کیا اختلافات ہیں اس کے لئے فورم بھرا پڑا ہے۔ آنکھیں بند رکھ کر تلاش کرنے والے بےوقوفوں کو نہ کبھی کچھ نظر آیا ہے اور نہ آئے گا۔ ڈاکٹرپادری کے عقائد کے بارے میں اگر تفصیل معلوم نہیں تو پھر ایسے شخص کے بارے میں بحث کی کی کیا تک بنتی ہے جس کے مطعلق آپ کی معلومات صفر ہے۔ یہ آپکے جہل کا ایک اور ثبوت ہے کہ عرصہ سے ایسے بندے کے بارے میں بحث کئے جارہے ہیں جس کے بارے میں بنیادی اختلافات کی وجوہات ہی کو آپ نہیں جانتے۔ تفصیل دوسرے ٹاپکز میں موجود ہے۔ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے سے فرصت ملے تو کبھی ڈھونڈنے کی کوشش کیجیئے گا سب کچھ مل جائے گا۔ جس شعر کے واپس کرنے کی آپ بات کررہے ہیں تو اول تو آپکا یہ شعر لکھنے کی تو کوئی تک ہی نہیں بنتی۔ آپ ابھی تک یہ بھی نہ بتا سکے کہ آپ نے میری کس بات پر یہ شعر لکھ مارا تھا۔ دورنگی دوغلاپن تو آپ کی باتوں سے صاف واضح ہے جسے پورا فورم دیکھ رہا ہے۔ اور آپ کی اسی دورنگی نے آپ کو اس قدر لاچار کردیا ہے کہ میرے سیدھے سادھے سے سوال کا جواب دینے میں آپ کی جان جا رہی ہے۔ اب اپنا اور تماشہ مت بنوائیے اور سوال کے جواب آنے کا چپ چاپ انتظار کیجیئے۔ بصورت دیگر اس طرح کی بکواس کرکے آپ نے جوتے ہی کھانے ہیں۔
  12. You are a retard and you will remain the same unless you try to understand that you can be wrong. I never said that you claimed about the story, but you did claim about the other two clearly mentioned things in my queries, first the child's voice and secondly the filtering of that recording. You can't do anything but whine. You got nothing in support of your retarded claims. So keep on whining while I keep exposing your height of stupidity. Though I made it very clear through various official reports that this whole story is nothing but a hoax. But I think you never bothered to read the links I've given in my posts or else you wouldn't be whining about the child voices and the filtering. This recording was analyzed by the Singapore Paranormal Investigators and below are their findings; I know your height of stubborn stupidity will make you say that all those tormented souls were really screaming in a same tone, same volume and same intervals! But pardon me kid! Not everyone around here got a brain like you! Now a few facts about Hell from Islam. "And surely, Hell is the promised place for them all. It [Hell] has seven gates, for each of these gates is a [special] class [of sinners] assigned". (Surah Hijr, 15:43-44) Now according to your retard belief there could be an "Emergency Fire Escape" thing in Hell dug by humans which is located in Siberia! Narrated Abu Sa’id al-Khudri May Allah be pleased with him The Prophet said, “The awnings of Hell have four thick walls, each wall a distance of forty years.” (Al-Tirmidhi #5681) "We were with the Messenger of Allaah and we heard the sound of something falling. The Prophet said, "Do you know what that was?" We said, "Allaah and His Messenger know best". He said, "That was a stone that was thrown into Hell seventy years ago and it was falling through Hell until now". (Muslim, Kitaab al-Jannah, Baab fi shiddat haar an-naar, 4/2184 no. 2844) So, based upon the assumption that this stone is a normal stone and it continued to fall at a constant speed, then using the formula h=1/2 gt^2 where I am reliably informed that h = the height we are looking for, t = time it’s been falling in seconds and g = 10 metres per second^2 as some kind of constant. Anyway, that therefore means: t = 70 years = 70 x 365 x 24 x 60 x 60 seconds (squared) = 48731445504000000000000000000 seconds Then we multiply the above by g which is 10. And that gives us the height in meters. For miles, we need to divide h by 1609.34 which means that the Hellfire is at the very very least: = 3028039165372140131979569264400000000000000 miles deep Which means that hell is like multi-trillions and quadrillions of times bigger than we can ever imagine.
  13. Please read my post and answer. I am not gonna bother replying your junk. Let me elaborate the queries I asked once again for your ease. 1) According to Shariah Law the claimant is responsible to the required evidence in support of his claim. So please provide AUTHENTIC material in regard to your claim that this hole crap is real. 2) You made the claim that there is no Child voice in that recording. So please provide some authentic analysis from professionals which proves that there is no child voice in that recording. 3) You also made the claim that the recording is filtered. So please provide some authentic analysis from professionals which proves that this recording was filtered, and also the information about those who processed this audio. So far you're running away from the queries been asked to you and according to forum rules its prohibited to do so. Reply the queries accordingly before posting any further material or else your posts will be deleted without any warning. Note: Persistency may lead to a temporary/permanent ban from the forum.
  14. جناب ہم نے کسی بات کو نظر انداز نہیں کیا لیکن آپ ضرور ہمارے کیے گئے سوالات سے بھاگ رہے ہیں۔ ہاشم البدر آپ حضرت کے نزدیک حجتہ اللہ ہونگے ہمارے نزدیک ہرگز نہیں کہ ان کی ہر بات کو تسلیم کرلیا جائے۔ ورنہ تو کل کو آپ دیوبندی وہابیوں کو بھی اس وجہ سے سچا صحیح العقیدہ مسلمان کہیں گیں کہ ان سے ملاقات کے لئے امام کعبہ پاکستان آئے تھے۔ ابھی تھوڑا سا وقت اور دیجیئے تو اس خواب والے معاملے کی اصلیت بھی انشااللہ واضح ہوجائے گی۔ ابھی تک تو مدینہ منورہ کے خوش قسمت رہائش پزیر حضرات سے تو یہی معلوم ہوا ہے کہ یہ موصوف ہاشم البدر صاحب مدینہ منورہ میں خوابوں کے شہزادے کے طور پر مشہور ہیں۔ اب آپ سے سوال کرنا فضول ہوگا کیوں کہ جواب کی امید نہیں ورنہ یہ ضرور پوچھتا کہ ہاشم البدر مدینہ منورہ کے علما کے درمیان کتنے مستند ہیں۔
  15. خود کو بے شرم و بےغیرت تو آپ اپنی باتوں سے کافی پہلے ہی ثابت ہوچکے۔ غیرتمندوں کا یہ شیوا نہیں کہ سوالات سے منہ چھپا کر بھاگتے پھریں۔ سوال اسی دائرہ گفتگو میں ہے جس پر آپ نے ٹاپک بنایا۔ سوال اسی منطق کے دائرہ میں ہے جس کے تحت آپ لفظ پادری کے اطلاق کو تکفیر قرار دیتے ہیں۔ اور پھر بےشرمی کی حد دیکھیئے کہ ہمیں موضوع سے فرار کا الزام دیتے ہیں۔ سارا فورم دیکھ رہا ہے، کچھ تو شرم کیجیئے یا ساری ہی بیچ کھائی ہے!۔ ہمارے لفظ پادری کے استعمال کو آپ کفار سے تشبیہہ قرار دے کر تکفیر سمجھتے ہیں لیکن جہاں آپ کا چہیتا ڈاکٹر عیسائیوں کے تہوار منا کر اپنے عمل سے کفار کی تشبیہہ کرے وہاں آپ اپنی اس منطق کو بغل میں دبائے بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ میرے سوال کا جواب آپ مرتے دم تک نہیں دیں گے کیوں کہ اگر صحیح جواب دے دیا تو آپ کی پیش کردہ منطق ہی کی بنیاد پر ڈاکٹرپادری کافر قرار پائے گا۔ میرا آپ کو کھلا چیلنج ہے کہ اگر رتّی برابر بھی شرم وحیا باقی ہے تو میرے کئے گئے اس سوال کا سچا جواب دیجیئے، ورنہ اپنی بکواس سے پرہیز کیجیئے۔ رہی بات طیش دلانے کی تو دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہونے کا طعن تو آپ نے اپنی پوسٹ میں دیا اور ہمیں کہتے ہیں کہ تمیز نہیں۔ حضرت جب جواب سننے کی ہمت نہ ہو تو دوسرے پر طعن کرنے سے پہلے تھوڑا اپنے دماغ کو استعمال کرکے سوچا کریں کہ جو بکنے جارہے ہیں اس کے جواب میں مقابل کا تھپڑ رسید ہوگا تو پھر کیا کریں گے۔ یہ بات تو مجھے کہنی چاہیئے کہ ہم پادری کہیں تو ترازو اور،اور اگر ڈاکٹرپادری پادریوں والی حرکتیں کرے تو ترازو اور۔ ہمارے پادری کہنے کو کفار سے تشبیہہ دینا قرار دیتے ہیں اپنے ترازو میں آپ لیکن اپنی دو رنگی دیکھیئے کہ جب ڈاکٹر عملاً پادریوں والی حرکتیں کرکے کفار سے تشبیہہ کا مرتکب ہو تو وہ کفر نہیں آپ کے ترازو میں۔ اور آپ کو کہاں طیش آئے گا جناب۔ آپ جیسے بے غیرتوں کو گستاخانِ رسول و گستاخانِ صحابہ سے اختلاف کو فروعی قرار دینے والے پر طیش نہیں آتا تو اب کیا آنا ہے۔ جو غیرت عظمتِ رسول پر نہیں جاگی وہ اب کیا جاگے گی۔ آپ جیسی سوچ والوں کا احترام نہ ہم سے کبھی ہوا اور نہ کبھی ہوگا ۔ رہی بات آپ کے سوال کی تو آپ غالباً کسی نشہ کی عادت میں مبتلا ہیں۔ پہلے سوال کا جواب حضور سیدی تاج الشریعہ کے قول سے چاہتے تھے، پھر نجانے کس بوکھلاہٹ میں سوال کا رخ میری طرف کرکے مجھ سے تم جواب دو، تم جواب دو کا مطالبہ کرنے لگے اور اب پھر گھوم کر حضور سیدی تاج الشریعہ سے جواب چاہتے ہیں۔ تھوڑا اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر پہلے اپنے حواس قابو میں لائیے پھر اگلی پوسٹ کیجیئے گا۔ اور فورم ممبرز تو ویسے ہی ملاحظہ فرما رہے ہیں آپ کی بکواس اور میرے جواب، یہی وجہ ہے کہ آپ کی فورم پر ریپیوٹیشن 7- ہے۔
  16. I cant be sure whether you're a retard by birth or this Youtube source of information turned you into such a buffoon. Anyways try to read the highlighted underlined text before posting more of your crap. We do NOT give a damn about your lame, retarded and totally idiotic perception. And I clearly mentioned in my earlier posts that we are NOT discussing the issue of possibility here but this particular hoax which was actually propagated by Christians and never held any authenticity among Muslims. So keep your perception to yourself and prove the authenticity of the story you mentioned. Did you ever read any Islamic material ever in your pathetic life? Islam is not limited to Youtube! Go read any book on Shariah ruling even any court of law in the whole world and you'll find that it is the claimant who is responsible to bring the evidence. And you're the claimant here not me, as you are the one who first claimed that there is no child voice in that recording. And you accepted that by saying Denial comes after the claim not before it and I haven't even denied your claim yet. I simply asked you to provide any authentic proof of your claim and you know can't prove any of the crap you said. You accepted that it was you who first made a claim, also regarding the filtering of recording and now foolishly asking me to prove it. I've seen such idiotic tries to run away from the facts by Deo/Wahabi, never seen it coming from a Sunni. And please tell me what Jew influence have to do with this? Why would Jews hide such an incident? Do you think Jews don't believe in Hell or what? I mean whats you point here? Why would they hide the fact that they have the deepest man-made hole in the world? On the contrary if they really had the deepest man-made hole in the world they would've advertised it as much as they can because it would've been counted as one of their biggest Scientific achievements and economically would've helped the Ministry of Tourism. That hole has nothing to do with Muslims either so don't you try to whine about Jewish enmity towards Muslims. So far all your claims are based on your own assumptions. By presenting this lame Jewish influence you again proved that you have nothing authentic in this regard. You can assume whatever you want and we simply don't give a damn unless you come up with some authentic stuff. And also please provide the source of your claim regarding the high influence of Jews in Siberia. So far I got this from Jewish Virtual Library. About the hadith and Abu Jahl keep your stinky mouth shut as I already asked you to provide the complete hadith here. So rather than jumping around and asking questions over questions, first reply to the queries due on you.
  17. آپ کس مرض میں مبتلا ہیں یہ تو میں یقینی طور پر نہیں بتا سکتا لیکن اس کا علاج جلد کروائیں۔ اپنی شرم و حیا بیچ کر اس کے چنے کھا گئے ہیں کیا جو خود اپنی ہی کی ہوئی باتوں اس طرح بےشرمی سے ہر بار مکر جاتے ہیں۔ آپ نے سوال ڈاکٹرپادری کے بارے میں ہی پوچھا تھا نا؟ تو پھر ایک مفتی سے فتویٰ لیتے وقت یہ نام چھپانے پر کیوں مظر ہیں؟ اور مجھ سے سوال کرتے تو اب آپ کو شرم آنی چاہیئے کہ میرے تو درجن بھر سوالوں سے آپ خود چوروں کی طرح منہ چھپائے پھر رہے ہیں ورنہ آپ کی پیش کردہ منطق کے مطابق تو ڈاکٹرپادری کی تکفیر آپ خود ہی کرچکے۔ تفصیلی سوال پہلے کافی بار کرچکا لیکن پھر بھی اگر پڑھنا ہو تو پوسٹ نمبر 44 کے آخر میں سوال نمبر 3 پڑھ لیجیئے۔ لیکن جانتا ہوں کہ جواب دینا آپ کے بس میں نہیں۔ جس انسان کی تمام تر تحقیق یوٹیوب اور گوگل پر ہی منحصر ہو اس سے قسم کے سوال کے جواب کی امید رکھنا فضول ہے۔ لہذا اصولی طور پر میں آپ کے کسی سوال کا جواب دینے کا پابند نہیں۔ اور ویسے بھی جواب تو آپ خود بھی حضور سیدی تاج الشریعہ کے قول سے چاہتے تھے۔ اب میں نے مکمل سوال کرنے کی بات کی تو تاج الشریعہ کو چھوڑ کر مجھ سے جواب کا مطالبہ کرتے ہیں۔ حد ہے بےغیرتی کی۔ میرے علمی قد کی بات نجانے آپ کہاں سے لائے۔ میں نے تو آج تک کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ میں کوئی بہت بڑا عالم یا صاحب علم ہوں۔ بلکہ اسی ٹاپک میں ایک سوال کے جواب میں یہاں تک کہہ چکا کہ ایسے سوالات کا جواب دینے کا میں اہل نہیں اس لئے مفتیان کرام سے رجوع کریں۔ خدا جانے آپ نے کیا سوچ کر بکواس لکھ ماری۔ خیر اس علمی قد کے بارے میں صرف اتنا کہوں گا کہ عقیدہ علم سے برتر ہے۔ میں ڈاکٹرپادری جتنا بڑا عالم ہونے سے برتر خود کا جاہل ہونا سمجھتا ہوں کیوں کہ میرے نزدیک عظمتِ رسول فروعی مسئلہ نہیں، میرے نزدیک گستاخانِ صحابہ سے اختلاف فروعی نہیں۔ ایسا علم جو مسلمان کو پادریوں کی سی حرکتیں کروا دے، یہ ڈاکٹر پادری اور آپ جیسے خودپرستوں کو ہی مبارک۔ اور رہی بات اس معاملے کو دو بزرگوں کے بیچ رہنے دینے کی تو ڈاکٹرپادری جیسے سیاسی بھانڈ کو میں بزرگ مانتا ہی نہیں۔ ٹکے ٹکے میں بکنے والے بزرگ آپ جیسوں کو مبارک۔ اور اس یہ سوال حضور تاج الشریعہ کو اسی لئے لکھ رہا ہوں کہ آپ کو ایک مستند عالم کا جواب ملے۔ لیکن اچھی طرح جانتا ہوں کے جواب آنے کے بعد بھی آپ نے ماننا نہیں، اور میں منوانے پر مظر بھی نہیں۔ میرا مقصد اس جواب کے لانے کا صرف یہ ہے کہ فورم کے جن ممبران کے ذہنوں میں آپکی بکواس سے جو ممکنہ وساوس پیدا ہوں ان کا ازالہ ہوجائے۔ سمجھ تو یہ نہیں آتا کہ آپ جیسے لوگوں کے صلح کلیوں کے کافی فورمز موجود ہیں پھر بھی نجانے کیوں منہ مارنے یہاں سنیوں کے بیچ چلے آتے ہیں۔ آخر میں پھر کہتا ہوں کہ اگر رتّی برابر بھی شرم وحیا باقی ہے تو میرے سوالات کا مکمل جواب دینے سے پہلے کوئی سوال نہ کیجیئے گا۔ باقی سوال میں بھیج چکا ہوں، حضور تاج الشریعہ اس وقت سفر میں ہیں لہذا سوال و جواب کا اگلا سیشن غالباً اتوار کی جگہ پیر کے روز ہوگا اور اسی دن جواب بھی مل جائے گا۔
  18. جناب میں نے آپ پر منہاجی ہونے کا الزام لگایا ہی کب۔ میں تو کسی اور سے مخاطب تھا اور انہیں کی پوسٹ کو کوٹ کرکے میں نے جواب دیا، آپ کو غالباً غلط فہمی ہوئی کہ میں آپ سے مخاطب ہوں۔ آپ کی بات تو پوسٹ کے بلکل آخر میں کی اور وہاں بھی کسی طور آپ پر منہاجی ہونے کا الزام نہیں لگایا۔ پھر بھی آپ کی تسلی کے لئے میں معافی مانگتا ہوں۔ رہا آپ کا سوال تو جناب وقارالفتاویٰ کے اسکین پیجز پیش کر تو دیئے اور اس میں واضح طور پر جواب موجود ہے کہ خواب پر فتوٰی کن وجوہات کی بنا پر لگا۔ وقارالفتاویٰ کے صفحہ ۲۲۵ کو پڑھیئے آپ کا جواب وہاں موجود ہے۔
  19. حضرت مسئلہ اتنا سا ہے کہ پہلے پہل ہمیں شبہ ہوتا تھا کہ طاہرالپادری کے چاہنے والوں میں شاید شرم وحیا نہیں، مگر آپ اور آپ جیسے دیگر حضرات کو دیکھ کر یقین ہوگیا ہے۔ ہمیں ہر کونے کھدرے میں منہاجی باولے تو طاہرالپادری کا ناکام دفاع کرتے نظر آتے ہیں لیکن نجانے کیوں آج تک ساری دنیا میں سیر کرنے والا طاہرالپادری ہندوپاک کے علما سے ملاقات کرکے اپنے اوپر لگائے جانے والے فتوٰی کا رد یا اپنی صفائی پیش کرنے سے قاصر ہے۔ اس طاہرالپادری کے پاس اتحار اور بھائی چارے کے نام پر یہ عیسائیوں کے ساتھ کرسمس منانے کے لئے فرصت ہی فرصت ہے لیکن اسی طاہرالپادری کو اتنی فرصت نہیں کہ کبھی میلادِمصطفیٰ کے بابرکت دن کو غنیمت جان کر سنیت میں اتحاد کی خاطر علما اہلسنت سے رجوع کرکے اس جھگڑے کو ختم کردے۔ رہی بات تعصب کی تو جناب جب آپ حضرات کو سیدھے سادھے سوالات کا جواب دینے میں موت آتی ہے تو پھر ہم کیوں آپ کی بےتکی بکواس ڈیلیٹ نہ کریں۔ ہم سوال کرتے ہیں کہ طاہرالپادری کے دیت پر موقف کو قرآن وشریعت سے ثابت کریں تو آپ کمال بےشرمی سے پوسٹ کرتے ہیں کہ فلاں نے یہ کہا فلاں نے وہ کہا۔ اور پھر ایسی پوسٹ کو ڈیلیٹ کیا جائے تو روتے ہیں کہ پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی لیکن کسی منہاجی بےغیرت کو یہ نہیں سوجھتی کہ اصل سوال کا جواب دے دے۔ آپ کی پوسٹ کی گئی تصاویر کو اس لئے ڈیلیٹ کیا گیا کہ کسی عالم کا طاہرالپادری سے ملاقات کرنا یا تعریف کرنا کوئی شرعی حجت نہیں کہ اس کی بنائ پر طاہرالپادری کے ہر قول و فعل کو صحیح مان لیا جائے۔ رہا سوال کہ ایسے تمام علما کے بارے میں کیا حکم ہے جو طاہرالپادری سے ملاقاتیں کرتے ہیں یا اس کی تعریف بیان کرتے ہیں تو اس کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ آپ ایسے تمام علما سے یہ لکھوا لائیے کہ دیت کے معاملے میں اور دیگر تمام معاملات میں ان کے عقائد و نظریات وہی ہیں جو طاہرالپادری کے ہیں اور پھر ہم سے ان کے بارے میں سوال پوچھیئے۔ ہمیں ہمارے علما سے ہمیں بےشرمی اور ہٹ دھرمی کی تعلیم نہیں ملی ورنہ جن علما نے طاہرالپادری کے خلاف فتوٰے دیئے ہیں ہم ان کی اور عالم اسلام کی معتبر حستیوں کی تصاویر کے انبار بھی لگا دیتے اور پھر آپ سے پوچھتے کہ بتائو اب ان علما کے بارے میں کیا کہتے ہو جو طاہرالپادری کے گمراہ قرار دینے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں۔ ہم بارہا اس فورم پر بیان کرچکے کہ طاہرالپادری کے چاہنے والوں کو اگر طاہرالپادری کی صفائی پیش کرنی ہے تو دوسرے ٹاپک میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات لے آئیں۔ ابھی تک تو کسی کو غیرت نہ آئی لیک بےشرمی سے تصاویر پوسٹ کرنے کے لئے اب تک منہاجیوں نے اس فورم پر درجنوں آئی ڈیز بنالیں، لیکن جواب کسی ایک نے بھی نہ دیا۔ اب یہاں اس ٹاپک کو ہی دیکھ لیجیئے۔ سوال کیا گیا کہ فتوٰی کیوں لگایا گیا، جس کا تفصیلی جواب وقارالفتاوٰی کی صورت میں دے دیا گیا لیکن پھر بھی یہی پوچھا جارہا ہے کہ خواب پر فتویٰ کیوں لگایا گیا! ۔
  20. یہ تو سوال ہی دھکا چھپا ہے۔ آپ نجانے کیوں اصل سوال پوچھنے میں گھبرا رہے ہیں۔ اصولاً تو سوال یوں ہونا چاہیے۔ ڈاکٹرطاہر کو عوام ان کے عیسائیوں کے ساتھ عیسائی تہوار منانے اور دیگر گمراہیوں کی بنا پر ڈاکٹرپادری کہتی ہے تو کچھ حضرات اعتراض کرتے ہیں کہ پادری کہنا چونکہ کفّار سے تشبیہہ دینا ہے لہذا ایسا کہنا تکفیر کے زمرے میں آتا ہے۔ تفصیلی جواب عنایت فرمائیں کہ ڈاکٹرطاہر کو ڈاکٹرپادری کہنا ان کی تکفیر ہے یا نہیں؟ اگر اب بھی اس سوال میں کوئی کمی نظر آتی ہے تو بتا دیں۔
  21. After reading this post I first thought I am a real fool who tried to help you understand that this whole lame junk is nothing but a hoax because its evident that you believe in the theory that you cant be wrong and I guess its really foolish to convince a person who simply dont WANT to understand. But then I thought I should do my best to stop such idiotic propagation. Provide your source regarding this idiotic claim that the actual recording was so high frequented and then later filtered by others. Provide any such authentic proof either by professional or by individuals that there is no child voice in that recording. Else we don't acknowledge your very own twisted understandings. Please provide the complete hadith here, also the proof that they used any such special mic for recording. There are several Ayahs and Ahadith from which one can get the understanding of after-life (Heaven/Hell). There is no need of such lame retarded propaganda to believe in truth. Though its forbidden to spread lies. Are you trying to say that Abu Jehl ran out of hell and this is recorded in hadith? Please quote the actual hadith. And stop trying to run away from the queries I asked in my earlier. You got nothing, not a single authentic proof to prove this retarded hoax as truth and yet you are trying hard to do so. According to your claim they dug 14 kilometers deep and yet you got no proof that such a deep hole exists, whereas I provided you the details regarding the official on-record deepest hole ever dug and that is only 12.262 kilometers. Seems like the only source of information you got in this regard is Youtube. Be and think what you're doing. And yeah! Remember that nobody here talking about the possibility issue. The issue here being discussed that whether this particular Siberian incident is true or just a lame hoax.
  22. I just got a really interesting question in my mind. If you believe this crap to be true or even anything close to it, then it means that one can physically reach the Hell without being dead because thats what the story claims. They dug so deep and then put a mic in there which means they physically reached hell. If that can be true then I would love to know whether can a living being be thrown deep into that hell or can the alleged hell residents escape through such route if they see it?
  23. I don't know whats on your mind. Nobody here commented over the issue of "possibility" but this particular hoax, so quoting Ahadith in this regard is idiotic. Did you even bother to read my post and the references given? The researchers exposed it completely and yet you believe that this non-sense can be true! And the biggest proof of its being false that there is no record of such a deep hole dug by man. If the hole really exists why there is no record? The details about the deepest hole ever dug can be seen in my earlier post. I would love to see the authentic denial to that. Your first point is baseless as we didn't deny the possibility here. There are ahadiths in record which proves that Huzoor Sarwar-e-Konain heard the voices from a grave. Your second point is refuted by many researchers. Try to read the references given in my post and then if you feel like they're wrong then prove it. Otherwise whatever you say will be counted as your very own understanding which is ofcourse unauthentic to the masses. Your third point is again based on your limited knowledge in this. Try to search for it and you'll know the details about who disclosed it and how lame and fake it was. The very fast attested broadcast of this hoax was done in 1989 by Trinity Broadcasting Network which picked up this story from a Finnish newspaper "Ammennusastia", claiming it to be a proof of literal existence of Hell as taught in the Bible. And the last thing you mentioned that there is no child voice in the recording which apparently makes it real is seriously illogical. You accepted that the voices in that recording are high pitched or high frequencies. How can you be so sure that there is no child voice among all that noise? Is there a way to filter that? Even if you record a child's voice and then increase the pitch it and then mix it with all such noise, no one would be able to determine whether there is a child's voice among all that noise or not. Lastly, I request you read my post completely and also the references give. That might help you understand.
  24. آپ اپنا سوال مکمل طور پر یہاں لکھ دیں میں خود ہی کوشش کرتا ہوں جواب لانے کی۔
×
×
  • Create New...