Jad Dul Mukhtar
اراکین-
کل پوسٹس
733 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
25
سب کچھ Jad Dul Mukhtar نے پوسٹ کیا
-
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ وہ کون جو کبھی اندھا نہ ہو امام سخاوی حضرت ابو العباس احمد بن ابی بکر الرداد الیمانی کی کتاب " موجبات الرحمہ و عزائم المغفرۃ " سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت خضر علیہ السلام نے فرمایا ـ جو شخص موذن سے" اشھد ان محمدا رسول اللہ " سن کر کہے : " مرحبا بحبیبی و قرۃ عینی محمد بن عبداللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم " پھر دونوں انگوٹھے چوم کر آنکھوں پر رکھے ، اس کی آنکھیں کبھی نہ دکھیں گی ـ ( المقاصد الحسنہ ) ۔ شافعی مذہب کی مشہور کتاب " اعانۃ الطالبین علی حل الفاظ فتح المعین " کے ص 247 اور مالکی مذہب کی مشہور کتاب " کفایۃ الطالب الربانی لرسلۃ ابن ابی زید القیروانی " کے ص 169 پر ہے کہ جب اذان میں حضور صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کا نام پاک سنے تو درود شریف پڑھے ـ ثم یقبل ابھامیہ و یجعلھما علی عینیہ لم یعم و لم یرمد ابدا ـ ترجمہ : پھر انگوٹھے چومے اور ان کو آنکھوں پر رکھے تو نہ کبھی اندھا ہوگا اور نہ کبھی آنکھیں دکھیں گی ـ الشیخ العالم المفسر العلامہ نور الدین الخراسانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کا نام مبارک اذان میں سن کر انگوٹھے چوما کرتا تھا ، پھر چھوڑ دیا تو میری آنکھیں بیمار ہوگئیں ـ تو میں نے حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کو خواب میں دیکھا ـ فرمایا : تو نے اذان کے وقت انگوٹھے چوم کر آنکھوں سے لگانا کیوں چھوڑ دیا ؟ اگر تو چاہتا ہے کہ تیری آنکھیں درست ہو جائیں تو وہ عمل پھر شروع کر دے ، پس میں بیدار ہوا اور یہ عمل شروع کر دیا تو میری آنکھیں درست ہو گئیں اور اب تک وہ مرض نہیں لوٹا ـ امام سخاوی فقیہ محمد بن سعید خولانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا : ـ جو شخص موذن سے اشھد ان محمدا رسول اللہ سن کر کہے : " مرحبا بحبیبی و قرۃ عینی محمد بن عبداللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم " پھر دونوں انگوٹھے چوم کر آنکھوں پر رکھے ، وہ کبھی اندھا نہ ہو گا اور نہ اس کی آنکھیں کبھی دکھیں گی ـ
-
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ مذہب اسلام میں بیماری اڑ کر لگنے کا کوئی تصور نہیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا ، " لا عدوی " ـ یعنی کوئی بیماری اڑ کر نہیں لگتی ـ صحیح البخاری ، کتاب الطب ، باب الجزام حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعال عنہ سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا ، " لا عدوی " ـ یعنی کوئی بیماری اڑ کر نہیں لگتی ـ تو ایک اعرابی کھڑے ہو گئے اور عرض کی ، یا رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ اونٹ ، ہرنوں کی مثل ریت میں لیٹتے ہیں ـ پھر ان سے ایک خارشی اونٹ آ ملتا ہے ، تو سب کو خارش لگ جاتی ہے ؟ ۔۔۔۔۔ یہ سن کر رسول اللہ تعالی علیہ و سلم نے دریافت فرمایا ، " قمن اعدی الاول " ـ پھر پہلے کو بیماری کس نے لگائی تھی ـ صحیح البخاری ، کتاب الطب ، باب لاعدوی
-
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ مردہ کے پیچھے جانا حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا کہ خواب میں مردے کے پیچھے جانا اگر مصلح اور پارسا نے تو اس کی راہ اختیار کرے گا ـ اور اگر فاسق ہے تو اس کی راہ اور عادت پکڑے گا ـ اگر نہ جانے کہ مردہ مفسد ہے یا مصلح ہے اور اس کے پیچھے گیا ہے ـ دلیل ہے کہ بیمار ہوگا اور آخر کار شفاء پائے گا ـ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا کہ اگر دیکھے کہ اس مردے نے آواز کا جواب دیا ہے اور اس کو نہیں دیکھا ہے ـ دلیل ہے کہ دنیا سے جلدی سفر کرے گا ـ اور اگر دیکھے کہ وہ مردے کے پیچھے کسی نامعلوم مکان میں گیا ہے دلیل ہے کہ مرے گا اور اس نے مردے کو کہا کہ فلاں وقت میرے پاس آنا اور اس نے کہا کہ آؤں گا ـ اگر مردہ مصلح اور راست گو ہے تو اسی وقت جب کہا ہے مرے گا ـ اور اگر دیکھے کہ مردے نے اس کو ڈرا کر اپنے پاس بلایا ہے اور اس کو منع نہیں کر سکا ہے تو اس کی وفات پر دلیل ہے غرض کہ مردے کے ساتھ جانے کی بہت تاویلیں ہیں
-
Saniha-e-Lal Masjid Aur Aik Sunni Ka Muaqaf.
Jad Dul Mukhtar replied to Umar Taj Attari's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ UMAR BHAI APP KO PEHLAY AHLAN WA SAHLAN MARHABA ISLAMI MEHFIL PER. UMEED HAI APP ACCHI ACCHI POST KAR KAY HAMARI MALOOMAT MAIN IZAFA KARAIN GAAY, UMAR BHAI NA HAMAIN DEOBANDIOON SAY KOI MATLAB NA HAMKUMAT KAY KOI GARZ, DONOON HI APNI JAGAH GALAT HAIN, HAKOOMAT JISS TARHAH SHARIAT KAY AHKAMAT KI KHILAFWARZI KAR RAHI HAI APP SUB JANTAY HASBAH BILL ....................ETC. LAL MASJID WALAY AIK TO BAAD MAZHAB HAIN OR DOOSRA UN KA SO CALLED JIHAD, JIHAD KA NAAM LAY KAR UNHOON NAY ISLAM , PAKISTAN , MASAJID OR MADARIS KA NAAM BADNAAM KIA HAI, AJJ JO BUSH AND COMPANY KEHTI PHIRTI HAI KEH MUSALMAN APNAY MADARIS OR MASAJID MAIN DEHSHAT GARDI KI TARBIAT DETAY HAIN, YE LOOG TERRORIST HAIN, IN TAMAN ILZAMAAT KO LAL MASJID WALOON NAY AMLI JAMAH PINHAYA HAI KEH MUSALAM APNAY MADARIS MAIN DEENI TALEEM NAHI DEHSHAT GARDI KI TALEEM DETAY HAIN, UB APP ISS KA NATIJAH DEKH LAIN WHITE HOUSE SAY YE BAYAN ROOZANA RELEASE HO RAHAY HAIN KAH HUN PAKISTAN MAIN TALIBAN KAY THIKANOON PER HAMLA KAR SAKHTAY HAIN, USAMA BIN LADIN PAKISTAN KAY TRIBLE AREA MAIN HAI .....................ETC ACCHA UB KUCH LOOG KEHTAY HAIN UN KA MUTALBAH SAHI THA HUM NAY PAKISTAN SHARIAT KAY NIFAAZ KAY LIA HASIL KIA THA ISS LIA UN KA MUTALBAH SAHI THA, MAIN KEHTA HOON KISS PAKISTAN KI BAAT DEOBANDI KARTAY HAIN OR KISS MOUN SAY , APP KO NAHI MALOOM YE WOHI LOOG HAI TO PAKISTAN BANNAY KAY MUKHALIF THAY , QUAID E AZAM KO KAFIR E AZAM KEHNAY WALAY KON THAY , KASHMIR KAY MUJAHIDEEN KO BAGI KEHNAY WALAY KON HAIN, GHANDI NAY KAHA HAI KAY JO USS KA SAATH DAIN GAAY GHANDI UN KO BOHAT KUCH DAY KA GHANDI KI JAY KAY NARAY KISS NAY LAGAYE, DOOSRA UNHOON NAY JO TARIKAH APNAYA OR USS ANTY SHAMIM KO UTHAYA ISS KA KYA NATIJAH NIKLA USS NAY AZAD HO KAR KAHA AGAR YE ISLAM HAI TO MAIN CHRISTAN HO JAOON GI, USS KAY ISS KALMA E KUFAR KA ZIMADAR KON ? JIHAD KUB FARZ HOTA HAI? JIHAD KI ANOUNCEMENT KON KARTA HAI? JIHAD KITNI UMER KAY BACHOON PER FARZ HOTA HAI? KYA AURTOON PER JIHAD HAI? APNI BAAT MANWANAY KAY LIA BACHOON KO YARGAMAAL BANANA SAHI HAI? BACHOON KO LAYNAY AANAY WALAY WALDEEN PER GOLI CHALAN SAHI HAI? ANTI AZIZA KI USS BISHARAT KA KYA HOA " KEH JUB MERA KHOON USS MASJID KAY SAHAN PER GIRAY GA TO PAKISTAN MAIN AIK INKILAB AAYE GA". JUB ALLAH KI TARAF SAY BISHARAT OR JIHAD KA HUKUM THA TO PHIR BURQAH PEHAN PER ANTI AZIZA BUN KAR KYOON BAGAY? QURAN MAIN JIHAD SAY AYESAY BAAGNAY WALOON KA KAY HUKUM HAI? -
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ Tiger Says Allah http://www.sunna.info/souwar/img3063.htm JAZAKALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEEEN
-
Wahabion Deobandion ka Khuda Jhoot bol Sakta hay
Jad Dul Mukhtar replied to Ya Mohammadah's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
MALANG AIK OR MISAL KO PARHO GHOOR SAY PHIR PARHO GHOOR SAY MEEN AIK GHAR BANARAHA HOON FRONT SIDE PER MEEN NAY MIDDLE MAIN GAITE KI JAGAH RAKHI, LEFT PER BIKE KI JAGAH BANAYE OR RIGHT PER CAR KI JAGAH BANAYE, TUM NAY MUJAH SAY POOCHA KAH YE TEEN JAGAH TUM NAY KINN CHEEZOON KAY LIA BANAYE HAI MEEN TUHAIN JAWAB DOON GA MIDDLE MAIN GAITE, LEFT PER BIKE KI JAGAH OR RIGHT PER CAR KI JAGAH BANAOON GA, TUM KUCH DINOON BAAD PHIR MERAY GHAR AYE TO KUCH CHANGE DEKHA KAH MEEN NAY LEFT PER GAITE KI JAGAH BANADI OR MIDDLE MAIN CAR KI JAGAH OR RIGHT PER BIKE KI JAGAH BANA DI TUM NAY MUJAH KO BAHIR BULA KAR BOOLA KAH TUM NAY MUJAH SAY JHOOT BOOLA TUM MIDDLE MAIN GAITE , LEFT MAIN BIKE OR RIGHT MAIN CAR KI JAGAH BANANAY KA BATAYA THA LAKIN TUM NAY USS LA OPPOSITE KIA HAI TUM NAY JHOOT BOLA, MEEN KHOON GA BAGAL ADMI JAGAH MERI ,MEEN MALIK MERI MARZI MEEN KUCH BHI KAROON APNAY GHAR KA ISS MAIN JHOOT KI KYA BAAT PEHLAY MEEN WO BAAT KI UB MUJAH YE PASAND AAYA TO MAIN NAY YE BANADI. AGER ALLAH AZZAWAJAL APNI SHAN E RAHIMI SAY KISI KO MUAF KARDAY TO WO MALIK JO CHAHAYE KARAY JANNAT MAIN DALAY YA JAHANNUM MAIN USS KI MARZI ISS MAIN JHOOT KAHAN SAY AAGAYA, ALLAH AZZAWAJAL SURAH ALMOMIN MAIN FARMATA HAI: ذَلِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ لَّا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَأَنَّى تُؤْفَكُونَ He is Allah your Lord Creator of every thing. There is no God but He, then where do you go perverted. ALLAH AZZAWAJAL SURAH ALHASHAR MAIN FARMATA HAI: هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاء الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ وہی ہے اللہ بنانے والا پیدا کرنے والا ہر ایک کو صورت دینے والا اسی کے ہیں سب اچھے نام اس کی پاکی بولتا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہی عزت و حکمت والا ہے He is Allah the Creator, the Maker, the Shaper, to Him belong the Names Most Beautiful. All that is in heavens and earth glorifies Him and He is All Mighty, All Wise. ALLAH AZZAWAJAL UPPER A'AYAT MAIN FARMAYE KAH SUB ACCHAY NAAM USSI KAY LIA HAI, OR HAR KOI USS KI PAAKI BOLTA HAI JO BHI ZAMEEN OR ASSMAN MAIN HAI OR TUM DEOBANDI ALLAH AZZAWAJAL KAY SATH YE AQIDA RAKHTAY HO ALLAH JHOOT BOOL SAKTA HAI, YE KON SI PAAKI HAI ALLAH AZZAWAJAL? KYA YE ACCHA NAAM HAI ALLAH AZZAWAJAL ? ALAYAZUBILLAH TA'ALA -
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ MALANG FRIST OF ALL WHABABIES SHEIKHS R JAHIL INCLUDING TALIB BUS SHAITAN LANAT ULLAH ALAIH. BUT ALL WAHABIES MUNAZIR SAID HIM MUNAZIR E ISLAM (BIG MUNAZIR). SECOND WILL U TELL US UR WAHABI JAHIL LIST. THIRD IF U R WAHABI GHAIR MUQALLID THEN SHOULD N'T TAKE THE WORDS OF ANY GHAIR MUQALLID AS GHAIR MUQALLID MEANS.HOPE U UNDERSTAND WHT I'M TRYING TO TELL U.
-
<span style="font-family: urdu naskh asiatype"><span style="font-size: 16pt; line-height: 100%"><span style="line-height: 172%"> اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ مسئلھ : ـ مرد اور عورت کی کفنی ( قمیص ) میں فرق ہے ـ مرد کی قمیص مونڈھے پر چیریں اور عورت کی قمیص کو سینہ کی طرف چیریں ـ حوالہ : ـ بھار شریعت ، حصہ 4 ، ص 139 مسئلہ : ـ میت کو جب قمیص ( کفنی ) پہنائیں ، تو ڈاڑھی اور تمام بدن پر خوشبو ملیں اور مواضع سجود یعنی پیشانی ، ناک ، ہتھیلیاں ، گھٹنے اور قدم پر کافور لگائیں ـ حوالہ : ـ عالمگیری ، در مختار ، بھار شریعت ، حصہ 4 ، ص 141 مسئلہ : ـ میت کو کفن پہنانے سے پہلے کفن کو ایک یا تین یا پانچ یا سات مرتبہ دھونی دیں ، اس سے ذیادہ ـ حوالہ : ـ ایضا مسئلہ : ـ جو بچہ پیدا ہو پھر اس کا انتقال ہو جائے ، چاہے وہ ایک دن یا اس سے کم کا ہو ، اسے کفن دیا جائے گا ـ حوالہ : ـ بھار شریعت ، حصہ 4 ، ص 140 مسئلہ : ـ جو بچہ مردہ پیدا ہوا یا کچا گر گیا ، اسے ایک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کر دیا جائے کفن نہ دیا جائے ـ حوالہ : ـ در مختار ، باب صلوۃ الجنائز ، ج 1 ، ص 121 فتاوی رضویہ ، متاجم ، ج 9 ، ص 100 مسئلہ : ـ میت کو کفن مسنون کے ساتھ اس کے سر پر عمامہ باندھنا علمائے کرام اور مشائخ عظام و سادات کے لیے جائز اور عوام کے لیے مکروہ ہے ـ حوالہ : ـ فتاوی امجدیہ ، کتاب الجنائز ، ج 1 ، ص 367 ـ اور علمائے متاخرین نے اس کو علماء اور سادات کے لیے مستحسن بتایا ہے ـ حوالہ : ـ شامی المعروف بہ رد المختار علی در المختار ، باب الجنائز ، ج 1 ، ص 636 ـ اور ظاہر الروایہ میں کفن میں عمامہ نہیں ہے اور فتاوی میں ہے کہ علمائے متاخرین نے اسے عالم کے لیے مستحب ٹھہرایا ہے ـ حوالہ : ـ فتاوی ھندیہ المعروف بہ فتاوی عالمگیری ، کتاب الجنائز ، فصل ثالث فی الکفن ، ج 1 ، ص 160 </span></span></span>
-
<span style="font-family: urdu naskh asiatype"><span style="font-size: 16pt; line-height: 100%"><span style="line-height: 172%"> اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ میت کا کفن میت کو کفن دینا فرض کفایہ ہے ـ اور کفن کے تین درجے ہیں ـ ـ1 ـ کفن ضرورت ـ 2 ـ کفن کفایت اور ـ 3 ـ کفن سنت ـ حوالہ : ـ بھار شریعت ، حصہ 4 ، ص 138 کفن ضرورت : ـ مرد اور عورت دونوں کے لیے یہ کہ جو میسر آئے اور کم از کم اتنا تر ہو کہ سارا بدن ڈھک جائے ـ یعنی وقت ضرورت جو میسر آئے ، اگرچہ صرف ایک ہی کپڑا جو کہ سر سے پاؤں تک ہو ـ مرد اور عورت دونوں کے لیے بس ہے ـ کفن کفایت : ـ مرد کے لیے : ( 1 ) لفافہ یعنی چادر ، ( 2 ) ازار یعنی تہبند عورت کے لیے : ( 1 ) لفافہ یعنی چادر ، ( 2 ) ازار یعنی تہبند ، ( 3 ) اوڑھنی ـ : یا : ـ ازار کی جگہ کفنی یعنی قمیص کفن سنت : ـ مرد کے لیے : ( 1 ) لفافہ ( چادر ) ، ( 2 ) تہبند ( ازار ) ، ( 3 ) کفنی ( قمیص ) ـ عورت کے لیے : ( 1 ) لفافہ ( چادر ) ، ( 2 ) تہبند ( ازار ) ، ( 3 ) کفنی ( قمیص ) ، ( 4 ) اوڑھنی ، ( 5 ) سینہ بند کفن کی مقدار یعنی ناپ لفافہ : ـ لفافہ یعنی چادر جو مرد اور عورت دونوں کے کفن میں ہوتی ہے ، اس کی مقدار یہ ہے کہ میت کے قد سے اتنی زیادہ ہو کہ سر اور پاؤں تک پہنانے ( لپیٹنے ) کے بعد اوپر اور نیچے دونوں کی طرف سے باندھ سکیں ـ یعنی سر کی طرف اتنی زیادہ ہو کہ سر کی طرف باندھ سکیں اور پاؤں کی طرف بھی اس قدر زیادہ ہو کہ پاؤں کی طرف سے بھی باندھ سکیں ـ تہبند : ـ تہبند یعنی ازار جو مرد اور عورت دونوں کے کفن میں ہوتی ہے ، اس کی مقدار جاننے سے پہلے یہ سمجھ لینا ضروری ہے کہ عام طور سے تہبند اس چادر کو کہتے ہیں جو کمر میں شلوار یا پاجامہ کی جگہ استعمال ہو ، اور اس کا لنگی بھی کہتے ہیں ، لیکن میت کے کفن میں جو تہبند یعنی ازار ہوتا ہے ، وہ صرف کمر سے لے کر پاؤں تک نہیں ، بلکہ سر سے لے کر پاؤں تک ہوتا ہے ، البتہ تہبند یعنی ازار کے طور پر استعمال ہونے والی چادر کی مقدار ( لمبائی ) لفافہ کی چادر سے کم ہوتی ہے ـ یعنی تہبند سر سے لے کر پاؤں تک ہے ، لفافہ کی طرح قد سے زیادہ نہیں ہوتا ـ اسے لفافہ کے اوپر بچھا دینا چاہیئے ـ کمر میں باندھنا یا لپیٹنا نہیں چاہیئے ـ کفنی : ـ کفنی یعنی قمیص جو مرد اور عورت دونوں کے کفن میں ہوتی ہے ، اس کی مقدار یہ ہے کہ گردن سے لے کر گھٹنوں کے نیچے قدم تک ہو ـ اس قمیص میں آستین نہیں ہوتی ، علاوہ ازیں اس کے اطراف میں سلائی بھی نہیں ہوتی ـ قمیص آگے و پیچھے دونوں طرف لمبائی میں برابر (مساوی ) ہوتی ہے ـ اوڑھنی : ـ جو صرف عورت ہی کے کفن میں ہوتی ہے ، وہ تین ہاتھ یعنی ڈیڑھ گز کی ہونی چاہیئے ـ سینہ بند : ـ یہ بھی صرف عورت کے کفن میں ہوتا ہے ـ اس کی مقدار کندھوں کے نیچے سے ناف تک ہے ـ اور بہتر یہ ہے کہ کندھوں کے نیچے سے ران تک ہو ـ کفن پہنانے کا سنت طریقہ ـ میت کو غسل دینے کے بعد میت کے بدن کو آہستہ اور نرمی کے ساتھ پاک کپڑے سے پونچھ لیں تاکہ کفن گیلا نہ ہو ـ ـ غسل سے فارغ ہونے کے بعد میت کو فورا کفن پہنا دینا چاہیئے ـ ـ چارپائی پر پہلے لفافہ یعنی بڑی چادر بچھا دی جائے اور اس پر تہبند ( ازار ) یعنی چھوٹی چادر بچھا دی جائے ـ پھر چھوٹی چادر پر کفنی یعنی قمیص اس طرح رکھیں کہ بعض کا نیچے والا حصہ چھوٹی چادر پر بچھا دیا جائے اور قمیص کا اوپر والا حصہ جو میت کے سینے پر رکھا جائے گا ، اس کو چارپائی کے سرہانے کی طرف کر دیا جائے ـ ـ پھر میت کو چارپائی پر قمیص یعنی کفنی پر لٹایا جائے اور قمیص کا وہ حصہ جو چارپائی کے سرہانے کی طرف کر دیا گیا تھا ، جس کو کفن سینے کے وقت چاک کرکے اس میں گلا بنایا گیا تھا ـ اس میں سے میت کے سر کو گزار دیں ، پھر قمیص کا وہ حصہ جو چارپائی کے سرہانے کی طرف کر دیا گیا تھا ، وہ حصہ اب میت کے سینے سے قدم تک کر دیں ـ ـ پھر تہبند ( ازار ) یعنی چھوٹی چادر کو لپیٹا جائے ـ اس طرح کہ میت کی بائیں جانب کا حصہ پہلے لپیٹیں پھر دائیں جانب کا حصہ لپیٹیں ، تا کہ دائیں طرف کا حصہ بائیں طرف کے حصہ کے اوپر رہے ـ ـ لفافہ یعنی بڑی چادر کو بھی مندرجہ بالا طریقہ سے لپیٹ کر سر اور پاؤں کی طرف باندھ دیں ، تا کہ کفن کھلنے نہ پائے ـ نوٹ : ـ عورت کو کفن پہنانے میں حسب ذیل طریقہ اپنائیں ـ ـ عورت کو کفنی یعنی قمیص پہنانے کے بعد اس کے سر کا بال دو حصے کر کے کفنی کے اوپر سینہ پر ڈال دیں ـ بالوں کا ایک حصہ سینہ کے دائیں طرف اور دوسرا حصہ سینہ کے بائیں طرف ڈالیں ـ ـ پھر اوڑھنی کو نصف پشت ( آدھی پیٹ ) کے نیچے سے بچھا کر سر پر لا کر منھ پر مثل نقاب ڈال دیں کہ اوڑھنی کا وہ حصہ سینہ پر رہے ـ اوڑھنی لمبائی میں نصف پشت سے سینہ تک یعنی تقریبا ڈیڑھ گز ہونی چاہیئے اور چوڑائی میں ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک ہونی چاہیئے ـ ـ اوڑھنی ڈالنے کے بعد ازار ( چھوٹی چادر ) اور لفافہ ( بڑی چادر ) کو گزشتہ بیان کیے گئے طریقے سے لپیٹیں ـ ـ پھر سب کے اوپر سینہ بند باندھیں ـ سینہ بند کندھوں کے نیچے سے ران بک باندھیں ـ مذکورہ مسائل بحولہ : ـ درمختار ، باب صلوۃ الجنائز ، ج 1 ، ص 121 رد المختار ، ج 1 ص 578 تا 580 فتاوی ھندیہ ، فصل ثالث ، ج 1 ، ص 161 فتاوی رضویہ ، مترجم ، ج 9 ، ص 100 تا 104 بھار شریعت ، حصہ 4 ، ص 138 تا 141 </span></span></span>
-
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ فاتح سرحد مولانا عبدالحامد بدایونی رحمۃ اللہ تعالی علیہ
-
-
-
-
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ Madni Munna Bhai app kay pehlay sawal ka jawab iqra sis nay day dia hai app key teesra sawal ka jawab "qabar" hai kya? JAZAKALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEN
-
Eisal e Sawab or Koondon Ki Asal
Jad Dul Mukhtar replied to Umm-e-Anwaar Raza's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ 1ST AASHIQUE_MUSTAFA BHAI AHLAN WA SAHLAN MARHABA AT ISLAMI MEHFIL FROM ALL ISLAMI BROTHER AND ISLAMI SISTER. 2ND BHAI YE FATWA GHAIR MUKALIDEEN WAHABIOON KA FATWA HAI IBN E BAAZ LANAT TULLAH ALAIH KAY FATWA KI SHAMULIAT SAY ZAHIR HAI. 3RD DEOBANDIOON SAY POOCHA JAYE KEH JUNAID JAMSHEED KAY BARAY MAIN KYA FATWA DEEN GAAY ISS KI NAAT JO MUSIC KAY SATH HAI "MOHAMMAD SALLALLAHO ALAIHI WASALLAM KA ROOZA KAREEB AARAHA HAI" ULLAMA AHLESUNNAT WA JAMMAT MAIN HAQ BAAT KEHNAY KI HIMMAT TO HAI JO UN MAIN GALAT HAI USS KO GHALAT KEHTAY HAIN BAGAIR KISI KHOOF O KHATAR KAY. ALHAMDULILAH , DEOBANDIOON RAWANDIOON TUM TO ITNI BHI HIMMAT OR JURRAT NAHI. JAZAKALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEN
-
Don't Use Emotion In Ur Post Plzzzzz
اس ٹاپک میں نے Jad Dul Mukhtar میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH APP SUB ISLAMI BHAIOON OR ISLAMI BAHNOON SAY AIK MADNI ILTIJAH HAI KAH APP LOOG APNI POST MAIN EMOTIONS NA USE KIA KARAIN. REPLY MAIN BOHAT DEKHAY HAIN YE EMOTIONS. UPPER ACCHI BAAT HOTI HAI OR NEECHAY REPLY MAIN EMOTIONS UMEED HAI APP LOOG MERI BAAT KO SAMAJEEN GAAY JAZAKALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEN -
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ فر ط :ـ اس شخص کو کہتے ہیں جو لوگوں اے آگے جاکر ان کے دانہ چارہ ، کھانے ، پانی کا انتظام کرتا ہے ـ شہید : ـ اس ذات کو کہتے ہیں جس کے علم سے کوئی چیز غائب نہیں ہو ـ
-
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں ایک دن نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اپنے کاشانہ اقدس سے نکلے ( میدان احد پہنچے ) اور شہدا احد کی قبروں پر نماز جنازہ ادا فرمائی پھر واپس تشریف لا کر منبر پر جلوہ افروز ہوئے ارشاد فرمایا : میں تمہارے لئے " فرط " ہوں اور میں تم پر شہید ہوں اور بیشک اللہ کی قسم ! میں اب اپنے حوض کو دیکھ رہا ہوں اور بیشک مجھے زمین کے خزانوں کی چابیاں یا زمین کی چابیاں عطا کر دی گئیں ـ اور اللہ کی قسم ! مجھے تمہارے بارے میں یہ خوف نہیں کہ تم میرے بعد شرک کروگے لیکن مجھے یہ ڈر ہے کہ تم طلب دنیا میں ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کروگے ـ صحیح البخاری رقم الحدیث ( 1344 ) ج 1 ص 399 صحیح ابن حبان رقم الحدیث ( 3198 ) ج 7 ص 472 قال شعیب الارنووط : اسنادہ صحیح علی شرط مسلم
-
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ امیر المومنین ابو حفص عمر بن الخطاب ر ضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا :ـ میں نے حضور رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا بیشک اعمال ( صالحہ ) کا انحصار نیتوں پر ہے اور یقینا ہر آدمی کے لئے وہی ہے جسکی اس نے نیت کی ـ پس جس نے ہجرت کی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کی طرف تو اس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کی طرف ہی ہے ـ پس جس نے ہجرت کی دنیا کیلئے تاکہ اسے پالے ، یا ہجرت کی کسی عورت کے لئے تاکہ اس سے نکاح کرے تو ( سن لیجئے ) ایسے آدمی کی نجرت ادھر ہوگی جدھر اس نے ہجرت کی ـ صحیح بخاری رقم الحدیث ( 1 ) ج 1 ص 21 ، مسند ابی عوانہ ، رقم الحدیث ( 7438 ) ج 4 ص 488 ، صحیح مسلم رقم الحدیث ( 1907 ) ج 4 ص 164 ، سنن ابن ماجہ رقم الحدیث ( 4227 ) ج 4 ص 523 ـ قال محمود محمد محمود : الحدیث متفق علیہ
-
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ مزید مطالعہ کے لیئے امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے رسالوں کا مطالعہ کریں ـ نزول آیات فرقان بسکون زمین و آسمان http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/a...asman/index.htm معین مبین بہر دور شمس و سکون زمین http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/a...ubeen/index.htm فوز مبین در ردّ حرکت زمین http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/a...ubeen/index.htm
-
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ مزید مطالعہ کے لیئے امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا تحریر کیا ہوا رسالہ مسائل سماع کا مطالعہ کریں http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/a..._sama/index.htm
-
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ پرلے درجہ کا غبی امام سید صاحب کے سوانح نگار مولوی ابوالحسن علی ندوی نے اسماعیل دہلوی صاحب کا فتوی یوں نقل کیا:ـ پس آپ ( سید احمد صاحب ) کی اطاعت تمام مسلمانوں پر واجب ہوئی ـ جو آپ کی امامت سرے سے تسلیم ہی نہ کرے یا تسلیم کرنے سے انکار کر دے ، وہ باغی مستحل الدم ہے اور اس کا قتل کفار کے قتل کی طرح عین جہاد اور اس کی بے عزتی تمام اہل فساد کی طرح خدا کی عین مرضی ہے ـ اس لیے کہ ایسے لوگ بحکم احادیث متواترہ ، کلاب النار اور ملعونین اشرار ہیں ـ اس مسئلے میں اس ضعیف کا یہی مذہب ہے اور معترضین کے اعتراضات کا جواب تلوار ہے نہ کہ تحریر ر تقریر ـ یہ تھا سید صاحب کی امامت و امیر المومنین ہونے کا دہلوی فتوی دہلوی امیر المومنین پرلے درجہ کا غبی مشہور تھا غلام رسول مہر : سید احمد شہید ، ص 61 پر لکھتا ہے کوششوں کے باوجود سید صاجب کی طبیعت تحصیل علم کی طرف مائل نہ ہوئی ـ مخزن احمدی کا بیان ہے کہ تین برس تک برابر مکتب جاتے رہے لیکن اس مدت میں قرآن پاک کی چند سورتیں حفظ کر سکے اور مفرد حروف کے سوا کچھ لکھنا نہ آیا ـ آپ کے بڑے بھائی سبد ابراھیم اور سید اسحاق بار بار لکھنے پڑھنے کی تاکید کرتے رہتے ، لیکن معلوم ہوتاہے کہ والد بزرگوار اس تاکید کو بلکل بے سود سمجھ چکے تھے ـ چناچہ وہ فرماتے ہیں : اس کا معاملہ خدا پر چھوڑ دو ، جو کچھ اس کے لیے مستحسن اور اولی ہوگا، ظہور میں آ جائے گا ـ ظاہرا تاکید مفید نظر نہیں آتی ـ محمد جعفر تھانیسری لکھتا ہے تین برس آپ مکتب میں رہے مگر سوائے قرآن کی چند سورتوں کے آپ کو کچھ بھی یاد نہ ہوا ـ مرزا حیرت دہلوی : حیات طیبہ ، ص 234 پر لکھتا ہے ـ یہ تعجب سے نظر کیا جاتا ہے کہ سید صاحب بچپن میں اپنے غیر معمولی سکوت کی وجہ سے پرلے درجے کا غبی (بے وقوف ) مشہور تھا اور لوگوں کا خیال تھا ، اسے تعلیم دینا بے سود ہے کبھی کچھ آئے جائے گا نہیں ـ سید صاحب کی بچپن میں کیا پوری جوانی میں بھی لکھنے پڑھنے کی طرف طبیعت رجوع نہ تھی ـ
-
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ نسوار کا بہترین استعمال محمد جعفر تھانیسری : حیات سید احمد شہید ، ص 316 پر لکھتا ہے افسوس ہے کہ ایسے شخص کفر و شرک کے قوطع کی قبر پر اب وہاں کے لوگ نسوار چڑھا کر منتیں اور مرادیں آپ سے مانگتے ہیں ـ
-