Jump to content

Jad Dul Mukhtar

اراکین
  • کل پوسٹس

    733
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    25

سب کچھ Jad Dul Mukhtar نے پوسٹ کیا

  1. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ MUDASSIR BHAI IN DONOON QUOTE KO PARHAIN NABI KAREEM SALLALLAHO ALAIHI WASALLAM OR HAZRAT EYSA ALAIHI SALATO WASSALAM PER KITNA BARA ILZAM HAI KAH AIK MUSHRIKAH SAY APNAY FARZAND KA NIKAH KARDIA ALAYAZUBILLAHI TA'ALA. GHAAR MAIN CHUP KAR KYA KAR RAHAY HAIN 1000 SADIYOON SAY ZIADA HO GAYE HAIN?????
  2. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ MUDASSIR BHAI DR. PUR ISRAR LANAT ULLAH ALAIH MODUDI KA MANNAY WALA HAI. FITNAY TO APNI JAGAH HAIN MAIN NAY AIK BAAT NOTE HAI QTV PER AJJ KAL FASHON SHOW HO RAHAY HAIN.TASNEEN SABRI KAY LIBBAAS, JUNAID IQBAL KAY KAPRAY, NAAT KHUWANOON KAY KAPRAY. ALLAH AZZAWAJAL ULLAMA AHLESUNNAT KAY DARMIAN ITTIHAD PAIDA KARAY. AAMEEEEEEEEN JAZAKALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEEN
  3. ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH JAZAKALLAH AZZAWAJAL. MAIN UN ULLAMA KAY SATH HOON JO NAAT KHOWANI MAIN DOONOON HAATH UTHA KAR LEHRANAY WALAOON OR NOOTOON KI BARISH KAR NAY WALOON KAY KHILAF HAIN TO UN LOOGOON KI HIMAYAT KA TO SAWAL BHI NAHI UTHTA JO MUSIC PER DANCE KARAIN. MAIN NAY JO BAAT KAHI THI WO MERA HUSNEYZAN THA THAIR UL QADRI PER NAHI UN PER JO ............ MAIN MASROOF THAY. APP NAY WAZAHAT KAR DI KAH YE LOOG MUSIC PER DANCE KAR RAHAY HAIN ALLAH AZZAWAJAL HIDAYAT DAY IN ULLAMA OR PEEROON. ALLAH AZZAWAJAL AYESOON SAY DOOR RAKHAY. JAZAKALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEN
  4. Assalam-u-alaikum Wa Rahmatullahi Ta'ala Wa Barakatuh Wa Magfirah Ubaid Raza Bhai main nay sirf wajd ka baray main kaha hai. keh issi dance na kaheen kyon keh iss per insan ka bus na, main nay maza meer ki kub himayat ki hai ya intruments ki bhi main nay himayat nahi ki. wajd kay baray main fatawa rizwiya ki jild 10 ka mutalla karain. Insha Allah azzawajal waqt mila to wajd or mehfil e sama say hawalay say kuch na kuch zaroor post karoon ga Jazakallah azzawajal AAMEEEEEEEEEEN
  5. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ Allah azzawajal hamain tahir ul qadri ki gumrahiat say mehfooz farma..........aameeeen. pehli baat keh iss video ko jo post kia gaya hai iss main jo ye music kay sath jo kuch bhi hai ye post karnay walay nay edit kar kay ye song ya jo kuch bhi hai dala hai. ye mehfil e sama hai iss wajah say main iss barah main kuch nahi boloon ga.ye dance nahi hai mehfil sama main wadh tari hota hai ager ye waqai asal wadh hai to. iss muamlah main main chup rehna hi behtar samajhta hoon. ho sakta hai app loog mujah say ittifaq na karain. iss muamlay main muftian e karam ki roju karain. jazakallah azzawajal aameeeeeeeeen AAMEEEEEEEEEN
  6. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ BOHAT KHOOB HAFIZ SAHIB JAZAKALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEN
  7. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتھ و مغفرہ ALYAS KHANDELVI KAY BARHAY BHAI KA NAAM YAHYA KHANDELVI THA , ZAKYRA KHANDELVI ALYAS KHANDELVI KAY BAHRAY BHAI YAHYA KHANDELVI KA BAITA THA. DAMAAD KA MALOOM NAHI
  8. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتھ و مغفرہ MASHA ALLAH AZZAWAJAL SIS , ALL I WANNA SAY GOOD ANSWER AND NICE POST TOO. JAZAKALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEN
  9. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتھ و مغفرہ انوار نعمانیہ مصنفہ نعمت اللہ جزائری صفحہ 197 پر عبد اللہ بن سبا کے عقیدہ بارے میں لکھتا ہے ـ عبد اللہ بن سباء نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں "الہ" ہونے کا عقیدہ ایجاد کیا ـ اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسے جلا وطن کر دیا اور کہا گیا ہے کہ یہ اصل میں یہوی تھا پھر مسلمان ہو گیا ـ یہودیت کے دوران حضرت یوشع بن نون اور حضرت موسی علیہما السلام کے بارے میں اسی قسم کی باتیں کیا کرتا تھا جیسی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق کیں ـ اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ "وجوب امامت" کا عقیدہ اسی کی اختراع و ایجاد ہے ـ رجال کشی مصنفہ عمر بن عبدالعزیز الکشی صفحہ 101 تذکرہ عبد اللہ بن سبا میں اسی طرح لکھا ہے ـ اب دیکھنا یہ ہے کہ شیعہ نے یہ عقائد ابن سبا اپنائے یا نہیں؟ جلاء العیون مصنفہ ملا باقر مجلسی جلد دوم صفحہ 60 پر عقیدہ لکھتا ہےـ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک خطبہ میں یہ الفاظ ارشاد فرمائے ہیں ـ میرے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد میرے سوا کوئی نہیں جانتا ـ میں صحف اولی میں ذکر شدہ ذوالقرنین ہوں ـ میں ہی خاتم سلیمان کا مالک ہوں ـ میں ہی حساب و کتاب کا والی ہوں ـ میں ہی پلصراط اور موقف کا مالک ہوں ـ جنت و دوزخ کا تقسیم کرنے والا بھی میں ہی ہوں ـ میں آدم اول اور نوح اول ہوں ـ میں ہی جبار کی آیت ہوں ـ میں ہی اسرار کی حقیقت ہوں ـ میں ہی درختوں کو پتوں کا لباس اوڑھانے والا ہوں ـ میں ہی پھلوں کو پکانے والا ہوں ـ میں ہی چشموں کا جاری کرنیوالا اور نہروں کو روانی دینے والا ہوں ـ حق الیقین مصنفہ ملا باقر مجلسی صفحہ 219 باب پنجم در بیان اثبات رجعت میں لکھتا ہےـ حضرت امام باقر رضی اللہ عنہ سے نعمانی نے روایت کی ہے کہ جب قرئم آل محمد غار سے باہر آئیں گے ـ اللہ تعالی فرشتوں کے ذریعہ ان کی مدد کرے گا اور ان کی سب سے پہلے بیعت حضور صلی اللہ علیہ و سلم کریں گے ـ پھر آپ کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ بیعت کریں گے ـ حیات القلوب مصنفہ ملا باقر مجلسی جلھ دوم صفحہ 504 باب بست و چہارم در معراج آنحضرت میں لکھتا ہے ـ امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ سے معتبر سند کے ساتھ روایت کی گئی ہے کہ اللہ تعالی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو ایک سو بیس مرتبہ آسمان پر بلایا اور ہر مرتبہ حضرت علی امیر المؤمنین رضی اللہ عنہ اور دیگر تمام ائمہ طاہرین صلوات اللہ علیہم اجمعین کی ولایت و امامت کی اتنی تاکید اور مبالغہ فرمایا کہ دوسرے فرائض میں اتنی تاکید و مبالغہ نہیں ـ
  10. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتھ و مغفرہ MASHA ALLLAH AZZAWAJAL NICE POST MUDASSIR BHAI JAZAKALLAH TA'ALA AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEN
  11. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتھ و مغفرہ رب تعالی فرماتا ہے اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول و اولی الامر منکم ـ ترجمہ یعنی فرمانبرداری کرو اللہ تعالی کی اور اس کے رسول کی اور اپنے میں سے امر والوں کی ـ قرآن پر عمل رب تعالی کی اطاعت ہے اور حدیث پر عمل رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کی اطاعت ہے اور فقہا کا ماننا اولی الامر کی اطاعت ہے اسی لئے عام صحابہ کرام فقہا صحابہ کی اطاعت کرتے تھے ـ اس آیت کو پڑھیں اور غور کریں کیا حجاز مقدس کا نام بدل کر ایک فاسق سے نصبت دے کر اس کا نام سعودی عرب رکھنے والے اللہ تعالی کی شان میں گستاخی کرنے والے ، رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کی شان میں گستاخی کرنے والے ، ‏ائمہ اربعہ کی ذات پر طعن کرنے والے اور ان کی تقلید کرنے والوں کو مشرک کہنے والے ، قرآن کی معنوی تحریف کرنے والے ، امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں یہ کہنے والے کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے یزید پلید سے صرف دنیاوی لالچ کے لئے جنگ کی ـ مزارات اھل بقیع و معلی کی توہین کرنے والے ـ اپنے مرتد نجدیوں کی قبروں پر رات کے وقت روشی رکھنے والے اور امت کی ان عزیم ہستیوں کے مزارات پر ہاتھوڑے چلا کر منہدم کر کے ان مزارات پر اندھیرے رکھنے والے ـ اپنے نجدی بادشاہ کے جوتے ـ انذر گارمنٹ وغیرہ کو محفوظ رکھنے والے اور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و سلم اور صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین سے نصبت رکھنے والے مقامات کو مٹانے والوں کے پیچھے کیا نماز ہو سکتی ہے ـ قرآن کی اس آیت پر عمل کر کے ائمہ اربعہ کی تقلید کرنے والوں کو مشرک کہہ کر آیت کا انکار کرنے والوں کے پیچھے نماز ہو سکتی ہے نہیں واللہ اسکی نماز تو کیا اگر نماز پڑھنے والا اس کے عقائد پر مطلع ہو کر بھی نماز پڑھے تو علماء کا اس نماز پڑھنے والے پر کفر کا فتوی دیا ہے ـ
  12. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتھ و مغفرہ مصنفہ مرزا تقی سپر اپنی کتاب ناسخ التوارخ میں موجد اھل تشیع کا تعارت اس طرح کرتا ہے ـ ناسخ التوارخ عبداللہ بن سبا ایک یہودی آدمی تھا ـ عہد عثمانی میں اسلام لایا اور کتب سابقہ و مصاحف گزشتہ سے خوب واقف تھا ـ جب مسلمان ہوا تو عثمان کی خلافت اس کو اچھی نہ لگی چناچہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ محافل میں بیٹھتا اور عثمان کے متعلق جتنا کچھ قبیح افعال کا ذکر کر سکتا کرتا رہتا تھا ـ عثمان رضی اللہ عنہ کو یہ خبر ملی تو کہا اے الہی یہ یہودی کون ہے ؟ چناچہ حکم دیا کہ اسے مدینہ سے نکال دیا جائے ـ عبداللہ بن سبا مصر آ پہچا چوں کہ عالم و دانا آدمی تھا اس لیے لوگ اس کے گرد جمع ہونے شروع ہوئے اور اس کی باتیں قبول کرنے لگے ، تب اس نے کہا : اے لوگوں ! تم نے سنا نہیں کہ عیسائیوں کا عقیدہ ہے عیسی علیہ السلام دنیا میں واپس آئیں گے اور ہماری شریعت کے مطابق بھی یہ بات درست ہے اگر عیسی واپس آ سکتے ہیں تو محمد صلی اللہ تعالی علیہ و سلم جو ان سے افضل ہیں کیوں واپس نہیں آ سکتے ـ اللہ تعالی بھی قرآن کریم میں فرماتا ہے ترجمہ ـ جس خدا نے تجھے قرآن دیا وہ تجھے لوٹنے کے وقت پر لوٹائے گا ـ جب یہ بات لوگوں کے دلوں میں راسخ ہوگئی "وجعت کا عقیدہ پختہ ہو گیا" تو اب ابن سبا نے کہا اللہ تعالی نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء اس زمین پر بھیجے اور ہر پیغمبر کا ایک وزیر اور خلیفہ ہوا ہے ـ یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ ایک پیغمبر صلی اللہ تعالی علیہ و سلم دنیا سے جائے جب کہ وہ صاحب شریعت نبی ہو مگراپنا خلیفہ و نائب لوگوں میں نہ چھوڑ جائے ـ اپنی امت کا معاملہ "مسئلہ خلافت" مہمل چھوڑ جائے؟ لہذا محمد صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کے لیے علی علیہ السلام وصی اور خلیفہ ہیں ـ جیسا کہ آپ نے علی کو خود فرمایا تو میرے لیے یوں ہو جیسے موسی علیہ السلام کے لیے ہارون علیہ السلام ـ اسی سے سمجھا جا سکتا ہے کہ علی علیہ السلام ہی محمد صلی اللہ تعالی کے خلیفہ ہیں اور عثمان نے یہ منصب "خلافت" غصب کرکے اپنے اوپر چسپاں کن رکھا ہے ـ عمر نے بھی کسی حق کے بغیر یہ شوری پر ڈال دیا اور عبدالرحمن بن عوف نے نفسانی ہوس سے عثمان کی بیعت کر لی اور علی کا ہاتھ بھی اس نے پکڑ رکھا تھا ـ جب علی نے بیعت کر لی تو اس کا ہاتھ چھوڑ دیا ـ اب جو ہم شریعت محمدی میں ہیں ہم پر واجب آتا ہے کہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے سستی نہ کریں جیسا کہ ارشاد خداوندی ہے ترجمہ ـ تم وہ بہتریں امت ہو جو لوگوں کے لیے لا‏ئی گئی تاکہ انہیں نیکی کا حکم کرے ، برائی سے روکے ـ پھر ابن سبا نے لوگوں سے کہا ابھی ہم میں یہ طاقت نہیں کہ عثمان کو خلافت سے اتار سکیں ـ البتہ یہ ہم پر ضروری ہے کہ جتنا ہو سکے عثمان کے اعمال "گورنروں" کو جو ظلم و ستم روا رکھے ہیں کمزور کو ڈالیں ان کے قبیح اعمال اھل دینا پر واضح کریں اور لوگوں کے دل عثمان اور اس کے اعمال سے متنفر کر ڈالیں چناچہ انہوں نے کئی خطوط لکھے اور وائی مصر عبداللہ بن سعد کی شکایت کرتے ہوئے جہاں میں ہر طرف ارسال کر دیے اس طرح انہوں نے لوگوں کو اس بات پر یکدل بنایا کہ وہ مدینہ میں جمع ہو کر عثمان کو امر بالمعروف کریں اور اسے خلافت سے اتار دیں ـ عثمان یہ معاملہ سمجھتے تھے اور مردان بن حکم نے ہر شہر میں جاسوس بھیجے چنانچہ وہ یہ خبر کر واپس آئے کہ ہر شہر کے بڑے لوگ عثمان کو اتار دینے میں یکزبان ہیں ـ ناچار عثمان کمزور ہو گئے اور اپنے معاملہ میں عاجز آ گئے "قتل ہو گئے"ـ
  13. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتھ و مغفرہ JAZAKALLAH AZZAWAJAL NISAR BHAI . IN WAHABIOON KA BUS NAHI CHALTA WARNA YE FARZ NAMAZ MAIN BHO KAMI KARDAIN. HAAD HO GAYE YE APNAY BAAP SHIA SAY BHI DOO HATH AAGAY WO JAMA BAIN US SALATEEN KAY KAIL HAIN OR YE ALAYAZUBILLAH AZZAWAJAL . ALLAH AYESOON SAY DOOR RAKHAY AAMEEEEEEEEEN
  14. UPPER WALA POST PARHAIN WAHABIOON KAY YAHAN HAIZ OR NIFAS WALI AURAT QURAN O TAFSEER OR HADEES PARH SAKHTI HAAI. OR JUMBI TAFSEER OR HADEES PARH SAKTA HAI. YE HAI WAHABI MAZHAB abmensesquran.pdf
  15. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتھ و مغفرہ abmensestafsir.pdf
  16. اسلام عیلکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتھ و مغفرہ مذہب شیعہ کا بانی کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟ روضۃ الصفا شیعہ عقائد کی مشہور تاریخ روضۃ الصفا مصنفہ محمد بن خادند شاہ موجد اہل تشیع عبداللہ بن سبا کے عقائد کی تشریح ان کے الفاظ میں ـ ابن السواد جو کہ غیر عرب مورخین میں عبداللہ بن سبا کے نام سے مشہور ہے ـ ضنعا کے یہودیوں میں سے ایک بڑا عالم تھا ـ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ چوں کہ اسے عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے ـ یہ ان کے اس رویہ کی بناء پر مدینہ میں آکر جماعت مسلمین میں شامل ہو گیا ـ جب اس کا مقصد ناکامیابی کے پردوں سے باہر نہ نکل سکا یعنی اس کا دلی مقصد پورا نہ ہوا تو اس نے ان لوگوں کے ساتھ میل جول بڑھانے شروع کر دیا جو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ دلی کدورت رکھتے تھے ـ باہمی محبت و پیار کے عہد و پیمان باندھے ـ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی عیب جوئی اور بدگوئی میں ان کا ساتھ دینا شروع کر دیا ـ اس طرح فتنہ و فساد کا دروازہ کھولا ـ جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حالات سے آگاہ ہوئے تو خیال فرمایا کہ یہ شخص کون ہے ؟ جو اتنے بڑے فتنہ کا باعث بن رہا ہے ـ اسے کیوں برداشت کیا جا رہا ہے ـ آپ نے اسے مدینہ سے نکالنے کا فیصلہ فرما لیا ـ جب عبداللہ بن سبا کو یہ معلوم ہوا کہ مصر میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے مخالفین کی اچھی خاصی تعداد موجود ہے تو جانب مصر روانہ ہو گیا ـ وہاں جا کر اپنے تقوی اور علم کی بہتات سے لوگوں کو اپنا فریقتہ کر لیا ـ جب بہت سے لوگوں نے اس کے خیالات و عقائد کو قبول کر لیا تو فورا ایک نیا عقیدہ ان کے سامنے کر دیا ـ وہ یہ کہ عیسائی کہتے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام آسمانوں سے اتر کر دوبارہ زمین پر تشریف لائیں گے اور یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ و سلم حضرت عیسی علیہ السلام ش سے افضل ہیں ـ لہذا آپ کو ذیادہ تشریف لانے کا ذیادہ حق ہے ـ خود اللہ تعالی نے بھی آپ سے دوبارہ واپسی کا وعدہ فرمایا ہے ـ چنانچہ ارشاد ربانی ہے : ان الذی فرض علیک القرآن لرادک الی معاد ـ یعنی جس نے آپ پر قرآن نازل فرمایا وہ یقینا آپ کو لوٹنے کی جگہ کی طرف لوٹائے گاـ جب عبداللہ بن سباء کی اس کوشش اور عقیدہ کو مصریوں نے قبول کر لیا تو اس نے ان سے کہا کہ دیکھو ہر پیغمبر کا ایک نہ ایک خلیفہ اور وصی ہوتا ہے اور حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے خلیفہ اور وصی حضرت علی رضی اللہ عنہ ہیں جو زہد و تقوی اور علم و فتوی سے مزین ہیں اور کرم و سخاوت ، شجاعت و امانت اور دیانت سے آراستہ ہیں ـ لیکن امت (لوگوں) نے آپ کی واضح ہدایت کے خلاف چل کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلافت نہ دے کر ظلم کیا ہے ـ اب تمام لوگوں پر یہ لازم اور واجب ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی وصیت کے اجراء میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی معاونت و نصرت کریں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اقوال و افعال کی تعمیل سب لوگوں پر واجب ہے ـ ان کلمات کو سن کربہت سے مصری لوگ اس کے شیدا‏ئی ہو گئے اور اس کی باتوں کو دل سے قبول کر لیا اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی متابعت و اطاعت سے روگردان ہو گئے ـ ـ روضۃ الصفا جلد دوم ، صفحہ 470 ، ذکرخلافت عثمان رضی اللہ عنہ فرق شیعہ کتاب فرق الشیعہ مصنفہ ابو محمد بن موسی النونجتی صفحہ 22 مطبوعہ حیدریہ نجف اشرف میں موجد اہل تشیع عبداللہ بن سباء کے عقائد کی تشریح ان الفاظ میں کرتا ہے ـ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اہل علم ساتھیوں نے بیان کیا ہے کہ عبداللہ بن سباء یہودی تھا ـ پھر مسلمان ہو گیا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے محبت کا دعویدار ہوا ـ یہودیت کے دوران وہ حضرت موسی علیہ السلام کے انتقال کے بعد حضرت یوشع بن نون کےبارے میں اس قسم کی باتیں کرتا تھا ( یعنی حضرت یوشع بن نون حضرت موسی کے خلیفہ اور وصی تھے) مسلمان ہونے کے بعد حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے انتقال کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں بھی وہی باتیں کہیں یہی وہ پہلا شخص ہے جس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی امامت کی فرضیت کو مشہور کیا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دشمنوں سے بیزاری کا اظہار کیا اور آپ کے مخالفین کو لوگوں کے سامنے ظاہر کیا ـ اسی وجہ سے شیعہ لوگوں کے مخالفین کہتے ہیں کہ رفض (شیعیت) کی جڑ یہودیت ہے ـ
  17. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ JAZAKALLAH AZZAWAJAL RAZA BHAI AAMEEEEEEEEEEN
  18. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ Masha Allah azzawajal Mudassir bhai Jo loog imkan or wakoh kizb e bari ta'ala kay kail hoon to wo khud kitnay jhoot boolnay kay mahir hoongay. ye loog sirf un kay sath hain jin kay pass dollar ya riyal hoon. jesa keh kuwait say aik kitab najdioon nay chappi "ullama e najad per rafai kay aytirazat ki deeni or sharaye hadiat" ye kitab shaikh abdul mohsin alebaad vise chanceller jamia islamiyah madinah tul munowwara. iss kitab main likha hai molvi mahmood hasan nay apnay mukallidoon ko khush karnay kay lia ullama najad ko kafir, biddati likha or ajj in kay batay hamari himayat kartay hain shayad ye petro-dollar ki karamat lagti hai. ye hain deobandiees Jazakallah azzawajal Aameeeeeeeen
  19. Jad Dul Mukhtar

    To Become A Imam in 10 Days

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ
  20. Jad Dul Mukhtar

    Lafz e Shia Ki Tehkeek

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ لفظ شیعہ کی تحقیق <span style='font-family:urdu naskh asiatype'><span style='font-size:19pt;line-height:100%'><span style='color:green'><span style="line-height: 180%"> شعیہ عربی زبان کا لفظ ہے ، جس کا معنی جماعت ، گروہ ، ٹولہ کے آتے ہیں ـ ہر گروہ کو شیعہ کہہ سکتے ہیں ـ خود شیعہ حضرات کی معتبر تفسیر مجمع البیان مصنفہ ابو علی الفضل بن الحسن طبرسی میں ہے کہ والشیعاہ الفرق و کل فرقۃ شیعۃ علی عددہ سموا بذلک لان بعضھم یشیع علی مذھبھ ـ (تفسیر مجمع البیان جلد 4 ، ص 403 ) یعنی شیعہ فرقوں کو کہتے ہیں ـ اور ہر فرقہ مستقل طور پر شیعہ ہے ، اور ہر فرقہ کا نام شیعہ اس لئے رکھا گیا ، کیونکہ بعض لوگ بعض کی مذہب کے مسئلہ میں تابعداری کرتے ہیں ـ قرآن کریم میں شیعہ کے معنی : آیت نمبر 1 ان الذین فرقوا دینھم و کانوا شیعا ط لست منھم فی شیء (الانعام 159 ) ترجمہ : بیشک جن لوگوں نے دین کے ٹکڑے کئے ، وہ شیعہ تھے ، اے محبوب ! آپ کا ان لوگوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ـ شیعی تفسیر مجمع البیان میں ہے کہ یہاں جن لوگوں کو" شیعا " کہا گیا ہے، وہ مندرجہ ذیل ہیں ـ انھم الکفار و المشرکین ـ کہ یہ کافر اور مشرک ہیں ـ انھم الیھود و النصاری ـ کہ بیشک یہ یہودی اور عیسائی ہیں ـ انھم اھل الضللۃ و اصحاب الشبھات و البدع من ھذہ الامۃ ـ اس آیت کریمہ میں ان لوگوں کو شعیہ کہا گیا ہے ـ جو ہیں تو اس امت سے ، لیکن بدعتی ، گمراہ اور اصحاب شبہات ہیں ـ اور یہ تیسرا قول امام باقر سے منقول ہے ـ (مجمع البیان ج 2 ، ص 389 ، تفسیر منہج الصادقین ج 3 ، ص 475 ) آیت نمبر 2 ان فرعون علافی الارض و جعل اھلھا شیعا ـ (پارہ 20 ، قصص 4 ) ترجمہ : بیشک فرعون نے زمین پر غلبہ حاصل کر لیا ، اور وہاں کے لوگوں کو شیعہ بنا دیا ـ آیت نمبر 3 قل ھو القادر علی ان یبعث علیکم عذابا من فوقکم او من تحت ارجلکم او یلبسکم شیعا (الانعام 25 ، پ 7 ) ترجمہ : اے محبوب صلی اللہ علیہ و سلم فرما دیجئے کہ اللہ تعالی اس پر قادر ہے کہ وہ تمہارے اوپر سے عذاب نازل کرے یا نیچے سے عذاب نازل کرے یا تم کو شیعہ بنا دے ـ مصنفہ ابو الحسن علی بن ابراھیم بن ہاشم قمی تفسیر قمی میںاسی آیت کے تحت لکھتا ہے ـ او یلبسکم شیعا 0 وھو الاختلاف فی الدین و طعن بعضکم علی بعض ـ (تفسیر قمی ج 1 ، ص 204 ) ترجمہ : شیعہ وہ ہے ، جو دین میں اختلاف کرے اور ایک دوسرے پر طعن کریں ـ آیت نمبر 4 و اقیموا الصلوۃ و لا تکونو من المشرکین من الذین فرقوا دینھم و کانوا شیعا (پ 21 ، الروم 31-32 ) ترجمہ : نماز قائم کرو ، مشرکوں میں سے نہ ہو جاؤ ـ یعنی ان لوگوں میں سے جنہوں نے دین میں تفرقہ ڈالا ، اور وہ شیعہ تھے ـ شیعہ تو وہ قوم ہے کہ خود نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا : ھم شیعتک فسلم ولدک ان یقتلوھم ـ (کافی ، کتاب الروضہ جلد 8 ، ص 260) ترجمہ : اے علی ! اپنے شیعوں سے اپنی اولاد کو بچا ـ یہ تیری اولاد کو قتل کریں گے ـ نیز خود حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا : لو تمیزت شیعتی لم اجدھم الا و اصفۃ و لو امتحنتھم لما و جدتھم الا مرتدین (کافی ، کتاب الروضہ ج 8 ، ص 228 ) کیا اب بھی شیعہ اس پر فخر کریں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ </span></span></span></span>
  21. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ سید محمد باقر علی شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف ضلع گوجرانوالہ کا روحانی اور سچا خواب حضرت علامہ محمد علی نقشبندی علیہ الرحمۃ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ ایک دن بندہ مصنف حضرت کیلیانوالہ شریف میںحاضر تھا ـ رات گئے تک صرف چند علماء کرام حضرت قبلہ صاحب کے پاس حاضر تھےـ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں گفتگو کے دوران ایک عالم صاحب کہنے لگے کہ سادات میںسے تو کیا بعض پیران عظام بھی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف ہیںـ اس پر قبلہ حضرت صاحب نے فرمایا ـ آپ لوگ شان امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کتب سے بیان کرتے ہیںـ اور اس پر دلائل قائم کرتے ہیں ـ لیکن میںاپنی آپ بیتی اور خود پروارد ہوئی بات بتلانا چاہتا ہوںـ وہ ایک دن دس بجے دن ایک آدمی سے میں نے دوران گفتگو کہا ـ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے جو حضرت علی کرم اللہ وجہہ رضی اللہ عنہ سے مقابلہ کیا ـ اس میں انہوں نے بڑی زیادتی کی ـ اتنا کہا ـ اور اس کے ساتھ ہی میرے دل میں خیال آیا ـ کہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں میں نے غلط الفاظ کہے ہیں ـ اور معا اس کے ساتھ میرا روحانی فیض بند ہو گیا ـ سارا دن پریشانی میں گزرا ـ جب رات پڑی اور میں سو گیا ـ خواب میں پرانی بیٹھک شریف دیکھی ـ قبلہ والدی ماجدی حضرت خواجہ نورالحسن شاہ صاحب خلیفہ مجاز حضرت شیر ربانی قبلہ میاں شیر محمد شرقپوری رحمۃ اللہ علیہ نے تمام زندگی اسی بیٹھک شریف میں روحانی سلسلہ جاری رکھا ـ اور یہیں وصال فرمایا ـ اچانک خواب میں ہی کسی نے بیٹھک شریف کا دروازہ کھٹکھٹایاـ دروازہ کو دھکا دے کر کھولا ـ تو اچانک حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اندر تشریف لاۓ ـ آپ کے پیچھے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ان کے پیچھے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تھے ـ تینوں حضرات اس طرح کھڑے تھے ـ کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی دائیں طرف حضرت علی اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنھما تھے ـ حضور صلی اللہ علیہ و سلم اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ خاموش کھڑے تھے ـ حضرت علی کرم اللہ وجہہ رضی اللہ عنہ نے ناراضگی میں مجھ سے مخاطب ہو کر ارشاد فرمایا ـ "جھگڑا میرا اور امیر معاویہ کا تھا ـ اس میں تمہیں دخل دینے کا کیا حق حاصل ہے ؟ " آپ نے یہی جملہ تین مرتبہ فرمایا ـ میں نے معافی مانگی ـ لیکن کوئی جواب نہ ملا ـ پھر تینوں حضرات تشریف لے گئے ـ اس واقعہ کے چھ 6 ماہ بعد تک نہ تو حضرت قبلہ میاں صاحب شرقپوری رحمۃ اللہ علیہ کی اور نہ ہی قبلہ والدی و مرشدی سرکار حضرت کیلیانوالہ شریف کی زیارت نصیب ہوئی ـ اور ہر قسم کا روحانی فیض بند رہا ـ یہاں تک کہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی زیارت نصیب ہوئی ـ اور فیض کا سلسلہ جاری ہوگیا ـ مذکورہ خواب سے ان سیّد زادوں اور علماء کو عبرت حاصل کرنی چاہیئے جو اہل سنت کے مقتداء کہلانے کے باوجود امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر تنقیص کرتے ہیں ـ ایسوں کو روحانی فیض کیا مل سکتا ہے ـ اورجب روحانی فیض نہیں تو کرامت کیسی ـ
  22. اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرہ MUDASSIR BHAI APP KAY JAWAB MAIN HI APP KA JAWAB HAI. JESAY KEH APP KA GHUMAN HAI KAH DADI SAHIBAH IDDAT MAIN THEEN , PHIR APP KA YE KEHNA KAH THANVI SAHIB KAY KHANDAN KA KOI GHAIR E SHARAYE KAAM KARNA NA MUMKIN HAI. TO BHAI PHIR IDDAT MAIN KOI GHAIR AADMI JO KAH NAMAHRAM HAI ISS SAY DADI SAHIBAH KESAY MIL SAKTI HAIN. LIHAZAH SABIT YE HOA KEH YE KAHANI DOORAN E IDDAT KI NAHI HAI. OR APP KO KESAY PATA THANVI SAHIB CHACH BOOL RAHAY HAIN, NA UNHOON NAY KOI QASAM KHAYE NA DADI NAY.BHAI MAIN NAY CHOORI KA ILZAM TO NAHI LAGAH. ILZAM TO WO JO SABIT HOJAYE. MAIN TO SIRF KUCH QADSHAT LIKHAIN HAIN. APP NAY AAKHIR WALAY KA JAWAN NAHI DIA JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL FOR REPLY AAMEEEEEEEEN
×
×
  • Create New...