Jad Dul Mukhtar
اراکین-
کل پوسٹس
733 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
25
سب کچھ Jad Dul Mukhtar نے پوسٹ کیا
-
tamam doston sey 2 sawalat (pehla sawal)
Jad Dul Mukhtar replied to Nasir Noman's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
Jis firqey sey aqaid key ikhtalafat key barey main sawal karey to apko jawabat Quraan Pak or Ahadees Pak key reference sey hi dain gey,or apko sab ki batain hi sahi lagey gi, kio key inkar kerty hoey apko ye dar hoga kahin ap anjaney main kisi Quraan Pak ya Ahadees pak ko jhutlaney key gaunahgar ban saktey hain. YE BAAT WOHI SOOCHAY GA JO QURAN O HADEES KI TALIMAAT O AHKAMMAT SAY DOOR HOGA, JUB USSAY YE HI NAHI MALOOM KAH REFERENCE DENAY WALA QURAN KI AYAT SAHI PARH RAHA HAI YA NAHI, POORI AYAT PARHI YA APNA MAQSAD AADHI SAY POORA KIA BAKI AYAT KAY HISSA KO CHOOR DIA, KYA WO USS KA MAFHOOM SAHI BATA RAHA HAI, KYA WO TAFSEER BIL RAYE TO NAHI KAR RAHA, SAHABA IKRAN RADI ALLAH ANHUM KA ISS BARAY MAIN KYA AQEEDA THA, MUFASSIREEN NAY KYA KAHA, .......................HADEES BARAY MAIN BHI ISSI TARHAH. Issi liyain ye ikhtalafat itney pecheeda hotey gaey jo aahista aahista ek nafrat ka roop dhartey gaey, IKHTILAFAAT PEECHEEDA THAY HI NAHI, BALKAH HUM NAY SAMJHNAY KI KOSHISH HI NAHI KI, ULTA MOLVIYOON KAY JAGRAY KA NAAM DAAY KAR SAHI AQAID SAY DOOR HOGAYE, RAHI NAFRAT KI BAAT TO JI APP SAY KUCH POOCHNA CHAHOON GA ABU JAHAL SAY RAFRAT KYOON KARTAY HAIN? APP YAZEED SAY NAFRAT KYOON KARTAY HAIN? ABDUL BIN UBAYE SALOOL SAY NAFRAT KYON? MUSALIMA BIN KAZZAB SAY NAFRAT KYON? WALEED BIN MUGEERA SAY NAFRAT KYON? MIRZA DAJJAL SAY NAFRAT KYON? SULEMAN RUSHDI SAY NAFRAT KYON? UPPER WALAY AIK KO HATA KAR SARAY APNAY APP KO MUSLMAN KEHTAY THAY OR HAIN. PHIR IN SAY NAFRAT KYON AQAID KI BINA PAR, NABI KAREEM SALLALLAHO ALAIHI WASALLAM KI SHAN MAIN GHUSTAKHI KI WAJAH SAY, MIRZA BHI QURAN O HADEES SAY BAAT KARTA HAI PHIR USS KI BAATOON PER APP HAAN KYON NAHI KARTAY, IN SAY NAFRAT HI EMAAN KA TAKAZA HAI, QURAN KA HUKUM HAI. Islam key kisi bhi firqey ney apney apney aqaid ki drustagi kaha sey seekhi? Yaqinan Quraan Pak or Ahadees Pak sey hi seekhi, Is key alawa koi or rasta to nahi hai? Ab ek hi sab key pas Quraan Pak or sab key pas ek hi Ahadees mubarka or phir bhi itney shaded ikhtalafat ? HAAN APP ISS KI TEHKEEK ZAROOR KARAIN IN FIRQOON KAY YE AQAID KAHAN SAY AAYE, KISS SAY LYE, KYA ISS TARHAH KAY AQAID PEHLAY KISI ALIM NAY APNI KITABOON NAY LIKHAY. SHI'AT KA BANI ABDULLAH BIN SABA YAHOODI THA. PARHYE SHIA HAZRAT KI MUSTANID KITABAIN. WAHABIAT KA BANI IBN ABDUL WAHAB NAJDI ISS NAY KISS SAY PARHA ISS NAY IRAN KAY SAHAR QUM O ASFAHAN KAY MUJTAHIDOON SAY PARHA. DEOBANDIAT WAHABIAT SAY NIKLI UTHAYE IN KAY AQAID. QADYANIAT KAY BANI WAHABI OR DEOBANDI DONOON HAIN. IN KAY AQAID BHI AIK JESAY HAIN : 1) ALLAH AZZAWAJAL KAY JHOOT BOLNAY KAY QAIL HAIN YE SHIA, WAHABI, DEOBANDI TAFSEER MAJMAUL BAYAN BY ALLAMA TABRASI, USOOL E KAFI, FARAQ E SHIA (ALL R SHIA BOOK) ISMAIL DEHLVI WAHABI O DEOBANDIOON KA MUSHTARKAH IMAM RASHEED AHMED GANGOHI FATWA RASHEEDIA 2) NABI KAREEM SALLALLAHO ALAIHI WASALLAM KI SHAN MAIN GHUSTAKHI KI ISLAMAIL DEHLVI TAQWIATUL EMAN WAHABI DEOBANDI DONOON KA IMAM HAI 3) FIQAHI MASAIL KAY HAWALAY SAY APP DEKHAIN, GOHRA SHIA MAIN BHI HALAL OR WAHABI MAIN BHI HALAL MANI PAAK, PISHAB PAK, KINZEER PAK, KUTTA PAAK, SHIA BHI BANTAY HAIN WAHABI BHI MANTAY HAIN MUTTA JAIZ WAHABI BHI MANTAY , SHIA BHI MANTAY HAIN, DEOBANDI BHI MANTAY HAIN KUWWA KAHAN JAIZ, SAWAB, DEOBANDI BHI MANTAY HAIN SHIA BHI MANTAY HAIN. SAHABA IKRAM RADI ALLAH ANHUM KI SHAN MAIN SHIA BHI GHUSTAKHI KARTA HAI, MOUDODI NAY BHI KI, DEOBANDI MUFTI ABDUL HAKEEM DEOBANDI OR MUFTI GHULAM GHOUS HAZARVI DEOBANDI NAY BHI KI, WAHABI WAHEED DUZ ZAMAN NAY BHI KI. MIRZA QADYANI KO MARDA SULAH KISS NAY KAHA JUB ULLAMA HARMAIN NAY USS PER KUFUR KA FATWA LAGAYA 1886 MAIN DEOBANDIOON KA IMAM E RABBANI RASHEED AHMED GANGOHI HI THA, MIRZA QADYANI KI SHADI TAY KARNAY WALA KON THA OR USS KA NIKAH 500 RS OR AIK SUSALLAH KAY LIA KISS NAY PARHAYE WAHABI MOLVI BATALVI OR BOHPALI NAY, YE NIKKAH BHI ULLAMA HARMAIN KAY FATWA KAY BAAD HOA. BALKAH 11 SAAL TAK MIRZA KAY KURIAT KI TAWEELAIN KARTAY RAHAY. MIRZA KI 4 KITABAIN KISS NAY APNAY NAAM SAY PUBLISH KARWAYEEN, DEOBANDI HAKEEM UL UMMAT ASHRAF ALI THANVI BILFARZ BAAD ZAMANA NABVI (SALLAM) BHI KOI NABI AAJAYE TO KHAATMIAT E NABVI PER KOI ASAR NAHI PARAY GA, YE KISS NAY KAHA DEOBANDI MOLVI QASIM NANOTVI NAY, YE HI EBARAT MIRZA NASIR BAIG NAY 1974 KAY QOMI ASEMBLY NAY PARHI THI KAH TUMHARA BHI YE HI AQIDA HAI. USS WAQT ALLAMA SHAH AHMED NOORANI REHMATULLAH TA'ALA ALAIH NAY BARMALAL KAHA THA KAH HUM ISS EBARAT KAY LIKHNAY WALAY OR MANNAY WALAY KO KAFIR MANTAY HAIN. YE TO CHAND AIK MISALAIN THEEN WARNA FEHRIST BOHAT LAMBI HAI SHIAT, WAHABIAT, DEOBANDIAT KAY APAS MAIN TALLUKAAT KI. Kahin koi to ghalati per hai ?kio key chhotey motey ikhtalafat to samajh main aatey hain mager ager faraq zameen or aasmaan ka hojey to humarey khayal main is faraq ko pakarna itna mushkil nahi jitna aaj kal log ulajh gaey hain key kon drust hai kon ghalat hai? UB MAIN APP SAY SAWAL KARTA HOON KON SAHI HAI KON GALAT? -
-
اہل تشیع کے نزدیک بھی کوا حلال ہے الحسن بن سعید عن خضلی عن ابان عن زرارہ عن احدھما علیہ السلام انھ قال انّ اکل الغراب لیس بحرام انّما حرام ما حرّمھ اللہ فی کتابھ ـ ترجمہ : ـ زرارہ نے حضرت امام رضا سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا ـ کوّا کھانا حرام نہیں ـ حرام وہ ہے جسے اللہ تعالی نے اپنی کتاب میں حرام فرمایا ہو ـ ( تہذیب الاحکام ، جلد 9 ، ص 18 ، فی الصید الخ ) ( وسائل الشیعہ ، جلد 16 ، ص 396 ، کتاب الاطعمۃ و الاشربۃ الخ ) فرقہ غربیہ یعنی دیوبندی کوّا کو حرام کیسے بول سکتے ہیں جب بڑے بھائی اہل تشیع نے اسے حرام نہیں کہا ـ کوّا چلا حنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا یہ نہ سمجھنا کہ میں نے شیعوں کو حنس کہا ہے ـ ہاں میں دیوبندیوں کو کوّا ضرور کہا ہے ـ
-
INHE BADNAAM NAHI KIA JARAHA BALKAH INHOON NAY KUCH APNI BADNAAMI KA MAWAAD KA SAMAN KIA HAI. APP HO KON ? KATIB E WAHI HAZRAT AMEER MUAVIYA RADI ALLAH ANHU KI SHAN MAIN GHUSTAKHI KARNAY WALOON KAY BARAY MAIN APP FATWA KA INTIZAAR KARO GA. AFSOOS HAI APP KAY EMAN PER. محاملی ، طبرانی اور حاکم نے عویمر بن ساعدہ سے روایت کی کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے فرمایا ـ بے شک اللہ تعالی نے مجھے پسندیدہ اور منتخب فرمایا اور میرے لیے میرے اصحاب کو پسند فرمایا ـ پھر ان میں سے میرے وزیر ، سسرال اور معاون بنائے ـ لہذا جو انہیں گالی دے گا ـ اس پر اللہ ، اس کے فرشتوں اور انسانوں کی لعنت ـ ان کی قیامت میں اللہ تعالی کوئی نیکی قبول نہ کرے گا ـ ( صواعق محرقہ ، ص 4 ) ( الناھیۃ ، ص 4 ) KYA HAZRAT AMEER E MUAVIYA RADI ALLAH ANHU SAHABI NAHI ?, KYA APP NABI KAREEM SALLALLAHO ALAIHI WASALLAM KAY SUSRALI NAHI ? KYA APP NABI KAREEM SALLALLAHO ALAIHI WASALLAM KAY MUAWIN NAHI ? KYA LAGTA HAI APP KO JIN ULLAMA NAY FATWA DIA HAI UNHOON NAY RIZVI HONI KI WAJAH SAY FATWA DIA NAHI NAHI BILKUL NAHI BALKAH UNHOON NAY MUHIB E SAHABA HONAY KI WAJAH SAY FATWA DIA HAI. ALLAH AZZAWAJAL UN TAMAM SUNNIOON KO HIDAYAAT DAY JO SHIA KAY DAAM O FAREEB MAIN AAKAR APNA DEEN O EMAN ZAYA KAR BAITTAY HAIN. AAMEEEEEEEEEEEEEEN.
-
یزید نے قتل حسین پر ماتم کیا یزید نے کہا : ـ شامیو ! تم مجھے کہتے ہو کہ میں نے امام حسین کو قتل کیا ہے ـ یا ان کے قتل کا حکم دیا ـ انہیں تو ابن مرجانہ نے قتل کیا تھا ـ یہ کہہ کر ان لوگوں کو یزید نے بلوایا ـ جو شہادت امام حسین کے وقت موجود تھے ـ جب اس کے روبرو پیش ہوئے ـ تو اس نے پوچھا ـ بتلاؤ امام حسین کا قاتل کون ہے ؟ یہ سن کر وہ ایک دوسرے کو قاتل کہنے شروع ہو گئے ـ اس حالت کو دیکھ کر یزید بولا ـ بربادی ہے تمہارے لیے ـ میں کیا دیکھتا ہوں کہ تم امام حسین کا قتل ایک دوسرے پر ڈال رہے ہو ـ ان حاضرین نے کہا کہ انہیں قیس بن الربیع نے شہید کیا تھا ـ قیس بن الربیع سے یزید نے پوچھا ـ تو نے قتل کیا تھا ؟ کہنے لگا نہیں ہرگز نہیں ـ میں نے تو قتل نہیں کیا تھا ـ یزید نے پوچھا تو پھر اور کس نے قتل کیا تھا ـ قیس بولا حضور بتلاتا ہوں ـ اگر امان مل جائے ـ کہا جاؤ تمہیں امان ہے ـ بتلا دو ؟ قیس نے کہا ـ خدا کی قسم ! امام حسین کا قاتل وہ ہے ـ جس نے جھنڈے گاڑے تھے ـ اور جس نے مجرموں کے سامنے مال رکھا تھا ـ اور جس نے لشکر لے کر چڑھائی کی تھی ـ یزید نے پوچھا ـ آ خر وہ کون ہے ؟ قیس نے کہا خدا کی قسم ! یزید تمہیں وہ شخص ہو جو قاتل حسین ہے ـ اس پر یزید سخت غصہ میں آیا اور وہاں سے اٹھ کر گھر آگیا ـ پھر ایک تھال میں امام حسین کے سر انور کو رکھا ـ اور رومال دے دیا ـ جو دیبقی تھا ـ اسے گود میں لے کر اپنے رخسار پیٹنے لگا ـ اور کہتا جاتا تھا ـ مجھے کیا ہو گیا کہ میں نے امام حسین کو قتل کر دیا ؟ اور مجھے امام کے قتل سے کیا غرض تھی ؟ ( مقتل ابی مخنف ، ص 139 ، تذکرہ دخول السبایا الی الشام ، مطبوعہ نجف ) مقتل ابی مخنف کے مصنف لوط بن یحیے شیعی نے یہ اقرار کیا ہے کہ یزید کے بارے میں شامیوں میں جو یہ بات مشہور تھی کہ امام حسین کا قاتل یزید ہے ـ یہ غلطی تھی بلکہ یزید اس قتل میں کسی طرح بھی ملوث نہ تھا ـ اس سے بڑھ کر یہ بات کہ جب اس کو معلوم ہوا کہ مجھ پر قتل حسین کا الزام لگ ہے اور میرے منہ پر کہا گیا کہ تم قاتل حسین ہو ـ تو اس غصہ میں آکر اٹھ کر کھڑا ہوا اور امام حسین کے سر انور کو گود میں لے کر خوب چہرا پیٹا ـ حس سے یہ بات باکل واضح ہے کہ اہل تشیع کے نزدیک یزید نہ تو قاتل حسین ہے اور نہ ہی اس میں ملوث بلکہ وہ تو اس قتل پر ماتم کرنے والا ماتمی شیعہ تھا ـ یزید اہل بیت کا غم گسار اور قاتل حسین کو ملعون کہتا تھا پھر یزید نے اہل بیت اطہار کی مستورات اور ان کے بچوں کو بلوایا ـ یہ سب اس کے سامنے بیٹھ گئے ـ ان حضرات کی دگرگوں حالت دیکھ کر یزید بولا ـ اللہ ابن مرجانہ کا ستیاناس کرے ـ اگر تمہارے اور اس کے درمیان قرابت داری ہوتی تو وہ ایسا ہرگز نہ کرتا ـ اور نہ ہی تمہاری یہ حالت ہوتی ـ جنابہ سیدہ فاطمہ بنت حسین فرماتی ہیں ـ جب ہم یزید کے سامنے بیٹھ گئے ـ اس نے ہمارے سامنے بڑی غم خواری کی ـ پھر یزید نے حکم دیا کہ اس میں سے عورتوں کو ان کے بھائی علی بن الحسین کے ساتھ علیحدہ کمروں میں بٹھایا جائے ـ لہذا ان کے لیے علیحدہ رہائش کا بندوبست ہو گیا ـ اور ان کی رہائش گاہ یزید کے گھر کے بالکل متصل تھی ـ وہاں کئی دن ٹھہرے ـ یزید نے نعمان بن بشیر کو بلا کر کہا ـ تیاری کرو اور ان عورتوں کے ساتھ تمہیں مدینہ منورہ جانا ہے جب تیاری ہو گئی ـ تو یزید نے علی بن الحسین کو تنہائی میں بلا کر کہا ـ ابن مرجانہ پر اللہ کی لعنت ہو ـ خدا کی قسم ! اگر میں تمہارے والد کے پاس ہوتا ـ اور وہ مجھ سے کوئی بھی مطالبہ کرتے ـ تو میں اسے ہر ممکن پورا کرنے کی کوشش کرتا ـ اور ان کو موت کے چنگل سے بچان کی ہر سعی کرتا ـ لیکن اللہ کو منظور تھا وہی ہو گیا ـ جب مدینہ پہنچ جاؤ ـ تو مجھے واپسی تحریری اطلاع دینا ـ آپ کی ہر ضرورت پورا کرنا میری ذمہداری ہے ـ یہ کہہ کر کچھ کپڑے دیئے جو ان کے اور ان کے گھر والوں کے لیے تھے ـ ان کے ساتھ نعمان بن بشیر کو بھیجا ـ اور اسے ہدایت کی کہ رات کو سفر کرنا اور اس قافلے کے پیچھے پمہیں رہنا ہو گا ـ تاکہ وہ نظر سے اوجھل نہ ہونے پائیں ـ جب یہ تمام حضرات کسی جگہ جلوہ فرما ہوں پیچھے تم نعمان بن بشیر علیحدہ کھڑے رہنا ـ حضرت علی بن حسین اور ان کے گھر والے علیحدہ رہیں ـ چوکیدار کی طرح چاروں طرف کی نگاہ رکھنا ـ اور دوران سفر انہیں ایسے مقام پر اتارنا ـ جہاں ان میں سے اگر کوئی فرد وضوء یا قضائے حاجت کرنے جائے تو انہیں وحشت نہ آئے ـ اس قافلہ کو لیے نعمان بن بشیر روانہ ہوا ـ اور جہاں کہیں مناست سمجھتا ـ ان کو راستہ میں پڑاؤ ڈالنے کو کہتا اور بڑی نرمی سے ان سے پیش آتا ـ کیونکہ یزید کی اسے یہی وصیت تھی اور ان حضرات کی کما حقہ رعایت کرتے ہوئے انہیں مدینہ منورہ پہنچایا ـ (ارشاد شیخ مفید ، ص 246 - 247 فی مکالمۃ علی بن الحسین مع یزید ـ مطبوعہ نجف ) ( جلاء العیون ، ص 622 ، حرکت اہل بیت از شام بطرف مدینہ منورہ ، مطبوعہ تہران طبع جدید ) اعلام الوری ، ص 149 ، فی مجلس الزنیم ، مطبوعہ بیروت جدید ) پھر یزید نے اہل بیت کو اپنے مخصوص مکان میں ٹھہرایا ـ اس دوران اس نے کبھی بھی امام زین العابدین کے بغیر صبح و شام کا کھانا نہ کھایا ـ ( بحار الانوار ، جلد 10 ، ص 254 ، تاریخ حسین بن علی ، طبع ایران قدیم ) پھر یزید نے علی ین حسین کو بلا کر کہا ـ ابن مرجانہ پر اللہ کی لعنت ہو ـ خدا کی قسم ! اگر میں امام حسین رضی اللہ عنہ کے قریب ہوتا ـ تو وہ جو کچھ مجھ سے مانگتے اسے ضرور پورا کرتا ـ اور اپنی طاقت کے مطابق ان کو موت سے بچاتا ـ اگر اس کی خاطر مجھے اپنی اولاد سے ہاتھ ہی کیوں نہ دھونے پڑتے لیکن اللہ تعالی کو وہی منظور تھا ـ جو کچھ تم دیکھ چکے ـ ( بحار الانوار ، جلد 10 ، ص 255 ، تاریخ حسین بن علی )
-
نانوتوی کی قبر اور وحی کا نزول
Jad Dul Mukhtar replied to Jad Dul Mukhtar's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
نانوتوی کا بولنا خدا کا بولنا ( معاذ اللہ عزوجل ) ـ اشرف علی تھانوی اپنی کتاب ارواح ثلثہ میں لکھتے ہیں کہ خاں صاحب نے فرمایا کہ مولانا احمد حسن صاحب بڑے معقولی تھے اور کسی کو اس میدان میں اپنا ہم عصر نہیں سمجھتے تھے ایک دن حضرت نانوتوی کا وعظ ہوا اور اتفاق سے سامنے وہی تھے اور مخاطب بن گئے اور معقولات ہی کے مسائل کا رد شروع ہوا ـ وعظ کے بعد انہوں نے کہا اللہ اکبر یہ باتیں کسی انسانی دماغ کی نہیں ہو سکتیں ، یہ تو خدا ہی کی باتیں ہیں ـ ( ارواح ثلثہ ص 232 مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور ) نانوتوی کا دل کے خطرات جان لینا : ـ ایک بار مولوی نانوتوی کا کسی گاؤں میں گزرا ہوا جہاں شیعوں کی کثیر آبادی تھی سنیوں کو جب ان کی آمد کی خبر ہوئی تو موقع غنیمت جانا اور ان کے وعظ کا اعلان کر دیا اعلان سنتے ہی شیعوں میں ایک کھلبلی مچ گئی انہوں نے جلسہ وعظ کو ناکام بنانے کے لیے لکھنو سے چار مجتہد بلوائے اور پروگرام یہ طے پایا کہ مجلس وعظ میں چاروں کونوں پر یہ چاروں مجتہد بیٹھ جائیں اور چالیس اعتراض منتخب کرکے 10 دس 10 دس اعتراض چاروں پر بانٹ دیئے گئے کہ اثنائے وعظ میں ہر ایک مجتہد الگ الگ اعتراض کرے اور اس طرح جلسہ وعظ کو درہم برہم کے دیا جائے اب اس کے بعد کا واقعہ خود سوانح نگار کے الفاظ میں سنیے لکھتے ہیں کہ حضرت والا کی کرامت کا حال سنیے کہ حضرت نے وعظ شروع فرمایا جس میں گاؤں کی تمام شیعہ برادری بھی جمع تھی اور وہ وعظ ایسی ترتیب سے اعتراضوں کے جواب پر مشتمل شروع ہوا جس ترتیب سے اعتراضات کے کر مجتہدین بیٹھے تھے گویا ترتیب کے مطابق جب کوئی مجتہد اعتراض کرنے کے لیے گردن اٹھاتا تو حضرت اسی اعتراض کو خود نقل کرکے جواب دینا شروع فرماتے یہاں تک کہ وعظ پورے سکون کے ساتھ پورا ہوا ـ ( حاشیہ سوانح قاسمی ج 2 ص 71 مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور ) مولوی منصور علی خان بیان کرتے ہیں کہ مجھے ایک لڑکے سے عشق ہوگیا اور اس قدر اس کی محبت نے طبیعت پر غلبہ پایا کہ رات دن کے تصور میں رہنے لگا میری عجیب حالت ہوگئی تمام کاموں میں اختلال ہونے لگا حضرت مولانا نانوتوی کی فراست ( علم غیب ) نے بھانپ لیا ـ لیکن سبحان اللہ تربیت و نگرانی اسے کہتے ہیں کہ نہایت بے تکلفی کے ساتھ حضرہت نے میرے ساتھ دوستانہ برتاؤ شروع کردیا اور اس قدر بڑھایا کہ جیسے دو یار آپس میں بے تکلف دل لگی کرتے ہیں ـ اب سنیے بے شرمی کی حد یہاں تک کہ خود ہی اس محبت کا ذکر چھیڑا فرمایا ہاں بھائی وہ تمہارے پاس آتے بھی ہیں یا نہیں ؟ میں شرم و حجاب سے چپ رہ گیا تو فرمایا نہیں بھائی یہ حالات تو انسان پر ہی آتے ہیں اس میں چھپانے کی کیا بات ہے غرض اس طریق سے مجھ سے گفتگو کی کہ میری ہی زبان سے اس کی محبت کا اقرار کروالیا اور کوئی خفگی اور ناراضگي نہیں ظاہر کی بلکہ دلجوئی فرمائی ـ ( ارواح ثلثہ ص 236 مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور ) مزید فرماتے ہیں :ـ اس کے بعد جب میری بے چینی بہت زیادہ بڑھ گئی اور عشق کے ہاتھوں میں بالکل تنگ آگیا اور ناچار ایک دن مولانا نانوتوی کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا حضرت للہ میری اعانت فرمائیے میں تنگ آگیا ہوں اور عاجز ہو چکا ہوں اس لیے دعا فرما دیجیے کہ اس لڑکے کا خیال تک میرے قلب سے محو ہو جائے تو ہنس کر فرمایا کہ بس مولوی صاحب کیا تھک گئے بس جوش ختم ہو گیا ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ حضرت میں سارے کاموں سے بیکار ہو گیا نکما ہو گیا اب مجھ سے یہ برداشت نہیں ہو سکتا خدا کیلئے میری امداد فرمائیے فرمایا بہت اچھا بعد مغرب جب میں نماز سے فارغ ہوں تو آپ موجود رہیں ـ ( ارواح ثلثہ ص 237 مکتبہ رحمانیہ لاہور ) نماز کے بعد کا واقعہ : ـ میں مغرب کی نماز پڑھ کر چھتہ کی مسجد میں بیٹھا رہا جب حضرت صلوۃ الاوابین سے فارغ ہوئے تو آواز دی مولوی صاحب میں نے عرض دیا کہ حضرت حاضر ہوں میں سامنے حاضر ہوا اور بیٹھ گیا فرمایا کہ ہاتھ لاؤ میں نے ہاتھ بڑھایا میرا ہاتھ اپنے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر رکھ کر میری ہتھیلی کو اپنی ہتھیلی سے اس طرح رگڑا جیسے بان بنے جاتے ہیں خدا کی قسم میں نے بالکل عیانا دیکھا کہ میں عرش کے نیچے ہوں اور ہر چہار طرف نور اور روشنی نے میرا احاطہ کر لیا ہے گویا میں دربار الہی میں حاضر ہوں ـ ( ارواح ثلاثہ ص 237 مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور ) علم غیب کی نقاب کشائی کی ذرا یہ شان ملاحظہ فرمائیے کہ پارس پتھر کی طرح ہتھیلی پر ہتھیلی رگڑتے ہی آنکھیں روشن ہو گئیں اور عرش تک کے سارے حجابات آن واحد میں اٹھ آئے اور صرف اٹھ ہی نہیں گئے بلکہ رنگین مزاج شاگرد کو پلک جھپکتے وہاں پہنچا دیا جہاں بجز سید الانبیاء صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے عالم گیتی کا کوئی انسان اب تک نہیں پہنچ سکا ـ ڈھیٹ اور بے شرم دنیا میں دیکھے ہیں بہت سب پہ سبقت لے گئی ہے بے حیائی آپ کی -
نانوتوی کی قبر اور وحی کا نزول مولانا رفیع الدین صاحب مجددی سابق مہتمم دارالعلوم کا مکاشفہ ہے کہ حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی بانی دارالعلوم دیوبند کی قبر عین کسی نبی کی قبر ہے ـ ( مبشرات دارالعلوم ص 36 مطبوعہ محکمہ نشر و اشاعت دارالعلوم دیوبند انڈیا ) ایک دن مولانا نانوتوی نے اپنے پیر و مرشد حضرت حاجی امداد اللہ صاحب سے شکایت کی کہ : ـ جہاں تسبیح لےکر بیثھا بس ایک مصیبت ہوتی ہے اس قدر گرانی کہ جیسے 100 سو 100 سو من کے پتھر کسی نے رکھ دیئے ہوں زبان و قلب سب بستہ ہو جاتے ہیں ـ ( سوانح قاسمی ج 1 ص 258 مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور ) اس شکایت کا جواب حاجی صاحب کی زبانی کہ یہ نبوت کا آپ کے قلب پر فیضان ہوتا ہے اور یہ وہ ثقل ( گرانی ) ہے جو حضور صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کو وحی کے وقت محسوس ہوتا تھا تم سے حق تعالی کو وہ کام لینا ہے جو نبیوں سے لیا جاتا ہے ـ ( سوانح قاسمی ج 1 ص 259 مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور ) عین کسی نبی کی قبر ہے ، نبوت کا فیضان وحی کی گرانی اور کار انبیاء کی سپردگی ان سارے لوازمات کے بعد نہ بھی صریح لفظوں میں ادعائے نبوت کیا جائے جب بھی اصل مدعا اپنی جگہ پر ہے ـ نانوتوی صاحب فرشتہ تھے مولوی نظام الدین صاحب مغربی حیدرآبادی مرحوم جو مولانا رفیع الدین صاحب سے بیعت تھے اور صالحین میں سے تھے احقر سے فرمایا جبکہ احقر حیدرآباد گیا ہوا تھا کہ مولانا رفیع الدین فرماتے تھے کہ میں پچیس برس مولانا نانوتوی کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں اور کبھی بلا وضوء نہیں گیا میں نے انسانیت سے بالا درجہ ان کا دیکھا ہے وہ شخص ایک فرشتہ مقرب تھا جو انسانوں میں ظاہر کیا گیا ـ ( ارواح ثلثہ ص 231 مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ لاہور ) دیوبندیوں سے یہ کوئی پوچھے کہ اپنے مولوی کی تعریف کرتے وقت نور و بشر کی بحث بھول گئے ـ یہ تو نانوتوی کو بشر ہی نہیں مانتے فرشتہ مانتے ہیں ـ بھول گئے تقویۃ الایمان کے مصنف اپنے غبی امام کی کفر کی فیکٹری ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
-
ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH BHAI MUJAH LAGTA HAI APP KO KOI GALAT FEHMI HOI HAI THE DEFENDERS OF TRUTH DEOBANDIOON KA ROOM HAI PALTALK PER OR INSPEAK PER. JUB TAK MAIN INSPEAK PER ATAA THA USS WAQT TAK TO THE DEFENDERS OF TRUTH DEOBANDIOON KA ROOM THA. PALTALK PER ABHI TAK YE DEOBANDIES KA ROOM HAI.
-
ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH MASHA ALLAH AZZAWAJAL MUFTI SHIB DID GREAT JOB. HE COMBINE ALL BOOKS WRITTEN BY ULLAMA E AHLESUUNAT ON AQIDA E KHATAM E NABUWAT. ALHAMDULILLAHI I PURCHASED RELEASED 6 VOLUME. JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEN
-
ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH KASHTI E NOUH SAY MURAAD DAWAT-E-ISLAMI HAI, JISS TARHAH ISS KASHTI MAIN SAWAR HO KAR AZAAB E ELAHI SAY SUB MEHFOOZ RAHAY, ISSI TARHAH HUM DAWAT-E-ISLAMI KAY MADNI MAHOOL SAY WABASTA REH KAR ISS PUR FITAN DOOR KAY FITNOON SAY MEHFOOZ RAHAIN GAY, INSHA ALLAH AZZAWAJAL, OR BADMAZHABOON, GUNAHOON........ OR DOOSRAY FITNOON SAY BHI MEHFOOZ RAHAIN GAY. ISS KI BHI BEHTAREEN MISALAIN HAMARAY SAMNAY HAIN. KITNAY HI LASHAY SALAOON BAAD NIKLAY ALHAMDULILLAH SARAY HI SAHI SALAMAT OR TARO TAZA OR MOATTAR MOATTAR DEKHNAY MAIN AAYE. ALHAMDULILLAH AYE ALLAH AZZAWAJAL HAMARA KATMA EMAAN PER HO. AAMEEEEEEEEN
-
ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH MAIN MADINAH TUL MURSHID YANI BABUL MADINAH (KARACHI) SAY HOON, ALHAMDULILLAH AZZAWAJAL. JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEN
-
ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH AASHIQ BHAI APP NAY KAHA ALLAH NAY KABA KI HIFAZAT KI ABABEEL KAY ZARIYE. APP KO PATA HAI YE HIFAZAT ALLAH AZZAWAJAL NAY KISS KI DUA OR KISS KAY WASILA KI WAJAH SI KI THI?. DOOSRA MUTA KI BAAT JAHANTAK HAI SHIA TO ISS KAY BOHAT SAY FAZAIL BAYAN KARTAY HAIN. WAHABI BHI IN SAY PEECHAY NAHI, WAHABIYOON KA SHEIKH E KUL WAHEED DUZ'ZAMAAN NAY APNI KITAB NUZHUL ABRAR MAIN MUTA KA JAIZ LIKHA HAI. OR SATH HI MOUDODI NAY BHI ISS KO JAIZ MANA HAI. SAHIH MUSLIM MAIN WAZAH HADITH HAI KEH MUTA KO HARAM KARAR DAY DIA GAYA THA. YE HI WAHABI HAIN JIN KAY SCHOOL MAIN GHANDHI KA QASIDA PARHAYA JATA HAI. ISS QASIDAH MAIN GANDHI KO NABI KAHA GAYA HAI, GHANDI KAY KOOL O FAIL KO IMAM MEHDI KAY KOOL O FAIL SAY MILAYA GAYA HAI, GHANDI KO SALAM BEHJA GAYA HAI. AIK TO MERAY YE BAAT SAMAJH NAHI AATI KAH YE KISS NAY KAHA KEH IMAM E KABA KAY PEECHAY NAMAZ NAHI PARHAIN GAY TO HAMARA HAJJ OR UMRA HI NAHI HOGA. HAKUMAT OR KHILAFAT TO YAZEED NAY BHI KI, KYA APP USS KO BHI SAHI KAHO GAY.
-
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ میں نے آخری کتاب امام جلال الدین عبدالرحمن بن ابی بکر السیوطی علیہ الرحمۃ کی کتاب " لقط المرجان فی احکام الجان " المعروف جنوں کی دنیا
-
Fitna-e-Najad wali Hadees ka Misdaq kon?
Jad Dul Mukhtar replied to Talinenoor's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ نجد کے بارے میں علامہ ابو عبداللہ یاقوت بن عبداللہ الحموی نے لکھا ہے : ـ نجد اس چوڑی زمین کا نام ہے جسکے اوپر تہامہ اور یمن ہے اور نیچے عراق اور شام ـ حجاز کی طرف سے نجد کی حد ذات عرق ہے جیسے جیسے پہاڑ مدینے کی طرف گھومتا جاتا ہے ـ ( معجم البلدان ، جلد خامس ، ص 262 ) اسی میں عراق کے بارے میں ہے : ـ عراق کا نام عراق اسلئے پڑا کہ وہ نجد سے نیچے اور سمندر سے قریب ہے ـ ( معجم البلدان ، جلد رابع ، ص 95 ) معجم البلدان قدیم جغرافیہ کی انتہائی مستند کتاب ہے ـ اس میں صاف اس کی تصریح ہے کہ نجد اس سر زمین کا نام ہے جو تہامہ اور عراق کے مابین ہے ـ نیز یہ بھی تصریح ہے کہ نجدن کا علاقہ حجاز سے شروع ہوتا ہے ـ نیز عراق نجد کے علاوہ دوسرا ملک ہے جو نجد کے نیچے ہے اس لئے اس کی کوئی گنجائش نہیں کہ نجد سے عراق مراد لیا جائے ـ مزید لیجئے نجدی شہنشاہوں کے ایک ریزہ خوار راشد بن علی لکھتے ہیں : ـ ربیعہ بن نزار ملک نجد و ما و الاہ الی الیمن ـ ربیعہ بہ نزار نجد سے یمن تک کے بادشاہ تھے ـ ( مثیر الوجد فی النساب ملوک نجد ، ص 31 ) اس کے حاشئے میں ہے : ـ کانت دیار شعب ربیعہ بلاد نجد ر تھامہ و الیمامۃ و البحرین الی العراق ـ ربیعہ کے شاخوں کی بستیاں نجد ، تہامہ ، ریمایہ ، بحرین ، میں تھیں عراق تک ـ اس عبارت میں نجد کے ساتھ ـــــــ الی العراق ــــــــ اس کی دلیل ہے کہ نجد الگ ملک ہے اور عراق الگ ـ نیز ما و الاہ الی یمن ــ بھی اس کی دلیل ہے کہ یہاں نجد سے مراد سعودی مملکت کا علاقہ ہے نہ کہ عراق اسلئے کہ سعودی مملکت ہی کی سرحد یمن سے ملتی ہے ـ عراق کی کوئی سرحد یمن سے نہیں ملتی ـ نیچے دیئے گئے نقشہ میں بھی دیکھ سکتے ہیں کہ سعودی مملکت ہی کی سرحد یمن سے ملتی ہے ـ علامہ احمدخطیب قسطلانی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : ـ کل و ارتفع من ارض تھامۃ الی العراق فھو نجد ـ سر زمین تہامہ سے لے کر عراق تک جو بلند ہے وہ نجد ہے ـ ( ارشاد الساری ، جلد ثانی ، ص 212 ) -
Fitna-e-Najad wali Hadees ka Misdaq kon?
Jad Dul Mukhtar replied to Talinenoor's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ نجد کی تحقیق امام بخاری نے اپنی صحیح میں امام ترمذی نے اپنی جامع میں سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے یہ دعا فرمائی : ـ اے اللہ ہمارے لئے ہمارے شام میں برکت دے ، اے اللہ ہمارے لئے ہمارے یمن میں برکت دے ـ کچہ لوگوں نے عرض کیا اور ہمارے نجد میں بہی ـ اس پر پھر فرمایا اے اللہ ہمارے شام میں ہمارے لئے برکت دے اے اللہ ہمارے یمن میں ہمارے لئے برکت دے ان لوگوں نے عرض کیا اور ہمارے نجد میں یارسول اللہ ( راوی نے کہا ) میں گمان کرتا ہوں کہ تیسری بار یہ فرمایا رہاں زلزلے اور فتنے ہیں وہاں سے شیطان کے پیرو نکلیں گے ـ اس حدیث میں نجد سے مراد سر زمین عرب کا مشرقی صوبہ ہے جسکی تھوڑی شمال مشرقی سرحد عراق سے متصل ہے ـ یہ علاقہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے عہد مبارک میں بھی نجد کہلاتا تھا ـ آج بھی نجد ہی کہلاتا ہے ـ نجد کے لغوی معنی اونچی زمین کے ہیں چونکہ یہ حصہ بہ نسبت مغربی حصے کے جسے تہامہ کہتے ہیں اونچا ہے اس لئے اس کا نام نجد پڑا ـ عہد رسالت سے لے کر آجتک کبھی بھی نجد بول کر عراق نہیں مراد لیا گیا ـ نجد عہد رسالت میں بھی عرب کے اس مخصوص خطے کا نام تھا، اس پر جغرافیہ اور حدیثوں و سیر کی کتابیں دلیل ہیں ـ سریہ بیر معونہ کے واقعہ میں مذکور ہے کہ ابو براء عامر بن مالک بن جعفر نے جب یہ عرض کیا کہ آپ اپنے اصحاب میں سے کچھ لوگوں کو اہل نجد کی ہدایت کے لئے بھیجدیں تو مجھے امید ہے کہ آپ کی دعوت قبول کر لیں گے ـ اس پر حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے اہل نجد سے اندیشہ ہے ـ طلیحہ بن حویلد اسدی قطن میں رہتا تھا اس بارے میں ہے ـ ابن اسحاق نے کہا قطن نجد کے چشموں میں سے ایک چشمہ ہے ـ غزوہ ذات الرقاع کے بارے میں ہے : ـ نخل نجد میں بنی غطفان کی آراضی میں سے ہے ـ اسی وادی کے بارے میں ہے ـ اسی وادی میں بنی فزارہ کی شاخ قیس کے کـچھ گروہ رہتے تھے ـ پھر ابو قتادہ کا سریہ ہے کہ جو خدرہ کی طرف بھیجا گیا تھا یہ نجد میں محارب کی زمین غطفان کی طرف جو ارض محارب میں رہتے تھے ـ یہ سب تصیلات زرقانی علی المواہب علی المواہب اللدنیہ سے لی گئ ہیں نجد اور عراق اس میں دو الگ الگ تھے ـ اسی لئے نجد کی میقات اور ہے اور عراق کی اور ـ نجد کی میقات " قرن المنازل " ہے اور عراق کی " ذات عرق " ہے ـ حب عہد رسالت میں نجد عرب کے ایک مخصوص خطے کا نام تھا اور عراق جس میں کوفہ و بصرہ ، بغداد ہیں یہ الگ ملک تھا تو نجد بول کر عراق مراد لینا کسی طرح درست نہیں ـ دوم ـ اسی طرح نجد بول کر اس کا لغوی معنی بھی مراد لینا صحیح نہیں ـ اس لئے کہ قرآن و احادیث میں ان کے الفاظ کریمہ کے وہی معنی ہوتے ہیں جو عرف میں شائع ضائع ہوں ـ جب نجد عرب کے ایک مخصوص خطہ کا نام تھا اور یہ معنی سب کو معلوم تھا تو یہی معنی مراد ہوگا ـ دوسرا کوئی اور معنی مراد لینا تحریف معنوی ہے ـ سوم ـ اس حدیث میں بالاتفاق شام اور یمن سے مخصوص ملک مراد ہیں ـ ان کے لغوی معنی نہیں یہ اس پر قرینہ قوزیہ ہے کہ نجد سے بھی وہ مخصوص ملک مراد ہوگا نہ کہ لغوی معنی ـ چہارم ـ نجد کے لغوی معنی بھی مراد لیں تو ملک نجد ہی متعین ہے ـ اس لئے کہ ملک نجد بہ نسبت تہامہ کے بلند ہے ـ اور عراق کے بہ نسبت بھی جیسا کہ ابھی آرہا ہے ـ پنجم ـ اس حدیث میں قالوا فی نجدنا یا رسول اللہ ـ اس کی دلیل ہے کہ یہ عرض کرنے والے مسلمان صحابی تھے جو نجد کے باشندے تھے ـ عہد رسالت میں عراق کا کوئی باشندہ ایمان سے مشرف نہیں ہوا تھا ـ البتہ نجد کے کچھ خوشبخت انسان ضرور مشرف باسلام ہو چکے تھے ـ یہ بھی اس کی دلیل ہے کہ نجد سے مراد عراق نہیں بلکہ عرب کا یہ مشرقی صوبہ ہے ـ جس کے کچھ باشندے مشرف بہ اسلام ہو چکے تھے ـ چھٹا ـ اس حدیث میں یہ فرمایا گیا ـ ھناک الزلازل و الفتن ـ اس کا ترجمہ کچھ لوگ یہ کرتے ہیں ـ کہ وہاں زلزلے اور فتنے ہوں گے ـ کیا عرض کروں ان لوگوں کو یہ بھی پتہ نہیں کہ یہ مبتداء اور خبر کی ترکیب ہے جیسے زید قائم ـ اسکا صحیح ترجمہ یہ ہے کہ زید کھڑا ہے ـ اسی طرح ھناک الزلازل و الفتن ـ کا صحیح ترجمہ کہ ہے کہ " وہاں زلزلے اور فتنے ہیں " ـ اس کا مطلب یہ ہوا کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم ارشاد فرما رہے ہیں کہ اس وقت وہاں زلزلے اور فتنے ہیں ـ اس زلزلے اور فتنے سے مجوسیت ، نصرانیت وغیرہ مراد نہیں ہو سکتے ـ اس لئے کہ اس وقت پورا ملک شام نصرانی تھا اس کے باوجود وہاں برکت کے لئے دعا فرمائی ـ اس سے مراد وہ سوزشیں ہیں جو حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم اور اسلام کے خلاف اہل نجد نے مچا رکھی تھی حدیث و سیرت کی کتابیں پڑھنے والوں پر مخفی نہیں کہ بدوی قبائل میں اسلام کے خلاف اور مسلمانوں کے خلاف سب سے زیادہ جن لوگوں نے بار بار سازشیں کیں اور نت نئے طریقوں سے اسلام کو ختم کرنے کی کوششیں کیں وہ اہل نجد ہی تھے ـ دوسرے قبائل میں یہ بات نہیں تھی ـ سریہ رجیع اور بیر معونہ کے وہ ہو شربا واقعات کی کس طرح دھوکے سے اسلام کی دعوت کے بہانے سے لیگئے اور ان سب کو کس بے دردی کیساتھ قتل کر ڈالا کہ جس سے رحمت عالم صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کا بھی پیمانہ صبر لبریز ہوگیا اور اتنا جلال آیا کہ مسلسل ایک مہینہ تک نماز میں قنوت نازلہ پڑھ کر ان ظاموں کے لئے ہلاکت کی دعائیں کیں اور اسلام کے مخالف جن قبیلوں کا نام آتا ہے ان میں غطفان ، بنی اسد ، بنی سلیم ، غضل قارہ ، ذکوان، بنی فزارہ وغیرہ یہ سب نجد کے باشندے تھے ـ طلیحہ بن خویلد اسدی نجد کے علاقہ قطن میں رہتا تھا ـ یہی وہ شخص ہے جس نے پہلے مدینہ پر حملہ کیلئے فوجیں تیار کیں پھر مسلمان ہوا ـ اور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کے وصال کے بعد مرتد ہوگیا ـ نبوت کا دعوی کیا ـ یہ قطن نجد کے علاقہ میں رہتا تھا ـ مضر ، یہ نجد کا باشندہ تھا ـ جن کی اسلام دشمنی سب کو معلوم ہے ـ عبدالقیس کا وفد جب خدمت اقدس میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا کہ ہم سوائے شہر حرام کے اور دنوں میں خدمت اقدس میں حاضر نہیں ہو سکتے ہمارے اور آپ کے درمیان کفار مضر حائل ہیں ـ مدینے اور بحرین کے راستے میں یہی سعودیوں کا علاقہ ہے ـ اسی علاقے میں قبائل مضر آباد تھے ـ مسلیمہ کذاب نجد کے علاقے عینیہ میں رہتا تھا ، یہیں پیدا ہوا تھا ـ یہی وہ منحوس مقام ہے ـ جو نجدی مذہب کے بانی نجدیوں کے شیخ الکل ابن عبدالوہاب کی بھی جائے پیدائش ہے ـ اس لئے یہ ارشاد " ھناک الزلازل و الفتن " بھی اس کی دلیل ہے کہ اس سے مراد ملک نجد ہی ہے نہ کہ عراق ـ -
Give Your Suggestions Here
Jad Dul Mukhtar replied to Umm-e-Anwaar Raza's topic in تجاویز، آراء و مسائل
ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH ALL SUGGESTIONS KI BAAT HO RAHI HAI TO MERI NAQIS AQAL MAIN BHI AIK SUGGESTIONS HAI ISS SAY NEW USER KO SEARCHING MAIN ASANI HO GI. MUNAZIRA & RAD E BADMAZHAB MAIN SUB CATAGORY BANA DAIN, DEOBANDIOON SAY RELATED TAMAN TOPIC DEOBANDI SESSION MAIN, WAHABIYOON SAY RELATED TAMAN TOPIC WAHABI SESSION MAIN, SHI'AT SAY RELATED TAMAM TOPIC SHIA SESSION MAIN, QADYANIYOON SAY....................... ISS SAY NEW USER KO ASANI HOGI OR HAMAIN BHI JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEN -
WA A'ALAIKUMMUSSALAM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH WWW.TRUEQURAN.COM MAY BE HELP U. JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEN
-
KANZUL EMAN ALHEHADEES KI NAZAR MAIN
Jad Dul Mukhtar replied to Jad Dul Mukhtar's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
KANZUL EMAN ALHEHADEES KI NAZAR MAIN
اس ٹاپک میں نے Jad Dul Mukhtar میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
-
-
-
ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH SCAN PAGES OF AGAH KHANI BOOKS AND THEIR AQUAID