Jad Dul Mukhtar
اراکین-
کل پوسٹس
733 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
25
سب کچھ Jad Dul Mukhtar نے پوسٹ کیا
-
Khatra ki Ghanti - Full Book scanned
Jad Dul Mukhtar replied to Ghulam e Azhari's topic in رد بدمذہب پر کتب
جناب غیاث صاحب آپ سے کوئی سوال کراچی میں کسی محفل میں کرے اور آپ اس کو جواب لاہور کی محفل جس میں وہ سائل موجود بھی نہ ہو دے دیں تو کیا یہ صحیح ہے ؟ سائل نے جس نیت سے بھی سوال کیا ہمارا کام اس کے سوال کا جواب دینا تھا جو ہم نے دے دیا ـ آپ کا ذہن آپ کو کہاں لے کر جا رہا ہے یہ اپنے تک رکھیں ـ -
janab Ghulam ahmed sahib ! ye hamari baat ka janab nai ?? doosra app ki lagaye hoye pic main essay koi ebarat peer sahib ke hath ki likhi nazar nai aarahi. doosra daleel mukhalif ka ghar ke ho to kabil qabool bhi hai, apnay ghar ki daleel hujjat nai.
-
Khatra ki Ghanti - Full Book scanned
Jad Dul Mukhtar replied to Ghulam e Azhari's topic in رد بدمذہب پر کتب
جناب اپنے دوسرے جواب پر غور کریں آپ اپنے مقصد سے بھاگتے نظر آتے ہیں جو بات ہم کی نہیں اس کا جواب ہم پر کیوں مانگا جا رہا ہے ۔ اب آپ کی سمجھ ایسی ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور جائے پہلے اپنی سمجھ کا علاج کروائے آپ سے اگر کوئی آپ کا موقف پوچھے ایمان ابو طالب کے حوالے سے آپ یہ تو خود اسے بیان کریں گے یا اسی ایسے کی تحریر پیش کریں گے جن کے آپ ہم خیال ہیں صحیح کہا نا میں نے ؟ بس ہم نے بھی یہی کیا ، ہم نے اپنی تحقیق پیش کرنے کے بجائے امام اہلسنت علیہ الرحمۃ کی تحقیق پیش کردی ـ ہمارا یہ فعل آپ کو تکرار لگے یا کچھ اور یہ آپ کی سمجھ ہے ہمارا اس میں کوئی قصور نہیں ـ -
Khatra ki Ghanti - Full Book scanned
Jad Dul Mukhtar replied to Ghulam e Azhari's topic in رد بدمذہب پر کتب
جناب کفر و گمراہی کا مسئلہ آپ نے اٹھایا ہے ، تو جناب پہلے ہمارے سوالوں کے جواب دیں اور ساتھ اس سوال کا جواب بھی دیں -
جناب یہاں نسبت کو کس نے بگاڑا ہے ؟ قادری کو تو کسی نے نہیں بگاڑا ہاں قادری کو حذف کرکے پادری لگا دیا ، اسے آپ نسبت بگاڑنا کہتے ہیں باقی نیچے جتنے سوال ہیں ان کے جواب ہم آپ سے پوچھتے ہیں ، جواب دیتے وقت طاہر ۔۔۔۔۔۔۔ کو ذہن میں رکھئے گا ـ
-
Khatra ki Ghanti - Full Book scanned
Jad Dul Mukhtar replied to Ghulam e Azhari's topic in رد بدمذہب پر کتب
جناب کیا ایمان ابو طالب کا اختلاف آج کا ہے ؟ کیا ہم نے اعلی حضرت علیہ الرحمۃ کا موقف بیان کرکے کسی پر کافر ، منافق ، گمراہ کا فتوی لگایا ؟ کیا اس سے قبل ابو طالب کے ایمان کا انکار محدیثین نے نہیں کیا ؟ جس کا ایمان ثابت نہیں کیا اسے آپ مسلمان یا ایمان والا کہیں گے ؟ جس کے نزیک ایمان ابو طالب ثابت نہیں آپ اور آپ کے ہم خیال کیا اسے کافر ، منافق ، گمراہ کہیں گے ؟ -
رہی بات کس کے فتوی صحیح ہیں اور کس کے غلط تو آپ بات شروع کریں سب کے سامنے آجائے گا ـ امام اہلسنت رضی اللہ عنہ کے فتاوے کو کون سمجھتا ہے اور کون ان فتاوے پر غلط تاویلیں دے رہا ہے وہ ہم نے آپ کی دوسرے ٹوپک میں رپلائے سے سمجھ لیا ہے ـ مختصر یہ کہ بات کو شروع کریں ، اپنے دلائل دیں ، کون کتنا علم رکھتا ہے اور صرف سن کر سنی ہے پتا لگ جائے گا ـ میرے اس یا کسی رپلائے کا جواب کی حاجت نہیں ، اپنے دلائل دیں جس ٹوپک پر بھی بات کرنی ہے ـ سیعدی صاحب کے مطالبات آپ کے سامنے ہیں ان کا جواب دے دیں اور کوئی فضول رپلائے نہیں ـ
-
غیاث صاحب ! آپ یہاں کسی ٹوپک پر بات کرنے آئے ہیں تو اس ٹوپک پر اپنے دلائل پر مشتمل مضمون لکھ کر یہاں پوسٹ کریں ـ آپ کو علمی جواب مل جائے گا ـ بحث و مباحثہ کے اصول یہاں سب کو معلوم ہیں ـ آپ جس کام کے لیے آئے ہیں وہ کریں ، فضول پوسٹ کر کے ٹوپک کو طول نہ دیں ـ
-
جناب غیاث صاحب ! آپ یہاں سوالات پوچھنے آئے ہیں یا کسی ٹوپک پر بات کرنے ؟ ٹوپک پر بات کرنی ہو تو دلائل کے ساتھ اپنا موقف بیان کریں ؟ بہتر تو یہ ہوگا آپ اصل مسائل پر بات کریں
-
Sabz Imama Pehenna Bidat Hai...Iska Jawab chahiye
Jad Dul Mukhtar replied to Rizwan Q's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Sabz Imama Pehenna Bidat Hai...Iska Jawab chahiye
Jad Dul Mukhtar replied to Rizwan Q's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
جناب جامی کی کتاب شواہد النبوۃ ہم اہل سنت و جماعت کے نزدیک معتبر کتاب نہیں ـ اس کتاب میں ایسی روایات ہیں جنہیں اہل سنت و جماعت رد کرتے ہیں ـ ہاں شیعہ کے نزدیک جامی معتبر ہیں '' مولوی عبدالرحمن بن احمد بن محمد دشتی ، فارسی ، صوفی ، نحوی ، صرفی ، شاعر اور فاضل تھے ـ انہیں جامی اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ ماوراء النہر کے ایک شہر "" جام "" میں 817 ھ کو پیدا ہوئے ـ ان کی کتاب سجۃ الابرار اور دوسری شوائد النبوۃ ہے ـ جو حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے فضائل اور ائمہ کرام کے اوصاف میں لکھی گئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا وہ سنی علماء میں سے ہیں ؟ جیسا کہ ان کی ظاہری حالت بتاتی ہے بلکہ وہ متعصب سنی ہیں ـ جیسا کہ ترکستانی اور ماوراء النہر کے شہروں میں مشہور ہے اسی لیے انہوں نے قاضی نور اللہ پر سخت تشنیع کی ـ حالانکہ ان کی طبیعت میں اتنی سختی نہ تھی ـ یا یہ کہ جامی بظاہر مخالفین ( سنیوں ) میں سے اور اندر سے خالص شیعوں میں سے تھے ـ اور جو ان کے دل میں تھا ـ وہ از روئے تقیہ ظاہر نہ کیا ـ اس کی ان کے بعض اشعار گواہی دیتے ہیں ـ ان میں سے ایک شعر سجۃ الابرار کا یہ ہے ـ اللہ کے شیر والا پنجہ ذرا نکال اور دو تین لومڑیوں کو چیر پھاڑ دے ـ اور اس بات کو امیر سید محمد حسین خاتون آبادی کی ذکر کردہ ایک حکایت سے مضبوطی حاصل ہوتی ہے ـ یہ محمد حسین علامہ مجلسی کے نواسے تھے ـ اس باسند حکایت کا خلاصہ یہ ہے شیخ علی بن عبدالعالی ایک مرتبہ سفر میں جامی کے ہمرکاب تھے ـ جو عراق میں ائمہ کرام کی قبور کی زیارت کے لیے کیا گیا ـ وہ تقیہ کرتے تھے ـ جب یہ بغداد پہنچے ـ تو دونوں دجلہ کے ساحل کی طرف چلدیئے ـ ایک درویش قلندر آیا اور اس نے ایک عمدہ قصیدہ حضرت علی المرتضے کی تعریف میں پڑھا ـ جب جامی نے یہ قصیدہ سنا ـ رو پڑے اور سجدہ میں پڑے روتے رہے ـ پھر اس کو انعام دیا ـ پھر اس کے بعد کہا کہ تمہیں معلوم ہونا چاہیئے کہ میں خالص امامی ہوں لیکن تقیہ واجب ہے اور یہ قصیدہ میرا لکھا ہوا ہے اور میں اللہ تعالی کا شکر کرتا ہوں کہ وہ قصیدہ اس مرتبہ کو اس نے پہنچایا کہ اس کو اس مقام پر پڑھا گیا ہے ـ پھر خاتون آبادی نے کہا ـ مجھے بعض ثقہ فاضلوں میں سے کسی بتایا ـ وہ اس بات کو ثقہ لوگوں سے نقل کرتا ہے ـ وہ بات یہ کہ جامی کے گھر کے تمام افراد خادم ، بال بچے اور خاندان کے لوگ مذہب امامیہ پر تھے ـ لوگوں نے اس راوی سے یہ بھی نقل کیا کہ جاقی تقیہ کرنے کے متعلق بہت زور دار وصیت کرتے تھے ـ خاص کر جب وہ سفر کا ارادہ کرتے ـ حقیقت حال اور دلوں کی بات کو اللہ بہتر جاتا ہے ـ ( الکنی و الالقاب ، جلد 2 ، صفحہ 138ـ 139 ، حالات الجامی ، مطبوعہ تھران ) ـ شیخ عباس قمی نے مذکورہ عبارت میں جامی کا سنی یا شیعہ ہونا اس پر بحث کی ـ شروع میں سنی ہونے کی یہ دلیل دی کہ جامی متعصب سنی اس لیے تھا کہ اس نے قاضی نور اللہ کو برا بھلا کہا تھا ـ اگر شیعہ ہوتا تو اپنے مسلک کے ایک بزرگ کو برا نہ کہتا اور اس کا متعصب سنی ہونا ہی ترکستانی اور ماوراء النہر کے لوگوں میں مشہور تھا اور شیخ قمی نے جامی کے شیعہ ہونے کی دلیل یہ دی کہ اس کے بعض اشعار اور عبارات شیعوں کے نظریات سے ملتی جلتی ہیں اور جو کچھ جامی نے صحابہ کرام اور دوسرے سنیوں ک یتعریف کی ـ وہ تقیہ پر محمول تھی ـ ورنہ حقیقۃ یہ امام شیعہ ہونے کا اقرار کیا اور شیعہ ملنگ سے سنا قصیدہ اپنا بتایا ـ تیسری دلیل یہ کہ ان کی گھر کے تمام باشندے امام شیعہ تھے اور خود جامی تقیہ کی پر زور تبلیغ کیا کرتے تھے ـ یہ باتیں سند صحیح اور معتبر سے خاتون آبادی نے ذکر کیں ـ
-
Sipah E Jhangi Or Ahle'batil Forum Ka Fatwa Kufur Gangohi Per
اس ٹاپک میں نے Jad Dul Mukhtar میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
Thanvi Majlis E Azaa Vs Mufti Rasheed Or Agaa Shorish Kashmiri
اس ٹاپک میں نے Jad Dul Mukhtar میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
انگریز نواز امام احمد رضا نہیں بلکہ دیوبندی ھیں
Jad Dul Mukhtar replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Assalam-u-alaikum wa rahmatullahi ta'ala wa barakatuh Jazak Allah azzawajal Hazrat Aameeeeen -
-
Alahazrat Alaihi Rehmah Ki "" Angrez Se Nafrat ""
اس ٹاپک میں نے Jad Dul Mukhtar میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Assalam-u-alaikum wa rahmatullahi ta'ala wa barakatuh. Abba Per WAhabioon Ne Salam likha Or Beti Per Deobandioon Ne. Wah Re Deobandi , Teray Rang, Teray Dhang. Jazaka Allah azzawajal Aameeeeeen
-
Sabz Imama Pehenna Bidat Hai...Iska Jawab chahiye
Jad Dul Mukhtar replied to Rizwan Q's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
-