-
کل پوسٹس
628 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
46
سب کچھ Sybarite نے پوسٹ کیا
-
خان رضوی صاحب، اب اسے آپ واننگ سمجھیں یا مشورہ، مگر اب آگے سے یہ دقیانوسی ویڈیوز یا تصاویر پوسٹ کرکے اپنا تماشہ مت بنائیے گا۔ طاہری منہاجیوں کے پاس اگر جوابات نہیں تو خاموشی بہتر ہے اور اگر پھر بھی بات آپ کی سمجھ نہیں آتی تو پھر باضابطہ طور پر بین کا انتظار کیجئیے۔
-
عیسائیت کے بارے میں تفصیل غالباً اس فورم پر پوسٹ کرچکا ہوں، نہیں تو یہ کوئی مشکل بات نہیں۔ آپ نیو ٹیسٹیمنٹ وغیرہ کے بارے میں انٹرنیٹ پر کافی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ پھر آپنے ڈاکٹرپادری کے قول کے دلجوئی کے زمرے میں بیان کرکے پوچھا کہ کیا اس شرعی مواخذہ ہوسکتا ہے تو اس کا بہترین جواب تو آپ کو مفتیانِ کرام سے ملے گا، میں خود کو اس سوال کا حتمی جواب دینے کا اہل نہیں سمجھتا اور اگر میری رائے جاننا چاہتے ہیں تو میری رائے میں تو اس پر مواخذہ ہوگا۔ پھر مزید یہ کہ ڈاکٹرپادری نے کا قول زبانی کلامی تک ہی نہ رہا بلکہ عیسائیوں کے ساتھ انہیں کے مذہبی روایت کے مطابق کرسمس بھی منائی حتٰی کے کرسمس اور میلاد النبیﷺ کو ایک جیسا دن قرار دیا، جس کے شواہد آپ کو دوسرے ٹاپک میں مل جائیں گے۔ جہاں تک سوال ہے کفار سے تشبیہ دینے کا تو یہ تو احادیث سے بھی ثابت ہے، مکمل حوالہ ابھی اس لئے نہیں دے سکتا کہ کمپیوٹر میں کافی ڈیٹا ضائع ہوچک البتہ سنن ابو دائود میں کتاب الباس میں بھی اس کے متعلق حدیث موجود ہے۔ اور ویسے بھی کفار سے تشبیہ دینے کا اطلاق ہم پر بعد میں ہوگا اول تو خود ڈاکٹرصاحب عیسائیوں کے انداز میں ان کا مذہبی تہوار منا کر تشبیہ دے چکے۔
-
یہ باتیں طول ہی پکڑتی جا رہی ہے لہذا اب سے غالباً جسے ڈاکٹر پادری کے متعلق کوئی مسئلہ ہو تو اس کے لئے پہلے سے موجود ٹاپک میں پوسٹ کریں۔ خان رضوی صاحب، میں نے آپ سے پہلے ہی کہا کہ بیکار کی چھاپا چھاپی میں وقت برباد نہ کریں۔ اگر آپ کے پاس کہنے کے لئے کچھ نہیں تو خاموشی بہتر رہے گی۔ یہ منہاجیوں کے فورم سے تصاویر یا ویڈیو کی چھاپا چھاپی مہم چلانے سے کوئی فائدہ نہیں۔ ہماری طرف سے کئے گئے سوالات اور ان کے رپلائی میں ڈاکٹر پادری کے ہمدردوں کی طرف سے دئے گئے بھونڈے جوابات سبھی کچھ ڈاکٹر پادری والے ٹاپک میں موجود ہے۔ پہلے ان سوالات کو پڑھیے پھر ان کے جوابات دینے کی کوشش کریں۔ التیجانی صاحب۔ میں نے آپ سے پہلے بھی عرض کی، اب دوبارہ کرتا ہوں کہ جو شخص پادریوں کو اپنا بھائی مانتا ہو، انہیں اہل ایمان کہہ کر اپنی مساجد کے دروازے ان پر کھول دیتا ہو، ایسے بندے کو پادری کہنا کیونکر غلط ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر پادری کے اپنے خیالات کے مطابق تو ہم اسے اہل ایمان ہی قرار دے رہے ہیں سو پھر اعتراض کاہے کا! رہی بات کے عرف میں پادری کے معنی کیا ہیں تو یہ ہم بھی جانتے ہیں۔ لیکن عرف میں اہل ایمان کے معنی کیا ہیں یہ شاید ڈاکٹر پادری نہیں جانتے۔ اور آپ نے جو فرمایا کہ عیسائیوں کو اہل ایمان اس صورت کہنا صحیح ہے کہ وہ اللہ کو، دوسری آسمانی کتابوں کو مانتے ہیں۔ تو جناب یہ بات بھی ڈاکٹر پادری کا دھوکا ہی ہے۔ ورنہ ساری دنیا جانتی ہے کہ آج کا عیسائی اصل معبود اللہ عزوجل کو نہیں بلکہ اس خودساختہ خدا کو مانتا ہے جس کی اولاد ہے عیسیٰ، اور جو اللہ کی بھیجی ہوئی انجیل نہیں بلکہ خودساختہ نیو ٹیسٹیمنٹ پر ایمان رکھتا ہے۔ یہ ہے وہ دھوکا جو ڈاکٹر پادری کھلے عام دیتا ہے۔ اب ایسوں کو اہل ایمان کہنے والے کو پادری کہنا جسے برا لگتا ہے پہلے وہ ڈاکٹر پادری سے جا کر پوچھے کہ جب عیسائی پادری اہل ایمان تو پھر صرف پادری کہنے میں کیا حرج ہے۔ بقول آپ کے کسی مسلمان کو کافر سے تشبیہ دینا ٹھیک نہیں تو یہ بھی بتا دیجئیے کہ صریح کفار کو اہل ایمان سے تشبیہ دینے والے کے لئے کیا حکم ہے؟ باقی منہاجی مینڈکوں کو آخری وارننگ دی جاتی ہے آئندہ دوسرے فورمز سے مواد چھاپنے سے پہلے پرانے ٹاپک میں کئے گئے سوالات کے جوابات فراہم کریں۔ بصورتِ دیگر ایسی تمام پوسٹ بغیر کسی وارننگ کے ڈیلیٹ کردی جائیں گی۔
-
پادری Padre کے لغوی معنی ہیں باپ۔ اٹلی، اسپین، پرتگال وغیرہ میں یہ لفظ مذہبی راہنما کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اور کوئی تفصیل جاننی ہو تو انٹرنیٹ پر با آسانی مل جائے گی۔ اب آپ ذرا اہل ایمان کی اصطلاح کی وضاحت فرما دیں۔۔ خان رضوی صاحب، اگر آپ کو ڈاکٹر پادری سے متعلق کوئی بحث کرنی ہے تو اس کے لئے علیحدہ ٹاپک موجود ہے۔ فلاں نے یہ کیا یا فلاں نے وہ کیا یہ شرعی حجّت نہیں لہذا بیکار میں تصاویر یا ویڈیو پیش کرکے اپنی توانائی ضائع نہ کریں۔
-
تو میری گزارش آپ سے یہی ہے کہ ایسے شخص کو پادری کہنا جو عیسائی پادریوں کو اہل ایمان مانتا ہو، اسے پادری کہنا کیونکر غلط ہو سکتا ہے۔ اس بات پر سوچیے گا ضرور۔
-
حضرت بحث ومباحثہ کے لئے علیحدہ ٹاپک اسی لئے بنایا گیا ہے کہ اس معاملے سے متعلق اعتراضات کا جواب دیا جائے۔ میں نے یہاں تفصیل اسی لئے بیان نہیں کی کہ علیحدہ ٹاہک موجود ہے اور اس میں کافی کچھ کہا سنا جاچکا ہے۔ رہی بات ڈاکٹرپادری کو کافر کہنے کی تو ابھی تک تو یہ فتویٰ مفتیانِ کرام نے نہیں دیا۔ پادری کہنے سے ہمارا مقصد تکفیر نہ کبھی تھا اور نہ اب ہے۔ رہی بات اس ڈاکٹر کے عاشقِ رسولﷺ ہونے کی تو ان کا عمل ان کے قول کے خلاف ہے۔ دینا جہاں کے بدمذہبوں سے ان کا اتحاد ہے، پہلے سیاسی ووٹ بنک بڑھانے کے لئے یہ سب کچھ کیا اب اپنی مقبولیت بڑھانے کے لئے۔ میرا آپ سے سیدھا سا سوال یہ ہے کہ کیا آپ شیعوں اور سنّیوں کو ایک سمجھتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر یہ بھی جان لیجئیے کہ یہ ڈاکٹرپادری کہتا ہے کہ شیعہ سنّی ایک ہیں، حتی کہ یہاں تک کہہ ڈالا کہ جو انہیں دو کرنے آئے اسے دو کردو، یعنی چیر کر دو ٹکڑے کردو۔ جہاں حبِ صحابہ مشکوک وہاں آپ اس ڈاکٹر کے عاشقِ رسولﷺ ہونے کی بات کرتے ہیں۔ ان کی یہ ویڈیو میرے پاس موجود ہے۔ اور اس ویڈیو میں بھی جناب ذلیل ہوتے ہی نظر آتے ہیں۔ ڈاکٹر نے اس ویڈیو میں پہلے مجمع میں صرف سنّیوں سے کہا کہ لگائو نعرہ علی اور کہو یاعلی تو سنّیوں نے اپنی عقیدت کا بھرپور اظہار کیا۔ پھر شیعوں سے کہا کہ لگائو نعرہ صدیقی، نعرہ فاروقی، نعرہ عثمانی تو اس نعرہ کے جواب میں کتنی آوازیں بلند ہوئیں یہ اس ویڈیو میں واضح اس کے باوجود بھی یہ ڈاکٹر شیعوں کے تلوے چاٹنا نہیں چھوڑتے۔ یہ ہے ان کا صحابہ کرام سے عشق! اور جسے پادری کہنے میں آپ کو اعتراض ہے وہ خود ان پادریوں کو اپنا بھائی مانتا ہے، انہیں اہلِ ایمان قرار دیتا ہے، تو پھر آپ کے اعتراض کی تو کوئی تک ہی نہیں بنتی۔ اس ڈاکٹر کے مطابق تو پادری اہل ایمان ہے اور جب ہم اس ڈاکٹر کو پادری کہیں تو آپ کو تکفیر نظر آتی ہے۔ حرفِ آخر کے طور پر صرف اتنا کہوں گا کہ اسے پادری صرف عوام نہیں بلکہ سنّیوں کی عظیم ہستیوں نے کہا ہے جنہیں دین اور فقہ کی سمجھ مجھ سے اور آپ سے کہیں بہتر ہے۔ باقی اگر آپ کو اپنے موقف میں پھر بھی بحث کرنی ہے تو ڈاکٹرپادری والے ٹاپک میں ہی آجائیے۔ تفصیلی بات وہیں ہوجائے گی۔
-
آپ کو دیگر حضرات کی طرح ڈاکٹر پادری کہے جانے پر اعتراض ہے۔ بقول آپ کہ پادری سے جو معنی نکلتے ہیں وہ کم از کم ایک مسلمان پر نہیں جچتے۔ تو جناب اس بارے میں صرف اتنا ہی کہوں گا کہ ڈاکٹر پادری کے اعمال کو بھی آپ اگر دیکھیں تو وہ بھی کسی مسلمان پر نہیں جچتے۔ عیسائیوں کے ساتھ اُنہیں کے غیراسلامی انداز میں کرسمس منانے کو یہ ڈاکٹرپادری عید میلاد النبیﷺ جیسا سمجھتے ہیں۔ غالباً اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ ڈاکٹرپادری کو پادری کیوں کہا جاتا ہے۔اور اگر اب بھی تشفی نہ ہو تو دیگر تفصیل آپ کو دوسرے ٹاپکز میں مل جائے گی۔
-
Look around and you'll find many posts where such queries have been replied... Every now and then a buffoon jumps and try to impose his very own twisted understanding of islam to others. If I were you, I would'nt bother myself with such queries. If you're looking for the truth, its out there...
-
پہلے ان غلام نظام الدین مرولوی کی تفصیل تو پیش کردیں کہ یہ جناب ہیں کون؟ اور آپ نے تو یہ کتاب یقیناً خود پڑھی بھی نہیں بلکہ کسی دیوبندی فورم اٹھا کر یہاں چھاپ دی ہے۔ اول تو اسکین امیج ہے ہی اتنا چھوٹا کہ پڑھے جانے کے لائق نہیں پھر اسے سائز بڑھا کر پڑھا تو جس نے اسکین کیا ہے اس نے بھی صلوۃوسلام کو انڈرلائن کرنے کے بجائے دیوبندیوں کے سنّی حنفی ہونے کے اقرار کو انڈرلائن کیا ہے۔مزید اگر غور سے پڑھا جائے تو مولف کی علمی حیثیت بھی واضح ہوجاتی ہے کہ خود اقرار کرتا ہے کہ مطالعہ کی کمی کی وجہ سے میرے پاس کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے البتہ قیاس غالب ہے کہ ۔۔۔۔ اب ایسا ضعیف مولف آپ جیسے دیوبندیوں کے نزدیک ہی مستند ہو سکتا ہے۔
-
دیوبندیوں کا اقرار کہ مرزا قادیانی سچا نبی تھا معاذاللہ عزوجل
Sybarite replied to Sunni_Hero's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
یہ عامر عثمانی مشہور دیوبندی شبیر احمد عثمانی کا بتھیجا تھا -
اشرفعلی تھانوی کی صحابہ کی شان میں گستاخی
Sybarite replied to Sunni_Hero's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
بےغیرت کون ہے یہ تو اسی بات سے ثابت ہے کہ تم اپنے ہی شروع کئے گئے ٹاپک سے لاجواب ہو کر فرار ہو لیکن دوسرے ٹاپک میں تمہاری اچھل کود دیدنی ہے۔ چلوں تمہارے بےسروپا سوالات کا جواب بھی لے لو۔ سب سے پہلی پوسٹ میں تم نے اسکین پیج کا مطالبہ جس کا جواب تھپڑ کی صورت میں سنی ہیرو اور توحیدی بھائی نے دیا۔ دوسری پوسٹ میں تم نے پہلے سوال کیا کہ سنّی ہیرو نے جو عبارت نقل کی وہ کس کی ہے اور آگے خود ہی اپنے طور پر جواب دے دیا کہ یہ قول اس سائل کا ہے نہ کہ تھانوی کا۔ اور پھر دوبارہ اپنا سوال دہرایا۔ تو اس کا جواب کافی بار دیا جا چکا۔ آنکھیں کھول کر پڑھو گے تو معلوم ہو جائے گا۔ اب دوبارہ تمہاری ناپیدعقل کی خاطر سمجھائے دیتا ہوں۔ جس قول کا خلاصہ سنّی ہیرو نے لکھا وہ قول اشرفعلی تھانوی کا ہے نا کہ اس سائل کا۔ پورا قول تمہاری سہولت کےلئے دوبارہ نقل کئے دیتا ہوں۔ عرض کیا اگر صحابہ میں کسی کو خواب میں دیکھے مثلاً حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کو یا حضرت سیدنا فاروق رضی اللہ عنہ کو ان حضرات کی صورت میں شیطان آسکتا ہے؟ فرمایا مشہور قول پر سوائے انبیا علیہم السلام کے سب کی شکل میں آسکتا ہے۔ اس میں جو حصہ نیلے میں ہے وہ سائل کا سوال ہے اور جو حصہ لال میں وہ تمہارے تھانوی کا جواب ہے۔ اب بھی اگر سمجھ نہیں آیا تو پھر تمہیں جواب کی نہیں علاج کی ضرورت ہے۔ اپنی تیسری پوسٹ میں پھر وہی سوال دھرایا لیکن ذرا تفصیلی طور پر۔ تمہیں غالباً اس عبارت پر اعتراض ہے جو سنّی ہیرو نے اپنی پہلی پوسٹ میں لکھی تو جناب اسے آپ اصل عبارت کا خلاصہ سمجھیں اور اگر نا ماننے پر بضد ہیں تو اس کے جواب میں سنّی ہیرو کی اگلی پوسٹ واضح ہے جس میں اسکین امیج بھی موجود ہے۔ پھر اسی پوسٹ میں تم نے اگلا اعتراض کیا کہ سنّی ہیرو نے حوالہ غلط دیا اور جلد 376 لکھ دیا۔ تو یہ ٹائپنگ کی غلطی ہی تھی، اگر حوالہ غلط ہوتا تو سنیّ ہیرو نے اگلی پوسٹ میں اسکین پیجز نا دیئے ہوتے۔ پھر تیسرا اعتراض تم نے یہ نقل کیا کہ سنّی ہیرو نے اپنی پہلی پوسٹ میں مشہور قول پر سوائے انبیا علیہم السلام کے سب کی شکل میں آسکتا ہے۔ کی عبارت نقل نہیں کی۔ تو اس کا جواب بھی دیا جا چکا کہ یا تو اسے خلاصہ سمجھ لو اور اگر نہیں ماننا تو اگلی پوسٹ میں واضح طور پر اسکین موجود ہے سو یہ رونا تو تمہار بلکل بےکار ہے کے دجل کیا۔ رہا تمہارے آخری اعتراض کہ سائل کا قول تھانوی پر ڈال دیا تو اس کا جواب بلکل شروع ہی میں دے چکا۔ -
اس پر کیا اعتراض وارد ہوتا ہے یہ تو تمہیں با خوبی معلوم ہے کیونکہ یہ تم ہی تھے جس نے اسمعیل قتیل کو شہید ثابت کرنے کے لئے ٹاپک بنایا تھا اور پھر جواب پا کر ہنوز اس ٹاپک سے گمشدہ ہو۔ اپنے ہی بنائے ٹاپک سے خود فرار ہو جانے کے بعد بے غریتی سے دوسرے ٹاپک میں بحث برائے بحث تم دیوبندروں کا ہی خاصہ ہے۔ خیر بات ہورہی ہے دیوبندی کی مرنے کے بعد اپنی قبر سے کرامات کے ظہور پر۔ تو اسمعیل دہلوی کو تم کیا مانتے ہو یہ تمہارے بنائے ہوئے ٹاپک سے واضح ہے، اور یہی اسمعیل قتیل اپنی کتاب تقویۃ الایمان میں کسی قبر کی زیارت کے لئے، یا کسی تھان یا چلہّ پر سفر کرکے آںے اور اس سے کسی قسم کی بھلائی کی امید رکھنے کو شرک قرار دیتا ہے۔ سو اسمعیل قتیل کے مطابق تو جتنے بھی لوگ اس دیوبندی کی قبرکی مٹی سے شفایاب ہونے کی نیت سے آئے وہ تمام مشرک قرار پائے۔ پھر تمہارے مطابق یہ کرامت اللہ عزوجل کی جانب سے تھی، لیکن تمہارا مولوی لکھتا ہے کہ پریشان آکر ایک دفعہ مولانا کی قبر پر جا کر کہا کہ (یہ صاحبزادے بہت تیزمزاج تھے) آپ کی تو کرامت ہوگئی اور ہماری مصیبت ہو گئی۔ یاد رکھو کہ اگر اب کے اگر کوئی اچھا ہوا تو ہم مٹی نہ ڈالیں گے ایسے ہی پڑے رہوگے۔ لوگ جوتے پہنے تمہارے اوپر ایسے ہی چلیں گے بس اسی دن سے پھر کسی کو آرام نہ ہوا۔ تو یہاں تو معین الدین دیوبندی نے پریشان ہوکر اپنے ابّا کی قبر پر کھڑے ہوکر دھمکی دے دی، اور اس دھمکی کا اثر بھی ہوا۔ مطلب شاید معین الدین دیوبندی کا عقیدہ یہ نہ تھا کی یہ کرامت اللہ کی طرف سے ہے ورنہ اپنے ابّا کو کیوں دھمکی دیتے ۔ یا پھر اگر آپ کے مطابق ان کا یہ اندازِتخاطب اللہ کے لئے تو ہمیں بتادیں۔ جو بھی لیکن آپ کے معین الدین دیوبندی کا عقیدہ یہ تو ہرگز نہ تھا کہ یہ کرامت مکمل طور پر اللہ کی طرف سے ہے، ان کے عقیدہ کے مطابق تو اس کرامت میں ابّا کا دخل ضرور تھا ورنہ کون اپنے ابّا کو مرنے کے بعد اسطرح ذلیل کرتے ہوئے دھمکی دیتا ہے۔ پھر یہ کہ اگر یہ کرامت اللہ ہی کی طرف سے تھی تو معین الدین کی دھمکی سے یہ کرامت بند کیسے ہوگئی؟ یہاں تو حال یہ تھا کہ قبر سے مٹی ختم ہوجایا کرتی تھی اور معین الدین دیوبندی کو بار بار قبر پر مٹی ڈالنے کی خواری کرنی پڑتی تھی۔ یوں تو یہ کرامت معین الدین دیوبندی کی محتاج ہوگئی کہ مٹی ختم ہونے کے بعد جب تک جناب نے مٹی نہیں ڈالیں کرامت نہیں ہوگی۔ تو اس حساب سے تو یہاں اس کرامت کا کمال معین الدین دیوبندی کا ہوا۔
-
اشرفعلی تھانوی کی صحابہ کی شان میں گستاخی
Sybarite replied to Sunni_Hero's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جہالت کی انتہا ہے دیوبندروں واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ سوال کرنے والے نے یہ کیا سوال کیا اور جواب دینے والے نے کیا جواب دیا۔ لیکن دیوبندیوں نے اپنا کوّا سفید ہی ماننا ہے۔ اسکین پیج میں زیرِبحث ملوفوظ اسطرح شروع ہوتا ہے۔ ایک صاحب نے عرض کیا کہ حضرت اگر کوئی جناب رسول اللہﷺ کو خواب میں دیکھے تو وہ حضور ہی ہونگے، شیطان تو حضور کی شکل میں نہیں آسکتا۔ فرمایا کہ واقعی شیطان حضور کی شکل میں نہیں آسکتا اور نہ کسی نبی کی شکل میں شیطان متشکل ہوسکتا ہے۔ یہاں سائل نے اپنا سوال عرض کیا اور جواب میں تمہارے تھانوی نے فرمایا۔ یہ عرض اور فرمایا کے الفاظ کسی گھامڑ سے گھامڑ انسان کے سمجھنے کےلئے بھی کافی ہیں کہ سائل کیا کہہ رہا اور اشرفعلی تھانوی جواب میں کیا بک رہاہے۔ اسی طرح سائل دوسرا سوال پوچھتے ہوئے دوبار عرض کرتا ہے کہ؛ عرض کیا اگر صحابہ میں کسی کو خواب میں دیکھے مثلاً حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کو یا حضرت سیدنا فاروق رضی اللہ عنہ کو ان حضرات کی صورت میں شیطان آسکتا ہے؟ فرمایا مشہور قول ہر سوائے انبیا علیہم السلام کے سب کی شکل میں آسکتا ہے۔ واضح طور پر بتایا جا رہا کہ سائل نے کیا عرض کیا اور اشرفعلی تھانوی نے کیا فرمایا۔ اب تم لاچار دیوبندیوں کے پاس جواب میں کچھ نہیں تو بے پر کی بکواس کرتے ہوئے اپنا اور دوسروں کا وقت برباد کرتے ہو۔ کتنے ہی ٹاپک پر تم نے رپلائی کیا ہے اور پھر دیوبندی کے سر سے سینگھ کی طرح غائب ہو۔ اسمعیل قتیل کے قتل والے ٹاپک میں سینہ پھلا کر تم نے اپنا پھرا تو پوسٹ کردیا لیکن سعیدی صاحب کا جواب پڑھ کر دیگر دیوبندیوں کی طرح تمہاری مردانگی معدوم ہوگئی۔ شاید اسی لئے خفت مٹانے کے لئے اس ٹاپک میں کود پڑے اور اب یہاں بھی ذلیل ہورہے ہو۔ -
Ex-Deobandi/wahabi, Ex-Shia Etc Sunni Scholars
Sybarite replied to F.Shahzad's topic in شخصیات اسلام
Chaliye hazrat, deobandi ulema se aaj tak kuch na ban para, ab ye deobandi goorkan aye hain. Janab muneeb sahib, aap jitni qabrien khoodi woh tu alehda baat hai, zara yaha anay ka maqsad bhi bayan kar dijiye. Mera matlab hai ke qabrien hi khodien gay ya koi ilmi baat bhi karein gay. Jaisa ke aap ki post se zahir hota hai ke aap ko apni deobandiyatt per bara fakhar aur naaz hai aur maidaan-e-munazira-o-mubahisay mein yadd-e-toola rakhtay hain tu kuch apni ilmiyat ka muzahira yaha bhi kijiye. Waisay tu deobandi ulema ke baishtar aqaid qabil-e-girift hain phir bhi yaha aap ko ijazat hai ke apnay man chahay mouzo ko le kar baat kar lijiye. Zara hum bhi aap ki munaziraana salahiyato ko dekhien. Lekin mouzo chuntay waqt ye na bhooliye ga ka masail-e-aqaid firo'ee masail se pehlay aatay hain. So firo'ee masail mein na ulajhiye ga, pehlay aqaid per apni tashfi kar lijiye phir firo'ee masail per bhi baat ho jaye gi. Umeed hai ke aap jald hi iss mamlay mein paish'raft farmaye kar humein apni munazirana salahiyatoo ko dekhnay ka mouqa dein gay. Waisay aap ki qabr khoodnay ki baat se yaad aya ke December 2006 mein Thana Bhawan, UP - India mein Thanvi sahab aur un ki ahliya waghaira ki qabrein khood kar unn mein insaani fuzlaat bharnay ka jo waqiya paish aya tha, kahi uss mein bhi aap ka haath tu nahi tha? Naiz ye bhi zaroor batlaiye ga ke filhaal Thanvi aur unn deegar hazrat ki quboor ki ab kya halaat hai? Aya ke unn insaani fuzlaat ka ta'afunn abhi tak uth raha hai ya khatam hogaya? And don't worry about getting banned from this portal. Just try NOT to act like a typical deobandi wahabi and everything will be fine. -
دیوبندیوں نے غوث اعظم کو نبی مانا معاذ اللہ
Sybarite replied to Sunni_Hero's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Bohut bohut shukriya janab! Dar'asal mujh se samajhne mein zara ghalti ho gai.. maazrat.. -
دیوبندیوں نے غوث اعظم کو نبی مانا معاذ اللہ
Sybarite replied to Sunni_Hero's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Hazrat aap ko iss website ke bare mein details maloom hun tu bataiye ga ke ye kis tarah deobandiyo ke website hai.. -
You can download the book from the given link as well... just open the link.. it'll load the book and will also give a download link at bottom right of the page.. though you need to have a scribd or facebook account to log in.. will try to upload it on some other place soon.. right now my pc is dead
-
Assalamu Alaykum wa raHmatullahi wa Barakaatuhu All Praise and Glory is for Allah, the Exalted, Countless Durood and Salaams upon the Light of Allah, the Mercy unto creations, Muhammadur Rasoolullah SallAllahu Alaihi wa Sallam. By the grace and guidance of my beloved Peer-o-Murshid, Hazrat Mawlana Chaman Qadri (qaddas-Allahu sirrah), this little one was saved from pseudo-sufis and heretical doctrines. He introduced her to the evergreen writings of Imam Ahmed Raza (Alaihir Rahmah). Today we humbly present Nida-e-Haqq (The Voice of Truth) in honor and defense of the august Mujaddid from his latest antagonist, Nuh Ha Mim Keller. This book is devoted to answering questions such as: What does the ruling of apostasy (takfir) by a qualified mufti have to do with Muslims living in English-speaking countries like the United States, Canada, England and Australia? What happens when a Muslim denies the fundamentals of faith, and instead of repenting he professes to be a Sunni belonging to the Saved Group? Why is a controversy that took place in British India more than a century ago relevant today? Nida-e-Haqq (The Voice of Truth) is currently being sold (at cost) through www.bookemon.com; however, we have also made a pdf of the book, which is available for FREE at major Ahle Sunnat websites. [ Read ] Please promote Nida-e-Haqq on Sunni websites, forums and blogs to clarify many of the misconceptions and false accusations levied against A’la Hadrat, Mujaddid, Imam Ahmed Rida (Alaihir Rahmah). Jazak Allah Khair! May Allah, the Exalted, reward everyone that contributed to the creation, revision, and propagation of this work. Aameen! Was-Salaam, Maryam Qadiri Illinois - USA
-
Scholarly Refutation To Nuh Hah Mim Keller
اس ٹاپک میں نے Sybarite میں پوسٹ کیا Debate and Refutation of Deviants
..:: Al-Taqyeed li-Dhabit al-Subki fi al-Takfir ::.. This short yet replete critique coherently relates to the scholarly audience the accurate understanding of takfir (charging someone with infidelity) according to the great mujtahid Imam, Taqi al-Din Subki (may Allah have mercy on him). By presenting various fatwas and texts of Imam al-Subki, the article examines the rule of Subki on the “intention of the offender” which it reveals has been distorted by Nuh Ha Mim Keller in “Iman, Kufr and Takfir” due to three primary reasons: a) Little knowledge about the different levels of entailment (luzum) and their grades of reliability in the Islamic law, Decontextualisation of the passage in which Subki presents the rule and c) Lack of study on the topic of takfir as a whole and hence confusion about matters in which there is Ijma. This work is perhaps the first scholarly examination of the rule of Imam al-Subki from his al-Sayf al-Maslool ala man Sabba al-Rasul [The Naked Sword upon the Person who Insults the Messenger (Allah give him peace and blessings)] which primarily uses the writings of Subki to reply to “Iman, Kufr and Takfir”. -
Any One Defender Of Janab Ilyas Qadri Saab
Sybarite replied to SunniDefender's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Mein ne kab kaha ke aap Alim ya Mufti hain janab, aap kya mujhay tu aap ki nasl mein shayad koi Alim ya Mufti hone ka imkaan nazar nahi aata. Apni jahalat dekhiye ke Shar'iat ke hisaab se jawab chahtay hain lekin sawal aap ka shariat ke khilaaf hai. Janab yaha per aap aye hain issay najayaz sabit karne, tu sabit aap ne karna hai. Ya tu aapki naqis aqal iss qabil nahi ke aap ye seedhi si baat samajh sakein ya phir shayad ye aap ki ilmi be'ghairti hai ke aap samajhtay huway bhi iqraar nahi kartay. Chaliye lagay haatho aap ko misaal diye deta hun; shayad aap ko baat samajh aa jaye/ Aap rastay mein kharay hun, aur koi raah chalta aadmi aa kar rastay ki beech aap ke mutalliq ye chillana shuru kar de ke aap wald-e-haram hain aur jab aap uss se kuch kahein tu woh agay se aap hi ko kahe ke agar halaal ki aulaad ho tu sabit karo, tu yaqeenan aap bhi yehi kahein gay ke ilzaam tum laga rahe hun mein kis baat ka saboot dun? Yehi mamla aap ka hai.. daway pe daway kiye jaa rahe hain lekin jawab dene ki aap ki auqaat nahi. Janab ye murghi jitna seena phulla kar Najayaz qaraar dena koi bari baat, asal baat tu tab hai ke aap iss daway ki koi shar'aee daleel paish karein. Khair aap ko kafi muhlat de di lekin aap ki taraf se itnay din guzarne ke baad bhi kaafi baato ka jawab nahi mila. Jaisa ke pehlay bhi bayan kar chuka ke ye jageh behs baraye'behs ke liye nahi. Warna aap jaisay be'sharm dheet iss dunya mein bohut hain, sabhi ki dhitai ke sunnay lag gaye tu phir iss forum ka satyanaas hi ho jaye. Agay aap ne tinkay ke saharay ke tour per ihtijaaji banner ki pic tu laga di, lekin ye bhi maloom kar lete ke ye banner kab ka hai. Iss saal Muharram ke Shia juloos mein dhamakay ke baad jo dukaano ko nazr-e-aatish kiya gaya ye uss ke baad ki pics hain. Tu janab-e-ali, ye tu market ka official banner bhi nahi warna market ke saddar ka naam bhi mojoud hota. 4 10 wahabi balway mil kar ye harkat kar lein tu is ke bal per aap ki poori nasal bhi mil kar apna mouqif sabit nahi kar sakti. Aap ko tasweerien hi dekhni hai tu ab ye bhi dekh lijiye; lekin dekhnay ke baad atleast kisi aik ke khilaaf tu fatwa laa hi dijiye ga, warna phir agar haya hogi tu mujhay batanay ki zaroorat nahi ke kya kijiye ga. TOPIC LOCKED Karachi mein ye taqreeban 5000 bacho ne Huzoor-e-Pur'Noor k gustakhana khaakay banaye janay ke khilaaf juloos. Pichlay saal Beirut mein Israeli hamlo ke khilaaf nikalay janay wala juloos; London Trafalgar Square per Muslims ka Danish Cartoons ke khilaaf juloos; Bhopal India mein Danish Cartoons ke khilaaf Muslims ka juloos; Cairo ki Al-Azhar Masjid mein Muslims ka Israel ke Gaza per hamlay ke khilaaf juloos; iss per tu sab se pehla Jamia Al-Azhar se hi aajana chahiye tha magar abhi tak tu nahi aya. Jamia Al-Azhar ke bahir Bait Hanoun per hamlay ke khilaaf juloos; -
Any One Defender Of Janab Ilyas Qadri Saab
Sybarite replied to SunniDefender's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Zahir hai, jin sawalaat ka jawab aap ke paas nahi usay tu aap ghair'zaroori hi kahein gay aur ye humare liye naya bhi nahi. Her thoray din baad aap hi tarah ka koi kunway ka maindak nikal kar yehi sab kuch karta hai yaha. Ajeeb baat tu ye bhi hai ke aik banda dawa kare ke fala cheez najayaz hai aur phir uss se daleel talb ki jaye tu rooti shikal bana kar jawab de ke daleel kyu mangtay ho. Common sense ki tu khair se aap baat hi na karein, ye common sense aaj kal aap jaiso mein kaafi uncommon ho gai hai. Aap common sense ki baat karte huway zara ye bhi sooch lete ke kuch posts pehlay aap Shar'aee qanoon aur qawaid ki baat kar rahe thay aur jab aap se daleel talb ki gai hai tu rah-e-faraar ke tour per apni illogical baato ko common sense ka naam dete hain. Hum tu samjhay thay deeni masail mein aap ki kasooti Quran-o-Hadith hogi, lekin aap tu niray jahil niklay jo deeni masail ko common sense se hal karna chahtay hain. Ghaliban aap ke yaha ke mufti hazrat bhi common sense se hi fatwa dete honge! Chaliye ab ye common sense ki baat chir hi gai tu phir itmaam-e-hujjat ke tour per iss ka jawab bhi sun lijiye. Common sense tu ye hai ke aisay maslay mein sab se pehla sawal tu ye uthay ga ke aya iss se musalmaano ko takleef pohanch bhi rahi hai ya nahi, agar waqai takleef pohanch rahi hai tu woh saray musalmaan khamoosh kyu hain? Maslan kisi aik political party ko doosri party se koi takleef ho tu akhbaraat mein bayan dete hain, ihtijaaj kartay hain rallies nikaltay hain. Lekin aaj tak hum ne raod block ke hawalay se kisi ko 12th Rabi-ul-Awwal ke khilaaf ihtijaaj kartay nahi dekha. COMMON SENSE ki baat hai ke agar waqai pooray shehr ko takleef hai tu ye awaam khamoosh kyu bethi hai? Ab zara jaldi se apni common sense ka baroye'kaar lete huway iss ka jawab inayat farmaiye ga. Agar iss ka jawab aap ki common sense se balatar hai tu phir tu yehi sabit hota hai ke common sense aap ke liye uncommon hai! Kaha tu mein ne aisa kaafi kuch tha jis ka jawab dena aap ki zimaydaari thi lekin common sense ke saath saath lagta hai kaafi deegar cheezian bhi aap ke yaha uncommon hain. Jaisa ke aap ka khud ko student ke roop mein paish kar ke daleel se jaan churanay ki aap ki nakaam aur chichoori koshish, road block ki intihai bewaqoofana definition.. waghaira .. Fatwa ke jawab ke saath asal sawal ki kitni ehmiyat hoti hai iss ka shayad aap ko andaza nahi, kabhi sawal ko hata kar sirf fatwa parhne ki koshish karein gay tu shayad samajh aa jaye. Apni common sense ka haal dekhiye ke mere sirf fatwa mein poochay gaye sawal ke baray mein pata karne se aap ko "AFSOOS" ho gaya! Allah hi janay iss mein kis baat per aap ko afsoos huwa aur najanay kaha se aap ko ye ilhaam ho gaya ke mein aap ko jhoota samajh raha hun. Mera maqsad tu sirf yeh janna tha ke aakhir aap ne Darul-Ifta mein sawal kya bhaija hai. Iss ke jawab mein aap seedha seedha woh sawal hi post kar dete tu bohut hota, bilawajeh mein dil per sadma liye afsoos kar rahe hain. Chaliye aap ne baat ki Taj Medical aur Hamdard Hospital ki. Karachi mein kitnay saalo se 12th Rabi-ul-Awwal ka juloos nikal raha hai ye aap bhi jantay hongay. Tu phir itnay saalo mein Taj Medical ya Hamdard mein koi emergency nahi huwi kya? Aisi koi emergency ho, aur sirf 12th Rabi-ul-Awwal ke juloos ki wajeh koi jaani nuqsaan huwa hota tu yaqeenan akhbaraat mein bhi aata. Hum ne aaj tak nahi parha, aap ne parha tu zaroor bataiye ga. Tu janab yaha aap ke liye uncommon common sense se dekha jaye tu seedhi si baat samajh aati hai ke Taj Medical ya Hamdard ya aur deegar hospitals ke liye 12th Rabi-ul-Awwal ya deegar juloos waghaira ke mouqay mutabadil rastay faraham kiye jatay hongay, tabhi aaj tak aap ne kabhi aisi koi khabar nahi parhi. Ab ye hum aap ki uncommon si common sense per choortay hain, ke aya aaj tak Taj Medical, Hamdard ya deegar hospitals mein emergency huwi hi nahi aur huwi tu unn ka kya bana. Phir aap ne baat ki 8,9,10,11 Rabi-ul-Awwal ke julooso ki. Aap ne ghaliban gour nahi kiya ke mein ab tak 12th Rabi-ul-Awwal ke markazi juloos ki baat kar raha hun. Be'shak agar shahrah-e-aam per baghair kisi paishgi khabar ke aisa juloos nikala jaye tu uss se awaam ko takleef hogi, traffic jam hoga aur ye yaqeenan sahi nahi. Lekin hazrat hum tu yaha baat hi 12th Rabi-ul-Awwal ke markazi juloos ki kar rahe hain. Mein tu logical explanation ke tour per bhi 1 nahi 10 baar keh chuka ke 12th Rabi-ul-Awwal ka juloos ailaaniya tour per hota hai lihaza awaam ko kafi din pehlay se maloom hota hai fala din fala road per juloos hoga, lihaza uss taraf na jaya jaye balkay mutabadil rasta ikhtiyaar kiya jaye. Jo ghalat hai usay ghalat kehnay mein humein koi aar nahi janab! Aap ne apni jaan bachanay ke liye mouzo ko doosre rukh per moorne ki achi koshish ki lekin aap ko yaha bhi sadma aur afsoos hi hoga, kyu ke asal masla tu aap ka woh dawa hai jo aap pichli post mein kar chukay ke Juloos chahay mazhabi ho ya siyasi 100% najayaz hai! Aap ki be'tukki mantaq ke mutabiq tu her juloos se awaam ko takleef hoti hai iss liye tamaam juloos najayaz hain. Aur humara tu awaleen mutaliba yehi tha ke aap sabit tu karein ke tamaam jalso se awaam ko kis tarah takleef hoti hai. Warna ghair'ailaaniya tour per traffic jam ki tardeed tu mein pehlay bhi kar chuka, jaisa ke aap ne pehlay baat ki thi VIP movement ki, usay mein ne ghalat hi kaha tha. Ye tu ho gaya aap ki uncommon samait deegar tamaam senses ka post-mortem. Ab aiye asal baat ki taraf. Jab se mein iss topic mein post tab se ab tak aap ne meri kisi aik post ka bhi poora jawab nahi diya. Aadhi baato ka jawab dete aadhi ka qorma bana kar nigal lete hain. Ab agli post mein neechay diye gaye sawalaat ka jawab dijiye ga aur agar nahi de pata tu khamoosh rahiye ga, kyu ke yeh forum behs baraye'behs ke liye nahi. Jawabaat hain tu zaroor post kijiye, ba'soorat-e-deegar khamooshi behtar. 1. Road Block ki shar'aee haisiyaat sabit kijiye. Road Block karna haram hai, makrooh hai, kufr hai? Tafseeli jawab ma'aa daleel marhammat farmaiye. 2. 12th Rabi-ul-Awwal ka juloos jo saalo se ba'qaida nikala jaa raha hai, iss se jin logo ko road block ki takleef hoti hai woh aaj tak khamoosh kyu hain? Media khamoosh kyu hai? Awaam khamoosh kyu hai isay rukwanay ki liye koi koshish kyu nahi karti? Mazeed ye ke Taj Medical aur Hamdard ya deegar hospitals mein 12th Rabi-ul-Walay din kitni emergencies lagi aur unn emergencies ka kya huwa?1 3. Aap ne mazhabi aur siyasi tamaam juloos ko 100% Shar'aee tour per najayaz qaraar diya. Apnay kiye gaye iss daway ke saboot mein daleel-e-shar'aee paish kijiye. Aap ki common sense Shar'aee hujjat nahi. 4. Dunya ke tamaam mumalik mein Alhumdillah Muftiyaan-e-Kiram mojoud hain aur dunya ke tamaam mumalik mein juloos ya rallies nikali jati rahien hain. Dunya mein kisi bhi aisay Mufti ka aisi rallies ya juloos ke khilaaf fatwa paish karein. Inn ka jawab diye baghair post karne ki zehmat nahi kijiye ga kyu ke woh delete kar di jaye gi. -
Any One Defender Of Janab Ilyas Qadri Saab
Sybarite replied to SunniDefender's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Nice post bhai, lekin faida nahi. Ye Rizwan sahab ne shayad hi apni zindagi mein koi hadith ki kitab parhi ho. Hawala'jaat usay diye jatay hain jis mein un hawala'jaat ko parhne aur samjhnay ki salahiyat ho. -
Any One Defender Of Janab Ilyas Qadri Saab
Sybarite replied to SunniDefender's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Aap ghaliban tahammul ke maani dheet honay se lete hain. Janab hum tu tahammul se kaam lete huway hi ab tak aap ko mouqa dete aye ke shayad aap ki ghairat josh mein aye aur aap kabhi humare bhi kisi sawal ka jawab dein. Lekin ab tak tu aap sirf behs baraye'behs hi kartay aye hain. Aap ke jhootay honay ki pehli daleel tu yeh ke aik taraf aap khud ko student ya mutalaashi-e-haq ke roop mein paish karna chahta hain, doosri taraf khud iqraar bhi kartay hain ke debate kar rahe hain. Janab-e-man agar aap ko sirf sawal hi karna tha tu bajaye iss forum per anay ke, kisi mufti se fatwa hasil kartay. Tassali na hoti tu doosray kisi mufti ko pehlay mufti ka fatwa dikha kar jawab le lete. Lekin ye sab choon'ke mehnat'talb kaam hain lihaza kahilo se nahi hotay, iss liye aap aur aap jaisay doosray kaee hazrat yaha apnay jallay dil ki bharaas nikalnay aatay hain aur jab aap hazrat ki durgat banti tu faraar ke liye rastay dhoondtay huway kehtay hain ke jee hum tu student hain, sawali hain. Student ya sawal karnay wala sawal karta hai, DAWA nahi karta. Aap ne hawa hawai daway bhi kiye aur aiterazaat bhi, aur dono hi daleel dene se aap qaasir hain. Sirf Musalmano ki guzar'gah ko block karna hi road block hota? Matlab ke aap ki dakyanoosi ilmiyat ke mutabiq agar Ghair'muslim mumalik mein guzar'gah ko block kya jaye ga tu woh jayaz hoga! Tuff hai aisi koorh'maghzi per janab! Hazrat dawa aap kar rahay hain yaha! Aap hi ka dawa hai na ke ye najayaz hai, tu phir daleel paish kartay kyu haath pair phool jatay hain aap ke. Ab jis tarah mugrhi ki gardan oonchi kar ke dawa kya hai issi jazbay ke saath daleel bhi paish kijiye. Ye tu shariat ka bhi usool hai ke daleel paish karna dawa karne walay ki zimaydari hai. Aap yaha dankay ki choot per murghi jitna seena phulaye bus dawa hi kar rahay hain, daleel hunooz ghayab hai. Hazrat pehlay aap Road Block ke maslay se tu nipat lijiye, 12th Rabi-ul-Awwal ka mamla tu khud hi clear ho jaye ga. Aap ke aiteraaz ki bunyaad tu Road Block hi hai na, pehlay usske baray mein tu daleel paish kijiye. Road block agar najayaz hai tu phir tamaam kamo ke liye hi najayaz hoga aur iss ka iqraar aap khud bhi kar chukay hain ke juloos chahaye mazhabi ho ya siyasi woh najayaz hai, tu janab aaj tak dunya mein hazaroo nahi sainkroo juloos nikal gaye, kisi mufti ne koi tu fatwa dya hoga, woh zara paish kar dein. Tu hazrat mein tu pehlay bhi aap se keh chuka ke Road Block ke khilaaf aap apnay chaheetay mufti ka fatwa paish karein, chahaye bawla hi ho. Hum bhi tu dekhein zara ke janab se sirf baatein hi hoti hain ya dalail bhi dete hain. Mein Government ke kuch karne ko tu daleel bana hi nahi raha. Mein tu baat kar raha hun ailaaniya Road Block ki, jo Government ki janib se kya jata hai, aur issi liye ailaaniya tour per hota hai ke awaam ko takleef na ho. VIP movement is a different story, waha government ki ghalti hoti hai kyu ke woh ailaaniya nahi hota jis ke baa'is awaam rastoo mein phansti hai. Jawab tu jab aye ga tab post karein gay aap filhaal zara apna actual sawal jo aap ne Darul-Ifta bhaija hai, woh tu post kijiye. Ab agar mein sawal karo ga ke awaam ko takleef dene ke liye road block kiya jaye tu jayaz hai ya najayaz tu jawab yaqeenan najayaz ke fatwa ki soorat mein aye ga. Aur agar sawal kiya jaye ke Government ki ijazat se, aam tateel walay din, aik makhsoos road per jo government ki taraf se waqf kya gaya ho, uss per juloos nikalna kaisa hai tu jawab aur hoga. Khair hum aap ke jawab ke muntazir rahein gay, jis ke anay ki zyada umeed nahi! -
Any One Defender Of Janab Ilyas Qadri Saab
Sybarite replied to SunniDefender's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Mash'Allah! Aap ki deeni fehm ka bharpoor muzahira kar rahay hain aap. Matlab ke dawa aap karein, aur dalail hum dein? Ye bhi sahi lateefa hai. Yaha uchal uchal kar Najayaz ka fatwa aap de rahay hain, lekin abhi tak aap ko itni gairat nahi huwi ke apnay daway ko Shara'ee dalail se sabit karein, ulta be'sharmi se hum se mutaliba kar rahe hain ke hum isay sabit karein. Janab apni logic ko zara dunya ke kisi bhi mamlay mein apply kar ke dekh lijiye, zaleel hi hon gay. Mein apni pichli taqreeban 3 posts mein tu detail se baat kar chuka aur shayad aap samajh bhi chukay ke asal baat kya hai. Lekin wohi "murghi ki aik taang" ke misdaaq aap se haq ko jantay huway qubool karne se perhaiz kar rahe hain, naak jo neechi ho jaye gi aap ki:rolleyes: Aap se ab kuch sawal. Agar iss ka jawab de saktay hain tu baat kijiye warna phir aap jaiso ko samjhanay ki koshish karna waqt ka ziya hai. 1. Road Block ki definition paish kijiye. Dunyawi deeni jis lihaaz se aap chahay. 2. Ailaaniya tour per 12th Rabi-ul-Awwal ke juloos ke liye road waqf kya jana shariat ke hisaab se najayaz sabit kijiye. Yaad rakhiye ke aap ne apni post mein dawa kya hai ke ye 100% najayaz hai, so usool-o-zawabit ke mutabiq daleel paish karna aap ki zimaydari hai. 3. Aaj tak dunya ke jis jis hissay mein jis bhi Government ki janib se 12th Rabi-ul-Awwal ya kisi bhi doosray maqsad ke liye kisi road ko waqf kya gaya ho un ke khilaaf fatawa paish kar dijiye. Ab ye na kahiye ga ke dunya ke saray mufti bawlay hain aur sari fiqh aur shariat ki samajh aap hi ko hai. Aap ke nazdeek dunya mein koi mufti tu bechara theek hoga hi, ussi mufti ka fatwa dikhla dijiye ga. Ab aap ki agli post mien inn ka jawab zaroor hona chahiye warna phir majbooran iss topic ko lock kar diya jaye ga kyu behs'baraye behs tu aap hazrat ka purana wateera hai jis ki ijazat zahir hai nahi di jaa sakti. Aap ke jawabaat ka intizaar rahe ga.