Jump to content

لیڈر بورڈ

مشہور مواد

Showing content with the highest reputation on 14/07/2023 in all areas

  1. ہم پر من دون اللہ کی آیتیں چسپاں کرنے والے،کاش!! خود کبھی باذن اللہ والی آیتیں بھی پڑھ لیاکرتے تو یہ امت پراحسان ہوتا۔
    1 point
  2. ضیاع بشیرصاحب 1 آپ وہابی لوگ بھی، مشرکین کی طرح، اللہ کودوسرے الٰہ بنا سکنے پرقادرمانتے ہیں یانہیں؟ 2 مشرکین مکہ سخت مشکلات میں اورجب تمام اسباب کے رشتے ٹوٹتے نظر آتے تو بے اختیار اُسی کی طرف رجوع کرتے تھے۔کلمہ گومشرک،ص56۔ آپ کہتے ہیں کہ وہ مافوق الاسباب پکارکرشرک کرتے تھے۔آپ کس آیت سے استدلال کرتے ہیں؟مبشرربانی نے توسورۃ الانعام کی چار آیات لکھی ہیں۔ 3 آپ کہتے ہیں مشرکین مکہ غائبانہ مدد کے لئے پکارتے تھے۔جب کہ بخاری شریف میں کہ وہ عبادت کے لئے پتھرساتھ رکھتے تھے اورخوبصورت پتھردیکھتے توپہلے پتھرمعبودکوپھینک دیتے اور نیاپتھرلے کراسے معبودبنالیتے تھے۔ 4 آپ مشرکین کے متعلق کچھ کہتے ہیں مگرآپ کے شاہ اسماعیل نے لکھا ہے کہ مشرکین اصنام کوواجب الوجود نہیں کہتے ہیں اور اُس کی صفات میں شریک نہیں کرتے ہیں لیکن جب منصب عبادت پر بٹھاتے ہیں توگویا کہ تمام چیز میں برابر جانتے ہیں۔ منصب امامت بحوالہ فتاویٰ رشیدیہ:209۔ 5 اللہ تعالیٰ نے مشرکین کے متعلق سورۃ الزمر:43میں فرمایا:۔ أَمِ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ شُفَعاءَ کیاانہوں نے من دون اللہ شفیع بنا لئے؟ اس پرتفسیرزمخشری،تفسیرنسفی،تفسیرنیشاپوری،تفسیرابوالسعود میں لکھاکہ :مِنْ دُونِ اللَّهِ من دون إذنه شُفَعاءَ۔ یعنی کیاانہوں نے من دون اللہ یعنی اللہ کے اذن کے بغیر شفیع بنا لئے؟ مگرآپ کہتے ہیں کہ مشرکین باذن اللہ شفیع وغیرہ مانتے تھے۔کیا آپ مشرکین کے متعلق من دون اللہ کی آیات کو برحق نہیں مانتے؟ 6 لَيْسَ لَهُمْ مِنْ دُونِهِ وَلِيٌّ وَلا شَفِيعٌ من دون اللہ شفیع ماننا مشرکوں کاکام تھا جس کی تردید ہوئی۔ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِ ذْ نِهِ باذن اللہ شفیع ماننا مومنوں کاکام ہے جس کی تعلیم ملی۔ آپ کونسی وحی سے کہتے ہیں کہ مشرک بھی یہ سب کچھ باذن اللہ مانتے تھے؟ کیا مملوک ماننے کامطلب ماذون مانناہے؟ کبھی سبھی مملوک ماذون ہوتے ہیں؟ مشرکین(الا شریکا ھو لک تملکہ وما ملک)کے الفاظ سے بتوں کےمملوک ہونے کا اقرار توکرتے تھے مگراس سے ماذون ہونے کاقول اسی صورت میں آپ سمجھ سکتے ہیں جب مملوک اورماذون مترادف ہوں۔جب سبھی مملوک ماذون نہیں ہوتے تومملوک کے دعوے سے ماذون سمجھناجھوٹ یا بے وقوفی یادھوکہ دہی کی کوشش نہیں تواور کیاہے؟ آپ کسی بات کا جواب نہیں دیتے ،اگرکوئی جواب دیتے ہیں توجھوٹ کاسہارا لیتے ہیں یہی طریقہ آپ کے دوسرے وہابیوں کاہے؟یہ کہاں کی بحث ہے ؟ :
    1 point
×
×
  • Create New...