Jump to content

Jad Dul Mukhtar

اراکین
  • کل پوسٹس

    733
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    25

سب کچھ Jad Dul Mukhtar نے پوسٹ کیا

  1. ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH MERA AIK SAWAL HAI KYA SAG E MADINAH KUNNIAT HAI??? JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEN
  2. Jad Dul Mukhtar

    Fazail O Wusat E Taqayya

    Shia ka Jhoot Boolna
  3. ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH MASHA ALLAH AZZAWAJAL SUBHAN ALLAH AZZAWAJAL JAZAKALLAH AZZAWAJAL KHAIR AAMEEEEEEEEN
  4. Jad Dul Mukhtar

    Hazrat E Anbiya A.S Ki Shan Main Ghutakhi

    shia ki hazrat anbiya alaihi salam ki sham main ghustakhi
  5. IMAM MEHNDI SAHI LAFZ NAHI MAHDI RADI ALLAH ANHU KO KOI QATAL NAHI KARAY GA, YE BAAT GALAT HAI KAH HAZRAT EESA ALAIHI SALAM IMAM MAHDI RADI ALLAH ANHU KO QATAL KARAIN GAY, ALAYAZUBILLAHI TA'ALA APP KO GALAT FEMI HOYE HAI, YA KISI NAY APP KO GALAT BAAT BATAYE HAI.
  6. WA A'ALAIKUMMUSSALAM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH SCANNER KI HI SIRF KAMI HAI, BOOK TO HAI, MERAY PASS DOSSRA SCANNER HAI, USS KAY LIA MUJAH BOOK PHARNI PARAY GI WO MAIN NAHI CHAHTA. KISI OR KAY PASS HO TO POST KAR DAY JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEEN
  7. تھانوی اور گستاخی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ مجذوب اشرفعلی کا محبوب خلیفہ خواجہ عزیز الحسن مجذوب نے اشرف السوانح میں ایک واقعہ لکھا ـ واقعہ کیا ہے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی گستاخی پر گستاخی کرنا ہے ـ خود پڑھیں اور فیصلہ کریں ـ اسی طرح کانپور میں کاکوری کے ایک بہت معزز اور باوجاہت رئیس تھے جن کا نام منشی صفدر حسین تھا ـ ایسے آن بان کے تھے کہ کسی سے ملنے جلنے بھی نہ جاتے تھے اور ہمیشہ اپنے مکان کے سہ منزلہ حصہ پر رہتے تھے اور وہاں سے بہت کم اترتے تھے ـ بڑے دماغ دار تھے ـ وہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی نسبت نعوذباللہ بہت بدگمانی رکھتے تھے اور اپنی مجلس میں خلاف شان کلمات کہتے رہتے تھے ـ قاضی وصی الدین صاحب جو شہر میں کئی حیثیتوں سے معزز شخص تھے ـ ایک دن حضرت والا ( تھانوی ) کو ان کے پاس لیگئے اور کہا کہ آپ اپنے شبہات ان سے حل کر لیجئے ـ انھوں نے کہا کہ میرے شبہات تاریخی واقعات ہیں ـ ان کو کون حل کر سکتا ہے پھر انھوں نے حدیث پڑھی " من سب اصحابی فقد سبنی و من سبنی فقد سب اللہ " اور یہ ثابت ہوا کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کیا کرتے تھے ـ حضرت والا نے فورا جواب دیا کہ یہ تو غیر صحابی کے لئے ہے ـ اس کی ایسی مثال ہے جیسے کوئی بادشاہ یوں کہے کہ اگر کوئی ہمارے شہزادوں کو آنکھ بھر کر دیکھے گا تو ہم اس کی آنکھیں نکلوا لیں گے ـ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر شہزادے بھی آپس میں لڑیں گے تو ان کی بھی یہی سزا ہوگی ـ چاہے اور کوئی سزا ہو مگر یہ سزا ہرگزمراد نہ ہوگی بلکہ مطلب یہ ہوگا کہ اگر کوئی غیر شخص تیز نظر سے دیکھے گا تو اس کے لئے یہ سزا ہے ـ جب اس کا ان سے کوئی جواب نہ بن پڑا تو اپنی شرم اتارنے کے لئے ایک ہندو بنگالی بابو سے جو اس وقت وہاں بیٹھے ہوئے تھے طعن کے طور پر کہنے لگے کہ دیکھئے بابو صاحب ہمارے علماء ذہانت سے کام لیتے ہیں ـ حضرت والا نے فرمایا اور غالبا پکار کر فرمایا تو کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ غباوت سے کام لیا کریں اسپر وہ خاموش ہوگئے ـ چونکہ ان کو سب کے سامنے شرمندگی ہوئی اور بڑے آدمی تھے اس لئے حضرت والا نے بغایت حسن اخلاق اس کا کچھ تدارک فرمانا چاہا چونکہ وہ کچھ عملیات جانتے تھے اس لئے انکی شرمندگی مٹانے کے لئے حضرت والا نے ان سے اپنی ایک احتیاج ظاہر کی کہ مجھے نیند بہت کم آتی ہے ـ اس لئے کوئی عمل تجویز فرما دیجئے ـ اس فرمایش پر ان کی سب شرمندگی دھل گئی اور فورا خوش ہو کر بولے کہ بہت اچھا میں پلیٹ پر کچھ لکھ کر بھیج دیا کرونگا اس کو پی لیا کیجئے گا چنانچہ کئی روز تک ان کے پاس پلیٹ بھیجی گئی اور وہ پلیٹ لکھ کر بھیجتے رہے پھر تو ان کو حضرت والا سے اتنا تعلق ہو گیا کہ گاہ گاہ اچھی اچھی چیزیں پکوا کر تحفہ بھیجا کرتے ـ ( اشرف السوانح ، ج 1 ، باب ہشتم ، ص 47 ) ہم سیدھے اشرفعلی اور منشی صفدر حسین کی باہمی گفتگو پر آتے ہیں : منشی صفدر حسین نے ایک حدیث پڑھی : " من سب اصحابی فقد سبنی و من سبنی فقد سب اللہ " ترجمہ : جس نے میرے صحابی کو گالی گلوچ یا لعن طعن کیا پس اس نے مجھے لعن طعن کیا اور جس نے مجھے لعن طعن کیا پس اس نے اللہ پر لعن طعن کیا ـ اس کے بعد کہتا ہے کہ یہ ثابت ہے کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کیا کرتے تھے ـ منشی صفدر حسین کا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو گالی گلوچ اور لعن طعن کیا کرتے تھے ـ ( العیاذ باللہ تعالی ) کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ الزام رافضی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پر لگاتے ہیں ـ کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اپنے دور خلافت میں خطیب حضرات کو حکم دے رکھا تھا کہ وہ حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ پر لعن طعن کیا کریں ـ اور حوالہ میں کامل ابن اثیر ، طبقات ابن سعد ، تاریخ طبری ، اور البدایۃ والنھایۃ کی روایات کا سہارا لیتے ہیں ـ محقق اسلام شیخ الحدیث علامہ محمد علی نقشبندی رحمۃ اللہ تعالی علیہ اس الزام کا جواب اس طرح دیا : یہ سب کی سب روایتیں قابل استدلال اور حجت دینے کی صلاحیت نہیں رکھتیں ـ کیونکہ " کامل ابن اثیر " سے یہ لی گئی ہیں اور خود اس کے مصنف نے دیباچہ میں کہا ہے کہ میری کتاب " تاریخ طبری " سے مستفید ہے ـ اس لیے یہ روایت بھی وہی سے اخذ کی گئی ہے ـ کامل بن اثیر کی طرح تاریخ طبری کی سند بھی ایک ہی ہے ـ اور الفاظ بھی تقریبا ملتے جلتے ہیں ـ ان روایات میں دو راوی یعنی ہشام بن محمد قلبی اور لوط بن یحیے ابی مخنف انتہائی مجروح ہیں لہذا یہ روایات قابل استناد نہیں ہیں ـ ان دونوں پر جرح ملاخطہ ہو ـ لوط بن یحیے ابی مخنف لسان المیزان : لوط بن یحیے ابو مخنف ایک اخباری آدمی تھا ـ ادھر ادھر کی باتیں اکٹھی کر لیتا تھا ـ ناقابل و ثوق آدمی تھا ـ ابو حاتم وغیرہ نے اسے متروک قرار دیا ـ دارقطنی نے اسے ضعیف کہا ـ یحیے بن معین نے اسے " لیس بثقہ " کہا ـ اسی طرح مرۃ نے بھی کہا ـ اور ابن عدی نے اسے شیعی اور متعصّب کہا ـ یہ صرف خبروں کا ہی ماہر تھا ـ ( لسان المیزان ، جلد 4 ، ص 492 ، حرف اللّام مطبوعہ بیروت ) ہشام بن محمد قلبی لسان المیزان : ہشام بن محمد القلبی کے متعلق امام احمد بن حنبل نے فرمایا : یہ شخص تو قصّہ کہانیاں کہنے والا تھا ـ اور علم انساب کا عالم تھا ـ میرا خیال ہے کہ کسی نے بھی اس سے کوئی حدیث روایت نہیں کی ـ دارقطنی وغیرہ نے اسے متروک اور ابن عساکر نے اسے شیعی کہا ـ اس کا ثقہ نہ ہونا بتایا ـ ( لسان المیزان ، جلد 6 ، ص 196 ، حرف الہام مطبوعہ بیروت ) طبقاب ابن سعد کی روایت کی سند میں صاف طور پر لوط بن یحیے کا نام مذکور ہے ـ اس روای کا سن وفات 170 ھ ہے ـ اور یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے لے کر حضرت عمر بن عبدالعزیز تک کے تمام گورنر اور عمال حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو برسر منبر گالی دیا کرتے تھے ـ یہ صاحب تو اس دور میں تھے ہی نہیں ـ انہیں کیسے پتہ چل گیا کہ ان کی دنیا میں آمد سے پہلے یہ کچھ ہوتا رہا ـ یہ اس لیے ہم نے کہا کہ اس نے اپنے سے اوپر کسی راوی کا ذکر نہیں کیا کہ اس نے مجھے بتلایا ـ اس سے ہی آپ اس کی دیانت داری اور صدق بیانی کا اندازہ کر سکتے ہیں ـ البدایۃ والنھایۃ میں مذکور روایت کی سند بالکل موجود نہیں ـ اگر ہوتی تو اس کے متعلق کچھ کہا جاتا ـ ( تحفہ جعفریہ ، ج 5 ، ص 187-144 ، باب 2) اشرفعلی تھانوی مجذوب کو چاہئے تو یہ تھا کہ سیدھا سیدھا یہ جواب دیتا ـ چلو اگر اس کو اتنا سب کچھ یاد نہ تھا تو صرف اتنا ہی کہہ دیتا کہ اس الزام میں کوئی حقیقت نہیں ـ مگر مجذوب تھانوی نے حدیث کا جواب دیتے دیتے اس الزام کوصحیح بھی مانا اور ساتھ میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو سزا کا مستحق بھی قرار دیا ـ مجذوب تھانوی کہتا ہے کہ چاہے اور کوئی سزا ہو مگر یہ سزا ہرگز مراد نہ ہوگی بلکہ مطلب یہ ہوگا کہ اگر کوئی غیر شخص تیز نظر سے دیکھے گا تو اس کے لئے یہ سزا ہوگی ـ صاف صاف کہہ رہا ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں جو گستاخی کی ہے جس کی سزا چاہے کچھ اور ہو لیکن وہ اس حدیث کے مصداق نہیں بلکہ غیر صحابی حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو گالی گلوچ یا لعن طعن کرے گا تو وہ اس حدیث کا مصداق ہوگا ـ العیاذ باللہ تعالی ! تھانوی جیسے لوگوں کی وجہ سے آج تک دیوبندی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں گستاخی کرتے ہیں ـ اور بڑی بہادری سے ایسے الزامات کا پرچار کرتے ہیں ـ کہاں ہیں سپاہ شیطان والے لگاؤ اپنے حکیم الامت پر کفر کا فتوی ؟؟؟؟ کیا اب بھی کسی کو دیوبندی اور شیعہ کے ایک ہونے پر شک ہے ؟؟؟؟ پھر آگے تھانوی اور اس گستاخ کے تعلقات کے حوالے سے لکھا کہ کس طرح تھانوی نے اس گستاخ کی شرمندگی دور کی اور ایک گستاخ صحابی سے اپنی حرام نیند کا علاج کروایا اور بعد میں تعلقات اتنے بڑھے کہ وہ گستاخ کھانے پکوا کر بھیجتا تھا ـ گستاخ صحابی کا نمک کھانے والا ہمیشہ گستاخی ہی کرے گا جس طرح تھانوی نے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و سلم ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخیاں کی ـ
  8. SAIF UL ISLAM BHAI ZIADA HARAAN KUN BAAT YE HAI KAH DADA KAY PASS MEETHAI KAHAN SAY AATI THI, DO (2) SOORTAIN HO SAKHTI HAIN. 1) YE KAH DADA NAY MEETHAI KI SHOP KHOOL KI THI APNI KABAR YA KABAR MAIN MEETHAI BANATAY THAY. AGAR KABAR MAIN SHOP THI YA SIRF HASBE ZAROORAT BANATAY THAY TO MATERIAL KAHAN SAY AATA THA. ZAHIR HAI CHORI KARTAY HOON GAY KISI KI SHOP MAIN SAY. DADA JOB TO KAR NAHI SAKHTAY KAH UN KAY PASS PAISA HOON. 2) YE KAH MEETHAI HI KIS MEEHTAI KI SHOP SAY CHURATAY HOON GAY, OR WOHI CHORI KA MAAL THANVI OR USS KAY KHANDAN NAY KAHAYA. AIK BAAT OR HAI MERAY KHIYAAL SAY YE CHORI HI KI THI JUB HI TO THANVI KAY DADA NAY MANA KIA THA KAH KISI KO NAHI BATANA KAH MEETHAI DE JATA HOON, AGAR BATA DETAY TO MEETHAI KI DOKAN WALAY KO PATA CHAL JATA KON CHORI KAR RAHA HAI.
  9. ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH MASHA ALLAH AZZAWAJAL , SUBHAN ALLAH AZZAWAJAL JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL , SAIF UL ISLAM BHAI AAMEEEEEN
  10. ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH AHHHHHH, KA BAAT HAI, SAG E ATTAR BHAI 26 RAMADAN KI YAAD DILADI APP NAY, KYA MANQABAT HAI, OR HAJI SHAHID ATTARI DAMAT BARAKATUHUM ALAYAH KI AWAZ MAIN, ALLAH AZZAWAJAL HAZRAT KI UMER MAIN , AWAZ MAIN, ILM MAIN BARKAT ATAA FARMAYE AAMEEEEEEEN JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEEEN
  11. ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH GHULAM MUSTAFA BHAI APP SUB SAY PEHLAY TAVIZAAT E ATTARIA KAY BASTAH SAY RIJU KARAIN, APNAY ISS ZAKHAM KI KAAT KARWAYEEN, OR TAVEEZAAT LAY KAR PEHNAIN, DAR KAY LIA PAOON KI DORI LAY LAIN, 40 ROHANI ELAAJ MAIN SAY DARD KO DAFAA KARNAY KAY LIA AIK DO AZKAR HAIN USSAY PARHAIN. YA GANIYO OR YA MUGNIYO INSHA ALLAH AZZAWAJAL JALD APP SEHAT'YAAB HO JAYEEN GAY. APP BEMAR HAI, ISS LYE APP SAY AIK DARKHAST HAI HUM SUB BHAIOON KAY LIA DUA KARAIN, ALLAH AZZAWAJAL APP KO NABI KAREEM SALLALLAHO ALAIHI WASALLAM KAY LUAB E DEHAN KAY SADKAH APP KO SHIFA ATAA FARMAYE. AAMEEEEEEEEEN
  12. ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH MASHA ALLAH AZZAWAJAL , SUBHAN ALLAH AZZAWAJAL HAZRAT BOHAT KHOOB, MASHA ALLAH AZZAWAJAL, ISS SAY BEHTAREEN JAWAB HO HI NAHI SAKHTA. ALLAH AZZAWAJAL APP KAY ILM MAIN BARAKAT ATAA FARMAYE, APP KA SAYA OR REHNUMAYE TA'DEER HUM PER QAIM O DAIM RAHAY, AAMEEEEEEEEEEEEN JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL KHAIR AAMEEEEEEEEEEN
  13. ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH FAISAL BHAI SCAN PAGE TO NAHI HAI HAAN HAWALA APP KO DE DETA HOON, KISI BHAI KAY PASS (EFAZAATUL YOUMIA, HISSA 5, PAGE 446) HAI TO SCAN POST KAR SAKHTA HAI. JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEN
  14. MOLVI SAMI UL HAQ DEOBANDI KYA KEHTA HAI, NAMAZ ROOZA HAJJ SAY ZIDA AHHEM ATOM BOMB HAI, MADARISS MAIN BHI ATOM BOMB KI TALEEM DO
  15. MASHA ALLAH AZZAWAJAL SUBHAN ALLAH AZZAWAJAL JAZAKA ALLAH AZZAWAJAL AAMEEEEEEEEEEEN
  16. ASSALAM-U-ALAIKUM WA RAHMATULLAHI TA'ALA WA BARAKATUH WA MAGFIRAH ORKUT PER AIK DEOBANDI NAY MALFOZZAT E ALAHAZRAT PER WESAY TO BOHAT ETIRAAZ KAR RAHA HAI, AIK ETIRAAZ USS NAY MALFOOZAT E ALAHAZRAT KAY HISSA 4 PAGE 53 PER KIA, USS KA ETIRAAZ OR USS KA JAWAB JO WAHAN AIK BHAI NAY DIA. http://library.faizaneattar.net/Books/index.php?id=104 (PAGE 53) YE LINK HAI MALFOOZAT KA. YE DEOBANDI KA ETIRAAZ HAI. YE AIK BHAI KA JAWAB HAI: APP KAY PASS BHI KOI HAWALA YA JAWAB HO TO ZAROOR BATAYE GA, ISS KAY ELAWAH APP BH JOIN KARAIN ORKUT KI ISS COMMUNITY KO http://www.orkut.com/CommMsgs.aspx?cmm=213...436&start=1 LAST MAIN HAI DEBATE
  17. QURAN O HADEES O IJMA SAY SABIT KARO APNI YE EBARAT, IJMA SAY MURAD MERI AJJ KAL KAY DEOBANDI WAHABI NAHI HAIN. I'M WAITING OR HAAN BIDDAT KI TAREEF BHI?
×
×
  • Create New...