Jump to content

Nazia

Islamic Sisters
  • کل پوسٹس

    106
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About Nazia

  • Birthday 02/01/1989

Previous Fields

  • پیر
    Akhtar Raza khan

Contact Methods

  • Website URL
    http://
  • ICQ
    0

Profile Information

  • جنس
    Male

Nazia's Achievements

Enthusiast

Enthusiast (6/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

-1

کمیونٹی میں شہرت

  1. Nazia

    Naam Meaning

    Mjhy koe Umama naam k meaning bata skta hia,jo Nawasi-e-Rasool hain Jazak Allah
  2. Assalam o Alikum

    Me Mured hn Tajjusharia kia Allahmdulilah

    kia ap mjhy wo mp3 send kr skty hai jo about tahir ul qadri un ho ny farmaya plz send me

    bcoz net sy wo del ho chuki hai

  3. Nazia

    Jung-E-Jamal

    Assalam-o-Alikum, Kia ap mein sy koye Jung-e-jamal k bary mein janta hai, mjh sy kisi ny phocha tha us k bary but i don't know 1) Woh kia hai? 2) Sunni Ulema ka kia khayal hai us k bary me? 3) Or Hamaray kia ikhtilaf hai shiayon sy is jung k bary me? plz jawab dijiyega its very urgent Wassalam Wal'Ikram
  4. Assalam Alaikum

    Hope u r doing good....

    Plz find time to Listen this Speech on Rights of Parents... Thanks

    Take care

    Allah hafiz!

    http://www.islamimehfil.info/index.php?showtopic=7952&pid=50650&start=0&#entry50650

  5. Ya Siddique Ya Umar Ya Usman Ya Haider Daffa Shar kun khairawar Ya Shabir Ya Shabar
  6. kya is k bary me kisi ko bhe kch nahi pata hai
  7. Nazia

    Telenor

    Namos-e-Risalat k waqt kch logo ny kha tha k telenor company bhi is me shamil hai kya wo waqai shamil thi,or kya hum is sim ko use kr skty hain? kisi ko pata hai Bar e Madinah rehnumaye farmayein JazzakAllah ye fatwa ki site pr send nahi ho raha tha aghr kisi ko ilm hai tou plz help me
  8. Recited by Owais raza Qadri sb rahe_jaate_hain_ye_arman_haay_mere_seenay_mein.mp3
  9. Ae koye Mehboob k musafir humein duaoon mein yaad rekhna first is recited by Syed Fasih-u-din soharwadi n 2nd iz recited by Zahid attari HumayDuaoMeinYaadRakhna.rm ae_kuay_mehboob.mp3
  10. kya "Quran ka Taruff or uski jama-o-tadven" yani woh kab hoye or kis ny ki means Hazrat Abu Bakr k duar sy complete info k bary mein koye book mil sakti hai kya? plzzz help me its urgent
  11. الحاج شوکت حسن خاں کی اہلیہ کو چونکہ سیدنا غوثِ اعظم سے بہت محبت تھی اس لیے اللہ تعالیٰ نے ان کی آخری آرام گاہ عبد اللہ شاہ غازی علیہ الرحمہ کی درگاہ سے ملحق قبرستان مین سلسلہ قادریہ گیلانیہ کے بزرگ حضرت نجم الدین قادری گیلانی علیہ الرحمۃ کے قریب نصیب کی اور حسنِ اتفاق دیکھئے کہ پردے کا انتظام بھی رہا۔ جہاں آپ کی لحد بنائی گئی اس کے سرہانے دائیں اور بائیں دونوں قبریں خواتین کی ہیں۔ بیچ میں آپ کی قبر ہے۔ یہ سب اللہ کا فضل ہے۔ جب انسان اپنی جانب سے تقویٰ کا اہتمام کرتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ اس کو ہر جگہ سرخرو فرماتا ہے۔ آپ نے دنیا میں پردے کا اہتمام کیا اور اللہ نے قبرستان میں بھی کسی مرد کے پہلو میں نہیں بلکہ خواتین کے پہلو میں جگہ دی اور سیدنا غوث اعظم کی اولاد کا سایہ بھی ملا جس کے فیوض برکات آپ کو حاصل ہورہے ہوں گے۔ آپ اگرچہ پچھلے ١٠ماہ سے علیل تھیں اور آخر میں آپ کے پتہ میں پتھری بتائی گئی تھی جس کا علاج ہورہا تھا۔ مگر ڈاکٹروں کی لاپرواہی کے باعث ہسپتال میں آپ کو سانس کا مرض لاحق ہوگیا کہ آپ کے پھیپڑوں میں انفیکشن ہوگیا جس کے باعث کمزوری بڑھتی گئی۔ آخری دفعہ طبیعت اس وقت خراب ہوئی جب ٣٠ویں رمضان المبارک کی سحری کا گھر میں انتظام جاری تھا کہ آپ کی طبیعت خراب ہونے لگی۔ اپنی بیٹی سے کہا کہ اب میں جارہی ہوں اور وصیت فرمانے لگیں کہ اپنے خاندان کا خیال رکھنا اور سیدنا اعلیٰ حضرت کے دامن سے ہمیشہ وابستگی رکھنا۔ اس کے بعد باآواز بلند درود شریف پڑھنا شروع کردیا اور درود شریف پڑھتے پڑھتے اپنی جان اللہ کے سپرد فرمائی۔ گھر والے احتیاطاً ہسپتال لے گئے مگر وہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان کا انتقال ہوچکا ہے۔ جب گھر والے واپس لائے تو سحری کا وقت اختتام پر تھا۔ سب پر قیامت ٹوٹ پڑی لیکن سب نے صبر کا دامن تھاما اور تلاوت قرآن اور ذکر اذکار شروع کردیا۔ سب کو اطلاع دی گئی جنازہ کے لیے دارالعلوم امجدیہ میں مغرب کا وقت مقرر ہوا۔ گھر سے جنازہ عصر کے بعد روانہ ہوا اور مغرب سے قبل روزہ افطار کے وقت جنازہ دارالعلوم امجدیہ پہنچااور افطار و مغرب کی نماز کے فوراً بعد جنازہ مولانا عطاء المصطفیٰ اعظمی مدظلہ العالی نے پڑھایا ور عشاء کے وقت یعنی رات کے وقت کلفٹن میں شاہ عبد اللہ غازی کے ملحقہ قبرستان میں تدفین ہوئی۔ آپ کے صاحبزادے فرحت حسن خاں نے بتایا کہ امی ابتداء میں خود نعت پڑھتی تھیں اور گھر میں خواتین کے میلاد کے موقع پر بھی نعت پڑھتی تھیں اور آپ سے زیادہ تر امام احمد رضا علیہ الرحمہ یا مولانا حسن رضا اور مفتی اعظم علیہما الرحمۃ کے کلام سے پڑھتی تھیں اور ویسا ہی کلام سننا پسند کرتی تھیں۔ آپ نے بتایا کہ آپ باقاعدہ ہر سال گھر پر میلاد کا اہتمام کرواتی رہیں اور عموماً جب تک مولانا مفتی محمد حسین قادری سکھر والے زندہ رہے، ان کو ضرور بلواتیں اور ان سے قصیدہ بردہ شریف کی فرمائش کرتی تھیں۔ اسی طرح اور دیگر علماء بھی مدعو ہوتے تھے اور ہر سال گھر میں میلاد کا اہتمام از خود فرماتی تھیں۔ آپ کے صاحبزادے نے مزید بتایا کہ جب آپ پاکستان تشریف لائیں تو یہاں وہ آسائشیں حاصل نہ تھیں جو بریلی شریف میں تھیں لیکن انہوں نے کبھی کسی سے شکایت نہ کی بلکہ صبر کے ساتھ اپنی زندگی گزاری اور جو کچھ اللہ نے دیا اس پر شکر ادا فرماتیں۔ آپ اپنے بھائی بہنوں سے بہت محبت فرماتی تھیں اور تمام بھائی بہن بھی آپ سے بہت محبت فرماتے۔ چنانچہ قبلہ اختر رضا صاحب تو سال دو سال میں ضرور ایک دفعہ پاکستان تشریف لاتے اور ملاقات فرماتے اور زیادہ وقت بہن کے گھر ہی گزارتے۔ ان کے وصال پر آپ نہ آسکے مگر چالیسویں میں ضرور تشریف لائیں گے۔ ان کے علاوہ مولانا منان رضا خاں بھی تشریف لائے ہوئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اعلیٰ علییین میں مقام عطا فرمائے اور ان کی اولاد کو ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی سعادت نصیب کرے۔ آمین
  12. صدرِ ادارہ صاحبزادہ سید وجاہت رسول قادری صاحب نے بتایا کہ ان کی والدہ اور پھوپھی کے الحاج شوکت حسن خاں کی اہلیہ سے بہت محبت کے تعلقات تھے اور ان کی زبانی کئی واقعات سے آگاہی ہوئی۔ سید وجاہت رسول قادری صاحب کے والد ماجد، والدہ ماجدہ اور پھوپھی جان چونکہ حجۃ الاسلام حضرت مولانا حامد رضا خاں بریلوی علیہ الرحمۃ سے بیعت تھے، اس باعث مرحومہ سرفراز بیگم صاحبہ سے اور بھی قریبی تعلقات تھے اور والدہ ماجدہ یا پھوپھی جان کی زبانی اکثر ان کے اوصافِ حمیدہ کا ذکر سننے کو ملتا۔ آپ مستجاب الدعوات تھیں۔ آپ کے انتقال سے کچھ دن پہلے آپ کے چھوٹے صاحبزادے محمد سعد حسن خان قادری المعروف سعدی میاں کے ہاں ولادت متوقع تھی۔ آپ نے دعا فرمائی کہ انہیں نومولود کو اپنی گود میں لینا نصیب ہو۔ آپ کی وفات سے ایک دن قبل ہی آپ کے صاحبزادے کے ہاں ولادت ہوئی اور آپ نے اسے اپنی گود میں لیا۔ اسی رات آپ کا انتقال ہوگیا۔
×
×
  • Create New...